Category Archives: No Category

اداکارہ کی ڈبیو فلم نے ہلا دیا باکس آفس، دوسری نے کما ڈالے 950 کروڑ اور تیسری سے ہوگیا کریئر تباہ

zaira wasim, zaira wasim quit industry despite giving most earned movie of bollywood, zaira wasim actrss who quit industry at age of 21, zaira wasim quit the bollywood despite giving 2 superhit movies, zaira wasim instagram, zaira wasim husband, zaira wasim movies, where is zaira wasim now, zaira wasim marriage, zaira wasim father, zaira wasim twitter, zaira wasim latest news, zaira wasim cast of dangal, fatima sana shaikh movies, vipan sharma, zaira wasim career ruined because of her religious belief, zaira wasim biography, zaira wasim revealed why she quit the industry,
اس فلم میں زائرہ وسیم کو کافی پسند کیا گیا تھا۔ یہی نہیں لوگوں نے زائرہ وسیم کی اداکاری کو بھی خوب سراہا تھا۔ اس کے ساتھ کشمیر سے تعلق رکھنے والی زائرہ وسیم کی خوبصورتی کے بھی لوگ دیوانے تھے۔ حالانکہ زائرہ وسیم نے اپنی دوسری فلم سے بھی باکس آفس کو ہلا کر رکھ دیا۔ لیکن اس فلم کے بعد زائرہ وسیم کا کیرئیر ختم ہو گیا۔ تصویر: Instagram@IMDB
zaira wasim, zaira wasim quit industry despite giving most earned movie of bollywood, zaira wasim actrss who quit industry at age of 21, zaira wasim quit the bollywood despite giving 2 superhit movies, zaira wasim instagram, zaira wasim husband, zaira wasim movies, where is zaira wasim now, zaira wasim marriage, zaira wasim father, zaira wasim twitter, zaira wasim latest news, zaira wasim cast of dangal, fatima sana shaikh movies, vipan sharma, zaira wasim career ruined because of her religious belief, zaira wasim biography, zaira wasim revealed why she quit the industry,
زائرہ وسیم نے اپنے کیرئیر کے عروج پر بالی ووڈ کی گلیمرس اور شہرت کو الوداع کہہ دیا تھا۔ زائرہ وسیم نے اپنے کیرئیر میں صرف 3 فلموں میں کام کیا۔ 23 اکتوبر 2000 کو پیدا ہوئی زائرہ وسیم نے اپنی پہلی فلم صرف 16 سال کی عمر میں کی تھی۔ زائرہ وسیم نے 2016 کی دنگل میں شاندار کام کیا تھا۔ زائرہ وسیم کی اس فلم نے دنیا بھر میں 2000 کروڑ روپے کمائے تھے۔ تصویر: Instagram@IMDB
zaira wasim, zaira wasim quit industry despite giving most earned movie of bollywood, zaira wasim actrss who quit industry at age of 21, zaira wasim quit the bollywood despite giving 2 superhit movies, zaira wasim instagram, zaira wasim husband, zaira wasim movies, where is zaira wasim now, zaira wasim marriage, zaira wasim father, zaira wasim twitter, zaira wasim latest news, zaira wasim cast of dangal, fatima sana shaikh movies, vipan sharma, zaira wasim career ruined because of her religious belief, zaira wasim biography, zaira wasim revealed why she quit the industry,
اس فلم نے چین میں بھی تہلکہ مچادیا تھا ۔ اس فلم کو ہندوستان کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں بھی بے حد پسند کیا گیا تھا۔ پہلی فلم ہٹ ہونے کے بعد زائرہ وسیم کو اگلی فلم ملی۔ زائرہ وسیم نے 2017 میں ریلیز ہوئی فلم ‘سیکریٹ سپر اسٹار’ میں بھی اپنی زبردست اداکاری سے لوگوں کے دل جیت لیے۔ اس فلم نے بھی باکس آفس پر خوب دھوم مچائی۔ تصویر: Instagram@IMDB
zaira wasim, zaira wasim quit industry despite giving most earned movie of bollywood, zaira wasim actrss who quit industry at age of 21, zaira wasim quit the bollywood despite giving 2 superhit movies, zaira wasim instagram, zaira wasim husband, zaira wasim movies, where is zaira wasim now, zaira wasim marriage, zaira wasim father, zaira wasim twitter, zaira wasim latest news, zaira wasim cast of dangal, fatima sana shaikh movies, vipan sharma, zaira wasim career ruined because of her religious belief, zaira wasim biography, zaira wasim revealed why she quit the industry,
زائرہ وسیم نے اس فلم میں عامر خان کے ساتھ اسکرین شیئر کیا تھا۔ فلم سیکریٹ سپر اسٹار نے دنیا بھر کے باکس آفس پر 912 کروڑ روپے کما کر تاریخ رقم کی۔ ایک کے بعد ایک ہٹ فلمیں دینے کے بعد زائرہ وسیم کے پاس فلموں کی لائن لگ گئی۔ تصویر: Instagram@IMDB
zaira wasim, zaira wasim quit industry despite giving most earned movie of bollywood, zaira wasim actrss who quit industry at age of 21, zaira wasim quit the bollywood despite giving 2 superhit movies, zaira wasim instagram, zaira wasim husband, zaira wasim movies, where is zaira wasim now, zaira wasim marriage, zaira wasim father, zaira wasim twitter, zaira wasim latest news, zaira wasim cast of dangal, fatima sana shaikh movies, vipan sharma, zaira wasim career ruined because of her religious belief, zaira wasim biography, zaira wasim revealed why she quit the industry,
زائرہ وسیم آخری بار 2019 کی فلم ‘دی اسکائی از پنک’ میں نظر آئی تھیں۔ حالانکہ یہ فلم باکس آفس پر فلاپ ہوگئی۔ اس فلم کے بعد زائرہ وسیم نے بالی ووڈ کی گلیمرس دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ کم عمری میں ملنے والی تمام شہرت کے باوجود زائرہ وسیم نے ممبئی کی دنیا کو الوداع کہا اور اپنے خاندان کے ساتھ رہنے کشمیر چلی گئیں۔ تصویر: Instagram@IMDB
zaira wasim, zaira wasim quit industry despite giving most earned movie of bollywood, zaira wasim actrss who quit industry at age of 21, zaira wasim quit the bollywood despite giving 2 superhit movies, zaira wasim instagram, zaira wasim husband, zaira wasim movies, where is zaira wasim now, zaira wasim marriage, zaira wasim father, zaira wasim twitter, zaira wasim latest news, zaira wasim cast of dangal, fatima sana shaikh movies, vipan sharma, zaira wasim career ruined because of her religious belief, zaira wasim biography, zaira wasim revealed why she quit the industry,
اب زائرہ کشمیر میں اپنے گھر میں رہتی ہیں۔ زائرہ وسیم نے 2019 سے کوئی فلم نہیں کی ہے۔ حالانکہ زائرہ کے مداح اب بھی ان کی فلم کا انتظار کر رہے ہیں۔ تصویر: Instagram@IMDB
zaira wasim, zaira wasim quit industry despite giving most earned movie of bollywood, zaira wasim actrss who quit industry at age of 21, zaira wasim quit the bollywood despite giving 2 superhit movies, zaira wasim instagram, zaira wasim husband, zaira wasim movies, where is zaira wasim now, zaira wasim marriage, zaira wasim father, zaira wasim twitter, zaira wasim latest news, zaira wasim cast of dangal, fatima sana shaikh movies, vipan sharma, zaira wasim career ruined because of her religious belief, zaira wasim biography, zaira wasim revealed why she quit the industry,
زائرہ وسیم فلموں سے دور ہونے کے باوجود سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی ہیں۔ زائرہ وسیم اپنے انسٹاگرام اور ٹویٹر پر اپنے خیالات شیئر کرتی رہتی ہیں۔ تصویر: Instagram@IMDB

