All posts by Urdu News18

کانگریس نے 1990 سے 2009 تک کیا کیا؟ اقلیتوں کو لے کر بیان پر وزیراعظم مودی کا جواب

PM Narendra Modi Exclusive Interview: لوک سبھا انتخابات کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے نیوز 18 نیٹ ورک کو ایک خصوصی انٹرویو دیا ہے۔ اس دوران نیٹ ورک 18 کے گروپ ایڈیٹر راہل جوشی نے اقلیتوں سے متعلق دئے گئے بیان پر ان سے سوال کیا۔ یہ پوچھنے پر کہ کانگریس کہتی ہے کہ اقلیتوں کے حوالے سے اس کے منشور میں ایسی کوئی بات نہیں لکھی ہے، پھر یہ چیزیں آپ کے پاس کہاں سے آئیں؟ جواب میں وزیراعظم مودی نے کہا کہ یہ کانگریس کا کردار رہا ہے۔ انہوں نے 1990 سے 2009 تک جو کچھ کیا وہ سب کے سامنے ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی بار بار اقلیتوں کا ذکر کرکے کانگریس کو گھیر رہے ہیں۔ وہ انتخابی جلسوں میں کہہ رہے ہیں کہ اگر کانگریس اقتدار میں آئی تو وہ دوسرے لوگوں کی جائیدادیں چھین کر ایک خاص طبقے میں بانٹ دے گی۔ اس بارے میں ان سے سوال کیا گیا ۔

وزیراعظم مودی سے پوچھا گیا کہ کانگریس کہتی ہے کہ انہون نے اقلیتوں کے بارے میں خاص طور پر کوئی بات نہیں کہی ہے۔ منشور میں صرف یہ لکھا ہے کہ وہ اقلیتی زمرے کے طلبہ کی حوصلہ افزائی کریں گے اور ان کی مدد کریں گے۔ وہ اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ اقلیتوں کو مواقع کا منصفانہ حصہ ملے۔ اگر ایسا ہے تو آپ اسے کیسے پڑھیں گے ؟

جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مجھے اسے پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں نے آپ کو 1990 سے اب تک کا حساب دیا ہے۔ جب آپ 1990 کا حساب دیکھیں گے تو اس کے بعد آپ مجھ سے کیا کہیں گے؟ اب مجھے اس کا تجزیہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

وزیر اعظم مودی نے مزید کہا کہ اگر آپ 1990 سے لے کر 2009 میں منموہن سنگھ کے بیانات تک سب کچھ دیکھیں تو اس سے آپ کیا نتیجہ اخذ کریں گے؟ میں کوئی الگ نتیجہ اخذ نہیں کر رہا ہوں۔ کوئی بھی یہی نتیجہ اخذ کرے گا کہ اگر وہ اقتدار میں آئے تو یہی کریں گے۔ یہ ان کا ارادہ ہے۔

کپل شرما کے شو میں عامر خان نے کہا: ’مجھے اس سین کے بارے میں سوچ کر بھی شرم آتی…‘ ، اسی فلم نے کمائے 800 کروڑ روپے

