Tag Archives: Mohammad Shami

Mohammad Shami:فاسٹ بولرمحمدشامی کی ایڑی کی کامیاب سرجری، جلدہی میدان میں واپسی کاکیاوعدہ

فاسٹ بولر محمد شامی کی ایڑی کی کامیاب سرجری ہوئی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تصویریں شیئر کرکے اپنے علاج کے بارے میں جانکاری دی۔ کامیاب سرجری کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے شامی نے کہا کہ وہ صحت یاب ہو رہے ہیں۔ شامی کے مطابق مکمل صحت یاب ہونے میں کچھ وقت لگے گا لیکن وہ کرکٹ کے میدان میں واپسی کے لیے پراعتماد ہیں۔ واپسی کے لیے حیرت انگیز جوش و خروش دکھاتے ہوئے، شامی نے کہا، ‘ابھی ہیل کے ایکیلز ٹینڈن کا کامیاب آپریشن ہوا ہے! صحت یاب ہونے میں کچھ وقت لگے گالیکن میں اپنے پھر ایک بار اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کے لیے بہت بے تاب ہوں۔

 

شامی ورلڈ کپ کے دوران زخمی ہوئے تھے۔شامی 19 نومبر کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں منعقدہ ون ڈے ورلڈ کپ فائنل 2023 کے دوران زخمی ہوئے تھے۔ وہ زخمی ٹخنے کے ساتھ ورلڈ کپ میں کھیلے تھے۔ انہوں نے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور سات میچوں میں 24 وکٹیں حاصل کیں۔ وہ سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر تھے۔ تاہم اس کے بعد وہ مسلسل کرکٹ ایکشن سے دور ہیں۔

شامی بھی آئی پی ایل نہیں کھیل سکیں گے۔

آئی پی ایل 2024 شروع ہونے میں ابھی تقریباً ایک ماہ باقی ہے۔ اس سے پہلے 2022 کی چیمپئن ٹیم اور 2023 کی رنر اپ گجرات ٹائٹنز کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی نے بی سی سی آئی کے حوالے سے بتایا کہ شامی بائیں ٹخنے کی چوٹ کی وجہ سے پورے آئی پی ایل سیزن سے باہر ہو گئے ہیں۔ غور طلب ہے کہ شامی کو انجری کی وجہ سے جنوبی افریقہ کے دورے کے لیے بھی منتخب نہیں کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ وہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے بھی باہر ہو گئے تھے۔

شامی کی غیر موجودگی گجرات کے لیے بہت نقصان دہ ہو سکتی ہے۔ ہاردک پانڈیا کے گجرات چھوڑ کر ممبئی انڈینس جانے کی وجہ سے ٹیم کو پہلے ہی نقصان کا سامنا ہے۔ ہاردک، جو گجرات کے کپتان تھے، کو گزشتہ سال نیلامی سے قبل ممبئی نے جی ٹی کو فروخت کیا تھا۔

Arjuna Awards: محمدشامی کےکریئرمیں ایک اوربڑی کامیابی، ہندوستانی بولر، ارجن ایوارڈسےسرفراز

ٹیم انڈیا کے اسٹار فاسٹ بولر محمد شامی کو ارجن ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ شامی یہ اعزاز حاصل کرنے والے 9ویں ہندوستانی مرد کرکٹر ہیں۔ ورلڈ کپ 2023 میں شامی کی کارکردگی شاندار رہی اور انہوں نے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں۔ شامی نے 7 میچوں میں کل 24 وکٹیں حاصل کیں۔

ہندوستانی ٹیم کے تیز گیند باز محمد شامی کو ملک کے باوقار ارجن ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ صدر دروپدی مرمو نے محمد شامی کو ارجن ایوارڈ سے نوازا۔ شامی کی گزشتہ چند سالوں میں کارکردگی شاندار رہی ہے۔ ہندوستانی سرزمین پر کھیلے گئے ورلڈ کپ میں شامی نے ٹیم انڈیا کو فائنل تک لے جانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

ارجن ایوارڈ کے بارے میں اے این آئی سے بات کرتے ہوئے محمد شامی نے کہا، “یہ ایوارڈ میرے لیے ایک خواب کی طرح ہے، زندگی گزر جاتی ہے اور لوگ یہ ایوارڈ نہیں جیت پاتے، مجھے خوشی ہے کہ مجھے یہ ایوارڈ حاصل کرنے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ حاصل کرنا میرے لیے ایک خواب کی طرح ہے کیونکہ میں نے اپنی زندگی میں بہت سے لوگوں کو اس ایوارڈ سے نوازتے دیکھا ہے۔

 

ورلڈ کپ 2023 یادگار رہا

محمد شامی کے لیے ورلڈ کپ 2023 کسی خواب کے سچ ہونے سے کم نہیں تھا۔ شامی نے گیند سے تباہی مچا دی اور وہ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر تھے۔ شامی نے ورلڈ کپ میں کھیلے گئے صرف 7 میچوں میں 24 وکٹیں لے کر پوری دنیا کے بلے بازوں کو پریشان کر دیا تھا۔

شامی نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے سیمی فائنل میچ میں 7 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ ساتھ ہی 50 اوور ورلڈ کپ میں ہندوستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ بھی شامی کے نام درج ہو گیا ہے۔ شامی نے اس معاملے میں ظہیر خان کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔

ون ڈے ۔ ٹی ٹوینٹی سیریز سے باہر ہوئے محمد سمیع تو اہلیہ حسین جہاں نے لی چٹکی؟ کہا: ’سجنا جی کیوں بے حال ہیں…‘