100 فلموں میں کیا کام، دی کئی سپرہٹ فلمیں، پاگل خانہ میں گزارے دن، 26 سال سے اداکار کا نہیں مل رہا کوئی سراغ

Raj Kiran, Raj Kiran Untold Story, Raj Kiran Real Story, Raj Kiran Unknown Facts, Raj Kiran Family, Raj Kiran Shocking News, Raj Kiran Movies, Raj Kiran Movie List, Raj Kiran Daughter, Raj Kiran is Missing
نئی دہلی : آج ہم آپ کو بالی ووڈ کے ایک مشہور اداکار کے بارے میں بتانے جارہے ہیں، جو گزشتہ 26 سال سے لاپتہ ہیں اور آج تک ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا اور اس اداکار کا نام راج کرن ہے۔
Raj Kiran, Raj Kiran Untold Story, Raj Kiran Real Story, Raj Kiran Unknown Facts, Raj Kiran Family, Raj Kiran Shocking News, Raj Kiran Movies, Raj Kiran Movie List, Raj Kiran Daughter, Raj Kiran is Missing
بتادیں کہ 70 اور 80 کی دہائی میں راج کرن کا نام بالی ووڈ کے مشہور ستاروں کی فہرست میں شامل تھا۔ انہوں نے کئی بالی ووڈ فلموں میں کام کیا۔ شائقین میں ان کی ایک الگ شناخت تھی۔
Raj Kiran, Raj Kiran Untold Story, Raj Kiran Real Story, Raj Kiran Unknown Facts, Raj Kiran Family, Raj Kiran Shocking News, Raj Kiran Movies, Raj Kiran Movie List, Raj Kiran Daughter, Raj Kiran is Missing
راج ممبئی کے ایک سندھی گھرانے میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے 1975 میں بی آر اشارا کی فلم ‘کاغذ کی ناو’ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔ 1980 کی دہائی میں انہیں 100 سے زائد فلموں میں کام کرتے دیکھا گیا۔ ان کا فلمی کریئر کافی اچھا جا رہا تھا۔ اس دوران انہوں نے بالی ووڈ کی کئی سپر ہٹ فلموں میں بھی کام کیا۔
Raj Kiran, Raj Kiran Untold Story, Raj Kiran Real Story, Raj Kiran Unknown Facts, Raj Kiran Family, Raj Kiran Shocking News, Raj Kiran Movies, Raj Kiran Movie List, Raj Kiran Daughter, Raj Kiran is Missing
میڈیا رپورٹس کے مطابق راج نے لیڈ کے ساتھ ساتھ کئی فلموں میں معاون کردار بھی ادا کیے لیکن ایک دن وہ اچانک غائب ہو گئے اور آج وہ 26 سال سے لاپتہ ہیں۔ جن ستا میں شائع ایک خبر کے مطابق وہ ڈپریشن کا شکار ہو گئے تھے جس کے بعد ان کے لاپتہ ہونے کی خبر پہلی بار سال 1999 میں سامنے آئی تھی۔
Raj Kiran, Raj Kiran Untold Story, Raj Kiran Real Story, Raj Kiran Unknown Facts, Raj Kiran Family, Raj Kiran Shocking News, Raj Kiran Movies, Raj Kiran Movie List, Raj Kiran Daughter, Raj Kiran is Missing
خبروں کی مانیں تو اسے بائیکھلا جیل بھیج دیا گیا تھا۔ اسی دوران سال 2011 میں یہ خبر آئی تھی کہ آنجہانی اداکار رشی کپور نے ان کے بھائی گوبند مہتانی کو فون کرکے جب راج کے بارے میں دریافت کیا تھا تو اس وقت وہ اٹلانٹا کے پاگل خانہ میں تھے ، لیکن اس کے بعد سے ان کی کوئی خبر نہیں ہے۔
Raj Kiran, Raj Kiran Untold Story, Raj Kiran Real Story, Raj Kiran Unknown Facts, Raj Kiran Family, Raj Kiran Shocking News, Raj Kiran Movies, Raj Kiran Movie List, Raj Kiran Daughter, Raj Kiran is Missing
ان کا خاندان ابھی تک ان کا انتظار کر رہا ہے اور پورا خاندان ان کی تلاش کر رہا ہے۔ بتادیں کہ راج کی بیوی کا نام روپا تھا، جنہوں نے اب دوسری شادی کر لی ہے۔ دوسری شادی کے بعد انہوں نے اپنا نام بدل کر روپا مشرو والا رکھ لیا ہے۔
Raj Kiran, Raj Kiran Untold Story, Raj Kiran Real Story, Raj Kiran Unknown Facts, Raj Kiran Family, Raj Kiran Shocking News, Raj Kiran Movies, Raj Kiran Movie List, Raj Kiran Daughter, Raj Kiran is Missing
وہیں راج کی دو بیٹیاں ہیں، رشیکا مہتانی اور منت مہتانی۔ ان کی بیٹی رشیکا ہر سالگرہ پر اپنے والد کے لیے ایک پوسٹ لکھتی ہیں۔

آئی پی ایل میں چوکوں سے زیادہ لگائے چھکے، 2 بلے باز بنا چکے ہیں ڈبل سنچری، فہرست میں صرف ایک ہندوستانی

ms dhoni
دنیا کی مقبول ترین ٹی ٹوینٹی لیگ انڈین پریمیئر لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کا جلوہ نظر آتا ہے۔ اس میں بھی ویسٹ انڈیز کرکٹ کے دھماکہ خیز بلے بازوں کے نام زیادہ تر نظر آتے ہیں۔ کرس گیل سے لے کر آندرے رسل تک کے بلے ٹورنامنٹ میں رنز کی بارش کرچکے ہیں ۔ AP
Kolkata Knight Riders' Sunil Narine
انڈین پریمیئر لیگ میں کئی طوفانی بلے باز آئے ہیں لیکن ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں کا نام ٹاپ پر آتا ہے۔ چوکے سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے بازوں کی اس فہرست میں بھی ویسٹ انڈیز کے بلے باز ہی چھائے ہوئے ہیں ۔AP
Kieron Pollard
آئی پی ایل کی تاریخ میں چوکے سے زیادہ چھکے لگانے کے معاملے میں ممبئی انڈینز کے سابق آل راؤنڈر کیرون پولارڈ کا نام سرفہرست ہے۔ ان کے کھاتے میں 218 چوکے ہیں جبکہ چھکوں کی تعداد 223 ہے۔ AP
Kolkata Knight Riders' Andre Russell
اس فہرست میں دوسرے نمبر پر جو کھلاڑی ہیں، وہ بھی ویسٹ انڈیز کرکٹ کے لیے کھیل چکے ہیں۔ کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے دھماکہ خیز بلے باز آندرے رسل نے 157 چوکے لگائے جبکہ چھکوں کی تعداد 203 ہے۔AP
Nicholas Pooran
آئی پی ایل میں چوکوں سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے بازوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر بھی ویسٹ انڈیز کے ہی کرکٹر ہیں۔ لکھنؤ سپر جائنٹس کے لئے کھیل رہے نکولس پورن نے ٹورنامنٹ میں 85 چوکے لگائے ہیں جبکہ مجموعی طور پر 103 چھکے لگا چکے ہیں۔ AP
Shivam Dube, ms dhoni, Shivam Dube on ms dhoni, Shivam Dube finishing skills ms dhoni, rcb vs csk, chennai super kings vs royal challengers bangaluru, shivam dube praises ms dhoni, all rounder shivam dube, shivam dube life style, shivam dube net worth, Shivam Dube muslim wife
آئی پی ایل میں چوکوں سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے بازوں کی فہرست میں واحد ہندوستانی کے طور پر آل راؤنڈر شیوم دوبے نے جگہ بنائی ہے ۔ چنئی سپر کنگز کی جانب سے کھیلنے والے اس کھلاڑی کے نام 67 چوکے ہیں درج ہیں جبکہ کل 83 چھکے لگائے ہیں۔ (AFP)
shimron hetmyer
آئی پی ایل میں چوکوں سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے بازوں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر بھی ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کا نام ہے۔ راجستھان رائلز کی طرف سے کھیل رہے شیمرون ہیٹمائر نے 68 چوکے لگائے ہیں جبکہ 76 چھکے لگا چکے ہیں ۔ AP