Aamir Khan, When Aamir Khan Felt Ashamed Of naked scene, Aamir Khan feel shamfull in nude scene, PK, Aamir Khan Nude, Aamir Khan Rajkumar Hirani, Aamir Khan PK movie, Aamir Khan movies, pk box office collection, Aamir khan feel embarrassment in pk nude scene, Amir Khan Speaks on His Nude Scene in 'PK' Movie, worldwide, pk bughet, What happened with Aamir Khan, Aamir Khan didn't mind doing nude PK scene without shorts,  The Great Indian Kapil Show, The Great Indian Kapil Show review, pk, aamir khan naked scene, aamir khan on naked scene pk, aamir khan pk naked scene, aamir khan pk, pk film, Aamir Khan Nude Scene, Aamir Khan Nude Running Scene in PK, urdu news, breaking news in urdu, بالی ووڈ کی خبریں، عامر خان
عامر خان نے بتایا کہ ابتدائی طور پر انہوں نے فلم کے ہدایت کار راج کمار ہیرانی کے ساتھ عریاں مناظر کی شوٹنگ پر اعتراض کیا تھا۔ انہیں آرام دینے کے لیے ہیرانی نے خاص طور پر ڈیزائن کردہ شارٹس فراہم کیے جو انھیں کرکٹ میں استعمال ہونے والے پیٹ گارڈ کی طرح کوور کریں گے۔ اس کے ساتھ ہی ڈائریکٹر نے اس سین کو راجستھان کے کم آبادی والے صحرا میں شوٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔
Aamir Khan, When Aamir Khan Felt Ashamed Of naked scene, Aamir Khan feel shamfull in nude scene, PK, Aamir Khan Nude, Aamir Khan Rajkumar Hirani, Aamir Khan PK movie, Aamir Khan movies, pk box office collection, Aamir khan feel embarrassment in pk nude scene, Amir Khan Speaks on His Nude Scene in 'PK' Movie, worldwide, pk bughet, What happened with Aamir Khan, Aamir Khan didn't mind doing nude PK scene without shorts,  The Great Indian Kapil Show, The Great Indian Kapil Show review, pk, aamir khan naked scene, aamir khan on naked scene pk, aamir khan pk naked scene, aamir khan pk, pk film, Aamir Khan Nude Scene, Aamir Khan Nude Running Scene in PK, urdu news, breaking news in urdu, بالی ووڈ کی خبریں، عامر خان
حالانکہ جیسا منصوبہ بنایا گیا تھا، ویسی شوٹنگ نہیں ہو سکی۔ اس سین کے بارے میں عامر نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ شوٹنگ کے دن میں نے وہ شارٹس پہنی تھیں اور میں ریڈیو لے کر باہر آیا تھا۔ سیٹ پر سبھی فون چھپا دئے گئے تھے۔ مجھے اس سین میں بھاگنا پڑا۔ جب تک میں چل رہا تھا، ٹھیک تھا، لیکن جب مجھے دوڑنا پڑا، تو جب میں دوڑتا تھا تو شارٹس اتر جاتے تھے، کیونکہ یہ تیپ سے بندھا ہوتا تھا ۔
Aamir Khan, When Aamir Khan Felt Ashamed Of naked scene, Aamir Khan feel shamfull in nude scene, PK, Aamir Khan Nude, Aamir Khan Rajkumar Hirani, Aamir Khan PK movie, Aamir Khan movies, pk box office collection, Aamir khan feel embarrassment in pk nude scene, Amir Khan Speaks on His Nude Scene in 'PK' Movie, worldwide, pk bughet, What happened with Aamir Khan, Aamir Khan didn't mind doing nude PK scene without shorts,  The Great Indian Kapil Show, The Great Indian Kapil Show review, pk, aamir khan naked scene, aamir khan on naked scene pk, aamir khan pk naked scene, aamir khan pk, pk film, Aamir Khan Nude Scene, Aamir Khan Nude Running Scene in PK, urdu news, breaking news in urdu, بالی ووڈ کی خبریں، عامر خان
عامر خان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے اس شاٹ میں کافی مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک دو کوششوں کے بعد میں نے راجو سے کہا کہ ‘چلو یار، اسے ہٹاتے ہیں۔’ میں پرفیکٹ شاٹ دینا چاہتا تھا اور اس لیے میں نے اسے ایک طرف رکھ دیا۔ میں نے سب کو کیمرے کے بہت پیچھے جانے کیلئے کہا اور میں بھاگ گیا۔
Aamir Khan, When Aamir Khan Felt Ashamed Of naked scene, Aamir Khan feel shamfull in nude scene, PK, Aamir Khan Nude, Aamir Khan Rajkumar Hirani, Aamir Khan PK movie, Aamir Khan movies, pk box office collection, Aamir khan feel embarrassment in pk nude scene, Amir Khan Speaks on His Nude Scene in 'PK' Movie, worldwide, pk bughet, What happened with Aamir Khan, Aamir Khan didn't mind doing nude PK scene without shorts,  The Great Indian Kapil Show, The Great Indian Kapil Show review, pk, aamir khan naked scene, aamir khan on naked scene pk, aamir khan pk naked scene, aamir khan pk, pk film, Aamir Khan Nude Scene, Aamir Khan Nude Running Scene in PK, urdu news, breaking news in urdu, بالی ووڈ کی خبریں، عامر خان
اس سین کو نہیں فلمانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے عامر نے اعتراف کیا کہ انہیں سیٹ پر عریاں ہونے میں شرمندگی محسوس ہوتی تھی۔ ایسا کرنے کے پیچھے کی وجہ یہ تھی کہ مجھے اس سین کے بارے میں سوچ کر شرم آتی تھی ۔ میں سوچتا تھا کہ یہ واقعی عجیب ہوگا ، میرا سیٹ پر نیوڈ ہوکر گھومنا اور ہمیں اس کی عادت نہیں ہے ۔
Aamir Khan, When Aamir Khan Felt Ashamed Of naked scene, Aamir Khan feel shamfull in nude scene, PK, Aamir Khan Nude, Aamir Khan Rajkumar Hirani, Aamir Khan PK movie, Aamir Khan movies, pk box office collection, Aamir khan feel embarrassment in pk nude scene, Amir Khan Speaks on His Nude Scene in 'PK' Movie, worldwide, pk bughet, What happened with Aamir Khan, Aamir Khan didn't mind doing nude PK scene without shorts,  The Great Indian Kapil Show, The Great Indian Kapil Show review, pk, aamir khan naked scene, aamir khan on naked scene pk, aamir khan pk naked scene, aamir khan pk, pk film, Aamir Khan Nude Scene, Aamir Khan Nude Running Scene in PK, urdu news, breaking news in urdu, بالی ووڈ کی خبریں، عامر خان
اداکار کا مزید کہنا ہے کہ اس وقت میں پریشان تھا کہ میں یہ کام کیسے کروں گا۔ سب دیکھ رہے ہوں گے۔ میں کافی شرمندگی محسوس کر رہا تھا۔ لیکن میں قسم کھاتا ہوں جب میں سیٹ پر آیا تو میں صرف کام کرنا چاہتا تھا اور میرا شاٹ خراب ہو رہا تھا ۔ تو میں نے راجو سے کہا کہ یہ بے کار کی باتیں ہیں، اگر تم مجھے نیوڈ دیکھوگے تو اس میں کون سی بڑی بات ہے؟ ہمیں شاٹ لینے کی ضرورت ہے ۔ اس وقت مجھے کوئی شرمندگی محسوس نہیں ہوئی، میں بھی حیران تھا کہ میں نے ایسا کیا ۔
Aamir Khan, When Aamir Khan Felt Ashamed Of naked scene, Aamir Khan feel shamfull in nude scene, PK, Aamir Khan Nude, Aamir Khan Rajkumar Hirani, Aamir Khan PK movie, Aamir Khan movies, pk box office collection, Aamir khan feel embarrassment in pk nude scene, Amir Khan Speaks on His Nude Scene in 'PK' Movie, worldwide, pk bughet, What happened with Aamir Khan, Aamir Khan didn't mind doing nude PK scene without shorts,  The Great Indian Kapil Show, The Great Indian Kapil Show review, pk, aamir khan naked scene, aamir khan on naked scene pk, aamir khan pk naked scene, aamir khan pk, pk film, Aamir Khan Nude Scene, Aamir Khan Nude Running Scene in PK, urdu news, breaking news in urdu, بالی ووڈ کی خبریں، عامر خان
فلم کے لیے عامر کی لگن آخرکار ریلیز کے بعد رنگ لائی اور PK کو نہ صرف تنقیدی پذیرائی ملی بلکہ دنیا بھر میں 769.89 کروڑ روپے کے کلیکشن کے ساتھ اب تک کی سب سے زیادہ کمانے والی ہندوستان فلم بھی بن گئی۔ یہ فلم صرف 84 کروڑ روپے میں بنائی گئی تھی اور اس کا کلیکشن تقریباً 800 کروڑ تھا۔

