Tag Archives: Love Story

سرکاری ٹیچر کو ہوا بارہویں کی طالبہ سے پیار، اسکول کے بعد لے کر ہوا فرار، پھر گاوں والوں نے…

پیار پر کسی کا زور نہیں ہوتا۔ یہ ایک ایسا احساس ہے جو کبھی بھی کسی کو بھی کسی سے بھی ہوجاتا ہے۔ دنیا میں استاد اور طالب علم کا رشتہ کافی مقدس سمجھا جاتا ہے۔ استاد اپنے اندر موجود علم کو طلبہ کے ساتھ بانٹتا ہے۔ استاد ہی ہے جو طالب علم کو صحیح اور غلط کی پہچان سکھاتا ہے۔ لیکن راجسمند میں ایک ٹیچر نے ایک طالبہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو تار تار کرنے والا کام کیا، جس سے گاؤں والے بھڑک اٹھے۔ علامتی تصویر۔

یہ معاملہ راجسمند کے ایک سرکاری اسکول میں سامنے آیا ہے۔ اس اسکول میں بچوں کو پڑھاتے ہوئے اس کی آنکھ ایک طالبہ سے لڑگئی۔ اس کے بعد ٹیچر طالبہ کے ساتھ فرار ہوگیا۔ علامتی تصویر۔
جب گاؤں والوں کو اس بات کا علم ہوا تو انہوں نے اسکول کے گیٹ پر تالا لگا دیا۔ اساتذہ کو اندر بند کردیا۔ ملزم ٹیچر اور طالبہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ پولیس کے ساتھ گاؤں والے بھی ملزم کی تلاش کر رہے ہیں۔ علامتی تصویر۔
یہ معاملہ پیر کا ہے۔ راجسمند کے آمیٹ علاقے کے دووڑا گاؤں میں ایک سرکاری اسکول ٹیچر کو 12ویں جماعت کی طالبہ سے محبت ہو گئی۔ علامتی تصویر۔
پیر کو ملزم ٹیچر اور طالبہ دونوں اسکول آئے تھے۔ کلاس کے بعد طالبہ گھر نہیں پہنچی۔ وہیں جب ٹیچر کی تلاش کی گئی تو وہ بھی غائب پایا گیا۔ بس پھر کیا تھا، گاؤں میں کہرام مچ گیا۔ علامتی تصویر۔
اسکول کے دوران ٹیچر طالبہ کو لے کر فرار ہوگیا ۔ گاؤں والوں نے اسکول میں جم کر ہنگامہ کیا۔ گاؤں والوں نے اسکول کے دروازے پر خوب ہنگامہ کیا۔ اس کے بعد سبھی اساتذہ کو اندر بند کر کے اسکول کے دروازے پر تالا لگا دیا۔ علامتی تصویر۔ (Credit- Canva)
طالبہ کے اہل خانہ نے پولیس میں مقدمہ درج کرایا ہے۔ لیکن ملزم ٹیچر تاحال فرار ہے۔ پولیس کے ساتھ گاؤں والے بھی ان دونوں کی تلاش کر رہے ہیں۔ علامتی تصویر۔ (Credit- Canva)

پانچ سال کی عاشقی، معشوقہ کو لے کر تھانہ پہنچ گیا عاشق، پھر جو کچھ ہوا، وہ جان کر…

جموئی : 5 سالوں سے ایک دوسرے سے محبت کررہے عاشق جوڑے کو جب کوئی راستہ نہیں ملا تو دونوں گھر سے بھاگ گئے۔ دونوں نے دیوگھر جا کر شادی کر لی لیکن اس کے بعد کچھ ایسا ہوا کہ عاشق اپنی گرل فرینڈ کو لے کر تھانے پہنچ گیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ خواہ دنیا کے لوگ ان کی محبت کو نہ سمجھیں لیکن پولیس ان کی محبت کو ضرور سمجھے گی اور ان کی حفاظت کرے گی۔ لیکن پولیس اسٹیشن پہنچتے ہی ان کی امیدوں پر پانی پھر گیا۔ علامتی تصویر ۔
معاملہ جموئی ضلع کے بٹیا تھانہ علاقے کا ہے، جہاں ایک عاشق اپنی گرل فرینڈ کو لے کر خودسپردگی کے لیے تھانے پہنچ گیا تھا۔ تھانے پہنچ کر عاشق کے ساتھ جو ہوا اس کا تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔علامتی تصویر۔
جموئی ضلع کے دہیاری گاؤں کے رہنے والے یہ دونوں 5 سالوں سے ایک دوسرے کے پیار میں تھے۔ الگ ذات کےہونے کی وجہ سے ان کی شادی نہیں ہورپارہی تھی، اس لیے 7 اپریل کو دونوں نے گھر سے بھاگ کر دیوگھر مندر میں شادی کر لی۔ علامتی تصویر۔
لیکن اس کے بعد لڑکی کے اہل خانہ نے اپنی بیٹی کو اغوا کرنے کے الزام میں اس کے عاشق کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی تھی۔ پولیس کے بڑھتے ہوئے دباؤ کو دیکھ کر نوجوان نے فیصلہ کیا اور اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ تھانے پہنچ گیا۔ علامتی تصویر۔
عاشق جوڑے کو یقین تھا کہ دونوں بالغ ہیں اور قانونی طور پر میاں بیوی بن سکتے ہیں۔ اب عاشق کی ماں نے شکایت کی کہ اس کے بیٹے کو تھانے میں مارا پیٹا گیا، جس کی وجہ سے وہ بے ہوش ہوگیا۔ انہیں اپنے بیٹے سے ملنے تک نہیں دیا جا رہا ہے۔ علامتی تصویر۔ (Credit- Canva)
جھاجھا کے ایس ڈی پی او راجیش کمار نے بتایا کہ نوجوان بیمار تھا اور اس نے صبح سے کچھ کھایا پیا نہیں تھا۔ مار پیٹ کے واقعے کے حوالے سے کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ علامتی تصویر۔ (Credit- Canva)
انہوں نے کہا کہ معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے، جمعرات کو نوجوان اور لڑکی کو دفعہ 164 کے تحت بیان کے لیے عدالت میں پیش کیا گیا۔ گرل فرینڈ نے بتایا کہ وہ اپنے عاشق کے ساتھ شادی کرچکی ہے ۔ وہ دونوں اپنی مرضی سے بھاگے تھے۔ علامتی تصویر۔

