Tag Archives: TV Actress
ان اداکاراوں کے شوہر ہیں چھوٹے، ایک درمیان 12 سال کا فاصلہ، اس اداکارہ نے فیملی سے بغاوت کرکے کی تھی شادی
8 سال کے بعد اتنی بدل گئی ہے یہ مشہور اداکارہ، تازہ تصاویر کو دیکھ کر پہچاننا بھی ہوا مشکل، فینس بھی کھا جائیں گے دھوکہ
پیار، اقرار اور پھر طلاق، کچھ سالوں میں ہی الگ ہوگئے ٹی وی یہ 7 مشہور جوڑے، ایک کی تو…
ایریکا سے حنا خان تک، ٹی وی سے دور ہیں یہ سات ستارے، پھر بھی ایسے کرتے ہیں کروڑوں کی کمائی
سپرہٹ سیریل کی اداکارہ دو سالوں سے بے روزگار، پاس نہیں کام، بریک اپ نے بھی توڑا دل، کہا: ممبئی میں گزارا…
اداکارہ کا جب ٹوٹا خواب، بوائے فرینڈ کو چھوڑا، گھر سے بھاگی، پھر جو ہوا … کوئی سوچ بھی نہیں سکتا
ٹینا دتہ کرنا چاہتی ہیں شادی، چاہیے ایسا لائف پارٹنر، شالین بھنوٹ کو لے کر کہی یہ بات
اُترن فیم اداکارہ ٹینا دتہ کا بگ باس 16 کا سفر شالین بھنوٹ کے ساتھ رشتوں کو لے کر کافی سرخیوں میں رہا۔شروعات سے لے کر آخر تک ان کی کبھی لو تو کبھی ہیٹ اسٹوری نے خوب سرخیاں بٹوری۔ آخر میں ان کے بانڈ میں کافی کڑواہٹ بھر گئی تھی۔ اب شالین کے بعد اداکارہ نے پھر سے پیار تلاش کرنے پر بات کی ہے۔
ٹینا کو چاہیے ایسا پارٹنر
ٹینا دتہ کا کہنا ہے کہ ‘بگ باس’ میں ان کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا، اب وہ محبت کو کچھ وقت دینا چاہتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اب شادی اور بچے چاہتی ہے۔ ٹینا نے کہا، ابھی زندگی میں کوئی نہیں چاہیے۔ میں اب کام کرنا چاہتی ہوں۔ میں شادی کرنا چاہتی ہوں اور بچے پیدا کرنا چاہتی ہوں، لیکن مجھے بگ باس میں اتنے زخم لگے ہیں کہ میں پیار تلاش کرنے کے لیے کچھ دیر انتظار کرنا چاہتی ہوں۔ کوئی ضرور ہو جو مجھے وہ عزت اور پیار دے جس کی میں حقدار ہوں۔‘
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں:
یہ بھی پڑھیں:
ٹینا دتہ نے شالین بھنوٹ کے ساتھ اپنے رشتے پر بھی بات کی۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ان کا نام شالین کے ساتھ نہ جوڑا جاتا تو شاید ان کا سفر بہتر ہوتا۔ ٹینا نے کہا، ’’مجھے شالین کے ساتھ اپنی وابستگی پر بہت افسوس ہے۔ اگر میں شو میں ان سے نہ ملی ہوتی اور ان سے دوستی نہ کرتی تو شاید میرا سفر مختلف اور بہتر ہوتا۔ شالین نے میرے کردار پر انگلی اٹھائی اور وہ اتنا جارحانہ تھا کہ اس نے ایک بار مجھے مارنے کی کوشش بھی کی۔ جب میں نے اس کا اصلی چہرہ سامنے لانے کی کوشش کی تو میں غلط ہو گئی۔ شاید وہ ایک بہتر انسان سے زیادہ بہتر اداکار ہے۔” ٹینا دتہ جلد ہی ترک ڈرامہ شو کے ہندی ریمیک میں نظر آئیں گی۔ وہیں شالین ‘بے قابو’ میں نظر آئیں گے۔
20 سالوں سے بوائے فرینڈ کے ساتھ لیو اِن میں رہ رہی ہیں یہ مشہور ہیروئین، شادی کے نام پر لگتا ہے ڈر!