اس مشہور اداکارہ نے داو پر لگایا کریئر، کروڑپتی کاروباری سے کی شادی، 9 سال میں ہی ہوگیا طلاق اور پھر…

pooja batra
نئی دہلی : اداکاری کی دنیا کی معروف اداکارہ جنہوں نے اپنے کیرئیر میں کئی ایسے کردار ادا کیے جنہیں لوگ آج بھی بھلا نہیں سکے ہیں۔ وہ انیل کپور کے ساتھ کلٹ کلاسک فلم میں نظر آئی تھیں۔ آج انڈسٹری میں انہیں کام نہیں مل رہا ہے۔
pooja batra
وہ اداکارہ جس نے انڈسٹری میں اپنے کام سے لوگوں کے دل جیت کر ایک الگ پہچان بنائی ہے، وہ پوجا بترا ہیں۔ اپنے کریئر کے عروج پر اداکارہ نے کروڑ پتی بزنس مین سونو اہلووالیا سے شادی کرلی تھی۔ لیکن اداکارہ صرف 9 سال بعد طلاق ہوگیا تھا۔
Pooja Batra, Pooja Batra News, colonel Daughter Pooja Batra, Pooja Batra Films, Pooja Batra Hit Movies, Pooja Batra quit acting career for love, Pooja Batra first Film, Pooja Batra and Sonu S Ahluwalia, Sonu S Ahluwalia and Pooja Batra Love Story, why Pooja Batra quit acting career, Pooja Batra second marriage, Pooja Batra and Nawab Shah, Pooja Batra not getting work, Pooja Batra troll, Virasat Girl, Pooja Batra age, Pooja Batra back to India
پوجا طلاق کو لے کر بھی خبروں میں رہی تھیں۔ شادی کے چند سال بعد 2012 میں دونوں میں طلاق ہوگیا اور طلاق کی وجہ بچہ تھا، پوجا کے شوہر بچے چاہتے تھے، لیکن وہ ایسا نہیں چاہتی تھیں۔
آج پوجا بترا اپنی خوبصورتی اور فٹنس کی وجہ سے بھی خبروں میں رہتی ہیں۔ ان کی فٹنس دیکھ کر کوئی بھی ان کی عمر کا اندازہ نہیں لگا سکتا۔
Pooja Batra, Pooja Batra News, colonel Daughter Pooja Batra, Pooja Batra Films, Pooja Batra Hit Movies, Pooja Batra quit acting career for love, Pooja Batra first Film, Pooja Batra and Sonu S Ahluwalia, Sonu S Ahluwalia and Pooja Batra Love Story, why Pooja Batra quit acting career, Pooja Batra second marriage, Pooja Batra and Nawab Shah, Pooja Batra not getting work, Pooja Batra troll, Virasat Girl, Pooja Batra age, Pooja Batra back to India
اپنے اداکاری کے کیریئر میں پوجا بترا نے ہندی، تمل اور تیلگو فلموں میں کام کیا لیکن فلموں سے زیادہ وہ اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے سرخیوں میں رہیں۔
pooja batra
ایک طویل عرصے تک اداکاری کی دنیا سے دور رہنے کے بعد پوجا نے سال 2021 میں او ٹی ٹی کے ذریعے واپسی کی تھی۔ انہوں نے ویب سیریز ‘اسکواڈ’ میں ایک دمدار کردار ادا کیا تھا۔ تجربہ کار اداکار ڈینی ڈینزونگپا کے بیٹے رنجنگ نے اس سیریز میں اپنا آغاز کیا تھا۔
POOJA BATRA-
بتادیں کہ پوجا نے سال 2019 میں نواب شاہ سے خفیہ طریقے سے شادی کی تھی۔ پھر بعد میں مداحوں کو شادی کی حقیقت بتا دی۔ دونوں اب خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں۔ پوجا فلمی پردے سے دور ہیں، لیکن وہ برانڈ اینڈورسمنٹس سے کافی کماتی ہیں۔ اداکارہ عیش و آرام کی زندگی گزار رہی ہیں۔ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو اپنی زندگی سے متعلق اپ ڈیٹس دیتی رہتی ہیں۔

30 زبان میں گائے 15000 گانے، مشہور ہوتے ہی بیوی سے چھپاکر کرلی دوسری شادی، اور پھر…

