Tag Archives: coronavirus test

خواتین کے ساتھ coronavirus test کے نام پر کیا جارہا ہے غیر انسانی سلوک، دیکھ کر رہ جائیں گے دنگ

بیجنگ۔ چین میں کورونا وائرس کا قہر مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ چین کی مالیاتی دارالحکومت ، شنگھائی نے اپنے باشندوں کے لیے ہفتے میں تین بار ٹیسٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔ حالانکہ کورونا ٹیسٹ covid-19 Test کے نام پر خواتین کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے۔ اس کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ یہ ویڈیو چینی حکومت کی بے حسی پر سوال اٹھا رہی ہے۔

چند سیکنڈ کی ویڈیو میں ایک خاتون کو میز کے نیچے دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک ہیلتھ ورکر نے عورت کا ہاتھ مضبوطی سے پکڑ رکھا ہے۔ ایک اور ہیلتھ ورکر زبردستی خاتون کا کووڈ ٹیسٹ کروا رہی ہے۔ نمونے کے نام پر عورت کی عزت کا بھی خیال نہیں رکھا گیا۔ شنگھائی کی یہ ویڈیو بتا رہی ہے کہ کورونا ٹیسٹ کے نام پر خاتون کا ایسا سلوک صرف چین میں ہی ممکن ہے۔

یہ بھی پڑھیں: China میں سڑکوں پر بند تھیلوں میں پڑے ملے زندہ کتے۔بلی، جانئے کیا ہے خطرناک پلان
صرف پچھلے تین دنوں میں درجنوں کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پیر کو بیجنگ میں 70 کیسز رپورٹ ہوئے تھے جن میں سے 46 چاؤانگ میں تھے۔ 2.2 کروڑ آبادی والے بیجنگ شہر میں چاؤیانگ کی آبادی 35 لاکھ ہے۔ اگرچہ متاثرین کی تعداد کم ہو سکتی ہے لیکن کورونا سے بچاؤ کے لیے حکومت شنگھائی کی طرح سخت لاک ڈاؤن نافذ کر سکتی ہے۔

مزید پڑھئے:  Covid in Children: کورونا نے پھر پکڑا زور! بچوں میں انفیکشن زیادہ،ڈاکٹروں نے دی ضروری صلاح

آپ کو بتاتے چلیں کہ شنگھائی میں گزشتہ چار ہفتوں سے سخت لاک ڈاؤن ہے۔ چین اس وقت کویڈ 19 کے تیزی سے پھیلنے والے اومیکرون ویرئنٹ Omicron سے لڑ رہا ہے۔

Shaheer Sheikh Father Critical : کورونا انفیکشن کی وجہ سے وینٹی لیٹر پر ہے شہیر شیخ کے والد، ٹوئٹ کر کے فینس سے کی یہ گذارش

ممبئی:ملک بھر میں کورونا (Corona) کی وبا لوگوں کو اپنے چپیٹ میں لے رہی ہیں۔ انٹرٹنمنٹ انڈسٹری بھی اس سے بچ نہیں پائی ہے لیکن اب ایکٹرس کے بعد اُن کے افراد خاندان تک بھی کورونا پہنچ گیا ہے۔ ٹی وی کے مشہور ایکٹر (TV Actor)شہیر شیخ (Shaheer Sheikh) نے ٹوئٹ کرتے ہوئے اپنے فینس کو یہ گزارش کی ہے کہ وہ اُن کے والد کے لئے دعا کریں۔ دراصل، شہیر کے والد کو بھی کورونا ہوگیا ہے۔ شہیر نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ میرے ڈیڈ وینٹی لیٹر پر ہیں، انہیں بہت زیادہ کورونا انفیکشن ہوا ہے۔ پلیز آپ میرے پاپا کی ہیلتھ کے لئے دعائیں کیجئے۔