Hasin Jahan, Hasin Jahan News, Hasin Jahan Films, Hasin Jahan Video, Hasin Jahan New Video, Hasin Jahan on mohammed shami, Hasin Jahan as hindu bride, mohammed shami wife hasin jahan, Hasin Jahan Mohammed Shami, Hasin Jahan attacks mohammed shami, Hasin Jahan statement on mohammed shami, Hasin Jahan speaks on mohammed shami, Hasin Jahan comments on mohammed shami, mohammed shami out from Team India, Team India for south africa tour, ind vs sa schedule, Mohammed Shami wife, Mohammed Shami Family, Hasin Jahan hit back Mohammed Shami after World Cup, Hasin Jahan criticise sensational Mohammed Shami, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight reason, Hasin Jahan and Mohammed Shami daughter, Hasin Jahan new statements, Hasin Jahan latest news
نئی دہلی: محمد سمیع کو جنوبی افریقہ کے خلاف اگلے ون ڈے اور ٹی 20 سیریز سے باہر رکھا گیا ہے۔ خبروں کے مطابق کرکٹر کی فٹنس کے پیش نظر ٹیم مینجمنٹ نے ان کے نام پر غور نہیں کیا ۔ اگر محمد سمیع کی فٹنس وقت پر ٹھیک ہوجاتی ہے ، تو آپ انہیں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے واپسی کرتے ہوئے دیکھیں گے۔ تاہم محمد سمیع کی اہلیہ حسین جہاں کا ایک نیا ویڈیو لوگوں کا دھیان کھینچ رہا ہے، جس کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ وہ محمد سمیع سے ان کی کیفیت دریافت کررہی ہیں ۔ تصویر: Instagram@mdshami.11@hasinjahanofficial
Hasin Jahan, Hasin Jahan News, Hasin Jahan Films, Hasin Jahan Video, Hasin Jahan New Video, Hasin Jahan on mohammed shami, Hasin Jahan as hindu bride, mohammed shami wife hasin jahan, Hasin Jahan Mohammed Shami, Hasin Jahan attacks mohammed shami, Hasin Jahan statement on mohammed shami, Hasin Jahan speaks on mohammed shami, Hasin Jahan comments on mohammed shami, mohammed shami out from Team India, Team India for south africa tour, ind vs sa schedule, Mohammed Shami wife, Mohammed Shami Family, Hasin Jahan hit back Mohammed Shami after World Cup, Hasin Jahan criticise sensational Mohammed Shami, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight reason, Hasin Jahan and Mohammed Shami daughter, Hasin Jahan new statements, Hasin Jahan latest news
حسین جہاں کے ویڈیو میں آپ انہیں فلم ’مرتیو ڈنڈ‘ کے گانے ’کہہ دو ایک بار سجنا‘ پر لپسنگ کرتے دیکھ سکتے ہیں ۔ وہ ہمیشہ کی طرح سج سنور کرکہتی نظر آرہی ہیں ’سجنا جی آپ کیوں ایسے بے حال ہیں‘۔ تصویر : Instagram@hasinjahanofficial
Hasin Jahan, Hasin Jahan News, Hasin Jahan Films, Hasin Jahan Video, Hasin Jahan New Video, Hasin Jahan on mohammed shami, Hasin Jahan as hindu bride, mohammed shami wife hasin jahan, Hasin Jahan Mohammed Shami, Hasin Jahan attacks mohammed shami, Hasin Jahan statement on mohammed shami, Hasin Jahan speaks on mohammed shami, Hasin Jahan comments on mohammed shami, mohammed shami out from Team India, Team India for south africa tour, ind vs sa schedule, Mohammed Shami wife, Mohammed Shami Family, Hasin Jahan hit back Mohammed Shami after World Cup, Hasin Jahan criticise sensational Mohammed Shami, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight reason, Hasin Jahan and Mohammed Shami daughter, Hasin Jahan new statements, Hasin Jahan latest news
حسین جہاں نے ویڈیو کو ایک دن پہلے شیئر کیا تھا، جس پر لوگ جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔ ایک یوزر نے لکھا: ’آپ کیسی بھی ہو، لیکن بھابھی ہو، بس یہی سوچ کر لائیک کردیتا ہوں‘۔ وہیں دوسرے نے مشورہ دیا کہ ’اگر رشتے کو جھک کر بچایا جاسکتا ہے تو جھکنے میں گریز نہیں کرنا چاہئے ‘۔ تصویر: Instagram@hasinjahanofficial
Hasin Jahan, Hasin Jahan News, Hasin Jahan Films, Hasin Jahan Video, Hasin Jahan New Video, Hasin Jahan on mohammed shami, Hasin Jahan as hindu bride, mohammed shami wife hasin jahan, Hasin Jahan Mohammed Shami, Hasin Jahan attacks mohammed shami, Hasin Jahan statement on mohammed shami, Hasin Jahan speaks on mohammed shami, Hasin Jahan comments on mohammed shami, mohammed shami out from Team India, Team India for south africa tour, ind vs sa schedule, Mohammed Shami wife, Mohammed Shami Family, Hasin Jahan hit back Mohammed Shami after World Cup, Hasin Jahan criticise sensational Mohammed Shami, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight reason, Hasin Jahan and Mohammed Shami daughter, Hasin Jahan new statements, Hasin Jahan latest news
محمد سمیع کے فینس ویڈیو پر کمنٹ کرکے حسین جہاں کو ٹرول کرنے کی بھی کوشش کررہے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا: ’اب گانے ہی گاتی رہو، آپ نے کوہ نور کھو دیا ہے‘۔ وہیں کئی لوگ ان کی خوبصورتی کی بھی تعریف کررہے ہیں ۔ تصویر: Instagram@hasinjahanofficial
Hasin Jahan, Hasin Jahan News, Hasin Jahan Films, Hasin Jahan Video, Hasin Jahan New Video, Hasin Jahan on mohammed shami, Hasin Jahan as hindu bride, mohammed shami wife hasin jahan, Hasin Jahan Mohammed Shami, Hasin Jahan attacks mohammed shami, Hasin Jahan statement on mohammed shami, Hasin Jahan speaks on mohammed shami, Hasin Jahan comments on mohammed shami, mohammed shami out from Team India, Team India for south africa tour, ind vs sa schedule, Mohammed Shami wife, Mohammed Shami Family, Hasin Jahan hit back Mohammed Shami after World Cup, Hasin Jahan criticise sensational Mohammed Shami, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight reason, Hasin Jahan and Mohammed Shami daughter, Hasin Jahan new statements, Hasin Jahan latest news
حسین جہاں نے گزشتہ دنوں ٹرول کرنے والوں کھی کھینچائی کرتے ہوئے محمد سمیع پر نشانہ سادھا تھا ۔ بتادیں کہ دونوں کے درمیان خراب رشتے کے بارے میں لوگوں کو تب پتہ چلا تھا، جب اداکارہ نے کرکٹر پر گھریلو تشدد سمیت کئی سنگین الزامات لگائے تھے ۔ تصویر: Instagram@hasinjahanofficial

محمد سمیع نہیں ہیں جنوبی افریقہ کے خلاف وہائٹ بال سیریز کا حصہ، جانئے بی سی سی آئی نے کیوں رکھا باہر؟