playback singer Who got popularity like Kishore Kumar and Mohammed Rafi, Udit Narayan hide his second marriage from first wife, Udit Narayan destroy his career , Udit Narayan wife, Udit Narayan have 2 wife, udit narayan , udit narayan News , Singer udit narayan , udit narayan Songs , udit narayan hit Songs , udit narayan First wife , udit narayan ranjana Jha , where is udit narayan First wife now , Udit Narayan and his first wife relationship , udit narayan married second time without divorcing ranjana Jha,
بالی ووڈ میں ایک ایسا گلوکار ہے جس نے نیپالی فلم ’سندور‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ اس کے بعد گلوکار نے محمد رفیع، آشا بھوسلے، لتا منگیشکر، الکا یاگنک، انورادھا پوڈوال، سونو نگم، کمار سونو جیسے ستاروں کے ساتھ کئی گانے گائے۔ انہوں نے راجیش روشن، آر ڈی برمن، بپی لہڑی، مانس مکھرجی، کلیان جی ۔ آنند جی جیسے لیجنڈ موسیقاروں کے ساتھ کام کرکے کافی نام اور پیسہ کمایا ۔ اس لیجنڈ گلوکار نے 30 زبانوں میں 15 ہزار سے زائد گانے گا کر میوزک انڈسٹری میں تاریخ رقم کی۔
playback singer Who got popularity like Kishore Kumar and Mohammed Rafi, Udit Narayan hide his second marriage from first wife, Udit Narayan destroy his career , Udit Narayan wife, Udit Narayan have 2 wife, udit narayan , udit narayan News , Singer udit narayan , udit narayan Songs , udit narayan hit Songs , udit narayan First wife , udit narayan ranjana Jha , where is udit narayan First wife now , Udit Narayan and his first wife relationship , udit narayan married second time without divorcing ranjana Jha,
یہاں ہم بات کر رہے ہیں لیجنڈ پلے بیک سنگر ادت نارائن کے بارے میں۔ یکم دسمبر 1955 کو نیپال کے سپتاری ضلع میں پیدا ہوئے ادت کا پورا نام ادت نارائن جھا ہے۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز نیپالی فلم سندور سے کیا تھا۔ اس کے بعد کچھ بھوجپوری گانے بھی گائے۔ موسیقار راجیش روشن نے انہیں ہندی فلموں میں گانے کا موقع فلم انیس بیس میں دیا۔ تاہم انہیں عامر خان کی فلم ‘قیامت سے قیامت تک’ سے کامیابی ملی۔ اس فلم کا سب سے مقبول گانا ‘پاپا کہتے ہیں بڑا نام کرے گا’ کو ادت نے گایا تھا۔ اس فلم کے ساتھ ہی ادت کی قسمت چمک گئی اور اس گانے کے لیے انھیں پہلا فلم فیئر بہترین گلوکار کا ایوارڈ دیا گیا۔
playback singer Who got popularity like Kishore Kumar and Mohammed Rafi, Udit Narayan hide his second marriage from first wife, Udit Narayan destroy his career , Udit Narayan wife, Udit Narayan have 2 wife, udit narayan , udit narayan News , Singer udit narayan , udit narayan Songs , udit narayan hit Songs , udit narayan First wife , udit narayan ranjana Jha , where is udit narayan First wife now , Udit Narayan and his first wife relationship , udit narayan married second time without divorcing ranjana Jha,
ادت نارائن کو حکومت ہند نے سال 2009 میں پدم شری ایوارڈ سے نوازا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے تین بار بہترین گلوکار کا نیشنل ایوارڈ بھی حاصل کیا۔ انہیں 5 فلم فیئر بہترین گلوکار کے ایوارڈ بھی مل چکے ہیں۔ حالانکہ ادت آج بھلے ہی فلموں میں کم گاتے ہیں، لیکن انہوں نے تقریباً 3 دہائیوں تک میوزک انڈسٹری پر راج کیا۔ اپنے کیریئر کے دوران ان کا موازنہ آنجہانی گلوکار کشور کمار اور محمد رفیع سے کیا جاتا تھا۔
playback singer Who got popularity like Kishore Kumar and Mohammed Rafi, Udit Narayan hide his second marriage from first wife, Udit Narayan destroy his career , Udit Narayan wife, Udit Narayan have 2 wife, udit narayan , udit narayan News , Singer udit narayan , udit narayan Songs , udit narayan hit Songs , udit narayan First wife , udit narayan ranjana Jha , where is udit narayan First wife now , Udit Narayan and his first wife relationship , udit narayan married second time without divorcing ranjana Jha,
ادت کی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کریں تو وہ کافی تنازعات میں رہے ہیں۔ کبھی ریڈیو نیپال میں میتھلی اور نیپالی لوک گیت گا کر اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے ادت نے نہ صرف ایک بار بلکہ دو بار شادی کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ادت نارائن نے 1984 میں بہار میں رنجنا جھا نامی خاتون سے شادی کی تھی۔ ان کی شادی اس وقت ہوئی تھی جب انہیں بالی ووڈ میں کوئی پہچان نہیں ملی تھی۔
playback singer Who got popularity like Kishore Kumar and Mohammed Rafi, Udit Narayan hide his second marriage from first wife, Udit Narayan destroy his career , Udit Narayan wife, Udit Narayan have 2 wife, udit narayan , udit narayan News , Singer udit narayan , udit narayan Songs , udit narayan hit Songs , udit narayan First wife , udit narayan ranjana Jha , where is udit narayan First wife now , Udit Narayan and his first wife relationship , udit narayan married second time without divorcing ranjana Jha,
حالانکہ بالی ووڈ میں شناخت بنانے کے بعد ادت نے گلوکارہ دیپا گتراج سے شادی کی۔ ادت کی دیپا کے ساتھ دوسری شادی تھی۔ ان کی پہلی بیوی کو اس شادی کا بالکل علم نہیں تھا۔ شوہر کی دوسری شادی کا علم ہوا تو پیروں تلے سے زمین کھسک گئی۔ انہوں نے ایک ہوٹل میں ایت کو کافی بدنام کیا تھا۔
playback singer Who got popularity like Kishore Kumar and Mohammed Rafi, Udit Narayan hide his second marriage from first wife, Udit Narayan destroy his career , Udit Narayan wife, Udit Narayan have 2 wife, udit narayan , udit narayan News , Singer udit narayan , udit narayan Songs , udit narayan hit Songs , udit narayan First wife , udit narayan ranjana Jha , where is udit narayan First wife now , Udit Narayan and his first wife relationship , udit narayan married second time without divorcing ranjana Jha,
کہا جاتا ہے کہ دیپا سے شادی کے بعد ادت کافی تنازعات میں گھر گئے تھے۔ ان کی پہلی بیوی رنجنا جھا نے ان کے خلاف دھوکہ دہی اور طلاق دیے بغیر دوسری شادی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے مقدمہ درج کرایا۔ کہا جاتا ہے کہ ابتدائی دنوں میں ادت ان تمام باتوں کو افواہ قرار دیتے رہے ۔
playback singer Who got popularity like Kishore Kumar and Mohammed Rafi, Udit Narayan hide his second marriage from first wife, Udit Narayan destroy his career , Udit Narayan wife, Udit Narayan have 2 wife, udit narayan , udit narayan News , Singer udit narayan , udit narayan Songs , udit narayan hit Songs , udit narayan First wife , udit narayan ranjana Jha , where is udit narayan First wife now , Udit Narayan and his first wife relationship , udit narayan married second time without divorcing ranjana Jha,
ادت کے انکار سے ان کی پہلی بیوی کا دل ٹوٹ گیا اور رنجنا نے عدالت سے رجوع کیا اور پھر تصاویر اور دستاویزات دکھائے۔ عدالت نے ان کی تصویر تسلیم کر لی اور ادت کو اپنی شادی کا اعتراف کرنا پڑا۔ اس کے بعد عدالت نے انہیں اپنی دونوں بیویوں کو ساتھ رکھنے کا حکم دیا۔ بتادیں کہ دیپا اور ادت کا ایک بیٹا گلوکار آدتیہ نارائن ہے ۔
playback singer Who got popularity like Kishore Kumar and Mohammed Rafi, Udit Narayan hide his second marriage from first wife, Udit Narayan destroy his career , Udit Narayan wife, Udit Narayan have 2 wife, udit narayan , udit narayan News , Singer udit narayan , udit narayan Songs , udit narayan hit Songs , udit narayan First wife , udit narayan ranjana Jha , where is udit narayan First wife now , Udit Narayan and his first wife relationship , udit narayan married second time without divorcing ranjana Jha,
tring.co.in کے مطابق ادت نارائن کی آمدنی کا بڑا ذریعہ رئیل اسٹیٹ ہے۔ جہاں انہوں نے پہلے ہی کافی سرمایہ لگا رکھا ہے۔ اس کے علاوہ وہ فلموں اور ریکارڈز میں گانے گا کر اور ٹیلی ویژن ریئلٹی شوز میں جج کے طور پر بھی کافی پیسہ کماتے ہیں۔

سچے واقعات پر بنی دل دہلانے دینے والی سیریز، اگر غلطی سے بھی دیکھ لی پوری تو راتوں کی نیند ہوجائے گی حرام