ماموں کے ساتھ بھاگی بھانجی، کی شادی، 7 ماہ رہے ساتھ، لڑکی کا بیان سن کر منہ تکتی رہ گئی پولیس

پورنیہ : کہتے ہیں کہ پیار اور جنگ میں سب کچھ جائز ہے، لیکن کبھی کبھی محبت کی تلاش میں لوگ اپنے رشتے بھی بھول جاتے ہیں۔ ایسا ہی ایک معاملہ پورنیہ میں سامنے آیا ہے جہاں ایک ماموں اور بھتیجی نے اپنے رشتے کو تار تار کر دیا۔ دونوں کی محبت کی کہانی کافی موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ یہ واقعہ قصبہ تھانہ علاقہ میں پیش آیا ہے۔ اہل خانہ نے اس بارے میں قصبہ تھانے میں تحریری شکایت بھی کی تھی۔ پولیس نے ملزم ماموں مٹھو اور بھتیجی کو حراست میں لے لیا ہے۔  علامتی تصویر ۔

واقعے کے بارے میں لڑکی کے والد اور چچا نے بتایا کہ 22 ستمبر کو ان کی بیٹی گڑھ بنیلی ہائی اسکول میں پڑھنے گئی تھی۔ وہاں سے واپس آتے ہوئے اس کے بھائی کے سالے یعنی لڑکی کا چچا زاد مامو اسے اپنی موٹر سائیکل پر لے گیا۔ علامتی تصویر۔
اس کے بعد اس نے اپنی بھانجی کا جعلی سرٹیفکیٹ بنایا اور نوٹری کے پاس جا کر شادی کر لی۔ وہیں لڑکی کا کہنا ہے کہ اس کا ماموں اس کا شوہر ہے اور وہ صرف اس کے ساتھ رہنا چاہتی ہے۔ فی الحال پولیس ان دونوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ علامتی تصویر۔
لڑکی کے اہل خانہ نے 22 ستمبر کو اپنی بیٹی کو گڑھ بنیلی میں اسکول چھوڑا تھا، لیکن اسکول ختم ہونے کے بعد مٹھو اپنی نابالغ بھانجی کو اپنے ساتھ لے گیا۔ دیر شام تک جب لڑکی گھر واپس نہ آئی تو انہوں نے اس کی تلاش کی لیکن وہ کہیں نہیں ملی۔ علامتی تصویر۔
بعد میں معلوم ہوا کہ مٹھو اسے اپنے ساتھ لے گیا تھا۔ مٹھو کے خلاف تھانے میں ایف آئی آر درج کرائی گئی، لیکن ابتدائی طور پر پولیس نے کوئی مدد نہیں کی۔ 8 ماہ بعد پولیس نے دونوں کو ڈھونڈ نکالا۔ (Credit- Canva)
لڑکی کے چچا نے کہا کہ میری بھتیجی اسکول سے واپس آرہی تھی کہ میرے بھائی کے سالے مٹھو کمار نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اسے سبھاش چوک کے قریب سے اغوا کرلیا۔ پھر بہلا پھسلا کر شادی کر لی۔ علامتی تصویر۔
پولیس انتظامیہ کوئی کارروائی نہیں کر رہی ہے۔ جعلی دستاویزات کی بنیاد پر کورٹ میرج کی گئی۔ آج ہم سارا دن قصبہ تھانے میں بیٹھے رہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں کو پورنیہ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ علامتی تصویر۔

عاشق کے پاس پہنچی لڑکی، کہا: آج ہی شادی کرنی ہے…، پھیرے ہوتے ہی کہا: خوش تو بہت ہوں لیکن…

