Tag Archives: Marriage News

ایک دو نہیں، پورے 32 بار دولہن بنی لڑکی، رات میں کرتی تھی ایسا کام، صبح روتے ملتا تھا دولہا

کہا جاتا ہے کہ جوڑیاں جنت میں بنتی ہیں۔ اس زمین پر لوگ اتفاقاً اپنے پارٹنر سے ملتے ہیں اور دونوں ہمیشہ کے لیے ایک ہو جاتے ہیں۔ کئی مرتبہ کچھ لوگوں کو اپنے ساتھی کو تلاش کرنے میں زیادہ وقت لگ جاتا ہے ۔ لوگوں کی یہ پریشانی اب کچھ لوگوں کے لیے کاروبار کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ ایسی کئی ایجنسیاں کھل چکی ہیں جو لوگوں کو اپنے ہم سفر سے ملنے میں مدد کرتی ہیں۔ ایسی ایجنسیاں ہر گلی اور محلے میں کھل رہی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شادی کے نام پر دھوکہ دہی کے واقعات بھی بڑھنے لگے ہیں۔ علامتی تصویر۔

راجستھان کے قبائلی اکثریتی علاقوں بانسواڑہ اور ڈونگر پور میں اس طرح کے گروہ کافی سرگرم ہو چکے ہیں۔ یہ گروہ ان مردوں کو پکڑ لیتے ہیں جن کی شادی نہیں ہوپا رہی ہے ۔ یہ لوگ دلال کا کام کرتے ہیں اور لڑکوں کو لڑکیوں سے ملواتے ہیں۔ علامتی تصویر۔
اس کے بعد ان کی شادی ہو جاتی ہے۔ لیکن دلہن شادی کے اگلے ہی دن سبھی زیورات اور پیسے لے کر بھاگ جاتی ہے۔ ایسی لٹیری دلہنوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔علامتی تصویر۔
علاقے کے تھانوں میں لٹیری دلہن کے کئی واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں۔ یہ گروہ کئی سالوں سے سرگرم ہے۔ 2022 میں ساگواڑہ تھانے میں پولیس نے ایک دلہن کو پکڑا تھا جس نے نہ صرف ایک بلکہ 32 دولہوں کو اپنا شکار بنایا تھا۔ علامتی تصویر۔
اس دلہن نے 32 لوگوں سے شادی کی ۔ اس کے بعد سہاگ رات پر وہ لڑکوں کو نشہ آور چیز کھلا دیتی تھی۔ اس کے بعد وہ گھر میں رکھی نقدی اور زیورات لے کر فرار ہوجاتی تھی۔ کئی دولہوں نے ایک ہی لڑکی کا اسکیج بنوایا تو پولیس متحرک ہوگئی اور بالآخر ڈاکو دلہن کو گرفتار کرلیا۔ علامتی تصویر۔
علاقے میں ایسے بہت سے گینگ ہیں جو کنوارے مردوں کو شادی کا جھانسہ دے کر پھنسا رہے ہیں۔ یہ دلال غریب لڑکیاں ہونے کا بہانہ بنا کر شادی کے دوران لڑکوں سے پیسے لیتے ہیں۔ علامتی تصویر۔
لڑکی کے والدین پیسے لینے کے بعد اس کی شادی کیلئے راضی ہوجاتے ہیں ۔ اس کے بعد شادی کی سبھی تیاریاں بھی لڑکے والے کرتے ہیں۔ شادی ہونے کے بعد دلہن موقع پاتے ہی سبھی پیسے اور زیورات لے کر فرار ہوجاتی ہے۔ علامتی تصویر۔
اب تک کئی نوجوان ان دلالوں کے چکر میں پھنس چکے ہیں۔ پولیس نوجوانوں کو بیدار کرنے میں مصروف ہے تاکہ شادی کے نام پر مزید لوگ دھوکہ نہ کھائیں ۔ علامتی تصویر۔

بارات دروازہ پر آئی تو دولہن نے پیار سے دولہا کو کیا فون، ملا ایسا جواب، ٹوٹ گئی شادی