یہ ہے شہیر شیخ کا ٹوئٹ


وائرل ہورہی ہے شہیر کی پوسٹ
اپنے ٹوئٹ کے ساتھ شہیر شیخ نے اپنے والد کی ایک فوٹو شیئر کی ہے۔ ایک گھنٹے میں شہیر کی اس پوسٹ کو 550 ری ٹوئیٹ، 188 کووٹ اور 3080 لائیکس آئے ہیں۔ اس پوسٹ کے نیچے ایکٹر وتسل سیٹھ نے شہیر کے والد کی صحت کے لئے دعا مانگی ہے۔ صرف شہیر کے والد کے لئے اُن کے ایکٹرس دوستوں کے علاوہ اُن کے فینس بھی دعا مانگ رہے ہیں۔ آپ کو بتادیں کہ شہیر شیخ سوشل میڈیا پر کافی زیادہ مشہور ہیں اور اُن کے لاکھوں فینس بھی ورچول دنیا میں کافی ایکٹیو ہیں۔

فینس نے مانگی دعا
شہیر کی ایک فین لکھتی ہیں کہ ہمارے ایک پروفیسر نے کہا ہے کہ دنیا میں سب سے خطرناک بیماریاں ذیابطیس اور کینسر ہیں لیکن اب اُن میں کورونا بھی شامل ہوگیا ہے اور جو اس کورونا سے لڑ سکتے ہیں اور صحتمند ہوکر واپس آسکتے ہیں، وہ کسی جنگجو سے کم نہیں ہے۔ میں ایشور سے دعا کرتی ہوں کہ انکل اس لڑائی کو جلد ہی جیت لیں۔ تو ایک فین شہیر کو کہتی ہیں کہ آپ اسٹرانگ رہیے شہیر۔ میں اُن کی اسپیڈ ریکوری کے لئے دعا کرتی ہوں۔

T20 World Cup: پاکستانی کھلاڑیوں کی کورونا رپورٹ سے متعلق آیا بڑا اپڈیٹ

نئی دہلی: متحدہ عرب امارات اور عمان میں ہونے والے ٹی-20 عالمی کپ (ICC T20 World Cup 2021) کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم (Pakistan Cricket Team) میں شامل کئے گئے سبھی کھلاڑیوں کی کورونا کی جانچ رپورٹ (Corona Test Report) نگیٹیو (منفی) آئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہفتہ کے روز یہ اطلاع دی۔ پی سی بی نے کہا کہ کھلاڑیوں نے جمعہ کو لاہور کے ایک ہوٹل میں بایو – سیکیور ببل میں داخلہ حاصل کیا تھا۔ اس کے بعد سبھی کھلاڑیوں کا کورونا ٹسٹ ہوا تھا، جس کی رپورٹ نگیٹیو آئی ہے۔ اب کھلاڑی اتوار سے ٹریننگ شروع کریں گے۔

پی سی بی نے ایک دن پہلے ہی ٹیم کا ٹریننگ شیڈول جاری کیا تھا۔ تب پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا تھا کہ کھلاڑی 12-11 اکتوبر کو دوپہر ڈیڑھ بجے لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گراونڈ پر ٹریننگ کریں گے۔ وہیں 14 اکتوبر کو ڈے نائٹ پریکٹس میچ کھیلا جائے گا۔ یہ مقابلہ شام 6 بجے سے شروع ہوگا۔ 13 اکتوبر کو ٹیم ٹریننگ نہیں کرے گی۔ پاکستانی ٹیم 15 اکتوبر کو چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعہ متحدہ عرب امارات روانہ ہوگی۔

پاکستانی ٹیم میں تین تبدیلیاں ہوئیں

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے ٹی-20 عالمی کپ کے لئے اعلان کی گئی ٹیم میں تین بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔ ٹورنا منٹ کے لئے (T20 World Cup 2021) فخرزماں (Fakhar Zaman) کو 15 رکنی ٹیم میں جگہ مل گئی ہے۔ وہ ونڈے میں ڈبل سنچری لگانے والے پاکستان کے واحد کھلاڑی ہیں۔ وہ پہلے ریزرو کھلاڑی کے طور پر شامل تھے۔ اس کے علاوہ سابق کپتان سرفراز احمد (Sarfaraz Ahmed) اور حیدر علی (Haider Ali) کو بھی ٹیم میں جگہ دے دی گئی ہے۔ عالمی کپ 14 اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے۔ پاکستان کو پہلے میچ میں 24 اکتوبر کو ٹیم انڈیا سے مدمقابل ہونا ہے۔