نئی دہلی: جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے، ٹی ٹوینٹی اور ٹیسٹ سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ارشدیپ سنگھ، دیپک چاہر اور مکیش کمار جیسے گیند بازوں کو ٹیم میں موقع ملا ہے۔ ٹی ٹوینٹی کی کمان سوریہ کمار یادو کو دی گئی ہے جبکہ ون ڈے کی کپتانی کے ایل راہل کے پاس ہوگی۔ حیران کن بات یہ ہے کہ محمد سمیع جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی سیریز کا حصہ نہیں ہیں۔ آئیے اس کے پیچھے کی وجہ جانتے ہیں۔

بی سی سی آئی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ محمد سمیع اس وقت طبی علاج کروا رہے ہیں۔ وہ اپنی فٹنس پر کام کر رہے ہیں۔ ان کی واپسی اس کے بعد ہوگی۔ بتادیں کہ محمد سمیع کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، جس میں ابھی کافی دن باقی ہیں۔ تب تک محمد سمیع مکمل طور پر فٹ ہو جائیں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ کھیلے جانے والے ہیں۔ پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر اور دوسرا ٹیسٹ اگلے سال 3 جنوری سے کھیلا جائے گا۔

نیوز18 اردو اب وہاٹس ایپ پر بھی، جوائن کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

محمد سمیع نے اس سال ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ وہ ورلڈ کپ کی تاریخ میں 50 وکٹیں لینے والے واحد ہندوستانی گیند باز ہیں۔ مجموعی ون ڈے کیریئر کے بارے میں بات کریں تو سمیع نے اب تک 101 میچوں میں 24 کی اوسط سے 195 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ 10 مرتبہ 4 اور 5 مرتبہ 5 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے ٹیسٹ میں 229 اور ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میں 24 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ ورلڈ کپ میں انہوں نے 7 میچوں میں 24 وکٹیں حاصل کی تھیں اور اوسط صرف 10 کا رہا تھی۔

یہ بھی پڑھئے: ورلڈ کپ فائنل میں ہار کے بعد سے کہاں ’غائب‘ ہیں ہٹ مین روہت شرما؟ سامنے آئی تازہ تصویر

یہ بھی پڑھئے: حسین جہاں کا درد نہیں ہورہا کم، محمد سمیع کو بتایا ’بزدل آدمی‘، کہا: ’لیجنڈ کرکٹر کبھی بیٹی کو…‘

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم انڈیا:

روہت شرما (کپتان)، شبھمن گل، یشسوی جیسوال، وراٹ کوہلی، شریس ایئر، ریتوراج گائیکواڑ، ایشان کشن (وکٹ کیپر)، کے ایل راہل (وکٹ کیپر)، روی چندرن اشون، رویندر جڈیجہ، شاردول ٹھاکر، محمد سراج، مکیش کمار۔ محمد سمیع، جسپریت بمراہ (نائب کپتان)، پرسدھ کرشنا۔

حسین جہاں کا درد نہیں ہورہا کم، محمد سمیع کو بتایا ’بزدل آدمی‘، کہا: ’لیجنڈ کرکٹر کبھی بیٹی کو…‘