ان اداکاراوں کے شوہر ہیں چھوٹے، ایک درمیان 12 سال کا فاصلہ، اس اداکارہ نے فیملی سے بغاوت کرکے کی تھی شادی

Zaid Darbar Gauhar khan
یہاں ہم آپ کو کچھ ایسی ٹی وی اداکاراؤں کے بارے میں بتا رہے ہیں، جنہوں نے اپنی عمر سے قطع نظر محبت کی اور شادی کی۔ وہ کروڑوں لوگوں کو سچی محبت کے لیے متاثر کرتی رہی ہیں۔ ان کی محبت کی کہانی ایک خواب کے سچ ہونے کی طرح رہی ہے۔ ایک اداکارہ نے چھپ کر شادی کر لی اور شادی کے برسوں بعد والدین کو بتایا اور پھر رسم و رواج کے مطابق شادی کی۔
Gauhar khan Zaid Darbar
گوہر خان ٹی وی کی مقبول اداکارہ رہ چکی ہیں۔ انہوں نے فلموں اور ویب سیریز میں بھی کام کیا ہے۔ 2020 میں انہوں نے زید دربار سے شادی کی۔ گوہر خان اور زید دربار کی عمر میں 12 سال کا فرق ہے۔ گوہر کی عمر 40 سال ہے جبکہ زید کی عمر 28 سال ہے۔ دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے۔ (تصویر: Instagram@gauaharkhan)
kishwer Merchant Suyash Rai
ٹی وی اداکارہ کشور مرچنٹ اور سویش رائے کی ملاقات ‘پیار کی یہ کہانی’ کے سیٹ پر ہوئی تھی۔ دونوں کی شادی سال 2016 میں ہوئی تھی۔ دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے۔ کشور سویش سے 8 سال بڑی ہیں۔ دونوں اگست 2021 میں ایک بچے کے والدین بنے تھے۔ (تصویر: Instagram@kishwersmerchantt)
Debina Bonnerjee Gurmeet Chaudhary
دیبینا بنرجی اور گرمیت چودھری کی ملاقات ٹی وی شو ‘رامائن’ کے سیٹ پر ہوئی تھی اور محبت ہو گئی تھی۔ لیکن دبینا کے والدین شادی کے لیے تیار نہیں تھے۔ پھر دیبینا-گرمیت نے چھپ کر مندر میں شادی کر لی اور 2 سالوں تک چھپا کر رکھا۔ جب گھر والوں کو اس بات کا پتہ چلا تو دونوں نے پوری رسومات کے ساتھ 7 چکر لگائے۔ دیبینا-گرمیت کی دو بیٹیاں لیانا-دیویشا ہیں۔
Sanaya Irani Mohit Sehgal
سنایا ایرانی اور موہت سہگل کی ملاقات ‘ملے جب ہم تم’ کے سیٹ پر ہوئی تھی۔ دونوں شو میں ایک دوسرے کے مدمقابل نظر آئے۔ دونوں میں محبت ہو گئی اور سال 2016 میں شادی کر لی۔ سنایا موہت سے 2 سال بڑی ہے۔ (تصویر: Instagram@sanayairani)
کشمیرا شاہ اور کرشنا ابھیشیک، جنہوں نے 2013 میں خفیہ طور پر شادی کی تھی، ان کے درمیان عمر میں کافی بڑا فرق ہے۔ کرشنا ابھیشیک (40) کشمیرا شاہ (51) سے چھوٹے ہیں۔ اپنی شادی کے چار سال بعد دونوں نے 2017 میں سروگیسی کے ذریعے اپنے جڑواں بیٹوں کا استقبال کیا۔ (Photo: kashmera1/Instagram)
کامیڈی اداکارہ بھارتی سنگھ (34) نے رائٹر ہرش لمباچیا (25) سے شادی کی۔ ہرش کامیڈین بھارتی سے دو سال چھوٹے ہیں ۔ حالانکہ انہوں نے اس کو محبت کی راہ میں حائل نہیں ہونے دیا۔ دونوں نے 2017 میں گوا میں شادی کی تھی اور وہ بگ باس 12 میں نظر آئیں گے ۔ (Photo: @bharti.laughterqueen/Instagram)

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 : نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان، اس بڑے کھلاڑی کو ملی کمان، دیکھئے پورا اسکواڈ

نئی دہلی : ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جون میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس کے لیے نیوزی لینڈ نے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں کل 15 کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں۔ جبکہ ایک کھلاڑی کو ریزرو کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ کین ولیمسن کو ایک بار پھر کپتانی سونپی گئی ہے۔ ولیمسن چوتھی بار نیوزی لینڈ ٹیم کی کمان سنبھالیں گے۔ تو وہیں وہ بطور کھلاڑی چھٹی بار ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں شرکت کریں گے۔

نیوزی لینڈ کی ہیڈ کوچ گوری اسٹیڈ نے کہا کہ ہم ان لوگوں کو مبارکباد دینا چاہیں گے جن کے ناموں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کا یہ اچھا وقت ہے۔ ہمیں لگتا ہے کہ ویسٹ انڈیز میں حالات کچھ الگ ہوں گے۔ امید ہے کہ ہماری ٹیم اس کے مطابق ڈھل جائے گی۔ میٹ ہنری نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کو بہت بہتر کیا ہے۔ راچن پچھلے 12 مہینوں میں ہمارے لیے میچ ونر رہے ہیں۔ انہیں T20 کرکٹ میں دیکھنا دلچسپ ہوگا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ کا اسکواڈ:

کین ولیمسن (کپتان)، فن ایلن، ٹرینٹ بولٹ، مائیکل بریسویل، مارک چیپ مین، ڈیون کونوے، لوکی فرگیوسن، میٹ ہنری، ڈیرل مچیل، جیمی نیشم، گلین فلپس، رچن رویندر، مچل سینٹنر، ایش سودھی، ٹم ساؤتھی

ٹریولنگ ریزرو: بین سیئرز

وزیراعظم مودی نے منموہن سنگھ کے بیان پر سادھا نشانہ، کہا: او بی سی کا 27 فیصد ریزرویشن مسلمانوں کو دینا چاہتی ہے کانگریس

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے نیوز 18 نیٹ ورک کو ایک خصوصی انٹرویو دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں ملک میں او بی سی کے لیے 27 فیصد ریزرویشن کو “لوٹنے کی کوشش” قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس پر نشانہ سادھا ۔ وزیراعظم مودی نے کئی مثالوں کے ذریعے اشارہ کیا کہ سب سے پرانی پارٹی کانگریس مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن پر زور دیتی ہے۔ غریب مسلمانوں کا ملک کے وسائل پر پہلا حق ہونے کے بارے میں سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے 2006 کے ویڈیو پر نیٹ ورک 18 کے گروپ ایڈیٹر راہل جوشی کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے کانگریس کے انتخابی منشور کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ اس میں مسلم لیگ کی مہر ہے ۔ وزیر اعظم نے یہ ثابت کرنے کے لیے مثال دیا کہ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ ہمیشہ او بی سی ریزرویشن کا حصہ لینا چاہتے تھے اور اپنی مدت کار میں کئی بار مسلمانوں کو دینا چاہتے تھے۔

وزیراعظم مودی نے جواب دیا کہ آپ کانگریس کی تاریخ دیکھیں۔ یہ مطالبہ (ریزرویشن کے لیے) 1990 کی دہائی سے اٹھایا جا رہا ہے۔ ملک میں سماج کا ایک بہت بڑا طبقہ ہے، جس کو لگتا تھا کہ ان کے لیے کچھ کیا جانا چاہئے، اس کے لئے احتجاج بھی ہوئے۔ 1990 سے پہلے کانگریس نے اس کی مکمل مخالفت کی اور اسے دبا دیا۔ پھر انہوں نے جو بھی کمیشن بنائے، جو بھی کمیٹیاں بنائیں، ان کی رپورٹیں بھی او بی سی کے حق میں آنے لگیں۔ وہ ان نظریات کی تردید کرتے رہے، رد کرتے رہے اور دباتے رہے۔ لیکن 90 کی دہائی کے بعد ووٹ بینک کی سیاست کی وجہ سے انہیں لگا کہ کچھ کرنا چاہئے۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ تو انہوں نے پہلا گناہ کیا کیا تھا؟ 90 کی دہائی میں انہوں نے کرناٹک میں مسلمانوں کو او بی سی کے طور پر درجہ بندی کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس لیے وہ پہلے او بی سی کو مسترد کررہے تھے اور دبا رہے تھے، لیکن سیاسی فائدے کے لیے انھوں نے او بی سی کا لیبل مسلمانوں کو دے دیا۔ کانگریس  مرکز سے بے دخل ہوگئی۔ یہ اسکیم 2004 تک تعطل کا شکار رہی۔ جب کانگریس 2004 میں واپس آئی تو اس نے فوری طور پر آندھرا پردیش میں مسلمانوں کو او بی سی کوٹہ دینے کا فیصلہ کیا۔ عدالت میں معاملہ الجھ گیا۔ ہندوستانی پارلیمنٹ نے آئین کی بنیادی روح کے مطابق او بی سی کو 27 فیصد ریزرویشن دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ اب انہوں نے اس 27 فیصد کوٹے کو لوٹنے کی کوشش کی۔

وزیراعظم نے کہا کہ گرینڈ اولڈ پارٹی نے 2009 کے انتخابات کے لیے اپنے منشور میں ایک بار پھر اس مطالبے کا ذکر کیا تھا۔ وزیراعظم مودی نے کہا کہ 2011 میں اس پر کابینہ کا نوٹ ہے، جہاں کانگریس نے او بی سی کوٹے سے مسلمانوں کو حصہ دینے کا فیصلہ کیا ۔ انہوں نے یوپی کے انتخابات میں بھی یہ کوشش کی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ 2012 میں آندھرا ہائی کورٹ نے اس کو منسوخ کر دیا۔ وہ سپریم کورٹ گئے، وہاں بھی انہیں کوئی راحت نہیں ملی ۔ 2014 کے منشور میں بھی مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن کی بات کی گئی تھی۔

وزیراعظم مودی نے کہا کہ جب ہندوستان کا آئین بنایا گیا تھا ، تب آر ایس ایس یا بی جے پی کے لوگ موجود نہیں تھے۔ بابا صاحب امبیڈکر، پنڈت نہرو، سردار ولبھ بھائی پٹیل اور ہمارے ملک کی کئی عظیم شخصیات موجود تھیں اور انہوں نے کافی غور و خوض کے بعد فیصلہ کیا کہ ہندوستان جیسے ملک میں مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن نہیں دیا جا سکتا ہے۔ لیکن 2024 کے انتخابات کے لیے ان کا منشور دیکھئے۔ اس پر مسلم لیگ کی چھاپ ہے، جس طرح وہ آئین کی دھجیاں اڑا رہے ہیں، جس طرح وہ امبیڈکر کی توہین کر رہے ہیں۔ ایس سی اور ایس ٹی کے ریزرویشن پر خطرے کی تلوار لٹک رہی ہے۔ وہ او بی سی کی زندگی مشکل بنا دیں گے۔ کیا مجھے میں اس بارے میں ملک کے لوگوں کو آگاہ نہیں کرنا چاہئے؟