ایک دن پہلے لگائی نصف سنچری، پھر بھی ٹیم سے باہر

 بائیں ہاتھ کے بلے باز خوش دل شاہ نے پاکستان میں چل رہے نیشنل ٹی-20 عالمی کپ کے ایک مقابلے کے دوران جمعرات کو نصف سنچری لگائی تھی۔ انہوں نے ناٹ آوٹ 51 رنوں کی اننگ کھیلی تھی۔ اس کے بعد بھی وہ عالمی کپ ٹیم سے باہر کر دیئے گئے ہیں۔ وہ 8 میچوں میں 173 رن بنا چکے ہیں۔ وہیں فخر زماں 4 میچ میں صرف 88 رن بنا پائے ہیں۔ اس کے بعد وہ عالمی کپ ٹیم میں شامل کر لئے گئے ہیں۔ سرفراز احمد نے ایک نصف سنچری کے سہارے 185 جبکہ حیدر علی نے تین نصف سنچری کے ساتھ سب سے زیادہ 315 رن بنائے ہیں۔ وہیں اعظم خان 8 میچوں میں صرف 123 رن بناسکے۔ وہ ایک بھی نصف سنچری نہیں لگا سکے تھے۔

ٹی-20 عالمی کپ 2021 کے لئے پاکستانی ٹیم

بابر اعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، آصف علی، صہیب مسعود، سرفراز احمد (وکٹ کیپر)، حیدر علی، فخر زماں، محمد حفیظ، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، شاہین شاہ آفریدی، حارث روف، حسن علی، عماد وسیم

ریزرو کھلاڑی: عثمان قادر، شہنواز دہانی، خوش دل شاہ

شادی سے 3 دن پہلے دلہن نکلی کورونا پازیٹو، تو دولہے نے کر ڈالا کچھ ایسا دیکھتے رہ گئے لوگ

امریکہ (US) کے کیلیفورنیا (California) میں ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے جو سوشل میڈیا (Social Media) پر کافی وائرل (Viral Photos) ہے اور پیار کی نذیر کی طرح پیش کیا جا رہا ہے۔ (Photo Credit: Instagram/@jesscaste)
یہاں شادی سے صرف تین دن پہلے دلہن کورونا وائرس پازیٹو (Coronavirus Positive) ہو گئی اور شادی ہونا ناممکن نظر آنے لگا۔ حالانکہ دولہے نے ہار نہیں مانی اور جگاڑ سے اسی دن شادی کی۔ ان دونوں کی شادی کی تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ (Photo Credit: Instagram/@jesscaste)
کیلیفورنیا (California) کے رہنے والے یگل، پیٹرک ڈیل گاڈو (Patrick Delgado) اور لارین جمینیز (Lauren Jimenez) نے اپنے بڑے دن کے لئے سب کچھ مقرر کیا تھا لیکن اس سے پہلے دونوں کو جھٹکا لگ گیا۔(Photo Credit: Instagram/@jesscaste)
لارین نے شادی سے تین دن پہلے کورنا وائرس ٹیسٹ (coronavirus test) کروایا اور ٹیسٹ میں اس کی رپورٹ کووڈ پازیٹو آئی۔ حالانکہ دونوں نے جگاڑ سے شادی کی۔ (Photo Credit: Instagram/@jesscaste)
فوٹو گرافر نے اس انوکھی شادی کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ جیکسن نے لکھا، شادی سے دو دن پہلے جب آپ کی رپورٹ کووڈ پازیٹو آئے تو آپ کیا کریں گے۔ (Photo Credit: Instagram/@jesscaste)
شادی کا دن رد ہو جائے گا یا تو آپ کیلئے سارے دروازے بند کر دئے جائیں گے اور آپ کو پتہ نہیں چلے گا کہ شادی کب ہوگی۔(Photo Credit: Instagram/@jesscaste)
اس کے بعد انہوں نے بتایا کہ تبھی ایک شاندار آئیڈیا آیا اور ایک خوبصورت شادی شادی ہوئی۔ (Photo Credit: Instagram/@jesscaste)