حسین جہاں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے دل کی بات لکھی ہے ۔ ویڈیو میں ایک خاتون رشتوں پر بات کرتی نظر آرہی ہیں ۔ وہ کہہ رہی ہیں بزدل آدمی کیلئے آسان کام ہے اپنی غلطیو کو دوسروں کے دامن میں ڈالنا ۔۔۔ جس کے ساتھ زیادتی ہوئی، اس سے نیک نیتی سے معافی مانگ لیجئے ۔
hasin jahan viral instagram post, hasin jahan daughter, hasin jahan daughter bebo, Hasin Jahan, Hasin Jahan News, Hasin Jahan Films, Hasin Jahan Video, Hasin Jahan New Video, Hasin Jahan on kapil dev, Hasin Jahan as hindu bride, mohammed shami wife hasin jahan, Hasin Jahan Mohammed Shami, Hasin Jahan attacks mohammed shami, Hasin Jahan statement on mohammed shami, Hasin Jahan speaks on mohammed shami, Hasin Jahan comments on mohammed shami, Mohammed Shami wife, Mohammed Shami Family, Hasin Jahan hit back Mohammed Shami after World Cup, Hasin Jahan criticise sensational Mohammed Shami, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight reason, Hasin Jahan and Mohammed Shami daughter, Hasin Jahan new statements, Hasin Jahan latest news,
حسین جہاں نے انسٹاگرام پر اپنے دل کے درد کو بیان کیا اور لکھا : ’میرا للہ گواہ ہے کہ میں نے سمیع احمد اور اس کے اہل خانہ کے ساتھ غلط کرنا تو دور، غلط اخلاق سے بھی کبھی پیش نہیں آئی ، لیکن میرے ساتھ ان لوگوں نے بہت غلط کیا ، بہت درد اور تکلیف دی ہے، جو آپ لوگ کسی حال میں نہیں سمجھیں گے‘۔
hasin jahan viral instagram post, hasin jahan daughter, hasin jahan daughter bebo, Hasin Jahan, Hasin Jahan News, Hasin Jahan Films, Hasin Jahan Video, Hasin Jahan New Video, Hasin Jahan on kapil dev, Hasin Jahan as hindu bride, mohammed shami wife hasin jahan, Hasin Jahan Mohammed Shami, Hasin Jahan attacks mohammed shami, Hasin Jahan statement on mohammed shami, Hasin Jahan speaks on mohammed shami, Hasin Jahan comments on mohammed shami, Mohammed Shami wife, Mohammed Shami Family, Hasin Jahan hit back Mohammed Shami after World Cup, Hasin Jahan criticise sensational Mohammed Shami, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight reason, Hasin Jahan and Mohammed Shami daughter, Hasin Jahan new statements, Hasin Jahan latest news
’میری حالت نہ سمجھنے کی ایک ہی وجہ ہے کہ میں عام عورت ہوں اور اپنے ماضی کو بھول کر اچھی زندگی جینے کی کوشش کرتی ہوں، میں سمیع اور اس کے اہل خانہ کےساتھ رہی ہوں، میں جانتی ہوں کہ وہ کیسے لوگ ہیں، آپ لوگ ان لوگوں کے ساتھ نہیں رہے ہیں، تو سرٹیفکیٹ کیسے دے سکتے ہیں کہ سمیع صحیح ہے؟‘
hasin jahan viral instagram post, hasin jahan daughter, hasin jahan daughter bebo, Hasin Jahan, Hasin Jahan News, Hasin Jahan Films, Hasin Jahan Video, Hasin Jahan New Video, Hasin Jahan on kapil dev, Hasin Jahan as hindu bride, mohammed shami wife hasin jahan, Hasin Jahan Mohammed Shami, Hasin Jahan attacks mohammed shami, Hasin Jahan statement on mohammed shami, Hasin Jahan speaks on mohammed shami, Hasin Jahan comments on mohammed shami, Mohammed Shami wife, Mohammed Shami Family, Hasin Jahan hit back Mohammed Shami after World Cup, Hasin Jahan criticise sensational Mohammed Shami, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight reason, Hasin Jahan and Mohammed Shami daughter, Hasin Jahan new statements, Hasin Jahan latest news
حسین جہاں نے مزید لکھا: ’میرے بارے میں جھوٹی خبر پھیلائی گئی کہ میں نے پیسوں کیلئے کیس کیا ہے۔ آپ لوگ ہی بتائیے کہ میں اس کے ساتھ رہتی تو کیا اس کے پیسے میرے پیسے نہیں ہوتے؟ کیونکہ کوئی عورت خود کا گھر بگاڑے گی، وہ بھی ہندوستان میں جس کا سماج کافی خراب ہے۔‘
hasin jahan viral instagram post, hasin jahan daughter, hasin jahan daughter bebo, Hasin Jahan, Hasin Jahan News, Hasin Jahan Films, Hasin Jahan Video, Hasin Jahan New Video, Hasin Jahan on kapil dev, Hasin Jahan as hindu bride, mohammed shami wife hasin jahan, Hasin Jahan Mohammed Shami, Hasin Jahan attacks mohammed shami, Hasin Jahan statement on mohammed shami, Hasin Jahan speaks on mohammed shami, Hasin Jahan comments on mohammed shami, Mohammed Shami wife, Mohammed Shami Family, Hasin Jahan hit back Mohammed Shami after World Cup, Hasin Jahan criticise sensational Mohammed Shami, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight reason, Hasin Jahan and Mohammed Shami daughter, Hasin Jahan new statements, Hasin Jahan latest news
’کورٹ میں ہر کوئی مینیج ہورہا تھا میرا وکیل پیسے لے کر میرے کیس کو ختم کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ آپ ہی بتائیے اگر میں غلط ہوتی تو سمیع کو یہ غیرقانون کام کرنے پڑتے ؟ میں نے 2018 میں 125 کا کیس کیا تھا، اس میں جج نے ایک بھی ہیئرنگ نہیں کی ، صرف تاریخ پر تاریخ دیتے رہے۔‘
hasin jahan viral instagram post, hasin jahan daughter, hasin jahan daughter bebo, Hasin Jahan, Hasin Jahan News, Hasin Jahan Films, Hasin Jahan Video, Hasin Jahan New Video, Hasin Jahan on kapil dev, Hasin Jahan as hindu bride, mohammed shami wife hasin jahan, Hasin Jahan Mohammed Shami, Hasin Jahan attacks mohammed shami, Hasin Jahan statement on mohammed shami, Hasin Jahan speaks on mohammed shami, Hasin Jahan comments on mohammed shami, Mohammed Shami wife, Mohammed Shami Family, Hasin Jahan hit back Mohammed Shami after World Cup, Hasin Jahan criticise sensational Mohammed Shami, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight reason, Hasin Jahan and Mohammed Shami daughter, Hasin Jahan new statements, Hasin Jahan latest news
حسین جہاں نے مزید لکھا: ’سمیع نے کبھی اپنی بیٹی بے بو کے ساتھ بات یا ملاقات کرنے کی کوشش نہیں کی، سالگرہ پر بے بو کو مبارک باد تک نہیں دیتا ہے، میں نے کئی مرتبہ بات کروانے کی کوشش کی تو سمیع نے بے بو سے کہا کہ مصروف رہتا ہوں فون نہیں کرنا۔‘
hasin jahan viral instagram post, hasin jahan daughter, hasin jahan daughter bebo, Hasin Jahan, Hasin Jahan News, Hasin Jahan Films, Hasin Jahan Video, Hasin Jahan New Video, Hasin Jahan on kapil dev, Hasin Jahan as hindu bride, mohammed shami wife hasin jahan, Hasin Jahan Mohammed Shami, Hasin Jahan attacks mohammed shami, Hasin Jahan statement on mohammed shami, Hasin Jahan speaks on mohammed shami, Hasin Jahan comments on mohammed shami, Mohammed Shami wife, Mohammed Shami Family, Hasin Jahan hit back Mohammed Shami after World Cup, Hasin Jahan criticise sensational Mohammed Shami, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight reason, Hasin Jahan and Mohammed Shami daughter, Hasin Jahan new statements, Hasin Jahan latest news
’سمیع ارب پتی انسان ہے، بہت پیسے کا مالک ہے تو کیا اس کی بیٹی کو اچھے انٹرنیشنل اسکول میں نہیں پڑھنا چاہئے؟ اس نے منع کردیا بیٹی کے داخلہ کیلئے ۔ ایک شوہر کی کوئی ذمہ داری نہیں اٹھاتا ہے، لیکن سمیع کرکٹر ہے تو اس کے گناہ آپ لوگ نظر انداز کریں گے؟ آپ لوگوں کے گھر میں بھی عورتیں ہیں ان سے پوچھئے گا، جو سمیع احمد نے میرے ساتھ کیا، کیا وہ قابل برداشت کرنے کے قابل ہے؟‘

معروف کرکٹرمحمدشامی کے اس اقدام نے جیتالوگوں کادل ، سوشل میڈیا پر جم کر ہورہی ہے تعریف

نئی دہلی: فاسٹ بولر محمد شامی نے ورلڈ کپ 2023 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب سے زیادہ 24 وکٹیں حاصل کیں۔ ادھر ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز شامی نے ایک اور دل جیتنے والا کام کر دکھایا ہے۔ شامی نے نہ صرف کار حادثے میں زخمی لوگوں کو بچایا بلکہ ان کی مدد کرتے ہوئے بھی دیکھے گئے۔ ٹیم انڈیا کے فاسٹ بولر شامی نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر واقعے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس کے بعد مداح ان کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے محمد شامی نے لکھا کہ وہ بہت خوش قسمت ہیں کہ خدا نے انہیں دوسرے شخص کی زندگی بچانے کا موقع دیاہے۔ انہوں نے لکھا کہ اس شخص کی گاڑی میرے سامنے نینی تال کے قریب پہاڑی سڑک سے نیچے گر گئی۔ ہم نے انہیں بحفاظت باہر نکالا۔ اس کے بعد وہ زخمیوں کی مدد کرتے بھی نظر آ رہے ہیں۔ اس کے ارد گرد بہت سے لوگ موجود ہیں۔