او بی سی ججوں کی کمی کے ساتھ ساتھ میڈیا میں کمیونٹی کی نمائندگی نہ ہونے کی کانگریس کی دلیل پر تنقید کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے پوچھا کہ کیا یہ ان کی حکومت تھی، جس نے 2014 سے او بی سی کی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے کے لئے کوئی پالیسی بنائی ہے؟

کیا ای ڈی، سی بی آئی اور خفیہ ایجنسیوں کا غلط استعمال ہورہا ہے؟ جانئے اس سوال پر وزیراعظم مودی نے کیا کہا

PM Narendra Modi Exclusive Interview: نیٹ ورک 18 کے ایڈیٹر ان چیف اور منیجنگ ڈائریکٹر راہل جوشی کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں وزیراعظم نریندر مودی نے ملک میں ای ڈی، سی بی آئی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے غلط استعمال کے الزامات پر کھل کر بات کی۔ یہاں وزیراعظم مودی کے انٹرویو کا ایٹیڈ اقتباس ہے۔

راہل جوشی: ایک اور سوال۔ اس کا جزوی جواب آپ پہلے ہی دے چکے ہیں، اس لئے تو اسے مختصر رکھوں گا۔ اپوزیشن اور کانگریس کا کہنا ہے کہ حکومت ای ڈی، سی بی آئی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کا غلط استعمال کر رہی ہے۔ آپ نے کہا ہے کہ ای ڈی آزاد ہے۔ ایک اخبار نے تجزیہ کیا کہ جب 25 اپوزیشن لیڈر بی جے پی میں شامل ہوئے تو ان میں سے 23 کے خلاف مقدمات کو یا تو ختم کر دیا گیا یا پھر ہٹا کر دیا گیا۔

وزیراعظم نریندر مودی: پہلی بات تو یہ ہے کہ ایک بھی کیس نہیں ہٹایا گیا ہے۔ عدالت جو بھی فیصلہ کرے گی وہی ہو گا۔ وہ آزاد ہیں۔ دوسرا، ایسے کتنے کیسز کا تعلق سیاسی قیادت سے ہے؟ صرف 3 فیصد۔ بڑے بڑے بیوروکریٹس بھی جیل میں ہیں۔ یہ ایجنسیاں کیوں بنائی گئیں؟ اگر یہ ایجنسیاں کسی مقصد کے ساتھ بنائی گئی تھیں تو کیا وہ اس مقصد کو پورا نہیں کریں گی؟ ہماری عدالتیں ویسے بھی سپریم ہیں… عدالتیں اس کی جانچ کر رہی ہوں گی۔ اور کرپشن کے معاملے کو ہلکے میں نہ لیں۔ اس پر بحث ہونی چاہئے۔ ایک وقت تھا جب الزامات بھی چیزیں ہلا کر رکھ دیتے تھے اور آج جرم ثابت ہونے کے بعد بھی کچھ لوگ ہاتھ ہلا کر تصویریں بنوا رہے ہیں۔ کیا وہ کرپشن کی تعریف کر رہے ہیں؟ اس پر تنقید ہونی چاہئے۔

کرپشن کو نئی معمولی بات نہیں سمجھی جانی چاہئے ۔ ورنہ ملک کا بڑا نقصان ہو گا۔ یہ بی جے پی بمقابلہ دوسروں کے بارے میں نہیں ہے۔ میں دیکھ رہا ہوں کہ دھیرے دھیرے ایک ایسا ماحول پیدا ہو رہا ہے جہاں یہ سوچا جا رہا ہے کہ اوہ یہ تو ٹھیک ہے۔ ایسا ہوتا ہے لیکن غریب لوگ مر رہے ہیں۔ ملک کو کرپشن سے پاک کرنا ہے۔ یہ ملک کا عزم ہونا چاہئے۔ میں نظام کو پالیسی پر مبنی بنانے پر یقین رکھتا ہوں۔ ٹیکنالوجی کا استعمال کریں۔

پہلے ایک وزیر اعظم کہتے تھے کہ ایک روپیہ (عوام کی طرف) جاتا ہے، لیکن ان تک صرف 15 پیسے پہنچتے ہیں۔ آج میں کہتا ہوں کہ جب ایک روپیہ باہر جاتا ہے تو پورا 100 پیسہ وہاں پہنچ جاتا ہے – براہ راست بینیفٹ ٹرانسفر۔ کیسے؟ نظام کو بہتر بنائیں! ہم نے GeM پورٹل شروع کیا، جو بدعنوانی کو کم کرنے کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔ دوسرا ہمیں معاشرے کو بیدار کرنا ہے۔ معاشرے کو بھی آگاہ کریں کہ کرپشن کسی بھی سطح پر برداشت نہیں کی جا سکتی۔ ملک میں وہ ماحول پیدا ہورہا ہے، لیکن سیاسی لوگ ڈرنے والے نہیں ہیں ، کوئی ان لوگوں کی حمایت صرف اس لئے کرے گا، کیونکہ وہ ہماری مخالفت کرنا چاہیں گے۔ یہ صحیح نہیں ہے ۔

عاشق کے پاس پہنچی لڑکی، کہا: آج ہی شادی کرنی ہے…، پھیرے ہوتے ہی کہا: خوش تو بہت ہوں لیکن…