چترکوٹ : کہا جاتا ہے کہ ‘جب میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی ؟’ جی ہاں! ایسا ہی ایک معاملہ چترکوٹ ضلع میں دیکھنے کو ملا ہے جہاں بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ شادی کے لیے تیار تھے لیکن ان کے گھر والے نہیں چاہتے تھے کہ یہ رشتہ ہو۔ پھر کیا تھا، گرل فرینڈ نے تھانے میں شکایت کر دی۔ پولیس نے فریقین کو بلا کر تھانے کو منڈپ بنا دیا دیا۔ پولیس والے شادی کے مہمان بن گئے اور پھر پنڈت کو بلایا گیا اور تھانے میں ہی رسم و رواج کے ساتھ شادی کروادی ۔ یہ شادی ضلع میں بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔
یہ معاملہ مانک پور تھانہ کے تحت گاؤں درائی چوراہ کیشروا کا ہے۔ ایک عاشق جوڑے نیرج اور پربھا کا معاشقہ چل رہا تھا۔ دونوں ایک دوسرے سے شادی بھی کرنا چاہتے تھے۔ دونوں کا رشتہ بھی طے ہوا تھا۔ شادی اسی سال سردیوں کے موسم میں ہونی تھی، تب تک لڑکی کے والد نے اس کی شادی کہیں اور کرنے کا ارادہ کر لیا ۔
لڑکی اور لڑکا طے شدہ رشتے پر ہی شادی کرنا چاہتے تھے۔ ایسے میں لڑکی نے مانک پور تھانے میں شکایت درج کرائی۔ اپنی مرضی کے مطابق طے شدہ رشتے میں شادی کرنے کی بات کہی۔
تھانہ انچارج ریتا سنگھ نے گھر والوں سے بات کی اور کہا کہ دونوں بالغ ہیں اور دونوں کے والدین، اہل خانہ اور مقامی لوگوں کو تھانے بلا کر سمجھایا ۔ فریقین شادی کیلئے راضی ہو گئے۔
پھر کیا تھا ، تھانہ صدر نے تھانے کے شیو مندر میں دونوں کا منڈپ سجایا اور پنڈت کو بلا کر ہندو رسم و رواج کے مطابق شادی کروادی گئی۔ تھانے میں شادی کو دیکھ کر پورے علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ جوڑے کو خوشگوار زندگی کی نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کیا گیا۔ علامتی تصویر۔
دولہا نیرج نے شادی کے بعد کہا کہ لڑکی کے گھر والے شادی کے لیے راضی نہیں تھے۔ لڑکی نے گھر آکر کہا کہ شادی آج ہی کرنی ہے۔ اس کے بعد ہم دونوں تھانے پہنچے اور تھانہ انچارج کو پورا واقعہ بتایا ۔ انہوں نے ہماری شادی کروا دی۔ ہم اس شادی سے کافی خوش ہیں۔ علامتی تصویر۔
ویں دولہن پربھا نے کہا کہ میں اس شادی سے بہت خوش ہوں لیکن بہتر ہوتا کہ اگر میرے گھر والے چھ ماہ پہلے اس شادی کا بندوبست کروا دیتے ۔ آج میں گھر سے نکل کر نیرج کے گھر پہنچی۔ ہم دونوں ایک دوسرے سے بہت پیار کرتے ہیں۔ ہمارا درمیان طویل عرصہ سے معاشقہ تھا۔علامتی تصویر۔

پیار میں پار کی ساری حدیں، عاشق جوڑنے کر ڈالی ایسی حرکت، سکتے میں آگئے لوگ، اہل خانہ نے پکڑ لیا سر

کوٹہ : کوچنگ سٹی کوٹہ میں ایک محبت کرنے والے جوڑے نے چمبل ندی میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ چمبل ندی میں پڑی لاشیں دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے۔ انہوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ جس پر پولیس نے غوطہ خوروں کی امدادی ٹیم کے ذریعے دونوں کی لاشیں باہر نکالیں۔ یہ پیار کرنے والا جوڑا کالج میں پڑھتا تھا۔ دونوں کی لاشیں دیکھ کر ان کے اہل خانہ کے دل غم سے نڈھال ہو گئے۔ پولیس نے دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد کر ورثاء کے حوالے کر دیا ہے۔

پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ہفتہ کی شام کو سامنے آیا تھا۔ مرنے والوں کی شناخت طالب علم دیپک سین ساکنہ بھین روپا، بوندی اور طالبہ پوجا راٹھور ساکن سری ناتھ پورم، کوٹہ کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دونوں نے محبت کی وجہ سے دریائے چمبل میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی۔ پولیس سبھی پہلوؤں سے معاملے کی جانچ میں مصروف ہے۔ دونوں کالج میں پڑھتے تھے۔

مرنے والی طالبہ کے بھائی کا کہنا ہے کہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ پوجا ایک ٹول بوتھ پر بھی کام کرتی تھی۔ کچھ دن پہلے ٹول بوتھ پر دو نوجوان آئے تھے۔ انہوں نے پوجا کو چھینا جھپٹی کرکے دھمکی دی تھی۔ کچھ دنوں بعد پوجا لاپتہ ہو گئی تھی۔ اس معاملے میں پوجا کی گمشدگی کی شکایت کوٹہ کے آر کے پورم پولیس اسٹیشن میں بھی درج کرائی گئی تھی، لیکن اس کے بعد پوجا کی لاش ملی۔

دونوں کی لاشیں ملنے اور شناخت کے بعد یہ معاملہ سامنے آیا۔ متوفی کے لواحقین کا کہنا ہے کہ انہیں اس معاملے میں ایک اور نوجوان پر شبہ ہے۔ اس کی تلاش اور سختی سے پوچھ گچھ کی جائے۔ پولیس نے دونوں کی لاشوں کا اتوار کو ایم بی ایس اسپتال کے مردہ خانہ میں میڈیکل بورڈ کے ذریعے پوسٹ مارٹم کروایا۔ کشور پورہ پولس تھانہ اس پورے معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

21000 گانا گانے والا سنگر، شادی ہوتے ہی فرمانے لگا عشق، بیوی نے دکھا دئے دن میں تارے، چھوڑ کر بھاگی گرل فرینڈ