 

شامی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیوز کو اب تک 7 لاکھ 72 ہزار سے زیادہ لا ئیکس مل چکے ہیں۔ شائقین بھی اس پر ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔

ورلڈ کپ کے بعد فی الحال وقفے پر ہیں محمد شامی

ٹیم انڈیا نے ورلڈ کپ 2023 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا اور لگاتار 10 میچ جیتے تھے۔ تاہم ٹیم انڈیا کو فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ورلڈ کپ کے بعد سینئر کھلاڑیوں کو آرام دیا گیا ہے۔ سوریہ کمار یادو کی قیادت میں نوجوان ٹیم اس وقت آسٹریلیا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیل رہی ہے۔ ٹیم نے پہلا میچ بھی جیتا تھا۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ترواننت پورم میں کھیلا جائے گا۔ تاہم بارش میچ میں خلل ڈال سکتی ہے۔

دلہن سی سجی سنوری نظر آئی حسین جہاں، لوگوں نے پوچھا سندور کس کے نام کا؟ اب دیا یہ جواب

Hasin Jahan, Hasin Jahan News, Hasin Jahan Films, Hasin Jahan Video, Hasin Jahan New Video, mohammed shami wife hasin jahan, Hasin Jahan Mohammed Shami, Hasin Jahan attacks mohammed shami, Hasin Jahan statement on mohammed shami, Hasin Jahan speaks on mohammed shami, Hasin Jahan comments on mohammed shami, Mohammed Shami wife, Mohammed Shami Family, Hasin Jahan hit back Mohammed Shami after World Cup, Hasin Jahan criticise sensational Mohammed Shami, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight reason, Hasin Jahan and Mohammed Shami daughter, Hasin Jahan new statements, Hasin Jahan latest news"/><meta name="keywords" content="Hasin Jahan, Hasin Jahan News, Hasin Jahan Films, Hasin Jahan Video, Hasin Jahan New Video, mohammed shami wife hasin jahan, Hasin Jahan Mohammed Shami, Hasin Jahan attacks mohammed shami, Hasin Jahan statement on mohammed shami, Hasin Jahan speaks on mohammed shami, Hasin Jahan comments on mohammed shami, Mohammed Shami wife, Mohammed Shami Family, Hasin Jahan hit back Mohammed Shami after World Cup, Hasin Jahan criticise sensational Mohammed Shami, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight reason, Hasin Jahan and Mohammed Shami daughter, Hasin Jahan new statements, Hasin Jahan latest news
نئی دہلی: محمد سمیع کی ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کے بعد ان کی باغی بیوی حسین جہاں بھی اپنے بیانات اور سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے خبروں میں ہیں۔ وہ جو بھی کرتی ہیں، لوگ اس کو محمد سمیع کے ساتھ جوڑ کر دیکھنے لگتے ہیں۔ محمد سمیع کے خلاف تلخ بیانات دینے کے بعد اداکارہ نے اب ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے، جس میں وہ خود کو اپنے شوہر کی شہزادی بتا رہی ہیں۔تصویر: Instagram@hasinjahanofficial@mdshami.11
Hasin Jahan, Hasin Jahan News, Hasin Jahan Films, Hasin Jahan Video, Hasin Jahan New Video, mohammed shami wife hasin jahan, Hasin Jahan Mohammed Shami, Hasin Jahan attacks mohammed shami, Hasin Jahan statement on mohammed shami, Hasin Jahan speaks on mohammed shami, Hasin Jahan comments on mohammed shami, Mohammed Shami wife, Mohammed Shami Family, Hasin Jahan hit back Mohammed Shami after World Cup, Hasin Jahan criticise sensational Mohammed Shami, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight reason, Hasin Jahan and Mohammed Shami daughter, Hasin Jahan new statements, Hasin Jahan latest news"/><meta name="keywords" content="Hasin Jahan, Hasin Jahan News, Hasin Jahan Films, Hasin Jahan Video, Hasin Jahan New Video, mohammed shami wife hasin jahan, Hasin Jahan Mohammed Shami, Hasin Jahan attacks mohammed shami, Hasin Jahan statement on mohammed shami, Hasin Jahan speaks on mohammed shami, Hasin Jahan comments on mohammed shami, Mohammed Shami wife, Mohammed Shami Family, Hasin Jahan hit back Mohammed Shami after World Cup, Hasin Jahan criticise sensational Mohammed Shami, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight reason, Hasin Jahan and Mohammed Shami daughter, Hasin Jahan new statements, Hasin Jahan latest news
ادھر حسین جہاں کی پرانی تصویریں نیٹیزنز کی توجہ اپنی جانب کھینچ رہی ہیں، جس میں وہ دلہن کی طرح سجی سنوری نظر آ رہی ہیں۔ حسین جہاں کی مانگ میں سندور اور گلے میں منگل سوتر جیسا زیور نظر آرہا ہے۔ لوگوں نے کمنٹس کرکے پوچھا: ‘سندور کس کے نام کا؟’ ایک اور یوزر کا کہنا ہے کہ ‘مسلم لڑکی ساڑی میں خود کو آزاد محسوس کرتی ہے اور خوبصورت لگتی ہے۔’ تصویر: Instagram@hasinjahanofficial