فیروز آباد : شکوہ آباد تھانہ علاقہ میں ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ دولہا بارات لے کر دولہن کے دروازے پر پہنچا ۔ دلہن نے دولہا کو فون اور پھر کچھ ایسا ہوا کہ بارات کو واپس لوٹنا پڑا۔ لوگوں نے دلہن کو سمجھانے کی کافی کوشش کی لیکن وہ نہیں مانی۔ کچھ ہی دیر میں خوشیوں کے رنگ پھیکے پڑ گئے۔ دونوں فریقوں نے پنچایت بلائی جو رات بھر جاری رہی لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ آخر کار دولہا کو دولہن کے بغیر خالی ہاتھ واپس جانا پڑا۔ علامتی تصویر۔
دراصل تھانہ ساؤتھ علاقہ کے تحت نئی آبادی ہمایوں پور ناگلہ پچیا کے رہنے والے شیو ساگر کی شادی تھانہ شکوہ آباد علاقہ کے تحت گاؤں نیم کھیریا کی رہنے والی پھول متی کے ساتھ طے ہوئی تھی۔ علامتی تصویر۔
23 اپریل بروز منگل دولہا بارات لے کر شکوہ آباد میں دلہن کے گھر پہنچا، لیکن دولہن والے شادی کی بارات کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ بارات میں نہ تو بینڈ باجا تھا اور نہ ہی گھوڑی تھی۔ دولہا گاڑی میں دولہن کے دروازے پر پہنچا تھا۔ علامتی تصویر۔
دولہن نے بارات میں بینڈ باجا اور گھوڑی نہ لانے کی وجہ جاننے کے لیے دولہا کو فون کیا۔ الزام ہے کہ اس دوران دولہے نے دولہن غیر مناسب الفاظ کہہ دئے۔ دولہا کی اس حرکت پر دولہن بھی بھڑک گئی اور سات پھیرے لینے سے انکار کردیا۔ علامتی تصویر۔
دولہن کے تیور دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔ دولہا کے فریق نے دولہن کو راضی کرنے کی کافی کوشش کی لیکن وہ بضد رہی اور شادی توڑ دی۔ علامتی تصویر۔
دولہن کا کہنا تھا کہ دولہا نے فون پر اس کے ساتھ بدتمیزی کی۔ دولہن نے کہا کہ اگر دولہا شادی سے پہلے ایسا سلوک کر رہا ہے تو سات پھیرے لینے کے بعد کیا کرے گا۔ علامتی تصویر۔
دولہن نے یہ بھی الزام لگایا کہ 21 اپریل کو لگن ٹِیکا میں بوفے کے دوران دولہے کے فریق نے اس کے خاندان کے افراد کی توہین کی تھی۔ رات کو دونوں پارٹیوں نے پنچایت بلائی لیکن معاملہ حل نہیں ہو سکا۔ علامتی تصویر۔
بالآخر لین دین کا سمجھوتہ کرنے کے بعد دونوں فریق الگ الگ ہو گئے۔ دولہن کی جانب سے شادی سے انکار پر دولہا مایوس ہو گیا۔ اس کی نئی زندگی کے خواب چکنا چور ہو گئے۔ دولہا کو دلہن کے بغیر بارات کے ساتھ خالی ہاتھ لوٹنا پڑا۔ علامتی تصویر۔

دولہا نے بھرا مانگ میں سندور، تبھی نظر آیا کچھ ایسا، زور سے چیخی دولہن اور توڑ دی شادی