چترکوٹ : کہا جاتا ہے کہ ‘جب میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی ؟’ جی ہاں! ایسا ہی ایک معاملہ چترکوٹ ضلع میں دیکھنے کو ملا ہے جہاں بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ شادی کے لیے تیار تھے لیکن ان کے گھر والے نہیں چاہتے تھے کہ یہ رشتہ ہو۔ پھر کیا تھا، گرل فرینڈ نے تھانے میں شکایت کر دی۔ پولیس نے فریقین کو بلا کر تھانے کو منڈپ بنا دیا دیا۔ پولیس والے شادی کے مہمان بن گئے اور پھر پنڈت کو بلایا گیا اور تھانے میں ہی رسم و رواج کے ساتھ شادی کروادی ۔ یہ شادی ضلع میں بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔
یہ معاملہ مانک پور تھانہ کے تحت گاؤں درائی چوراہ کیشروا کا ہے۔ ایک عاشق جوڑے نیرج اور پربھا کا معاشقہ چل رہا تھا۔ دونوں ایک دوسرے سے شادی بھی کرنا چاہتے تھے۔ دونوں کا رشتہ بھی طے ہوا تھا۔ شادی اسی سال سردیوں کے موسم میں ہونی تھی، تب تک لڑکی کے والد نے اس کی شادی کہیں اور کرنے کا ارادہ کر لیا ۔
لڑکی اور لڑکا طے شدہ رشتے پر ہی شادی کرنا چاہتے تھے۔ ایسے میں لڑکی نے مانک پور تھانے میں شکایت درج کرائی۔ اپنی مرضی کے مطابق طے شدہ رشتے میں شادی کرنے کی بات کہی۔
تھانہ انچارج ریتا سنگھ نے گھر والوں سے بات کی اور کہا کہ دونوں بالغ ہیں اور دونوں کے والدین، اہل خانہ اور مقامی لوگوں کو تھانے بلا کر سمجھایا ۔ فریقین شادی کیلئے راضی ہو گئے۔
پھر کیا تھا ، تھانہ صدر نے تھانے کے شیو مندر میں دونوں کا منڈپ سجایا اور پنڈت کو بلا کر ہندو رسم و رواج کے مطابق شادی کروادی گئی۔ تھانے میں شادی کو دیکھ کر پورے علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ جوڑے کو خوشگوار زندگی کی نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کیا گیا۔ علامتی تصویر۔
دولہا نیرج نے شادی کے بعد کہا کہ لڑکی کے گھر والے شادی کے لیے راضی نہیں تھے۔ لڑکی نے گھر آکر کہا کہ شادی آج ہی کرنی ہے۔ اس کے بعد ہم دونوں تھانے پہنچے اور تھانہ انچارج کو پورا واقعہ بتایا ۔ انہوں نے ہماری شادی کروا دی۔ ہم اس شادی سے کافی خوش ہیں۔ علامتی تصویر۔
ویں دولہن پربھا نے کہا کہ میں اس شادی سے بہت خوش ہوں لیکن بہتر ہوتا کہ اگر میرے گھر والے چھ ماہ پہلے اس شادی کا بندوبست کروا دیتے ۔ آج میں گھر سے نکل کر نیرج کے گھر پہنچی۔ ہم دونوں ایک دوسرے سے بہت پیار کرتے ہیں۔ ہمارا درمیان طویل عرصہ سے معاشقہ تھا۔علامتی تصویر۔

ریلوے اسٹیشن پر بھوک سے تڑپ رہا تھا نوجوان، سماجی کارکنان لے گئے آشرم، جب پتہ چلی حقیقت… کرنے لگے سیلوٹ

وارانسی: اترپردیش کے وارانسی سے ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جہاں ایک ہوٹل میں ایس ایس بی کا ایک جوان مہینوں سے برتن دھو کر اپنی روزی روٹی کما رہا تھا۔ معلومات کے مطابق یہ فوجی جوان 2 سال قبل اپنے گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا۔ نوجوان کا تعلق تمل ناڈو سے ہے اور اس کا نام پربھو بتایا جارہا ہے۔

بتادیں کہ 1 ماہ قبل سماجی کارکن سنجے پال نے کینٹ ریلوے اسٹیشن سے بھوک اور پیاس سے نڈھال ایس ایس بی جوان کو بچایا تھا۔ بچاؤ کے بعد سماجی کارکن سنجے نوجوان کو اپنے آشرم لے گئے۔ فوجی کا طویل عرصے تک آشرم میں علاج ہوتا رہا۔ جب جوان کی حالت بہتر ہوئی تو پتہ چلا کہ وہ ایس ایس بی آرمی میں کام کر رہا تھا اور سال 2022 میں دماغی حالت بگڑنے کی وجہ سے گھر سے بہت دور نکل گیا تھا۔

سماجی کارکن سنجے نے بتایا کہ جب فوجی جوان پربھو کی حالت بہتر ہو رہی تھی، تب انہوں نے جنوبی ہند کے ایک انسٹی ٹیوٹ میں ارون کمار سے رابطہ کیا اور جوان کے بارے میں معلومات دی۔ جس کے بعد پربھو کے گھر والوں کو اطلاع دی گئی۔

بتادیں کہ ان کی گمشدگی کی رپورٹ 2 سال قبل تمل ناڈو کے ایک پولیس اسٹیشن میں درج کرائی گئی تھی۔

8 دن پہلے سجی تھی ڈولی، دولہن کے جوڑے میں بیٹی کو کیا تھا رخصت، مگر لوٹی تو دیکھ کر صدمے میں چلا گیا باپ…

اناؤ: ہر باپ اپنی بیٹی کی شادی بڑے دھوم دھام سے کرتا ہے۔ شادی کے بعد لڑکی بہت سے خواب لے کر اپنے سسرال جاتی ہے۔ ایسی ہی ایک شادی اتر پردیش کے اناؤ ضلع میں ہوئی، جہاں ایک باپ نے اپنی بیٹی کو دولہن کے جوڑے میں رخصت کیا، لیکن شادی کے 8ویں دن بیٹی کفن میں لپٹی اپنے والدین کے گھر واپس آگئی ۔ جانئے پورا معاملہ کیا ہے ۔