Hasin Jahan, Hasin Jahan News, Hasin Jahan Films, Hasin Jahan Video, Hasin Jahan New Video, mohammed shami wife hasin jahan, Hasin Jahan Mohammed Shami, Hasin Jahan attacks mohammed shami, Hasin Jahan statement on mohammed shami, Hasin Jahan speaks on mohammed shami, Hasin Jahan comments on mohammed shami, Mohammed Shami wife, Mohammed Shami Family, Hasin Jahan hit back Mohammed Shami after World Cup, Hasin Jahan criticise sensational Mohammed Shami, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight reason, Hasin Jahan and Mohammed Shami daughter, Hasin Jahan new statements, Hasin Jahan latest news"/><meta name="keywords" content="Hasin Jahan, Hasin Jahan News, Hasin Jahan Films, Hasin Jahan Video, Hasin Jahan New Video, mohammed shami wife hasin jahan, Hasin Jahan Mohammed Shami, Hasin Jahan attacks mohammed shami, Hasin Jahan statement on mohammed shami, Hasin Jahan speaks on mohammed shami, Hasin Jahan comments on mohammed shami, Mohammed Shami wife, Mohammed Shami Family, Hasin Jahan hit back Mohammed Shami after World Cup, Hasin Jahan criticise sensational Mohammed Shami, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight reason, Hasin Jahan and Mohammed Shami daughter, Hasin Jahan new statements, Hasin Jahan latest news
حسین جہاں نے درگا پوجا کے دوران یہ خوبصورت تصاویر شیئر کی تھیں۔ ایک اور یوزر نے لکھا، ‘آپ ہندو خاتون کے لک میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔’ ایک اور یوزر نے لکھا، ‘خوبصورت دلہن۔’ تیسرا یوزر کہتا ہے، ‘آپ پرفیکٹ لگ رہی ہیں۔’ تصویر: Instagram@hasinjahanofficial
Hasin Jahan, Hasin Jahan News, Hasin Jahan Films, Hasin Jahan Video, Hasin Jahan New Video, mohammed shami wife hasin jahan, Hasin Jahan Mohammed Shami, Hasin Jahan attacks mohammed shami, Hasin Jahan statement on mohammed shami, Hasin Jahan speaks on mohammed shami, Hasin Jahan comments on mohammed shami, Mohammed Shami wife, Mohammed Shami Family, Hasin Jahan hit back Mohammed Shami after World Cup, Hasin Jahan criticise sensational Mohammed Shami, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight reason, Hasin Jahan and Mohammed Shami daughter, Hasin Jahan new statements, Hasin Jahan latest news"/><meta name="keywords" content="Hasin Jahan, Hasin Jahan News, Hasin Jahan Films, Hasin Jahan Video, Hasin Jahan New Video, mohammed shami wife hasin jahan, Hasin Jahan Mohammed Shami, Hasin Jahan attacks mohammed shami, Hasin Jahan statement on mohammed shami, Hasin Jahan speaks on mohammed shami, Hasin Jahan comments on mohammed shami, Mohammed Shami wife, Mohammed Shami Family, Hasin Jahan hit back Mohammed Shami after World Cup, Hasin Jahan criticise sensational Mohammed Shami, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight reason, Hasin Jahan and Mohammed Shami daughter, Hasin Jahan new statements, Hasin Jahan latest news
حسین جہاں کے تازہ ویڈیو کے بارے میں بات کریں تو وہ اس میں اشاروں میں محمد سمیع کے بارے میں بات کر رہی ہیں۔ اس بات کا اشارہ انہوں نے کیپشن میں بھی دیا ہے۔ وہ لکھتی ہیں: ‘نفرت سے ہی صحیح ، مگر راج کرتی ہوں۔’ تصویر: Instagram@hasinjahanofficial
Hasin Jahan, Hasin Jahan News, Hasin Jahan Films, Hasin Jahan Video, Hasin Jahan New Video, mohammed shami wife hasin jahan, Hasin Jahan Mohammed Shami, Hasin Jahan attacks mohammed shami, Hasin Jahan statement on mohammed shami, Hasin Jahan speaks on mohammed shami, Hasin Jahan comments on mohammed shami, Mohammed Shami wife, Mohammed Shami Family, Hasin Jahan hit back Mohammed Shami after World Cup, Hasin Jahan criticise sensational Mohammed Shami, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight reason, Hasin Jahan and Mohammed Shami daughter, Hasin Jahan new statements, Hasin Jahan latest news"/><meta name="keywords" content="Hasin Jahan, Hasin Jahan News, Hasin Jahan Films, Hasin Jahan Video, Hasin Jahan New Video, mohammed shami wife hasin jahan, Hasin Jahan Mohammed Shami, Hasin Jahan attacks mohammed shami, Hasin Jahan statement on mohammed shami, Hasin Jahan speaks on mohammed shami, Hasin Jahan comments on mohammed shami, Mohammed Shami wife, Mohammed Shami Family, Hasin Jahan hit back Mohammed Shami after World Cup, Hasin Jahan criticise sensational Mohammed Shami, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight, Hasin Jahan and Mohammed Shami fight reason, Hasin Jahan and Mohammed Shami daughter, Hasin Jahan new statements, Hasin Jahan latest news
بتادیں کہ حسین جہاں اور محمد سمیع کے درمیان سالوں سے تنازع چل رہا ہے۔ اداکارہ نے کرکٹر پر گھریلو تشدد سمیت کئی سنگین الزامات لگائے تھے۔ اداکارہ کی محمد سمیع کے اہل خانہ کے ساتھ نہیں بنتی ہے ۔ تصویر : Instagram@hasinjahanofficial