Sonbhadra latest news, Sonbhadra current news, bizarre news, weird news, strange story, odd news, OMG story, ajab gajab news, uncanny story, strange news, abnormal story, unusual story, Sonbhadra news latest, Sonbhadra news, Sonbhadra news today, Sonbhadra news urdu, UP latest news, UP current news, UP news urdu me, UP bride called off wedding in Sonbhadra, Bride refuses to marry after seeing Groom feet, bride refuses to marry as seen groom feet in Sonbhadra, UP news today, UP news latest, UP ki news, UP news today, urdu news, breaking news in urdu
اتر پردیش کے سون بھدر ضلع کے دودھی کوتوالی علاقے کے ایک گاؤں میں ایک عجیب معاملہ سامنے آیا ہے۔ چندولی ضلع سے شادی کی بارات گاؤں پہنچی تھی لیکن مانگ میں سندور بھرے جانے کے وقت دلہن کی نظر دولہے کے پاوں پر پڑ گئی۔ پھر کیا تھا ہنگامہ شروع ہو گیا۔ دلہن نے شادی سے انکار کر دیا۔ گھنٹوں ہنگامہ ہوتا رہا۔ پھر معاملہ پولیس تک پہنچا۔ پولیس نے دونوں فریقوں کو ٹھندہ کرنے کی کوشش کی اور اتوار کو دوبارہ بلایا، تب تک دلہن اپنے میکے میں ہی رہے گی۔ حالانکہ دلہن اپنی ضد پر قائم ہے اور اس نے شادی سے انکار کر دیا ہے۔
Sonbhadra latest news, Sonbhadra current news, bizarre news, weird news, strange story, odd news, OMG story, ajab gajab news, uncanny story, strange news, abnormal story, unusual story, Sonbhadra news latest, Sonbhadra news, Sonbhadra news today, Sonbhadra news urdu, UP latest news, UP current news, UP news urdu me, UP bride called off wedding in Sonbhadra, Bride refuses to marry after seeing Groom feet, bride refuses to marry as seen groom feet in Sonbhadra, UP news today, UP news latest, UP ki news, UP news today, urdu news, breaking news in urdu
دودھی کوتوالی علاقے کے ایک گاؤں کی لڑکی کی شادی چندولی ضلع کے دیو دت پور گاؤں میں طے ہوئی تھی۔ شادی کی بارات جمعرات کی رات دولہا کے ساتھ پہنچی اور بہت دھوم دھام سے جے مالا کی رسم ادا کی۔ دلہن نے صبح سویرے سندور کے بعد جیسے ہی دولہے کے پاؤں چھوئے تو اس کی انگلیاں ٹیڑھی دیکھ کر شور مچانا شروع کردیا۔ دلہن نے دولہا کے ساتھ ادا کی گئی رسم کو نظرانداز کرتے ہوئے شادی سے انکار کر دیا۔
Sonbhadra latest news, Sonbhadra current news, bizarre news, weird news, strange story, odd news, OMG story, ajab gajab news, uncanny story, strange news, abnormal story, unusual story, Sonbhadra news latest, Sonbhadra news, Sonbhadra news today, Sonbhadra news urdu, UP latest news, UP current news, UP news urdu me, UP bride called off wedding in Sonbhadra, Bride refuses to marry after seeing Groom feet, bride refuses to marry as seen groom feet in Sonbhadra, UP news today, UP news latest, UP ki news, UP news today, urdu news, breaking news in urdu
اس دوران دولہا سرویش کمار نے کافی دیر تک وضاحت کی اور کہا کہ وہ معذور نہیں ہے لیکن دلہن نے اس پر اتفاق نہیں کیا۔ اطلاع ملنے پر ڈائل 112 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ جب سمجھانے کے بعد بھی معاملہ حل نہیں ہوا تو مقامی پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس نے دونوں فریقین کو سمجھایا۔ دولہا اور بارات کو پرامن طریقے سے ضلع چندولی واپس جانے پر راضی کرکے شادی کی بارات واپس کردی گئی۔
Sonbhadra latest news, Sonbhadra current news, bizarre news, weird news, strange story, odd news, OMG story, ajab gajab news, uncanny story, strange news, abnormal story, unusual story, Sonbhadra news latest, Sonbhadra news, Sonbhadra news today, Sonbhadra news hindi, UP latest news, UP current news, UP news hihdi me, UP bride called off wedding in Sonbhadra, Bride refuses to marry after seeing Groom feet, bride refuses to marry as seen groom feet in Sonbhadra, UP news today, UP news latest, UP ki news, UP news today,
دولہن نے کہا کہ شادی میری مرضی کے مطابق نہیں ہو رہی تھی۔ میرے والد اور نانا لڑکے کو دیکھنے گئے ہوئے تھے۔ آج جب بارات آئی تو تقریب کے دوران لڑکے کی انگلیاں ٹیڑھی تھیں، جس کے بعد میں نے شادی سے انکار کردیا ہے۔
Sonbhadra latest news, Sonbhadra current news, bizarre news, weird news, strange story, odd news, OMG story, ajab gajab news, uncanny story, strange news, abnormal story, unusual story, Sonbhadra news latest, Sonbhadra news, Sonbhadra news today, Sonbhadra news hindi, UP latest news, UP current news, UP news hihdi me, UP bride called off wedding in Sonbhadra, Bride refuses to marry after seeing Groom feet, bride refuses to marry as seen groom feet in Sonbhadra, UP news today, UP news latest, UP ki news, UP news today,
لڑکی کے گھر والوں نے بتایا کہ اس شادی پر 5 لاکھ روپے سے زائد خرچ ہوئے ہیں اور اس کے بعد شادی کے وقت اچانک لڑکے کے معذور ہونے کی بات بات سامنے آنے سے ہم سب لوگ پریشان ہیں۔

دولہے کو ورمالا ڈالنے جارہی تھی دولہن، اچانک ہوا شور، گھمائی نظر اور توڑ دی شادی، جانئے کیوں