Kumar Sanu wife left him, Kumar Sanu married two time, Kumar Sanu affair, Kumar Sanu wife, Kumar Sanu Life story , kumar sanu wife , kumar sanu song , Kumar Sanu affairs , Kumar Sanu controversial relationship Meenakshi Seshadri , Kumar sanu Meenakshi affair , Meenakshi Seshadri movies , Kumar Sanu divorce , Kumar Sanu marriages , Kumar Sanu First Wedding, who is Kumar Sanu wife, why Kumar Sanu 1st wife letf him, bollywood singer Kumar Sanu, Kumar Sanu best song, Kumar Sanu superhit song, Kumar Sanu girlfriend left him and ran away,
نئی دہلی : بالی ووڈ میں ایک ایسا گلوکار ہے جس نے میوزک انڈسٹری کے لیے تقریباً 21000 گانے گائے۔ وہ 90 کی دہائی میں ایک دن میں 28 گانے ریکارڈ کرنے والے واحد گلوکار ہیں۔ سال 2009 میں انہیں حکومت ہند کی طرف سے پدم شری ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ ان کے نام 5 فلم فیئر ایوارڈز اور آئیفا بیسٹ پلے بیک سنگر کا ایوارڈ بھی ہے۔ آج ان کا شمار ہندوستان کے مشہور گلوکاروں میں ہوتا ہے۔
Kumar Sanu wife left him, Kumar Sanu married two time, Kumar Sanu affair, Kumar Sanu wife, Kumar Sanu Life story , kumar sanu wife , kumar sanu song , Kumar Sanu affairs , Kumar Sanu controversial relationship Meenakshi Seshadri , Kumar sanu Meenakshi affair , Meenakshi Seshadri movies , Kumar Sanu divorce , Kumar Sanu marriages , Kumar Sanu First Wedding, who is Kumar Sanu wife, why Kumar Sanu 1st wife letf him, bollywood singer Kumar Sanu, Kumar Sanu best song, Kumar Sanu superhit song, Kumar Sanu girlfriend left him and ran away, urdu news, bollywood news in urdu, breaking news in urdu, بالی ووڈ سنگر کمار سانو، کمار سانو کے گانے، کمار سانو کا معاشقہ، کمار سانو کی شادی، کمار سانو کی بیوی
وہ گلوکار کشور کمار کو اپنا آئیڈیل مانتے ہیں۔ لیکن انہوں نے ہمیشہ اپنے گانے کے انداز کو کشور کمار سے الگ رکھا۔ اس گلوکار کو پہلا بریک غزل گائیک جگجیت سنگھ نے دیا تھا۔ انہوں نے اس گلوکار کو کلیان جی آنند جی سے ملوایا تھا۔ اس گلوکار نے اپنا پہلا گانا 1989 میں ریلیز ہوئی فلم جادوگر کے لئے گایا تھا۔ آنند ملند، جتن للت ، انو ملک اور ندیم شراون کے ساتھ انہوں نے بہت سے گانے گائے۔
Kumar Sanu wife left him, Kumar Sanu married two time, Kumar Sanu affair, Kumar Sanu wife, Kumar Sanu Life story , kumar sanu wife , kumar sanu song , Kumar Sanu affairs , Kumar Sanu controversial relationship Meenakshi Seshadri , Kumar sanu Meenakshi affair , Meenakshi Seshadri movies , Kumar Sanu divorce , Kumar Sanu marriages , Kumar Sanu First Wedding, who is Kumar Sanu wife, why Kumar Sanu 1st wife letf him, bollywood singer Kumar Sanu, Kumar Sanu best song, Kumar Sanu superhit song, Kumar Sanu girlfriend left him and ran away, urdu news, bollywood news in urdu, breaking news in urdu, بالی ووڈ سنگر کمار سانو، کمار سانو کے گانے، کمار سانو کا معاشقہ، کمار سانو کی شادی، کمار سانو کی بیوی
اب آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ یہاں کس گلوکار کی بات کی جا رہی ہے۔ جی ہاں! ہم بات کر رہے ہیں بالی ووڈ کے مشہور پلے بیک سنگر کمار سانو کی۔ کولکاتہ میں پیدا ہوئے کمار سانو کا اصل نام کیدارناتھ بھٹاچاریہ ہے۔ ٹی آئی او کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے اپنے کیریئر میں الگ الگ زبانوں میں تقریباً 21 ہزار گانے گانے کا ریکارڈ بنایا ہے۔ اس فہرست میں جِنگلز بھی شامل ہیں۔
Kumar Sanu wife left him, Kumar Sanu married two time, Kumar Sanu affair, Kumar Sanu wife, Kumar Sanu Life story , kumar sanu wife , kumar sanu song , Kumar Sanu affairs , Kumar Sanu controversial relationship Meenakshi Seshadri , Kumar sanu Meenakshi affair , Meenakshi Seshadri movies , Kumar Sanu divorce , Kumar Sanu marriages , Kumar Sanu First Wedding, who is Kumar Sanu wife, why Kumar Sanu 1st wife letf him, bollywood singer Kumar Sanu, Kumar Sanu best song, Kumar Sanu superhit song, Kumar Sanu girlfriend left him and ran away, urdu news, bollywood news in urdu, breaking news in urdu, بالی ووڈ سنگر کمار سانو، کمار سانو کے گانے، کمار سانو کا معاشقہ، کمار سانو کی شادی، کمار سانو کی بیوی
‘اب تیرے بن’، ‘میرا دل بھی کتنا پاگل ہے’، ‘سوچیں گے تمھیں پیار’، ‘کالی کالی آنکھ’، ‘ایک لڑکی کو دیکھا’، ‘آنکھوں کی گستاخیاں’، ‘یہ بندھن تو پیار کا بندھن’، ‘ آپکا آنا دل دھڑکانا، ‘شام بھی خواب ہے’، ‘تم سا کوئی پیارا’، ‘تیری چونریا دل لے گئی’، ‘تم پر ہم ہیں اٹکے یارا’ اور ‘لڑکی بڑی انجانی ہے’ جیسے چارٹ بسٹر گانوں کے لیے کمار سانو مشہور ہیں۔
Kumar Sanu wife left him, Kumar Sanu married two time, Kumar Sanu affair, Kumar Sanu wife, Kumar Sanu Life story , kumar sanu wife , kumar sanu song , Kumar Sanu affairs , Kumar Sanu controversial relationship Meenakshi Seshadri , Kumar sanu Meenakshi affair , Meenakshi Seshadri movies , Kumar Sanu divorce , Kumar Sanu marriages , Kumar Sanu First Wedding, who is Kumar Sanu wife, why Kumar Sanu 1st wife letf him, bollywood singer Kumar Sanu, Kumar Sanu best song, Kumar Sanu superhit song, Kumar Sanu girlfriend left him and ran away, urdu news, bollywood news in urdu, breaking news in urdu, بالی ووڈ سنگر کمار سانو، کمار سانو کے گانے، کمار سانو کا معاشقہ، کمار سانو کی شادی، کمار سانو کی بیوی
اپنے گلوکاری کے کیریئر میں انہوں نے کبھی سلمان خان، شاہ رخ خان، عامر خان، سنجے دت، اجے دیوگن، انیل کپور اور کبھی گووندا جیسے سپر اسٹارز کی آواز بن کر سامعین پر راج کیا۔ ان کے گانے آج بھی سامعین کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔
Kumar Sanu wife left him, Kumar Sanu married two time, Kumar Sanu affair, Kumar Sanu wife, Kumar Sanu Life story , kumar sanu wife , kumar sanu song , Kumar Sanu affairs , Kumar Sanu controversial relationship Meenakshi Seshadri , Kumar sanu Meenakshi affair , Meenakshi Seshadri movies , Kumar Sanu divorce , Kumar Sanu marriages , Kumar Sanu First Wedding, who is Kumar Sanu wife, why Kumar Sanu 1st wife letf him, bollywood singer Kumar Sanu, Kumar Sanu best song, Kumar Sanu superhit song, Kumar Sanu girlfriend left him and ran away, urdu news, bollywood news in urdu, breaking news in urdu, بالی ووڈ سنگر کمار سانو، کمار سانو کے گانے، کمار سانو کا معاشقہ، کمار سانو کی شادی، کمار سانو کی بیوی
بتا دیں کہ کمار سانو کو فلم جرم سے کامیابی ملی تھی۔ اس فلم کے آئیکونک گانے ‘جب کوئی بات بگڑ جائے’ نے انہیں مشہور کردیا تھا۔ لیکن ‘عاشقی’ نے انہیں سپر اسٹار بنا دیا۔ اس فلم سے شروع کرتے ہوئے، انہوں نے 1991 سے 1995 تک مسلسل پانچ سال تک فلم فیئر کا بہترین پلے بیک ایوارڈ جیتا۔
Kumar Sanu wife left him, Kumar Sanu married two time, Kumar Sanu affair, Kumar Sanu wife, Kumar Sanu Life story , kumar sanu wife , kumar sanu song , Kumar Sanu affairs , Kumar Sanu controversial relationship Meenakshi Seshadri , Kumar sanu Meenakshi affair , Meenakshi Seshadri movies , Kumar Sanu divorce , Kumar Sanu marriages , Kumar Sanu First Wedding, who is Kumar Sanu wife, why Kumar Sanu 1st wife letf him, bollywood singer Kumar Sanu, Kumar Sanu best song, Kumar Sanu superhit song, Kumar Sanu girlfriend left him and ran away, urdu news, bollywood news in urdu, breaking news in urdu, بالی ووڈ سنگر کمار سانو، کمار سانو کے گانے، کمار سانو کا معاشقہ، کمار سانو کی شادی، کمار سانو کی بیوی
کہا جاتا ہے کہ جیسے ہی پیسہ، نام اور شہرت انسان کو ہاتھ لگتی ہے، اس کی خواہشات بھی بدلنے لگتی ہیں۔ بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو اپنی کامیابی کا نشہ ہضم کر پاتے ہیں۔ کمار سانو کے ساتھ بھی ایسا ہی دیکھا گیا۔ کہا جاتا ہے کہ 90 کی دہائی میں جب وہ کامیابی کا لطف اٹھا رہے تھے تو ان کا نام اس وقت کی ٹاپ اداکارہ میناکشی شیشادری کے ساتھ جوڑا جانے لگا حالانکہ وہ شادی شدہ تھے۔ انہوں اس نے میناکشی کو ڈیٹ کرنا شروع کر دیا تھا۔
Kumar Sanu wife left him, Kumar Sanu married two time, Kumar Sanu affair, Kumar Sanu wife, Kumar Sanu Life story , kumar sanu wife , kumar sanu song , Kumar Sanu affairs , Kumar Sanu controversial relationship Meenakshi Seshadri , Kumar sanu Meenakshi affair , Meenakshi Seshadri movies , Kumar Sanu divorce , Kumar Sanu marriages , Kumar Sanu First Wedding, who is Kumar Sanu wife, why Kumar Sanu 1st wife letf him, bollywood singer Kumar Sanu, Kumar Sanu best song, Kumar Sanu superhit song, Kumar Sanu girlfriend left him and ran away, urdu news, bollywood news in urdu, breaking news in urdu, بالی ووڈ سنگر کمار سانو، کمار سانو کے گانے، کمار سانو کا معاشقہ، کمار سانو کی شادی، کمار سانو کی بیوی
نوبھارت ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق کمار سانو کا 90 کی دہائی کی مقبول اداکاراؤں میں سے ایک میناکشی شیشادری کے ساتھ سنجیدہ تعلقات ہو گئے تھے۔ حالانکہ دونوں نے کبھی کھل کر کچھ نہیں کہا۔ دونوں کی پہلی ملاقات مہیش بھٹ کی فلم ’جرم‘ کی شوٹنگ کے دوران ہوئی تھی۔ میناکشی اس فلم کی مرکزی اداکارہ تھیں۔
Kumar Sanu wife left him, Kumar Sanu married two time, Kumar Sanu affair, Kumar Sanu wife, Kumar Sanu Life story , kumar sanu wife , kumar sanu song , Kumar Sanu affairs , Kumar Sanu controversial relationship Meenakshi Seshadri , Kumar sanu Meenakshi affair , Meenakshi Seshadri movies , Kumar Sanu divorce , Kumar Sanu marriages , Kumar Sanu First Wedding, who is Kumar Sanu wife, why Kumar Sanu 1st wife letf him, bollywood singer Kumar Sanu, Kumar Sanu best song, Kumar Sanu superhit song, Kumar Sanu girlfriend left him and ran away, urdu news, bollywood news in urdu, breaking news in urdu, بالی ووڈ سنگر کمار سانو، کمار سانو کے گانے، کمار سانو کا معاشقہ، کمار سانو کی شادی، کمار سانو کی بیوی
جب فلم کا سپر ہٹ گانا ‘جب کوئی بات بگڑ جائے’ کو کمار سانو نے گایا تھا۔ یہ گانا میناکشی پر فلمایا گیا تھا، تو ان دنوں میناکشی اور کمار سانو کے پیار کی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔ اس کے بعد کمار سانو اور میناکشی کے رشتے کی خبر کمار سانو کی اہلیہ ریٹا بھٹاچاریہ تک پہنچی اور گھر میں ہنگامہ شروع ہوگیا اور بات طلاق تک پہنچ گئی۔ اس معاملے نے ریٹا بھٹاچاریہ کو مکمل طور پر توڑ دیا اور بالآخر ریتا نے کمار سانو کو طلاق دے دی۔
Kumar Sanu wife left him, Kumar Sanu married two time, Kumar Sanu affair, Kumar Sanu wife, Kumar Sanu Life story , kumar sanu wife , kumar sanu song , Kumar Sanu affairs , Kumar Sanu controversial relationship Meenakshi Seshadri , Kumar sanu Meenakshi affair , Meenakshi Seshadri movies , Kumar Sanu divorce , Kumar Sanu marriages , Kumar Sanu First Wedding, who is Kumar Sanu wife, why Kumar Sanu 1st wife letf him, bollywood singer Kumar Sanu, Kumar Sanu best song, Kumar Sanu superhit song, Kumar Sanu girlfriend left him and ran away, urdu news, bollywood news in urdu, breaking news in urdu, بالی ووڈ سنگر کمار سانو، کمار سانو کے گانے، کمار سانو کا معاشقہ، کمار سانو کی شادی، کمار سانو کی بیوی
کہا جاتا ہے کہ میناکشی اور کمار سانو کا افیئر تقریباً تین سالوں تک چلا۔ لیکن اچانک میناکشی کا نام بزنس مین ہریش میسور کے ساتھ جوڑا جانے لگا، جو ہندوستان کے ایک کامیاب انویسٹمنٹ بینکر تھے۔ آخر میں میناکشی شیشادری نے کمار سانو کو چھوڑ کر ہریش میسور سے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ شادی ہوتے ہی میناکشی بالی ووڈ چھوڑ کر امریکہ جاکر بس گئیں۔