شکست کے بعد محمد شامی کا شرم سے جھکا سر، اہلیہ حسین جہاں بھی ہوئیں اداس، بولی- ‘کتنے بھی دکھ آئیں، آخر میں…’

mohammed shami, hasin jahan, mohammed shami latest news, hasin jahan latest news, mohammed shami hasin jahan, hasin jahan mohammed shami, Ind vs aus, hasin jahan on mohammed shami, hasin jahan latest video, hasin jahan instagram, hasin jahan profession, hasin jahan age, hasin jahan first husband, hasin jahan cheerleader, hasin jahan religion, mohammed shami and hasin jahan marriage date, hasin jahan ki photo, hasin jahan mohammed shami age difference, Hasin Jahan cryptic message for Mohammed Shami breaks the internet, What Happened Between Estranged Wife Hasin Jahan And Mohammed shami, Mohammed shami Marriage Controversy, mohammed shami age, mohammed shami daughter, mohammed shami Latest news, mohammed shami wife hasin jahan, mohammed shami Cricket, mohammed shami and hasin jahan, hasin jahan News Video, hasin jahan Insta reel, hasin jahan share pure love on Social Media, hasin jahan latest Video, hasin jahan new video after 7 wickets in semi final of world cup 2023, world cup 2023
نئی دہلی: ورلڈ کپ کے آخری میچ میں ہندوستانی ٹیم کی شکست نے ہندوستانیوں کو جو دکھ پہنچایا اسے الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ تاہم ہر کوئی کسی نہ کسی طریقے سے اپنے دکھ کا اظہار کر کے اپنے درد کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ورلڈ کپ میں اپنی شاندار باؤلنگ کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والے محمد شامی جب شکست کی شرمندگی اور غم سے سر بھاری کیے میدان سے باہر آئے تو تمام ہندوستانی بھی افسردہ ہو گئے۔ کرکٹر کی اہلیہ حسین جہاں نے بھی ویڈیو شیئر کرکے دکھ کا اظہار کیا۔ (تصویر بشکریہ: Instagram@mdshami.11@icc@hasinjahanofficial)
mohammed shami, hasin jahan, mohammed shami latest news, hasin jahan latest news, mohammed shami hasin jahan, hasin jahan mohammed shami, Ind vs aus, hasin jahan on mohammed shami, hasin jahan latest video, hasin jahan instagram, hasin jahan profession, hasin jahan age, hasin jahan first husband, hasin jahan cheerleader, hasin jahan religion, mohammed shami and hasin jahan marriage date, hasin jahan ki photo, hasin jahan mohammed shami age difference, Hasin Jahan cryptic message for Mohammed Shami breaks the internet, What Happened Between Estranged Wife Hasin Jahan And Mohammed shami, Mohammed shami Marriage Controversy, mohammed shami age, mohammed shami daughter, mohammed shami Latest news, mohammed shami wife hasin jahan, mohammed shami Cricket, mohammed shami and hasin jahan, hasin jahan News Video, hasin jahan Insta reel, hasin jahan share pure love on Social Media, hasin jahan latest Video, hasin jahan new video after 7 wickets in semi final of world cup 2023, world cup 2023
ویڈیو میں حسین جہاں اداس نظر آرہی ہیں اور پس منظر میں شاہ رخ خان کی فلم کا ایک ڈائیلاگ چل رہا ہے جس کی وجہ سے اداکارہ اپنے جذبات کا اظہار کر رہی ہیں۔ ویڈیو شروع ہوتے ہی سننے کو ملتی ہے، ‘چاہے کتنے ہی دکھ ہوں، کتنے ہی اونچ نیچ ہوں، آخر میں اچھے لوگ ہی ضرور جیتتے ہیں۔’ (تصویر بشکریہ: Instagram@hasinjahanofficial)
mohammed shami, hasin jahan, mohammed shami latest news, hasin jahan latest news, mohammed shami hasin jahan, hasin jahan mohammed shami, Ind vs aus, hasin jahan on mohammed shami, hasin jahan latest video, hasin jahan instagram, hasin jahan profession, hasin jahan age, hasin jahan first husband, hasin jahan cheerleader, hasin jahan religion, mohammed shami and hasin jahan marriage date, hasin jahan ki photo, hasin jahan mohammed shami age difference, Hasin Jahan cryptic message for Mohammed Shami breaks the internet, What Happened Between Estranged Wife Hasin Jahan And Mohammed shami, Mohammed shami Marriage Controversy, mohammed shami age, mohammed shami daughter, mohammed shami Latest news, mohammed shami wife hasin jahan, mohammed shami Cricket, mohammed shami and hasin jahan, hasin jahan News Video, hasin jahan Insta reel, hasin jahan share pure love on Social Media, hasin jahan latest Video, hasin jahan new video after 7 wickets in semi final of world cup 2023, world cup 2023
محمد شامی نے انسٹاگرام پر ورلڈ کپ فائنل میچ ہارنے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی سے اپنی ملاقات کی ایک تصویر شیئر کی، جس میں وہ سر جھکائے ہوئے نظر آ رہے ہیں اور وزیر اعظم ان کی حوصلہ افزائی کرتے نظر آ رہے ہیں۔ (تصویر بشکریہ: Instagram@mdshami.11)
mohammed shami, hasin jahan, mohammed shami latest news, hasin jahan latest news, mohammed shami hasin jahan, hasin jahan mohammed shami, Ind vs aus, hasin jahan on mohammed shami, hasin jahan latest video, hasin jahan instagram, hasin jahan profession, hasin jahan age, hasin jahan first husband, hasin jahan cheerleader, hasin jahan religion, mohammed shami and hasin jahan marriage date, hasin jahan ki photo, hasin jahan mohammed shami age difference, Hasin Jahan cryptic message for Mohammed Shami breaks the internet, What Happened Between Estranged Wife Hasin Jahan And Mohammed shami, Mohammed shami Marriage Controversy, mohammed shami age, mohammed shami daughter, mohammed shami Latest news, mohammed shami wife hasin jahan, mohammed shami Cricket, mohammed shami and hasin jahan, hasin jahan News Video, hasin jahan Insta reel, hasin jahan share pure love on Social Media, hasin jahan latest Video, hasin jahan new video after 7 wickets in semi final of world cup 2023, world cup 2023
شامی نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے کہ بدقسمتی سے کل ہمارا دن نہیں تھا۔ میں تمام ہندوستانیوں کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں ہماری ٹیم اور میری حمایت کی۔ میں خاص طور پر ڈریسنگ روم میں آنے اور ہماری حوصلہ افزائی کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکر گزار ہوں۔ ہم واپسی کریں گے!۔’ (تصویر بشکریہ: Instagram@mdshami.11)
mohammed shami, hasin jahan, mohammed shami latest news, hasin jahan latest news, mohammed shami hasin jahan, hasin jahan mohammed shami, Ind vs aus, hasin jahan on mohammed shami, hasin jahan latest video, hasin jahan instagram, hasin jahan profession, hasin jahan age, hasin jahan first husband, hasin jahan cheerleader, hasin jahan religion, mohammed shami and hasin jahan marriage date, hasin jahan ki photo, hasin jahan mohammed shami age difference, Hasin Jahan cryptic message for Mohammed Shami breaks the internet, What Happened Between Estranged Wife Hasin Jahan And Mohammed shami, Mohammed shami Marriage Controversy, mohammed shami age, mohammed shami daughter, mohammed shami Latest news, mohammed shami wife hasin jahan, mohammed shami Cricket, mohammed shami and hasin jahan, hasin jahan News Video, hasin jahan Insta reel, hasin jahan share pure love on Social Media, hasin jahan latest Video, hasin jahan new video after 7 wickets in semi final of world cup 2023, world cup 2023
نیٹیزنز اس ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے محمد شامی کی تعریف کر رہے ہیں۔ ایک صارف کہہ رہا ہے، ‘پراؤڈ آف یو چیمپئن۔’ ایک اور صارف کا کہنا ہے، ‘شامی بھائی آپ نے اپنا بہترین دیا۔ ہمیں تم پر فخر ہے. (تصویر بشکریہ: Instagram@mdshami.11)