Mahoba latest news, Mahoba current news, bizarre news, weird news, strange story, odd news, OMG story, ajab gajab news, uncanny story, strange news, abnormal story, unusual story, Mahoba news latest, Mahoba news, Mahoba news today, Mahoba news hindi, UP latest news, UP current news, UP news hihdi me, UP bride called off wedding in mahoba, Bride refuses to marry after seeing Groom Girlfriend, bride refuses to marry as seen groom girlfriend in Mahoba, UP news today, UP news latest, UP ki news, UP news today,
مہوبہ میں شادی کی تقریب میں جے مالا پروگرام کے دوران دولہے کی گرل فرینڈ کے اچانک آنے سے ہنگامہ مچ گیا۔ دولہے کی گرل فرینڈ کے محبت کا سچا ثبوت دکھاتے ہی دولہن نے شادی سے انکار کر دیا۔ دولہن کے فریق کو اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور بڑی مشکل سے معاملہ کو ٹھنڈہ کیا اور فریقین کو تھانے لے آئی، جہاں باہمی راضی نامہ کرانے کی کوشش کی گئی۔ دلہن کے فریق نے شادی کے اخراجات کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے اور شادی سے انکار کر دیا ہے۔ گرل فرینڈ دولہا بنے بوائے فرینڈ سے شادی کرنے پر بضد ہے۔ معاملہ مہوبہ ضلع کے اجنار تھانہ علاقہ کے تحت واقع سیوان گاؤں کا ہے۔
Mahoba latest news, Mahoba current news, bizarre news, weird news, strange story, odd news, OMG story, ajab gajab news, uncanny story, strange news, abnormal story, unusual story, Mahoba news latest, Mahoba news, Mahoba news today, Mahoba news hindi, UP latest news, UP current news, UP news hihdi me, UP bride called off wedding in mahoba, Bride refuses to marry after seeing Groom Girlfriend, bride refuses to marry as seen groom girlfriend in Mahoba, UP news today, UP news latest, UP ki news, UP news today,
سیوان گاؤں کے رہنے والے ہرپرساد کی بیٹی گایتری کی شادی کی رسمیں چل رہی تھیں۔ اسی ضلع کے گورہڑی گاؤں کے دولہا برج کشور پرجاپتی کی بارات جیسے ہی دروازے پر پہنچی، سبھی شادی کی رسومات میں مصروف ہو گئے۔ اسی دوران اچانک تین بچوں کی ماں آگئی اور شادی میں ہنگامہ کھڑا کردیا۔
Mahoba latest news, Mahoba current news, bizarre news, weird news, strange story, odd news, OMG story, ajab gajab news, uncanny story, strange news, abnormal story, unusual story, Mahoba news latest, Mahoba news, Mahoba news today, Mahoba news hindi, UP latest news, UP current news, UP news hihdi me, UP bride called off wedding in mahoba, Bride refuses to marry after seeing Groom Girlfriend, bride refuses to marry as seen groom girlfriend in Mahoba, UP news today, UP news latest, UP ki news, UP news today,
ہمیر پور ضلع کے رتھ کی رہنے والی تین بچوں کی ماں سنتوشی نے خود کو دولہا کی گرل فرینڈ بتا کر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ دولہے کو ہار پہنانے جارہی دلہن کو جب اس بات کا علم ہوا کہ وہ دولہے کی گرل فرینڈ ہے تو اس نے شادی سے انکار کردیا۔ دلہن کے فریق نے بھی شادی سے انکار کر دیا اور پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس تمام فریقین کو تھانے لا کر باہمی سمجھوتہ کرانے کی کوشش کرتی رہی۔
دلہن گایتری نے کہا کہ یہ اس کے اور اس کے خاندان کے ساتھ دھوکہ ہے۔ شادی سے پہلے ایسی کوئی بات نہیں بتائی گئی تھی اور اچانک شادی کے دن گرل فرینڈ نے آکر دولہے کی حقیقت بتا دی۔ دلہن کے اہل خانہ نے پولیس سے شادی پر خرچ کی گئی رقم واپس کرنے کا مطالبہ کیا۔ دلہن کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ شادی پر تقریباً 10 لاکھ روپے خرچ ہوئے ہیں ، جسے دولہا والوں سے دلوایا جائے۔ علامتی تصویر۔
Mahoba latest news, Mahoba current news, bizarre news, weird news, strange story, odd news, OMG story, ajab gajab news, uncanny story, strange news, abnormal story, unusual story, Mahoba news latest, Mahoba news, Mahoba news today, Mahoba news hindi, UP latest news, UP current news, UP news hihdi me, UP bride called off wedding in mahoba, Bride refuses to marry after seeing Groom Girlfriend, bride refuses to marry as seen groom girlfriend in Mahoba, UP news today, UP news latest, UP ki news, UP news today,
وہیں شادی کی تقریب میں پہنچی دولہے کی گرل فرینڈ سنتوشی نے بتایا کہ وہ شادی شدہ ہے اور اس کے تین بچے ہیں۔ وہ برج کشور سے رشتہ داروں کے ذریعے ملی اور ان کے قریب آنے کے بعد برج کشور نے اس کی مانگ میں سندور لگا کر اس سے شادی کر لی۔ دونوں چار سال سے میاں بیوی کی طرح رہ رہے تھے جس کی وجہ سے شوہر نے بھی اسے چھوڑ دیا۔ اب ایسے میں برج کشور بغیر بتائے اچانک شادی کرنے جارہا ہے، جس کی اطلاع ملنے پر وہ 80 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد ہمیر پور کے رتھ سے مہوبہ کے گاؤں سیوان پہنچی ہے۔ سنتوش اپنے عاشق سے شادی پر بضد تھے۔
Mahoba latest news, Mahoba current news, bizarre news, weird news, strange story, odd news, OMG story, ajab gajab news, uncanny story, strange news, abnormal story, unusual story, Mahoba news latest, Mahoba news, Mahoba news today, Mahoba news hindi, UP latest news, UP current news, UP news hihdi me, UP bride called off wedding in mahoba, Bride refuses to marry after seeing Groom Girlfriend, bride refuses to marry as seen groom girlfriend in Mahoba, UP news today, UP news latest, UP ki news, UP news today,
دوسری جانب دولہا بنے عاشق برج کشور نے خاتون کے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ خاتون سے صرف فون پر بات کرتے تھے۔ اس کا اس سے کوئی رشتہ نہیں ہے اور نہ اس سے شادی کرے گا۔