فون پر لگی پابندی تو جوڑے کی بڑھ گئی بے قراری، چھپ کر گرل فرینڈ کو پاس پہنچا عاشق اور پھر…

مشرقی چمپارن: بہار کے موتیہاری میں ایک عجیب معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک لڑکا کو اپنی گرل فرینڈ سے چھپ کر ملنا مہنگا پڑ گیا۔ مفصل تھانہ کے تحت گاؤں ہرین چھپرا میں محبت میں گرفتار نوجوان اپنی گرل فرینڈ سے ملنے گیا تھا، گاؤں والوں نے پہلے بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ کی پٹائی کی اور بعد میں مقامی لوگوں کی پہل پر بوائے فرینڈ سے گرل فرینڈ کی مانگ میں سندور بھروا دیا گیا اور دونوں کی شادی کرادی گئی ۔

بتایا جاتا ہے کہ شیو نارائن پرساد کا بیٹا سوربھ کمار اپنی گرل فرینڈ سے ملنے اس کے گاؤں گیا تھا۔ ان کا گھر ہرین چھپرا میں ہے۔ تبھی گاؤں والوں نے دونوں کو دیکھ لیا۔ دونوں کو اکیلے ملتے دیکھ کر انہوں نے ان کی شادی کرا دی۔ دونوں کے گھر والوں کو بلا کر سمجھایا گیا۔ علامتی تصویر ۔
بتایا جاتا ہے کہ لڑکا اور لڑکی کافی دنوں سے ایک دوسرے سے موبائل پر بات کرتے تھے۔ اس دوران ان کا پیار پروان چڑھ گیا ۔ کافی دنوں بعد گھر والوں کو پیار کی خبر ہوئی تو لڑکی کا موبائل چھین لیا گیا اور اسے کسی سے بات کرنے سے روک دیا گیا۔ علامتی تصویر ۔
جب لڑکے کو گھر والوں کی طرف سے لگائی گئی اس پابندی کی خبر ملی تو وہ لڑکی سے ملنے ہرین چھپرا گاؤں پہنچ گیا۔ چوری چپکے سے ان لوگوں کے ملنے اور سرگوشیوں کی آواز سننے کے بعد بغل والی خاتون نے انہیں دیکھ لیا۔ مذکورہ خاتون نے اس بارے میں اپنے خاندان کے مرد ارکان کو معلومات دیدی۔ علامتی تصویر ۔
بتایا جاتا ہے کہ جب لڑکی کے گھر والوں کو اس بات کا علم ہوا تو لڑکے کو لڑکی سے اکیلے ملتے دیکھ کر لوگ مشتعل ہوگئے اور لڑکے کی پٹائی بھی کردی۔ لیکن بعد میں سبھی کے کہنے پر لڑکے سے لڑکی کی مانگ میں سیندور ڈلواکر کر شادی کرادی گئی ۔ علامتی تصویر ۔

بیوہ خاتون کو 20 سال چھوٹے مرد سے ہوا پیار، فورا کرلی شادی، پھر ہوا کچھ ایسا، جان کر رہ جائیں گے دنگ!