دراصل اناؤ کے گنگا گھاٹ کوتوالی علاقہ جاجمئو امبیڈکر نگر نئی بستی نوری روڈ کے رہنے والے جمن کی 21 سالہ بیٹی چاندنی کی شادی ایک ہفتہ قبل 21 اپریل 2024 کو اخلاق نگر کے رہنے والے ندیم ولد رفیق سے ہوئی تھی۔ علامتی تصویر۔
شادی کے بعد سے ہی سسرال والوں نے لڑکی پر جہیز کے لیے دباؤ ڈالنا اور ہراساں کرنا شروع کردیا۔ نئی نویلی دولہن نے اس کی اطلاع اپنے والدین کو دی۔ انہوں نے اپنے سسرال والوں سے بات کی لیکن وہ نہیں مانے۔ علامتی تصویر۔
گزشتہ رات دیر گئے شوہر اور دیگر افراد نے مل کر نو شادی شدہ خاتون کا گلا دبا کر بے دردی سے قتل کر دیا۔ صبح سسرال والوں نے والدین کو واقعہ کی اطلاع دی۔ علامتی تصویر۔
بتادیں چاندنی کے بھائی منصور نے بتایا کہ اس نے اپنی حیثیت کے مطابق شادی میں جہیز دیا تھا۔ اس کے باوجود الزام ہے کہ سسرال والوں نے بہن سے موٹر سائیکل اور نقدی کا مطالبہ کرنا شروع کر دیا۔ مطالبہ پورا نہ کرنے پر اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ علامتی تصویر۔
اہل خانہ کا الزام ہے کہ جہیز کا مطالبہ پورا نہ ہونے پر سسرال والوں نے شوہر کے ساتھ مل کر چاندنی کا گلا دبا کر قتل کردیا۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ صبح انہیں فون آیا کہ ان کی بہن کا انتقال ہوگیا ہے، وہ آکر لاش لے جائیں۔ جس پر وہ اہل خانہ کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ جہاں چاندنی کے ناک اور منہ سے خون نکل رہا تھا۔ یہ دیکھ کر وہ چونک گیا۔ علامتی تصویر۔
انہوں نے اس پر قتل کا الزام لگا کر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ واقعہ کی اطلاع گنگا گھاٹ کوتوالی پولیس کو دی گئی۔ اطلاع ملتے ہی کوتوالی انچارج رامپھل پرجاپتی بھاری پولیس فورس کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے۔ جہاں مائیکہ والوں کی طرف کے لوگوں کو پرسکون کیا گیا۔ علامتی تصویر۔
شادی کے 8 دن بعد ہی نئی نویلی دولہن کی موت کی اطلاع اعلیٰ حکام کو دی گئی۔ جس پر مجسٹریٹ یشونت سنگھ موقع پر پہنچ گئے۔ جہاں ان کی نگرانی میں لاش کو تحویل میں لے کر پنچنامہ کیا گیا اور پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا۔ علامتی تصویر۔
مقتولہ کے بھائی منصور نے شوہر ندیم، سسر رفیق، ساس آمنہ، نند اجالا اور دیور نعیم کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔ پورے واقعے کے بارے میں سی او سٹی سونم سنگھ نے بتایا کہ ملزم شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے، مزید قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ علامتی تصویر۔

شادی شدہ اداکار کے پیار میں گرفتارہوئی یہ اداکارہ، بغیر شادی کے بن گئی ماں، بیٹی لگاتی ہے انجان شخص کے نام کا سندور