شادی کے 6 دن بعد سے ہی شوہر کرنے لگا ایسی حرکت، رات بھر نہیں سوپاتی تھی بیوی اور پھر…

شادی ایک پیارا رشتہ ہوتا ہے۔ زندگی بھر کے ساتھ کے لیے دو لوگ آپس میں ایک ہوجاتے ہیں۔ اس کی تمام اچھی بری خوبیاں سب کچھ برداشت کرنی پڑتی ہیں۔ شادی میں دو انسان، دو جسم ایک روح بن جاتے ہیں۔ صحیح ہم سفر مل جائے تو زندگی خوشحال ہو جاتی ہے لیکن غلط ہم سفر مل جائے تو زندگی جہنم بن جاتی ہے۔ الور کی بیٹی کے ساتھ اس کی شادی کے چھ دن بعد سے ہی کچھ ایسا ہونے لگا تھا، جس کو جان کر حیران رہ جائیں گے۔ علامتی تصویر۔
ایک ماہ قبل الور کے تیجارا علاقے کے قریب کی رہنے والی سونم کی شادی منوج نامی شخص سے ہوئی تھی۔ شادی کے بعد منوج سونم کے ساتھ بہار چلا گیا تھا۔ منوج بہار میں کمپاؤنڈر کے طور پر کام کرتا تھا جب کہ سونم نرسنگ کی تعلیم حاصل کر رہی تھی۔ لیکن شادی کے چھ دن بعد سے ہی سونم کو اس شادی سے پریشانی ہونے لگی ۔ علامتی تصویر۔
اس کے گھر والوں کے مطابق منوج نے اسے ہراساں کرنا شروع کر دیا تھا۔ اسی وجہ سے شادی کے صرف ایک ماہ بعد ہی سونم نے ٹرین کے آگے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ علامتی تصویر۔
سونم کی موت کے بعد گھر والے اس کی لاش کو بہار سے الور لائے۔ انہوں نے پولیس کو بتایا کہ شادی کے بعد چھ دنوں تک سب کچھ ٹھیک رہا۔ لیکن اس کے بعد منوج رات بھر غائب رہنے لگا۔ اس کے انتظار میں سونم رات بھر جاگتی رہتی ۔ لیکن وہ اگلے دن ہی آتا تھا۔ علامتی تصویر۔
سونم کو شک تھا کہ اس کا کسی اور کے ساتھ افیئر ہے اور وہ رات میں اس کے پاس جاتا تھا۔ جب سونم نے اس بارے میں پوچھا تو منوج نے کے ساتھ مار پیٹ کی۔ سونم نے اپنے گھر والوں کو فون کر کے منوج کے بارے میں کافی شکایتیں کی تھیں ۔ علامتی تصویر۔
انہوں نے بتایا کہ منوج اسے اپنے موبائل کو ہاتھ نہیں لگانے دیتا تھا۔ وہ اس سے بہت سی باتیں چھپاتا تھا۔ جب سونم نے ایک بار اس کے فون کو چھوا تو اس کے ساتھ مار پیٹ کی گئی۔ علامتی تصویر۔
بالآخر سونم اپنے شوہر کے مظالم کو برداشت نہیں کر سکی اور ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کر لی۔ ٹریک پر سونم کے پرس سے ملنے والے دستاویزات کی بنیاد پر لاش کی شناخت کی گئی۔ علامتی تصویر۔

بارات لے کر دولہن کے گھر پہنچا دولہا، پھر ہوا کچھ ایسا، خواتین نے جوتوں کا ہار پہنا کر پیٹا

 کوربا : چھتیس گڑھ کے کوربا ضلع میں بارات کے ساتھ شادی کرنے پہنچے دولہے کو جوتوں کے ہار پہنا کر دلہن کے گھر میں شدید زدوکوب کیا گیا۔ دولہے کو مار کھاتا دیکھ کر باراتی شادی کی جگہ سے فرار ہوگئے۔
کوربا : چھتیس گڑھ کے کوربا ضلع میں بارات کے ساتھ شادی کرنے پہنچے دولہے کو جوتوں کے ہار پہنا کر دلہن کے گھر میں شدید زدوکوب کیا گیا۔ دولہے کو مار کھاتا دیکھ کر باراتی شادی کی جگہ سے فرار ہوگئے۔
دولہا کو جوتوں کا ہار پہنا کر پیٹنے کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ دراصل گجرات کا ایک نوجوان اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ کوربا بارات لے کر شادی کرنے پہنچا تھا ۔ علامتی تصویر۔
شادی کرنے پہنچا دولہا پہلے سے ہی شادی شدہ تھا۔ دولہے کی پہلی بیوی نے دلہن کے گھر والوں کو تصاویر اور ویڈیو بھیج کر پوری سچائی بتائی۔ اس کے بعد شادی ہال میں کافی ہنگامہ ہوا۔ علامتی تصویر۔
دولہے کے پہلے سے شادی شدہ ہونے کی سچائی جاننے کے بعد دولہن کے اہل خانہ میں شدید غصہ ہے۔ شادی ہونے ہی والی تھی جب معاملہ سامنے آگیا۔ دولہا دادورام نے خود کو گجرات میں اسسٹنٹ مینیجر بتا کر رشتہ طے کیا تھا جو پوری طرح فرضی نکلا۔ علامتی تصویر۔
دولہے کی پٹائی کی اطلاع ملتے ہی تھانہ کوتوالی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ملزم دولہے کو تھانے لے گئی۔ اس کے بعد کالونی کے لوگوں کی بڑی تعداد دولہے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کوتوالی تھانے پہنچ گئی۔ علامتی تصویر۔