abhishek banerjee, tamannaah bhatia, aakhri sach, web series aakhri sach, thriller series aakhri sach, bone chilling thriller series aakhri sach, aakhri sach based on true story, aakhri sach inspired by burari case, aakhri sach story, aakhri sach star cast, aakhri sach on ott, aakhri sach on disney plus hotstar, burari case, burari case delhi, burari deaths, burari case web series, burari case solved, burari case full story, burari case in Urdu, burari case movie, abhishek banerjee web series aakhri sach on ott aakhri sach in Urdu, tamannaah bhatia series aakhri sach, entertainment news in Urdu
آپ نے سچے واقعات پر مبنی کئی سیریز اور فلمیں دیکھی ہوں گی لیکن اگر آپ نے وہ نام جو آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں وہ غلطی سے بھی دیکھ لیا تو آپ کو اندھیرے سے ڈر لگنے لگے گا۔ اس کی کہانی اور کردار آپ کے ذہن سے کبھی نہیں نکلیں گے۔ تصویر: IMDb
abhishek banerjee, tamannaah bhatia, aakhri sach, web series aakhri sach, thriller series aakhri sach, bone chilling thriller series aakhri sach, aakhri sach based on true story, aakhri sach inspired by burari case, aakhri sach story, aakhri sach star cast, aakhri sach on ott, aakhri sach on disney plus hotstar, burari case, burari case delhi, burari deaths, burari case web series, burari case solved, burari case full story, burari case in Urdu, burari case movie, abhishek banerjee web series aakhri sach on ott aakhri sach in Urdu, tamannaah bhatia series aakhri sach, entertainment news in Urdu
ہم جس ویب سیریز کے بارے میں بات کر رہے ہیں اس کا نام ‘آخری سچ’ ہے۔ تمنا بھاٹیہ، ابھیشیک بنرجی، شیون نارنگ، عمر شریف، کریتی وج، فردوس حسن اور ارونا سونی جیسے کئی ستاروں نے اس میں اہم کردار ادا کیے تھے۔ تصویر: IMDb
abhishek banerjee, tamannaah bhatia, aakhri sach, web series aakhri sach, thriller series aakhri sach, bone chilling thriller series aakhri sach, aakhri sach based on true story, aakhri sach inspired by burari case, aakhri sach story, aakhri sach star cast, aakhri sach on ott, aakhri sach on disney plus hotstar, burari case, burari case delhi, burari deaths, burari case web series, burari case solved, burari case full story, burari case in Urdu, burari case movie, abhishek banerjee web series aakhri sach on ott aakhri sach in Urdu, tamannaah bhatia series aakhri sach, entertainment news in Urdu
‘آخری سچ’ میں ابھیشیک بنرجی کا مرکزی کردار ہے۔ سیریز کے آغاز میں دکھایا گیا ہے کہ دہلی کے بروری علاقے میں ایک خاندان کے 11 افراد کی موت ہو جاتی ہے۔ سب کی لاشیں لٹکی ہوئی پائی جاتی ہیں۔ سب کی آنکھوں پر کپڑا ہے اور ہاتھ پیچھے سے بندھے ہوئے ہیں۔ تصویر: IMDb
abhishek banerjee, tamannaah bhatia, aakhri sach, web series aakhri sach, thriller series aakhri sach, bone chilling thriller series aakhri sach, aakhri sach based on true story, aakhri sach inspired by burari case, aakhri sach story, aakhri sach star cast, aakhri sach on ott, aakhri sach on disney plus hotstar, burari case, burari case delhi, burari deaths, burari case web series, burari case solved, burari case full story, burari case in Urdu, burari case movie, abhishek banerjee web series aakhri sach on ott aakhri sach in Urdu, tamannaah bhatia series aakhri sach, entertainment news in Urdu
اس واقعہ کی خبر پورے شہر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل جاتی ہے۔ کسی کو سمجھ نہیں آتا ہے کہ سب نے خودکشی کی ہے یا کسی نے انہیں مار دیا ہے۔ تصویر: IMDb
abhishek banerjee, tamannaah bhatia, aakhri sach, web series aakhri sach, thriller series aakhri sach, bone chilling thriller series aakhri sach, aakhri sach based on true story, aakhri sach inspired by burari case, aakhri sach story, aakhri sach star cast, aakhri sach on ott, aakhri sach on disney plus hotstar, burari case, burari case delhi, burari deaths, burari case web series, burari case solved, burari case full story, burari case in Urdu, burari case movie, abhishek banerjee web series aakhri sach on ott aakhri sach in Urdu, tamannaah bhatia series aakhri sach, entertainment news in Urdu
دہلی پولیس اس معاملے کی تحقیقات شروع کرتی ہے۔ اس میں تمنا بھاٹیہ نے تفتیشی افسر کا کردار ادا کیا ہے۔ وہ ایک ہی خاندان کے 11 لوگوں کی موت کی وجہ جاننے کی ذمہ داری اٹھاتی ہے۔ تصویر: IMDb
abhishek banerjee, tamannaah bhatia, aakhri sach, web series aakhri sach, thriller series aakhri sach, bone chilling thriller series aakhri sach, aakhri sach based on true story, aakhri sach inspired by burari case, aakhri sach story, aakhri sach star cast, aakhri sach on ott, aakhri sach on disney plus hotstar, burari case, burari case delhi, burari deaths, burari case web series, burari case solved, burari case full story, burari case in Urdu, burari case movie, abhishek banerjee web series aakhri sach on ott aakhri sach in Urdu, tamannaah bhatia series aakhri sach, entertainment news in Urdu
آہستہ آہستہ کہانی آگے بڑھتی ہے اور واقعے کی وجہ سامنے آتی ہے۔ دراصل سیریز ‘آخری سچ’ ایک سچے واقعے پر مبنی ہے۔ یہ دہلی کے بروری کیس پر مبنی ہے جس میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد مارے گئے تھے۔ اس واقعے کی کہانی ویب سیریز ‘آخری سچ’ میں بیان کی گئی ہے۔ تصویر: IMDb
abhishek banerjee, tamannaah bhatia, aakhri sach, web series aakhri sach, thriller series aakhri sach, bone chilling thriller series aakhri sach, aakhri sach based on true story, aakhri sach inspired by burari case, aakhri sach story, aakhri sach star cast, aakhri sach on ott, aakhri sach on disney plus hotstar, burari case, burari case delhi, burari deaths, burari case web series, burari case solved, burari case full story, burari case in Urdu, burari case movie, abhishek banerjee web series aakhri sach on ott aakhri sach in Urdu, tamannaah bhatia series aakhri sach, entertainment news in Urdu
تمنا بھاٹیہ اور ابھیشیک بنرجی کی ویب سیریز ‘آخری سچ’ ان دنوں OTT پر چل رہی ہے۔ اس کی ہدایت کاری رابی گریوال نے کی تھی۔ تصویر: IMDb

شیرمال ہو یا نان، عید میں ان روٹیوں کے بغیر ادھورا ہے جشن، تصویروں میں دیکھئے جھلک

self
لکھنؤ کی مشہور شیرمل روٹی ایک روایتی ڈش ہے، جو اپنے میٹھے ذائقے اور نرم بناوٹ کے لیے مشہور ہے۔ اس کی مقبولیت صرف لکھنؤ تک محدود نہیں ہے بلکہ حیدرآباد اور کشمیر کے لوگ بھی اسے کافی پسند کرتے ہیں۔ آپ ناشتے اور چائے کے ساتھ اس کے مزیدار ذائقے سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ یہ تہواروں اور تقریبات میں پیش کیا جاتا ہے۔ آٹے، چینی، دودھ، خمیر، زعفران، گھی یا تیل اور الائچی کے پاؤڈر سے بنی اس روٹی کو کباب، قورمہ، سالن اور مٹھائی کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔
self
خمیری روٹی، جسے خمیری بریڈ بھی کہا جاتا ہے، ایک روایتی ہندوستانی روٹی ہے، جو نرم، پھولی ہوئی اور قدرے موٹی ہوتی ہے۔ یہ شمالی ہندوستان خاص طور پر لکھنؤ، دہلی، اتر پردیش اور راجستھان میں مقبول ہے۔ خمیری روٹی کو ابھارنے اور نرم ہونے کے لیے آٹے میں خمیر ملایا جاتا ہے۔ اس کے لیے آٹا، خمیر، چینی، دہی، دودھ، گھی اور نمک استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ روٹی عید کے موقع پر پکوانوں کے ساتھ بڑے شوق سے کھائی جاتی ہے۔
self
تافتان، ایک مشہور جنوبی ایشیائی روٹی ہے، جو اپنے نرم، مٹھاس اور کریمی ذائقے کے لیے مشہور ہے۔ یہ آٹا، خمیر، دودھ، چینی، دہی، گھی اور انڈوں سے بنائی جاتی ہے۔ اسے تہواروں اور تقریبات پر گریوی اور سالن کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔
self
گوزبان ایک انتہائی لذیذ اور نرم نان یا روٹی ہے، جسے کھانے کے بعد آپ کو اطمینان کا احساس ملتا ہے۔ اس خصوصی روٹی میں ہلکی سی مٹھاس ہوتی ہے، جو اسے خاص بنا دیتی ہے۔ اسے لکھنؤ میں آسانی سے 5 سے 10 روپے میں خریدا جا سکتا ہے۔ آپ اسے کسی بھی سالن یا کباب کے ساتھ کھا سکتے ہیں۔
self
تندوری پراٹھا ایک اہم شمالی ہندوستانی ڈش ہے، جس کی ابتدا لکھنؤ سے ہوئی ہے۔ یہ پراٹھا ہے، جو تندور میں پکایا جاتا ہے۔ تندوری پراٹھا بنانے کے لیے ایک مرکب تیار کیا جاتا ہے جس میں میدا، گندم کا آٹا، تیل یا گھی، نمک اور پانی شامل ہوتا ہے۔ اسے عام طور پر کباب، گریوی، مکھن، دہی، اچار یا چٹنی کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔

19 سال کی عمر میں کی شادی، 7 سال بعد پیار نے دی دوبارہ دستک، اب ایسی زندگی گزارہی یہ مشہور اداکارہ

Sneha wagh, sneha wagh films, veera actress sneha wagh, veera fame sneha wagh, sneha wagh marriages, sneha wagh divorce, sneha wagh ex husband, sneha wagh first husband, sneha wagh second husband, where is veera actress sneha wagh now, sneha wagh photos
اداکارہ اسنیہا واگھ نے مقبول ٹی وی سیریل ‘ویر کی ارداس ویرا’ میں ایک ماں کا کردار ادا کیا تھا۔ ایک ماں جو اپنے بچوں کی خاطر ہر حد پار کرنے کو تیار رہتی ہے۔ اس شو میں اسنیہا کے کردار کو کافی پسند کیا گیا تھا۔ ‘ویرا’ میں اسنیہا کو ایک ایسی خاتون کے کردار میں دیکھا گیا تھا جس کی شادی شدہ زندگی اتار چڑھاؤ سے بھری ہوئی رہتی ہے۔ تصویر: instagram@snehawagh
Sneha wagh, sneha wagh films, veera actress sneha wagh, veera fame sneha wagh, sneha wagh marriages, sneha wagh divorce, sneha wagh ex husband, sneha wagh first husband, sneha wagh second husband, where is veera actress sneha wagh now, sneha wagh photos
اداکارہ نے پہلی بار سال 2007 میں شادی کی تھی ، لیکن ان کی شادی میں انہیں سوائے دکھ اور پریشانی کے کچھ نہیں ملا۔ اسنیہا واگھ نے سال 2007 میں آویشکار درویکر سے شادی کی تھی، لیکن اداکارہ کی شادی کا خوشگوار خواب جلد ہی خوفناک حقیقت میں بدل گیا۔ تصویر: instagram@snehawagh
Sneha wagh, sneha wagh films, veera actress sneha wagh, veera fame sneha wagh, sneha wagh marriages, sneha wagh divorce, sneha wagh ex husband, sneha wagh first husband, sneha wagh second husband, where is veera actress sneha wagh now, sneha wagh photos
اداکارہ نے اپنے پہلے سابق شوہر آویشکار درویکر پر گھریلو تشدد کے سنگین الزامات لگائے تھے۔ انہوں نے اپنے انٹرویو میں کئی بار بتایا تھا کہ اپنی پہلی شادی میں انہیں مار پیٹ کا سامنا کرنا پڑا تھا اور آخر کار روز روز کی لڑائیوں سے تنگ آکر انہوں نے طلاق لینے کا فیصلہ کیا۔ تصویر: instagram@snehawagh
Sneha wagh, sneha wagh films, veera actress sneha wagh, veera fame sneha wagh, sneha wagh marriages, sneha wagh divorce, sneha wagh ex husband, sneha wagh first husband, sneha wagh second husband, where is veera actress sneha wagh now, sneha wagh photos
اپنے پہلے شوہر سے طلاق کے بعد اسنیہا کئی سالوں سے اپنی شرائط پر تنہا زندگی گزار رہی تھیں جب سال 2015 میں ان کی زندگی میں ایک بار پھر محبت نے دستک دی۔ اداکارہ نے بزنس مین انوراگ سولنکی کے ساتھ دوسری شادی کی تھی۔ تصویر: instagram@snehawagh
Sneha wagh, sneha wagh films, veera actress sneha wagh, veera fame sneha wagh, sneha wagh marriages, sneha wagh divorce, sneha wagh ex husband, sneha wagh first husband, sneha wagh second husband, where is veera actress sneha wagh now, sneha wagh photos
اسنیہا واگھ کی انوراگ سولنکی کے ساتھ دوسری شادی کے آغاز سے ہی دونوں کے درمیان اختلافات شروع ہوگئے اور شادی کے صرف ایک سال بعد ہی دونوں نے علاحدگی اختیار کرلی تھی۔ اپنے دوسرے شوہر سے علاحدگی کے بعد اے بی پی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا تھا کہ ان کے سابق شوہر انوراگ سولنکی برے انسان نہیں تھے، مگر وہ صرف ان کے لئے ٹھیک نہیں تھے۔ تصویر: instagram@snehawagh
Sneha wagh, sneha wagh films, veera actress sneha wagh, veera fame sneha wagh, sneha wagh marriages, sneha wagh divorce, sneha wagh ex husband, sneha wagh first husband, sneha wagh second husband, where is veera actress sneha wagh now, sneha wagh photos
دو دو بار دل ٹوٹنے کے بعد اسنیہا نے مان لیا کہ وہ شادی کے لیے نہیں بنی ہیں ۔ اداکارہ نے اپنے انٹرویو میں کہا تھا کہ اکثر لڑکے مضبوط خواتین سے تعلقات قائم نہیں رکھ پاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے بتایا تھا کہ اب وہ اکیلی خوش ہیں اور اپنی اہلیت کے بل بوتے پر اپنے خاندان کا خیال رکھتی ہیں۔ تصویر: instagram@snehawagh
Sneha wagh, sneha wagh films, veera actress sneha wagh, veera fame sneha wagh, sneha wagh marriages, sneha wagh divorce, sneha wagh ex husband, sneha wagh first husband, sneha wagh second husband, where is veera actress sneha wagh now, sneha wagh photos
ایک کامیاب اداکارہ ہونے کے علاوہ اسنیہا واگھ ایک ڈائریکٹر بھی ہیں۔ وہ صرف 13 سال کی تھیں جب انہوں نے مراٹھی تھیٹر میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور انہوں نے اپنے ٹی وی سفر کا آغاز مراٹھی سیریلز سے بھی کیا تھا ۔ تصویر: instagram@snehawagh