فلم انڈسٹری کی چکاچوند میں سیلبس کے درمیان آئے رشتے بنتے بگڑتے رہتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اسٹارس اپنی پرسنل اور خاص کر لو لائف کو لے کر سب سے زیادہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔ ان دنوں شادی سے پہلے لیو ان ریلیشن شپ کا ٹرینڈ سا بنتا جارہا ہے۔ تمام سیلبس لیو ان ریلیشن میں رہتے ہیں اور پھر بریک اپ یا شادی کے فیصلے لیتے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو ایسے اسٹار کپل سے ملانے جارہے ہیں جو قریب 20 سالوں سے لیو ان میں رہ رہے ہیں اور شادی کی کوئی پلاننگ بھی نہیں ہے۔
اشلیشا اور سندیپ کا رشتہ
یہ ڈیئرینگ اداکارہ کوئی اور نہیں بلکہ اداکارہ اشلیشا ساونت ہیں جو انوپما سیریل میں برکھا کپاڑیہ کے کردار میں نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ کے انڈسٹری میں دو دہائی پورے ہوچکے ہیں اور گزشتہ 20 سال سے وہ ایک ایکٹر کے ساتھ لیو اِن ریلیشن شپ میں رہ رہی ہیں۔ اشلیشا ایکٹر سندیپ بسوانا کے ساتھ ریلیشن میں ہیں۔
View this post on Instagram
نہ شادی نہ بچے
خاص بات یہ ہے کہ 20 سالوں سے لیو ان ریلیشن میں رہ رہے ان اسٹارس نے آج تک نہ تو شادی کی پلاننگ کی ہے اور نہ ہی بچوں کی۔ اس اسٹار کپل کی کہانی بھی کافی دلچسپ ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
یہ بھی پڑھیں:
ایسے شروع ہوئی کہانی
ٹی وی کا پاپولر شو کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی میں سندیپ بسوانا اور اشلیشا ساونت نے بھی اہم کردار نبھایا تھا۔ لیکن دونوں کی پہلی ملاقات 2002 میں آئے کمل سیریل میں ہی ہوگئی تھی اور یہاں دونوں ساتھ میں 18-20 گھنٹے تک شوٹ کرتے تھے لہٰذا یہیں سے دونوں کے درمیان نزدیکیاں آگئیں اور تب دونوں نے ساتھ رہنا شروع کردیا۔ بس تب سے لے کر اب تک دونوں ساتھ ہی ہیں۔
شہناز گل کی موبائل اسکرین پر سدھارتھ شکلا کی فوٹو دیکھ چونک گئے لوگ، ’سڈناز‘ کے لیے ایسے لٹایا پیار
پنجابی اداکارہ اور بگ باس فیم سلیبریٹی شہناز گل ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں آگئی ہے۔ حال ہی میں شہناز اپنے میوزک ویڈیو ’گھنی سیانی‘ کو لے کر سرخیوں میں تھیں۔ اب اداکارہ کے فینس ان کے ایک خاص انداز پر فدا ہوگئے ہیں۔ ٹوئٹر پر یوزرس شہناز گل اور آنجہانی ایکٹر سدھارتھ شکلا کی جوڑی کو لے کر خوب ٹوئٹس کررہے ہیں۔
View this post on Instagram
بگ باس میں بنی سڈناز کی جوڑی
بگ باس سیزن 13 میں شہناز گل اور ٹی وی ایکٹر سدھارتھ شکلا کی کیمسٹری کافی پسند کی گئی تھی۔ اس شو کے بعد فینس نے کپل کو سڈناز کا نام دیا تھا۔ حالانکہ سدھارتھ شکلا کے دیہانت کے بعد فینس کا دل ٹوٹ گیا تھا۔ شہناز بھی اب کرئیر اور زندگی میں کافی آگے بڑھ گئی ہیں، لیکن حال ہی میں اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر فینس کو سڈناز کی یاد دلادی۔ سوشل میڈیا پر شہناز کا ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں اداکارہ کے موبائل وال پیپر پر فینس کی نظریں ٹک گئی ہیں۔
Shehnaaz Mobile wallpaper Sidharth..?❤️#ShehnaazGill #SidharthShukla #SidNaaz #SidNaazForever pic.twitter.com/ttwWmnpTRR
— Nihal SidNaaz..¹² ¹²?❣️ SiDecember ..? (@NihalSidNaazFC) December 14, 2022
یہ بھی پڑھیں:
سوزین خان اور ارسلان کے ساتھ گھومنے نکلی پریتی زنٹا، شیئر کیا یہ خاص ویڈیو
یہ بھی پڑھیں:
ایوارڈ فنکشن میں کیٹرینہ کیف کا لُک دیکھ کر لوگوں کے اڑے ہوش، کہا-گڈنیوز بے بی آرہا ہے؟
ویڈیوہورہا ہے جم کر وائرل
حال ہی میں پنجابی اداکارہ نے اپنی سالگرہ منائی تھی اور پارٹی کی فوٹوز سوشل میڈی اپر شیئر کی تھی۔ ان فوٹوز میں شہناز کے موبائل اسکرین پر سدھارتھ شکلا کی تصویر لگی نظر آرہی ہے۔ ویڈیو میں شہناز کو اپنی کار میں جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ پھر جب وہ سیٹ پر جا کر بیٹھتی ہے تو کیمرہ ان کے فون پر زوم ان کرتا ہے جس پر سدھارتھ کی پرانی تصویر لگی ہوئی ہے۔ یہ دیکھ کر سڈناز کے فینس خوشی سے جھوم اٹھے کہ شہناز نے آج بھی سدھارتھ کو اپنے دل میں جگہ دی ہوئی ہے۔