پورے شہر میں تقسیم کر آیا شادی کا کارڈ، خدمت میں… کی جگہ لکھ دی ایسی بات، پڑھتے ہی مہمان ہوئے بے ہوش!

Viral Wedding Card : ہندوستان میں ایک بار پھر شادی کا موسم شروع ہو گیا ہے۔ ایک دن میں کئی کئی شادیاں ہو رہی ہیں۔ آپ کو ہر روز شہنائی کی آواز سنائی دے گی۔ ہندوستان میں یہ شادیاں ایک تہوار کی طرح منائی جاتی ہیں۔ شادی کی تیاریاں مہینوں پہلے سے شروع کر دی جاتی ہیں۔ شادی کا دعوت نامہ بھی کافی خاص ہوتا ہے۔ حالیہ دنوں میں لوگوں نے اسے مزید خاص بنانے کے نت نئے طریقے ڈھونڈ لیے ہیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے رہتے ہیں۔

حال ہی میں ایسے ہی ایک شادی کارڈ کا موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ روہت اور رجنی کی شادی کے اس کارڈ میں ایسی بات لکھی گئی جسے پڑھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ اس شادی کے کارڈ میں خدمت میں… والی جگہ پر مہمانوں کے نام لکھے ہوئے تھے۔ لیکن ساتھ ہی ایک میسج چھوڑ گیا، جسے پڑھ کر آپ ہنس پڑیں گے۔ اس شخص نے شادی کے اس کارڈ پر کئی لوگوں کے نام لکھے اور ساتھ ہی ایک انوکھی بات بھی لکھ دی۔

وائرل کارڈ میں اس شخص نے اپنے دوستوں کو مدعو کیا تھا۔ بہت سے لوگوں کے نام لکھے گئے تھے۔ لیکن نیچے ایک نوٹ لکھا گیا تھا۔ اس میں لکھا تھا کہ اس کی شادی میں سوربھ کا آنا منع ہے۔ اگر سوربھ کہیں نظر آئے تو اسے فوراً بھگا دیا جائے۔ پیغام کے بعد شکریہ بھی لکھا گیا۔ یہ شادی کا کارڈ 15 اپریل کا ہے۔ لیکن اب یہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھئے: سسرال پہنچتے ہی کمرے میں گئی دولہن، پھر کیا کچھ ایسا، نظارہ دیکھ کر بیہوش ہوگیا دولہا !

یہ بھی پڑھئے: شادی کا چھپوایا ایسا کارڈ مچ گیا ہنگامہ، اب دولہے کو تلاش کررہی پولیس، جانئے کیوں؟

وائرل ہورہے اس کارڈ نے لوگوں کو خوب ہنسایا۔ کئی لوگوں نے سوربھ نامی شخص کو ٹیگ کیا اور کہا کہ دیکھو تمہاری کیا عزت ہے؟ وہیں سوربھ نامی صارفین نے کمنٹ میں لکھا، کیا روہت اس کی سابقہ گرل فرینڈ سے شادی کر رہے ہیں؟ ایک یوزر نے لکھا کہ یہ سوربھ کافی چھیچھورا لگتا ہے۔

شادی کے اس کارڈ کی طرح ہی حالیہ دنوں میں کئی کارڈز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ حال ہی میں راجستھان میں ایک بی جے پی کے حامی جوڑے نے اپنی شادی کے کارڈ پر نریندر مودی کی تصویر چھاپی تھی۔ یہ کارڈ بھی کافی وائرل ہوا تھا۔

سسرال پہنچتے ہی کمرے میں گئی دولہن، رسمیں پوری ہونے سے پہلے ہی کیا کچھ ایسا، نظارہ دیکھ کر بیہوش ہوگیا دولہا

چترکوٹ : چترکوٹ ضلع میں شادی سے رخصت ہو کر دولہن سسرال پہنچی اور پھر موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نو شادی شدہ دلہن سونے اور چاندی کے زیورات اور 30 ہزار روپے نقدی لے کر بھاگ گئی، جس سے دولہا کے گھر میں افراتفری مچ گئی۔