فلوریڈا : امریکہ میں حال ہی میں ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ٹمپا میں رہنے والی ایک بیوہ خاتون نے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے۔ خاتون کا نام لز کینن ہے جس کی عمر 49 سال ہے۔ لز کینن نے بتایا کہ سال 2021 میں ان کے 49 سالہ شوہر جوش کینن کی لیور کی بیماری کے باعث موت ہوگئی تھی۔ اس دوران جب وہ اپنے غم سے باہر نکل رہی تھی، تبھی چار ماہ بعد سال 2022 میں اس کی ملاقات 29 سالہ سافٹ ویئر انجینئر گیبرئل کاسٹانیڈا سے ہوئی۔ دونوں کی ملاقات ایک رولر اسکیٹنگ گلاس پر ہوئی اور “پہلی نظر میں پیار” ہوگیا۔ چند ماہ بعد دونوں نے شادی کرلی۔

پیشے سے وکیل لزکینن نے بتایا کہ میرے شوہر کی خواہش تھی کہ میں اپنی زندگی بھرپور طریقے سے گزاروں۔ ایسے میں میں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔ شادی کے ایک سال بعد ان کی زندگی میں ایک گرل فرینڈ آگئی۔ لز کینن نے کہا کہ ہم دونوں نے 43 سالہ فاطمہ سے ملاقات کی۔ ہم دونوں میاں بیوی کو اس کے ساتھ وقت گزارنا اچھا لگنے لگا ۔

رفتہ رفتہ ہم ساتھ رہنے لگے اور ہمارا رشتہ مضبوط ہوتا جا رہا ہے۔ لز کینن نے کہا کہ ہم ایک ساتھ باہر جاتے ہیں، ڈانس کرتے ہیں اور زندگی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ان کے خاندان اور دوست ان کے طرز زندگی اور ان کی گرل فرینڈ کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ جوڑے کا کہنا ہے کہ وہ اب ایک سے زیادہ شادی شدہ طرز زندگی کی پیروی کرتے ہیں۔ پچھلے سال ہی تینوں نے ایک دوسرے سے شادی کرلی ۔

لزکینن نے کہا کہ میں گیبرئیل سے بہت پیار کرتی ہوں لیکن فاطمہ سے میرا اور گیبرئیل دونوں کا اپنا رشتہ ہے۔ میں جانتی ہوں کہ گیبرئیل میرا فرشتہ ہے ۔ لز کینن نے کہا کہ اگر محبت اور اعتماد آپ کے رشتے کا مرکز ہے تو تعدد ازدواج کارگر ہو گا۔ حالانکہ امریکہ میں بھی اس طرح کے تعلقات کو غیر قانونی سمجھا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھئے:  بستر پر بناتا تھا بہانہ، کردی ایسی گھنونی بات کہ بیوی پہنچ گئی تھانہ، پولیس نے بھی پکڑلیا سر!

یہ بھی پڑھئے:  بڑا بھائی بنا حیوان، چھوٹے بھائی کی نئی نویلی دولہن پر ڈالی گندی نظر، شوہر نے بھی دیا بھائی کا ساتھ اور پھر…

لزکینن نے بتایا کہ سال 2000 میں ان کی ملاقات ایک دوست کے ذریعے شیف جوش سے ہوئی تھی۔ ملاقات کے اگلے سال ان کی شادی ہوگئی۔ جوش کو ستمبر 2012 میں لیور کی بیماری کی تشخیص ہوئی تھی اور 19 دسمبر 2021 کو اس کی موت ہوگئی ۔ ایسے میں غم پر قابو پانے کے لیے لز نے رولر اسکیٹنگ کلاس میں شمولیت اختیار کی۔ اس دوران اس کی ملاقات اپنے موجودہ شوہر گیبریل سے ہوئی، جو ایک سافٹ ویئر ڈویلپر ہیں۔

لزکینن نے کہا کہ اسے دیکھتے ہی گیبریل سے پیار ہو گیا۔ ہم نے فون نمبرز کا تبادلہ کیا، ہم اس ہفتے کے آخر میں رات کے کھانے پر گئے تھے۔ جب میں نے گیبریل کو بتایا کہ میں پولیموری کی پریکٹس کرتی ہوں تو اس نے بھی دلچسپی لینی شروع کردی ۔ ایسے میں فروری 2023 میں جوڑے کی ملاقات الگ ریاست میں رہنے والی فاطمہ سے ایک ڈیٹنگ ایپ کے ذریعے ہوئی اور فوراً ہی ان کے درمیان گہرا رشتہ قائم ہو گیا۔

بھابھی کو لینے اس کے مائیکہ گیا دیور، بھائی کی سالی کو دیکھ کر آگیا اس پر دل اور پھر…

چورو : چورو ضلع میں ایک اور محبت کرنے والا جوڑا لو میریج کرنے کے بعد خوف میں مبتلا ہے۔ یہاں ایک نوجوان نے اپنے بھائی کی سالی کے ساتھ محبت کی شادی کی تھی لیکن بعد میں جوڑے کو جان کے خطرہ کا اندیشہ پیدا ہوگیا ۔ کوئی دوسرا راستہ نہ دیکھ کر یہ پیار کرنے والا جوڑا اب پولیس کے پاس پہنچا ہے اور تحفظ کی درخواست کی ہے۔ علامتی تصویر۔