ٹی 20 ورلڈ کپ میں کس نے کھیلی سب سے بڑی اننگز… کتنی مرتبہ پار ہوا 100 کا ہندسہ، ٹاپ 10 میں صرف ایک ہندوستانی شامل

cricket records, t20 world cup record, t20 wc record, suresh raina scores hundred in t20 wc, t20 world cup, t20 wc, icc t20 world cup 2024, t20 cricket world cup, t20 world cup record, t20 world cup record stats, batters scores hundred in t20 world cup, Brendon McCullum, chris gayle, jos buttler, suresh raina, tamim iqbal, glenn philips, t20 cricket world cup record list, who scored hundred in t20 wc
ویسٹ انڈیز کے طوفانی سلامی بلے باز کرس گیل نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں دو سنچریاں بنائی ہیں۔ گیل نے پہلی بار 2007 میں میزبان جنوبی افریقہ کے خلاف سنچری بنائی تھی۔ انہوں نے 117 رنز کی اننگز کھیلی تھی جب کہ دوسری بار 2016 کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف ناٹ آوٹ 100 رنز بنائے تھے۔ اپنے پورے T20 کیریئر کی بات کریں تو گیل نے 463 T20 میچوں میں 22 سنچریاں بنائی ہیں۔ گیل ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے بلے باز ہیں۔ (AFP)
cricket records, t20 world cup record, t20 wc record, suresh raina scores hundred in t20 wc, t20 world cup, t20 wc, icc t20 world cup 2024, t20 cricket world cup, t20 world cup record, t20 world cup record stats, batters scores hundred in t20 world cup, Brendon McCullum, chris gayle, jos buttler, suresh raina, tamim iqbal, glenn philips, t20 cricket world cup record list, who scored hundred in t20 wc
انگلینڈ کے سابق اوپنر ایلکس ہیلز نے 2014 کے T20 ورلڈ کپ میں 116 رنز کی ناٹ آوٹ اننگز کھیلی تھی۔ ہیلز نے چٹاگرام میں سری لنکا کے خلاف کھیلا تھا۔ انہوں نے 64 گیندوں میں 11 چوکے اور 6 چھکے لگائے۔ پاکستان کے احمد شہزاد ورلڈ کپ میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے کے لحاظ سے چوتھے نمبر پر ہیں۔ شہزاد نے 2014 کے ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف ناٹ آوٹ 111 رنز بنائے تھے۔ (AFP)
cricket records, t20 world cup record, t20 wc record, suresh raina scores hundred in t20 wc, t20 world cup, t20 wc, icc t20 world cup 2024, t20 cricket world cup, t20 world cup record, t20 world cup record stats, batters scores hundred in t20 world cup, Brendon McCullum, chris gayle, jos buttler, suresh raina, tamim iqbal, glenn philips, t20 cricket world cup record list, who scored hundred in t20 wc
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے کے معاملے میں جنوبی افریقہ کے ریلی روسو 5ویں نمبر پر ہیں۔ روسو نے 2022 کے ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف سڈنی میں 109 رنز بنائے تھے۔ اس اننگز میں انہوں نے 56 گیندوں پر 7 چوکے اور 8 چھکے لگائے۔ نیوزی لینڈ کے گلین فلپس نے 104 رنز کی اننگز کھیلی۔ فلپس سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے بلے بازوں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر ہیں۔ (AFP)
cricket records, t20 world cup record, t20 wc record, suresh raina scores hundred in t20 wc, t20 world cup, t20 wc, icc t20 world cup 2024, t20 cricket world cup, t20 world cup record, t20 world cup record stats, batters scores hundred in t20 world cup, Brendon McCullum, chris gayle, jos buttler, suresh raina, tamim iqbal, glenn philips, t20 cricket world cup record list, who scored hundred in t20 wc
بنگلہ دیش کے سلامی بلے باز تمیم اقبال نے 2016 کے T20 ورلڈ کپ میں 103 رنز کی ناٹ آوٹ اننگز کھیلی تھی۔ دھرم شالہ میں کھیلے گئے میچ میں تمیم کی سنچری کی بنیاد پر بنگلہ دیش نے عمان کو ڈک ورتھ لوئس اصول کے تحت 54 رنز سے شکست دی۔ تمیم نے اپنی سنچری اننگز میں 63 گیندوں پر 10 چوکے اور 5 چھکے لگائے تھے۔ (AFP)
cricket records, t20 world cup record, t20 wc record, suresh raina scores hundred in t20 wc, t20 world cup, t20 wc, icc t20 world cup 2024, t20 cricket world cup, t20 world cup record, t20 world cup record stats, batters scores hundred in t20 world cup, Brendon McCullum, chris gayle, jos buttler, suresh raina, tamim iqbal, glenn philips, t20 cricket world cup record list, who scored hundred in t20 wc
انگلینڈ کے طوفانی سلامی بلے باز وکٹ کیپر بلے باز جوس بٹلر نے 2021 کے T20 ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف ناٹ آوٹ 101 رنز بنائے تھے۔ اس اننگز میں انہوں نے 67 گیندوں پر 6 چوکے اور اتنے ہی چھکے لگائے۔ شارجہ میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ نے 26 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ بٹلر آئندہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی ٹیم کی کپتانی کرتے نظر آ سکتے ہیں۔ وہ اس ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ سب کی نظریں بٹلر کی بلے بازی پر ہوں گی۔ (AFP)
cricket records, t20 world cup record, t20 wc record, suresh raina scores hundred in t20 wc, t20 world cup, t20 wc, icc t20 world cup 2024, t20 cricket world cup, t20 world cup record, t20 world cup record stats, batters scores hundred in t20 world cup, Brendon McCullum, chris gayle, jos buttler, suresh raina, tamim iqbal, glenn philips, t20 cricket world cup record list, who scored hundred in t20 wc
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز سریش رینا ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے کے معاملے میں نویں نمبر پر ہیں۔ رینا نے 2010 کے T20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف 60 گیندوں پر 9 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 101 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔ (AFP)
cricket records, t20 world cup record, t20 wc record, suresh raina scores hundred in t20 wc, t20 world cup, t20 wc, icc t20 world cup 2024, t20 cricket world cup, t20 world cup record, t20 world cup record stats, batters scores hundred in t20 world cup, Brendon McCullum, chris gayle, jos buttler, suresh raina, tamim iqbal, glenn philips, t20 cricket world cup record list, who scored hundred in t20 wc
ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے کے معاملے میں سابق سری لنکن کپتان مہیلا جے وردھنے 11 ویں نمبر پر ہیں۔ جے وردھنے نے 2010 کے ورلڈ کپ میں زمبابوے کے خلاف 64 گیندوں میں 10 چوکوں اور چار چوکوں کی مدد سے 100 رنز بنائے تھے۔ (AFP)

دیر رات کو بھی بند کمرے سے آتی تھی خطرناک آواز، شک گہرایا تو لگ گئے جاسوس اور پھر…