یہ معاملہ رائے پورہ تھانہ علاقہ کے کپوری گاؤں میں پیش آیا، جہاں اشوک نامی نوجوان کی شادی مئو تحصیل کے شکاری گاؤں کی رہنے والی نشا نامی لڑکی سے طے ہوئی تھی۔ شادی کی تاریخ 18 اپریل تھی۔ علامتی تصویر۔
دولہا اشوک کمار دھوم دھام سے بارات لے کر دلہن نشا کے گھر پہنچا ۔ پورے رسم و رواج کے ساتھ۔ شادی ہوئی اور اگلے دن بارات رخصت ہو کر 3 بجے دولہن کو لے کر گھر واپس آگئی۔ علامتی تصویر۔
دولہا کے اہل خانہ دیگر تقریبات میں مصروف تھے کہ رات 8 بجے دلہن نے موقع پا کر گھر کے پچھلے دروازے سے زیورات اور 30 ہزار روپے نقدی لے کر فرار ہوگئی۔ جب لڑکے کے اہل خانہ دیگر رسوم کیلئے دولہن کو کمرے میں لینے کیلئے پہنچے تو دولہن غائب تھی ۔ انہوں نے بکسے کو دیکھا تو زیورات اور نقد رقم بھی غائب تھی ۔ علامتی تصویر۔
متاثرہ دولہے اور اس کے اہل خانہ نے دولہن کو کافی تلاش کیا، لیکن اس کا کہیں کوئی سراغ نہیں ملا۔ متاثرہ دولہے نے لٹیری دولہن کے خلاف تھانہ میں شکایت درج کرادی ہے۔ علامتی تصویر۔
موقع پر پہنچی پولیس نے جانچ شروع کردی ہے ۔ دولہن کے والدین سے بھی پولیس پوچھ گچھ کررہی ہے ۔ متاثرہ دولہے کا کہنا ہے کہ اس کی دولہن نے ایسا کیوں کیا، اس کو معلوم نہیں ہے۔ علامتی تصویر۔
اس نے بتایا کہ شادی سے پہلے بھی اس کی بات ہوتی تھی، اس نے کبھی کچھ نہیں بتایا ۔ اس کی طرف سے فون نہیں آتا تھا، جب وہ فون کرتا تھا تبھی بات ہوتی تھی ۔ بارات آنے کے بعد وہ گھر پر لگاتار فون سے بات کررہی تھی ۔ رات میں موقع پاکر زیورات اور نقد رقم لے کر فرار ہوگئی ۔ علامتی تصویر۔
اس معاملہ میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس چکرپانی ترپاٹھی کا کہنا ہے کہ دولہے فریق کی طرف سے دولہن کے زیورات اور کیش لے کر فرار ہونے کی اطلاع ملی ہے ۔ معاملہ کی جانچ کی جارہی ہے ۔ علامتی تصویر۔
انہوں نے بتایا کہ اندیشہ ہے کہ دولہن اپنے عاشق کے ساتھ فرار ہوئی ہوگی ۔ فی الحال کیس درج کرکے معاملہ کی جانچ کی جارہی ہے۔ جلد ہی لٹیری دولہن کو گرفتار کرلیا جائے گا ۔ علامتی تصویر۔ علامتی تصویر۔

بامبے ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ’بے روزگار شوہر کو بیوی گزارا بھتہ ادا کرے…‘

ممبئی : ایک بے نظیر فیصلے میں بامبے ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے اس حکم کو برقرار رکھا ہے جس میں بیوی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے بے روزگار شوہر کو ₹ 10,000 ماہانہ گزارا بھتہ ادا کرے۔ یہ فیصلہ اس روایتی قانونی تصور کو چیلنج کرتا ہے جہاں عام طور پر شوہر کو بیوی کو گزارا بھتہ ادا کرنے کا حکم دیا جاتا ہے۔ ہائی کورٹ کا فیصلہ نچلی عدالت کے حکم کو چیلنج کرنے والی بیوی کی درخواست کے جواب میں آیا ہے۔ ‘Law Trend’ کی ایک رپورٹ کے مطابق عدالت نے ہندو میرج ایکٹ کے سیکشن 24 کا حوالہ دیا، جس میں “شوہر/بیوی” لفظ کا استعمال کیا گیا ہے۔ جس میں میاں بیوی دونوں شامل ہیں۔

اس لئے ازدواجی تنازعہ کی کارروائی کے دوران اگر کوئی بھی فریق گزربسر کرنے سے قاصر ہے، تو وہ دوسرے فریق سے گزارا بھتہ کا مطالبہ کر سکتا ہے۔ اس معاملے میں بیوی کو اپنے بے روزگار شوہر کو گزارا بھتہ ادا کرنے کا ابتدائی حکم کلیان کی ایک عدالت نے 13 مارچ 2020 کو جاری کیا تھا۔ اس ہدایت کو چیلنج کرتے ہوئے بیوی نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا اور دلیل دی تھی کہ وہ گزارا بھتہ ادا کرنے سے قاصر ہے۔