اس جوڑے کی محبت کی کہانی چھ سال پرانی ہے۔ جب تک عشق کا رشتہ تھا، کسی کو اس کی خبر نہیں ہوئی۔ لیکن جیسے ہی دونوں نے محبت کی شادی کی تو ساری دنیا دشمن بن گئی۔علامتی تصویر۔
معلومات کے مطابق محبت کا یہ معاملہ چورو کے رتن گڑھ اور سردارشہر علاقہ سے جڑا ہے۔ رتن گڑھ کے قریب دھیردیسر چوٹیان گاؤں کے رہنے والے 24 سالہ مہندر نامی شخص نے اپنے بھائی کی سالی سے محبت کی شادی کر لی ہے۔علامتی تصویر۔
اب ان دونوں کو ڈر ہے کہ ان کے گھر والے ان کے ساتھ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ اس لیے انہوں نے پولیس کی پناہ لی ہے۔ جوڑے نے بتایا کہ دونوں اب سیکورٹی کو لے کر ایس پی آفس پہنچے ہیں۔ دونوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے محبت کی شادی کی ہے ، کوئی جرم نہیں کیا ہے۔ انہیں سیکورٹی فراہم کی جائے۔علامتی تصویر
مہندر نے بتایا کہ تقریباً 6 سال پہلے جب وہ اپنی بھابھی کو لینے اس کے مائیکہ سردارشہر تحصیل کے گاؤں لاڈیرہ گیا تھا۔ وہاں اس کی بھابھی کی چھوٹی بہن سنتوش سے اس کی دوستی ہو گئی۔علامتی تصویر۔
بعد ازاں دونوں نے موبائل پر بات کرنا شروع کر دی اور محبت پروان چڑھنے لگی ۔ پھر انہوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔ لاڈیرہ کی رہنے والی 22 سالہ لڑکی سنتوش نے بتایا کہ اس نے رتن گڑھ کے شیو مندر میں اپنی بہن کے دیور مہندر سے شادی کرلی۔علامتی تصویر۔ (Credit- Canva)
دونوں کے مطابق جب انہیں لگا کہ ان کے گھر والے ان کی شادی کیلئے راضی نہیں ہوں گے تو وہ 7 مارچ کو اپنے اپنے گھر سے بھاگ گئے۔ اس کے بعد دونوں کی شادی اسی دن رتن گڑھ کے شیو مندر میں ہوئی۔علامتی تصویر۔ (Credit- Canva)
اب ان دونوں کو ڈر ہے کہ کہیں ان کے گھر والے ان کے ساتھ کوئی ناخوشگوار حرکت نہ کریں۔ اس لیے انہیں پولیس تحفظ فراہم کی جائے تاکہ وہ سکون سے رہ سکیں۔ قابل ذکر ہے کہ چورو میں اس طرح کے کئی معاملے سامنے آ چکے ہیں۔علامتی تصویر۔

بالی ووڈ اداکارہ کے عشق میں گرفتار ہوا تھا ہندوستانی کرکٹر، پہلی بیوی سے طلاق لے کر کی شادی اور پھر…

نئی دہلی : کئی کرکٹرز نے بالی ووڈ کی اداکاراؤں کو اپنے ہم سفر کے طور پر منتخب کیا ہے۔ کئی کرکٹرز اور حسیناوں کی محبت کی کہانیاں ادھوری رہ گئیں اور کچھ کی مکمل بھی ہوتی ہے۔ سابق کرکٹر منوج پربھاکر کی محبت کی کہانی بھی کچھ ایسی ہی رہی ۔ ٹیم انڈیا کے اسٹار کرکٹر منوج پربھاکر نے 90 کی دہائی کی خوبصورت اداکارہ کا دل چرا لیا تھا۔ ہم بات کر رہے ہیں اداکارہ فرحین کی جو مادھوری دیکشت جیسی نظر آتی ہیں۔

فرحین نے 1992 میں ڈیبیو کیا اور ان کی پہلی ملاقات 1994 میں آل راؤنڈر منوج پربھاکر سے ہوئی تھی۔ منوج پربھاکر کو ایک متنازعہ کرکٹر کہا جاتا ہے کیونکہ انہوں نے کپل دیو پر 1999 میں میچ فکسنگ کا الزام لگایا تھا۔ فرحین نے بتایا تھا کہ ان کی منوج کے ساتھ دوستی شروع ہوئی ، لیکن اس دوستی کے دوران دونوں کو ایک دوسرے سے پیار ہو گیا تھا۔

فرحین نے انٹرویو کے دوران بتایا تھا کہ منوج پربھاکر سے ان کی پہلی ملاقات 1993 میں ممبئی کے ایک جم میں ہوئی تھی۔ فرحین اس جم میں ریگولر جاتی تھیں اور منوج بھی وہاں اپنے کسی علاج کے لیے وہاں آئے ہوئے تھے ۔ میں ان کو پہچان نہیں پائی تھی، لیکن انہوں نے مجھے پہچان لیا۔ وہاں سے ہم دونوں نے ہیلو اور ہائی کہا۔ اگلے دن انہوں نے مجھ سے کافی کیلئے پوچھا۔ اس کے بعد ہماری گفتگو اور ملاقاتیں شروع ہو گئیں ۔

یہ بھی پڑھئے:  سانس روک دینے والے میچ میں ٹیم انڈیا نے ماری بازی، رانچی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو ہرا کر سیریز پر کیا قبضہ

یہ بھی پڑھئے:  ٹیم انڈیا کو لگا بڑا جھٹکا، اسٹار تیز گیند باز محمد سمیع زخمی، طویل عرصہ کیلئے ٹیم سے باہر

فرحین نے بتایا تھا کہ جب منوج پربھاکر کا 2008 میں طلاق ہوا تو ہم نے 2009 میں ہندو رسم و رواج کے مطابق شادی کی تھی۔ ان کے دونوں بیٹے ان کی شادی میں شریک ہوئے تھے۔ بتا دیں کہ منوج پربھاکر پہلے سے شادی شدہ تھے۔ ان کی پہلی بیوی کا نام سندھیا تھا۔ یہ دونوں بیٹے منوج کی پہلی بیوی سے تھے۔

غازی آباد میں پیدا ہوئے منوج پربھاکر نے 39 ٹیسٹ اور 130 ون ڈے میچوں میں ہندوستان کی نمائندگی کی۔ انہوں نے ٹیسٹ میں 37.30 کی اوسط سے 96 وکٹیں اور ون ڈے میں 28.87 کی اوسط ، 4.27 کی اکنامی اور 40.5 کا اسٹرائیک ریٹ سے 157 وکٹیں (دو مرتبہ اننگز میں پانچ وکٹیں) حاصل کیں۔