Muzaffarpur crime news, Muzaffarpur Police, Muzaffarpur news, Illegal Gun Factory Revealed, Arms Smuggling, illegal arms factory, Arms Smuggling, Arms Act, Muzaffarpur latest news, Muzaffarpur samachar, Muzaffarpur news in hindi, Muzaffarpur aaj ki khabar, Muzaffarpur today news, Muzaffarpur live news, Muzaffarpur SP name, Muzaffarpur SP contact number, Muzaffarpur ips contact number, Muzaffarpur sp instagram, Muzaffarpur sp office number, Muzaffarpur Cyber police station contact number, Muzaffarpur railway station, Muzaffarpur airport, Muzaffarpur dm name, Muzaffarpur dm contact number, Muzaffarpur dm office contact number,bizarre news, OMG story, strange story, Shocking news, odd news, ajab gajab news, weird news, uncanny story, strange news, abnormal story, unusual story, Bihar latest news, Bihar news latest, Bihar news, Bihar news today, Bihar news today live, Bihar news today urdu , Bihar latest news today in urdu , Bihar current news, Bihar news urdu me, مظفرپور کی خبریں، بہار کی خبریں
بڑی کارروائی کرتے ہوئے بہار کی مظفر پور پولیس نے ایک غیر قانونی منی گن بنانے والی فیکٹری کا پردہ فاش کیا ہے۔ لوک سبھا انتخابات سے پہلے مظفر پور پولیس نے ہتھیاروں کے اسمگلروں کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ خفیہ طور پر چلنے والی منی گن فیکٹری کا پردہ فاش کیا گیا ہے۔
Muzaffarpur crime news, Muzaffarpur Police, Muzaffarpur news, Illegal Gun Factory Revealed, Arms Smuggling, illegal arms factory, Arms Smuggling, Arms Act, Muzaffarpur latest news, Muzaffarpur samachar, Muzaffarpur news in hindi, Muzaffarpur aaj ki khabar, Muzaffarpur today news, Muzaffarpur live news, Muzaffarpur SP name, Muzaffarpur SP contact number, Muzaffarpur ips contact number, Muzaffarpur sp instagram, Muzaffarpur sp office number, Muzaffarpur Cyber police station contact number, Muzaffarpur railway station, Muzaffarpur airport, Muzaffarpur dm name, Muzaffarpur dm contact number, Muzaffarpur dm office contact number,bizarre news, OMG story, strange story, Shocking news, odd news, ajab gajab news, weird news, uncanny story, strange news, abnormal story, unusual story, Bihar latest news, Bihar news latest, Bihar news, Bihar news today, Bihar news today live, Bihar news today urdu , Bihar latest news today in urdu , Bihar current news, Bihar news urdu me, مظفرپور کی خبریں، بہار کی خبریں
مظفر پور پولیس نے نہ صرف اس معاملہ کا انکشاف کیا بلکہ اسلحے کے اسمگلر کو بھی گرفتار کر لیا، جس کی شناخت منچون عرف محمد عمر کے طور پر ہوئی ہے، جو صدر تھانہ علاقے کے مجھولیا کا رہنے والا ہے۔
Muzaffarpur crime news, Muzaffarpur Police, Muzaffarpur news, Illegal Gun Factory Revealed, Arms Smuggling, illegal arms factory, Arms Smuggling, Arms Act, Muzaffarpur latest news, Muzaffarpur samachar, Muzaffarpur news in hindi, Muzaffarpur aaj ki khabar, Muzaffarpur today news, Muzaffarpur live news, Muzaffarpur SP name, Muzaffarpur SP contact number, Muzaffarpur ips contact number, Muzaffarpur sp instagram, Muzaffarpur sp office number, Muzaffarpur Cyber police station contact number, Muzaffarpur railway station, Muzaffarpur airport, Muzaffarpur dm name, Muzaffarpur dm contact number, Muzaffarpur dm office contact number,bizarre news, OMG story, strange story, Shocking news, odd news, ajab gajab news, weird news, uncanny story, strange news, abnormal story, unusual story, Bihar latest news, Bihar news latest, Bihar news, Bihar news today, Bihar news today live, Bihar news today urdu , Bihar latest news today in urdu , Bihar current news, Bihar news urdu me, مظفرپور کی خبریں، بہار کی خبریں
بتایا جا رہا ہے کہ وہ گھر کے اندر ایک بند کمرے میں دیسی کٹا تیار کر کے مجرموں کو بھاری رقم میں سپلائی کرتا تھا۔ یہ بڑا کھیل پولیس کی ناک کے نیچے کافی عرصے سے چل رہا تھا، جسے مظفر پور پولیس نے پیشہ ورانہ انداز میں بے نقاب کیا۔
Muzaffarpur crime news, Muzaffarpur Police, Muzaffarpur news, Illegal Gun Factory Revealed, Arms Smuggling, illegal arms factory, Arms Smuggling, Arms Act, Muzaffarpur latest news, Muzaffarpur samachar, Muzaffarpur news in hindi, Muzaffarpur aaj ki khabar, Muzaffarpur today news, Muzaffarpur live news, Muzaffarpur SP name, Muzaffarpur SP contact number, Muzaffarpur ips contact number, Muzaffarpur sp instagram, Muzaffarpur sp office number, Muzaffarpur Cyber police station contact number, Muzaffarpur railway station, Muzaffarpur airport, Muzaffarpur dm name, Muzaffarpur dm contact number, Muzaffarpur dm office contact number,bizarre news, OMG story, strange story, Shocking news, odd news, ajab gajab news, weird news, uncanny story, strange news, abnormal story, unusual story, Bihar latest news, Bihar news latest, Bihar news, Bihar news today, Bihar news today live, Bihar news today urdu , Bihar latest news today in urdu , Bihar current news, Bihar news urdu me, مظفرپور کی خبریں، بہار کی خبریں
دراصل پولس کو اس بات کا علم ہو گیا تھا کہ ایک بند کمرے میں منی گن فیکٹری چلائی جا رہی ہے۔ اس کے بعد پولیس نے پہلے معلومات کی بنیاد پر تفتیش کی اور پھر سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے حکم پر چھاپے مارنے شروع کر دیے گئے۔
Muzaffarpur crime news, Muzaffarpur Police, Muzaffarpur news, Illegal Gun Factory Revealed, Arms Smuggling, illegal arms factory, Arms Smuggling, Arms Act, Muzaffarpur latest news, Muzaffarpur samachar, Muzaffarpur news in hindi, Muzaffarpur aaj ki khabar, Muzaffarpur today news, Muzaffarpur live news, Muzaffarpur SP name, Muzaffarpur SP contact number, Muzaffarpur ips contact number, Muzaffarpur sp instagram, Muzaffarpur sp office number, Muzaffarpur Cyber police station contact number, Muzaffarpur railway station, Muzaffarpur airport, Muzaffarpur dm name, Muzaffarpur dm contact number, Muzaffarpur dm office contact number,bizarre news, OMG story, strange story, Shocking news, odd news, ajab gajab news, weird news, uncanny story, strange news, abnormal story, unusual story, Bihar latest news, Bihar news latest, Bihar news, Bihar news today, Bihar news today live, Bihar news today urdu , Bihar latest news today in urdu , Bihar current news, Bihar news urdu me, مظفرپور کی خبریں، بہار کی خبریں
خاص بات یہ ہے کہ مظفر پور پولیس کی جانب سے منی گن فیکٹری پر چھاپہ اتنے پیشہ ورانہ انداز میں مارا گیا کہ اسلحہ اسمگلر فرار نہیں ہو سکا اور موقع سے پکڑ لیا گیا۔ اسلحہ اسمگلر کا سراغ لگانے کے لیے مزید کارروائی کی جارہی ہے۔
Muzaffarpur crime news, Muzaffarpur Police, Muzaffarpur news, Illegal Gun Factory Revealed, Arms Smuggling, illegal arms factory, Arms Smuggling, Arms Act, Muzaffarpur latest news, Muzaffarpur samachar, Muzaffarpur news in hindi, Muzaffarpur aaj ki khabar, Muzaffarpur today news, Muzaffarpur live news, Muzaffarpur SP name, Muzaffarpur SP contact number, Muzaffarpur ips contact number, Muzaffarpur sp instagram, Muzaffarpur sp office number, Muzaffarpur Cyber police station contact number, Muzaffarpur railway station, Muzaffarpur airport, Muzaffarpur dm name, Muzaffarpur dm contact number, Muzaffarpur dm office contact number,bizarre news, OMG story, strange story, Shocking news, odd news, ajab gajab news, weird news, uncanny story, strange news, abnormal story, unusual story, Bihar latest news, Bihar news latest, Bihar news, Bihar news today, Bihar news today live, Bihar news today urdu , Bihar latest news today in urdu , Bihar current news, Bihar news urdu me, مظفرپور کی خبریں، بہار کی خبریں
وہیں ایک دیسی ساختہ پستول، تین نیم تیار دیسی پستول، تین کارتوس اور ایک میگزین کے ساتھ بڑی تعداد میں اسلحہ سازی کا سامان برآمد کیا گیا ہے۔ ایس ڈی پی او احیا پور ونیتا سنگھا نے پریس کانفرنس میں یہ جانکاری دی۔