بیوی نے گزارا بھتہ دینے اداکرنے سے قاصر ہونے کی وجوہات کے طور پر ملازمت سے استعفیٰ کے ساتھ ساتھ ہوم لون کی قسطوں کی ادائیگی اور نابالغ بچے کی پرورش کے اپنے بوجھ کا حوالہ دیا تھا ۔ اس کے برعکس شوہر کے وکیل نے بیوی کے آمدنی کا ذریعہ بتائے بغیر ان اخراجات کو برداشت کرنے کی صلاحیت پر سوال اٹھایا۔

جسٹس شرمیلا دیشمکھ نے دونوں فریقوں کو سننے کے بعد نچلی عدالت کی اس دلیل سے اتفاق کیا کہ اگر بیوی واقعی قرض کی ادائیگی اور بچوں کی دیکھ بھال کی ذمہ داری اٹھا رہی ہے تو اسے اپنی آمدنی کا ذریعہ بتانا ہوگا، جو وہ کرنے میں ناکام رہی۔ لہٰذا عدالت نے بیوی کو حکم دیا کہ وہ اپنے بے روزگار شوہر کو ماہانہ 10,000 روپے گزارا بھتہ ادا کرے۔

شادی سے پہلے یہاں کے نوجوان کیوں کرا رہے ہیں میڈیکل ٹیسٹ؟ وجہ ہے کافی بڑی

مرادآباد: یوپی کا مرادآباد ان دنوں موضوع بحث ہے۔ کیونکہ یہاں کے نوجوان شادی سے پہلے کنڈلی نہیں بلکہ اپنی شادی کے لیے میڈیکل کنڈلی میچ کر رہے ہیں۔ تاکہ عمر بھر کا ساتھ آسان رہے۔ اس کے لیے گھر والے بھی ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔ علامتی تصویر۔

دراصل مرادآباد میں ایسے بہت سے لوگ ڈاکٹروں کے پاس آئے ہیں جنہوں نے اپنی شادی سے پہلے طرح طرح کے ٹیسٹ کروائے ہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے تصدیق کی ہے کہ ہمارے شریک حیات کو کوئی سنگین پریشانی تو نہیں ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق ایسے افراد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ علامتی تصویر۔
ڈیمیٹولاجسٹ ڈاکٹر ہمانشو چترویدی نے بتایا کہ آج کے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بہت زیادہ بیدار ہیں۔ وہ اپنی جان پر کسی قسم کا خطرہ مول لینے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ وہ اپنی بیوی سے شادی کرنے سے پہلے مختلف قسم کے طبی ٹیسٹ کروانا ضروری سمجھتے ہیں ۔ علامتی تصویر۔
انہوں نے بتایا کہ میرے پاس 10 سے زائد ایسے لوگ آئے ہیں جنہوں نے شادی سے قبل مختلف قسم کے ٹیسٹ کروائے ہیں۔ اس میں انہوں نے انتہائی سنگین بیماریوں کی جانچ کرائی ہے اور پتہ لگایا ہے کہ کہیں ان کے ساتھی کو کوئی ایسی بیماری تو نہیں ہے، جس کی وجہ سے انہیں مستقبل میں پچھتانا پڑے یا ان کی زندگی میں کوئی بحران پیدا ہو۔ علامتی تصویر۔
ڈاکٹر ہمانشو چترویدی نے مزید کہا کہ آج کے نوجوان بانجھ پن کے ٹیسٹ کو کافی اہم سمجھ رہے ہیں۔ لوگ بلڈ گروپ کمپیٹیبلٹی ٹیسٹ بھی کروا رہے ہیں۔ ڈاکٹر نے کہا کہ آج کے نوجوان فیملی فلاننگ کے نقطہ نظر سے ان ٹیسٹوں کو اہم سمجھ رہے ہیں۔ یہ ضروری ہے کہ آپ کا اور آپ کے ہم سفر کا آر ایچ فیکٹر ایک جیسا ہو۔ علامتی تصویر۔
اس کے علاوہ جینیاتی امراض سے متعلق ٹیسٹ، شادی سے پہلے جینیاتی ٹیسٹ، بریسٹ کینسر، پیٹ کے کینسر، گردے کی بیماری اور ذیابیطس وغیرہ کے ٹیسٹ اہم سمجھ رہے ہیں۔ علامتی تصویر۔
نوجوان نے بتایا کہ ہم نے شادی سے پہلے میڈیکل ٹیسٹ کروانا ضروری سمجھا۔ تاکہ آئندہ ہمیں پچھتانا نہ پڑے اور ہماری زندگی میں کوئی ناخوشگوار واقعہ یا پریشانی پیدا نہ ہو۔ علامتی تصویر۔ (Credit- Canva)
اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے شادی سے پہلے اپنے پارٹنرز کے طرح طرح کے ٹیسٹ کروائے ہیں۔ اس سے ہم اپنی زندگی اچھی طرح گزار سکیں گے۔ ڈاکٹر نے یہ بھی مشورہ دیا ہے کہ شادی سے پہلے اپنا اور اپنے ساتھی کا میڈیکل ٹیسٹ کروا لیں۔ علامتی تصویر۔