rekha Life Story, rekha love Story, rekha childhood, rekha mother pushpavalli, rekha Father gemini ganesan, rekha Family, rekha age, gemini ganesan daughter, rekha Movies, rekha affairs, urdu news, breaking news in urdu
سپر اسٹار اداکارہ ریکھا کی والدہ پشپاولی تمل اور تیلگو سنیما کا ایک جانا پہچانا چہرہ تھیں۔ ریکھا کی طرح ان کی ماں کی ذاتی زندگی بھی اکثر سرخیوں میں رہتی تھی۔ گزشتہ زمانے کی لیجنڈ اداکارہ پشپاولی کو شادی شدہ اداکار اور دو بچوں کے باپ جیمنی گنیشن سے محبت ہو گئی تھی، لیکن ان کی محبت مکمل نہ ہو سکی۔
rekha Life Story, rekha love Story, rekha childhood, rekha mother pushpavalli, rekha Father gemini ganesan, rekha Family, rekha age, gemini ganesan daughter, rekha Movies, rekha affairs, rekha amitabh bachchan movies, rekha South Cinema, rekha debut film, rekha Bollywood Debut, rekha Childhood Photos, rekha actress husband, actress rekha husband photo, rekha children, rekha actress husband in hindi, actress rekha husband death reason, rekha first husband, Age, Rekha Boyfriends, Rekha mystery and magic, bollywood news, entertainment news
پشپاولی اپنی فلموں سے زیادہ اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے سرخیوں میں رہی ہیں۔ اداکارہ نے 1940 میں شادی کی تھی، لیکن شادی شدہ زندگی شروع کرنے کے باوجود ان میں پیار نہ مل سکا اور رشتے میں تلخی آنے کے بعد 6 سالوں تک ساتھ رہنے کے بعد دونوں میں علاحدگی ہوگئی۔ Instagram@diva_the_rekha)
rekha Life Story, rekha love Story, rekha childhood, rekha mother pushpavalli, rekha Father gemini ganesan, rekha Family, rekha age, gemini ganesan daughter, rekha Movies, rekha affairs, rekha amitabh bachchan movies, rekha South Cinema, rekha debut film, rekha Bollywood Debut, rekha Childhood Photos, rekha actress husband, actress rekha husband photo, rekha children, rekha actress husband in hindi, actress rekha husband death reason, rekha first husband, Age, Rekha Boyfriends, Rekha mystery and magic, bollywood news, entertainment news
اپنے شوہر سے علاحدگی کے بعد پشپاولی کی زندگی میں ایک نیا موڑ اس وقت آیا جب ان کی ملاقات اداکار جیمنی گنیشن سے ہوئی۔ دونوں کی ملاقات فلم کے سیٹ پر ہوئی اور اداکارہ کو پہلی نظر میں ہی پیار ہو گیا تھا۔ (Instagram@filmypioneer)
rekha Life Story, rekha love Story, rekha childhood, rekha mother pushpavalli, rekha Father gemini ganesan, rekha Family, rekha age, gemini ganesan daughter, rekha Movies, rekha affairs, rekha amitabh bachchan movies, rekha South Cinema, rekha debut film, rekha Bollywood Debut, rekha Childhood Photos, rekha actress husband, actress rekha husband photo, rekha children, rekha actress husband in hindi, actress rekha husband death reason, rekha first husband, Age, Rekha Boyfriends, Rekha mystery and magic, bollywood news, entertainment news
جیمنی گنیشن اور پشپاولی کی محبت پروان چڑھی ، لیکن اس وقت اداکار پہلے سے شادی شدہ اور بچوں کے باپ تھے۔ اداکار پشپاولی کے ساتھ رہتے تھے ، لیکن انہوں نے انہیں کبھی اپنی بیوی کا درجہ نہیں دیا تھا۔ (Instagram@diva_the_rekha)
rekha Life Story, rekha love Story, rekha childhood, rekha mother pushpavalli, rekha Father gemini ganesan, rekha Family, rekha age, gemini ganesan daughter, rekha Movies, rekha affairs, rekha amitabh bachchan movies, rekha South Cinema, rekha debut film, rekha Bollywood Debut, rekha Childhood Photos, rekha actress husband, actress rekha husband photo, rekha children, rekha actress husband in hindi, actress rekha husband death reason, rekha first husband, Age, Rekha Boyfriends, Rekha mystery and magic, bollywood news, entertainment news
پشپاولی جیمنی گنیشن کو دل سے پیار کرتی تھیں اور انہوں نے اپنی پوری زندگی اداکار کی گرل فرینڈ کے طور پر گزاری۔ پشپاولی اور جیمنی گنیشن نے دو بیٹیوں کا استقبال کیا، لیکن جوڑے نے کبھی شادی نہیں کی تھی۔ (Instagram@filmypioneer)
rekha Life Story, rekha love Story, rekha childhood, rekha mother pushpavalli, rekha Father gemini ganesan, rekha Family, rekha age, gemini ganesan daughter, rekha Movies, rekha affairs, rekha amitabh bachchan movies, rekha South Cinema, rekha debut film, rekha Bollywood Debut, rekha Childhood Photos, rekha actress husband, actress rekha husband photo, rekha children, rekha actress husband in hindi, actress rekha husband death reason, rekha first husband, Age, Rekha Boyfriends, Rekha mystery and magic, bollywood news, entertainment news
اپنی بیٹیوں کی پیدائش کے بعد جیمنی گنیشن نے اپنی گرل فرینڈ پشپاولی سے علاحدگی اختیار کر لی اور انہوں نے 1952 میں ساوتری سے دوسری شادی کرلی تھی۔ تاہم دوسری شادی کے بعد اداکار 1997 میں ایک بار پھر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ جیمنی گنیشن نے کل تین شادیاں کی تھیں۔(Instagram@rekha_the_actress)
rekha Life Story, rekha love Story, rekha childhood, rekha mother pushpavalli, rekha Father gemini ganesan, rekha Family, rekha age, gemini ganesan daughter, rekha Movies, rekha affairs, rekha amitabh bachchan movies, rekha South Cinema, rekha debut film, rekha Bollywood Debut, rekha Childhood Photos, rekha actress husband, actress rekha husband photo, rekha children, rekha actress husband in hindi, actress rekha husband death reason, rekha first husband, Age, Rekha Boyfriends, Rekha mystery and magic, bollywood news, entertainment news
پشپاولی کی طرح ان کی بیٹی ریکھا کی ذاتی زندگی بھی ہمیشہ سرخیوں میں رہی ہے۔ ریکھا نے مکیش اگروال سے 1990 میں شادی کی لیکن مکیش اگروال نے شادی کے کچھ عرصہ بعد خودکشی کر لی تھی۔ (Instagram@rekha_the_actress)
rekha Life Story, rekha love Story, rekha childhood, rekha mother pushpavalli, rekha Father gemini ganesan, rekha Family, rekha age, gemini ganesan daughter, rekha Movies, rekha affairs, urdu news, breaking news in urdu
شوہر کی موت کے بعد ریکھا کو دنیا بھر سے طعنوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ یہاں تک کہ فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ان کے دوستوں نے بھی انہیں چھوڑ دیا تھا۔ شوہر کے اس دنیا سے جانے کے باوجود ریکھا آج بھی سندور لگاتی ہیں۔
rekha Life Story, rekha love Story, rekha childhood, rekha mother pushpavalli, rekha Father gemini ganesan, rekha Family, rekha age, gemini ganesan daughter, rekha Movies, rekha affairs, urdu news, breaking news in urdu
آج تک ریکھا نے کبھی یہ نہیں بتایا کہ وہ اپنے شوہر کی موت کے بعد سندور کیوں لگاتی ہیں۔ حالانکہ وہ اکثر سندور لگائے نظر آتی ہیں۔