شمیع کی بال بنی بلیٹ، بلے باز کے اڑادئیے ہوش، اتنے فٹ دور جا کر گرا اسٹمپ، دیکھیں ویڈیو

ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان احمدآباد میں کھیلے جارہے سیریز کے چوتھے ٹسٹ کے پہلے دن ٹاس جیت کر بلے باز کرتے ہوئے آسٹریلین ٹیم نے 4 وکٹ کھو کر 255 رن بنالیے ہیں۔ پہلے دن ہندوستان کی طرف سے 2 وکٹ محمد شمیع نے چٹکائے وہیں روچندرن اشون و رویندر جڈیجہ کو 1-1 وکٹ ملا ہے۔ محمد شمیع نے دونوں ہی وکٹ بولٹ کر کے لیے ہیں۔ پہلے شمیع نے آسٹریلیا کے سب سے خطرناک بلے باز مارنس لابوشان کو 3 کے اسکور پر پویلین واپس بھیجا اور اس کے بعد ان کی گولی کی رفتار سے آتی ہوئی گیند نے پیٹر ہینڈسکامب کے بھی ہوش اڑادئیے۔ گیند انہیں چکما دیتے ہوئے اسٹمپ میں جا لگی اور اسٹمپ بھی ہوا میں غوطے کھاتے ہوئے کافی دور جاگرا۔ جس کا ویڈیو بھی سامنے آیا ہے۔

ہندوستان کو دلائی تھی بڑی راحت
اس سے پہلے شمیع نے آسٹریلیا کے سب سے مضبوط بیٹسمین میں سے ایک مارنرس لابوشان کو بولڈ کر کے ہندوستان کو بڑی راحت پہنچائی تھی۔ لابوشین صرف 3 رنوں پر ہی آوٹ ہوگئے۔ وہیں، جس گیند پر شمیع نے لابوشین کو بولڈ کیا وہ گیند ہوا میں تیری ہوئی نظر آئی، جسے آسٹریلیائی بیٹسمین سنبھال نہیں پائے ۔ حالانکہ بلے پر گیند لگ کر اسٹمپ کے اندر گھسی تھی۔ جس سے لابوشین خود سے کافی ناراض بھی دکھائی دئیے۔


یہ بھی پڑھیں:

ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیاچوتھا ٹیسٹ: نریندرمودی اسٹیڈیم میں شائقینِ کرکٹ کاملاجلاردعمل

یہ بھی پڑھیں:

سری لنکا کا کھیل ختم! WTC Final میں پہنچ چکا ہے ہندوستان، تجربہ کاروں نے دی خوشخبری

ٹیم انڈیا کا جیتنا ہے ضروری

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں جگہ بنانے کے لیے ہندوستان کے لیے یہ ٹیسٹ میچ جیتنا ضروری ہے۔ اس سے قبل کھیلی گئی سیریز کے تین ٹیسٹ میچوں میں سے پہلے دو میچ ہندوستان نے جیتے تھے اور تیسرا آسٹریلیا نے جیتا تھا۔اس طرح سیریز 2-1 کے مارجن پر کھڑی ہے۔ اس ٹیسٹ میچ کا نتیجہ سیریز کا نتیجہ بھی طے کرے گا، اگر ہندوستانی ٹیم میچ جیت جاتی ہے تو سیریز بھی 3-1 سے اپنے نام کر لے گی۔ اگر آسٹریلیا یہ میچ جیت جاتا ہے تو سیریز 2-2 سے برابر ہو جائے گی۔ دوسری طرف، اگر یہ ٹیسٹ میچ ڈرا ہو بھی جاتا ہے، تو ہندوستانی ٹیم سیریز 2-1 سے جیت لے گی۔

IND vs AUS: محمد سمیع نے میدان پر دکھایا بڑا دل، فین کی ہوئی پٹائی تو گارڈ کو روکا، دیکھئے ویڈیو

نئی دہلی : ہندوستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں دوسرے ٹیسٹ میں آمنے سامنے آگئی ہیں۔ پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد مہمان ٹیم اس میچ میں واپسی کی امید کر رہی ہے۔ کنگارو ٹیم نے ناگپور ٹیسٹ کے مقابلہ میں دہلی ٹیسٹ میں اچھی شروعات کی ہے۔ اسی دوران میچ کے بیچ میں ایک عجیب و غریب واقعہ دیکھنے کو ملا ، جب ایک مداح خود میدان میں گھس گیا۔ اس کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

اس ویڈیو میں ٹیم انڈیا کے اسٹار تیز گیند باز محمد سمیع نے بڑا دل دکھایا ہے۔ مداح کو گراؤنڈ میں داخل ہونے کے بعد کھلاڑیوں کی طرف دوڑتے ہوئے دیکھا گیا۔ لیکن اس کے کھلاڑیوں تک پہنچنے سے پہلے ہی گراؤنڈ اسٹاف نے اس کو پکڑ لیا۔


ویڈیو میں دو گارڈ ایک مداح کو باہر لے جاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ساتھ ہی اس کی پٹائی بھی کررہے ہیں ۔ اسی دوران محمد سمیع درمیان میں نظر آئے اور انہوں نے اس کو آرام سے باہر لے جانے کیلئے کہا۔

بتادیں کہ محمد سمیع نے دہلی میں شاندار گیند بازی کی ہے۔ انہوں نے تین بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ آسٹریلیا کی جانب سے عثمان خواجہ نے شاندار بلے بازی کی۔ انہوں نے 81 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ سمیع کے علاوہ رویندر جڈیجہ اور آر اشون کی جوڑی نے بھی 3-3 وکٹیں حاصل کیں۔

یہ بھی پڑھئے: رات میں 10 پیگ پینے کے بعد صبح ہندوستانی کرکٹر نے بنائی سنچری، اوسط میں سچن سے بھی آگے

یہ بھی پڑھئے: آسٹریلیا کیلئے برا خواب ہے دہلی کا اسٹیڈیم! کیا ہندوستان کی ‘وجے رتھ ‘پر لگ پائے گی بریک!

وہیں میچ کی بات کریں تو آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں 263 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی ہے۔ جواب میں پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک ہندوستان نے 9 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے 21 رنز بنا لئے تھے۔ روہت شرما 13 اور کے ایل راہل 4 رنز بنا کر کھیل رہے ہیں۔ ناگپور کی طرح ٹیم انڈیا یہاں بھی پہلی اننگز میں بڑا اسکور بنانا چاہے گی۔