امریکہ  (US) کے کیلیفورنیا (California) میں ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے جو سوشل میڈیا (Social Media)  پر کافی وائرل (Viral Photos) ہے اور پیار کی نذیر کی طرح پیش کیا جا رہا ہے۔ (Photo Credit: Instagram/@jesscaste)

یہاں شادی سے صرف تین دن پہلے دلہن کورونا وائرس پازیٹو (Coronavirus Positive) ہو گئی اور شادی ہونا ناممکن نظر آنے لگا۔ حالانکہ دولہے نے ہار نہیں مانی اور جگاڑ سے اسی دن شادی کی۔ ان دونوں کی شادی کی تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔  (Photo Credit: Instagram/@jesscaste)

کیلیفورنیا (California) کے رہنے والے یگل، پیٹرک ڈیل گاڈو (Patrick Delgado) اور لارین جمینیز (Lauren Jimenez) نے اپنے بڑے دن کے لئے سب کچھ مقرر کیا تھا لیکن اس سے پہلے دونوں کو جھٹکا لگ گیا۔(Photo Credit: Instagram/@jesscaste)

لارین نے شادی سے تین دن پہلے کورنا وائرس ٹیسٹ (coronavirus test) کروایا اور ٹیسٹ میں اس کی رپورٹ کووڈ پازیٹو آئی۔ حالانکہ دونوں نے جگاڑ سے شادی کی۔ (Photo Credit: Instagram/@jesscaste)

فوٹو گرافر نے اس انوکھی شادی کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ جیکسن نے لکھا، شادی سے دو دن پہلے جب آپ کی رپورٹ کووڈ پازیٹو آئے تو آپ کیا کریں گے۔ (Photo Credit: Instagram/@jesscaste)

اس کے بعد انہوں نے بتایا کہ تبھی ایک شاندار آئیڈیا آیا اور ایک خوبصورت شادی شادی ہوئی۔ (Photo Credit: Instagram/@jesscaste)

 

 

पेशेवर फोटोग्राफर ने इस अनूठी शादी की तस्वीरें सोशल मीडिया पर शेयर की हैं. जैक्सन ने लिखा, ‘शादी से दिन दिन पहले जब आपकी रिपोर्ट पॉजिटिव आए, तो आप क्या करेंगे. शादी का दिन कैंसिल हो जाएगा या तो आपके लिए सारे दरवाजे बंद कर दिए जाएंगे और आपको पता नहीं चलेगा कि शादी कब होगी.’ उसके बाद उन्होंने बताया कि तभी एक शानदार आइडिया आया और एक खूबसूरत शादी हुई. जानिए कैसे लॉरेन जिमेनेज़ ने क्वारंटाइन में रहने के बावजूद पैट्रिक से शादी रचाई.

 

फर्स्ट फ्लोर पर थी दुल्हन और नीचे खड़ा रहा दूल्हा
इन तस्वीरों में देखा जा सकता है कि दुल्हन एक खिड़की पर बैठी है और दूल्हा जमीन पर खड़ा हुआ है. दोनों ने एक रस्सी से एक-दूसरे को बांधा हुआ है. पोस्ट के कैप्शन में जैक्सन ने यह भी बताया कि कैसे कठिन परिस्थितियों के बावजूद युगल ने अंगूठी बदली और प्यार दिखाया. उसने अपनी पोस्ट को यह लिखकर समाप्त किया कि दंपति ने अपने सकारात्मक दृष्टिकोण से उसे कितना प्रेरित किया. उन्होंने लिखा, ‘”मैं आप लोगों से बहुत प्यार करता हूं और हर स्थिति से सर्वश्रेष्ठ बनाने के लिए आपका सकारात्मक दृष्टिकोण मुझे प्रेरित करता है.’

 

 

مہاراشٹر میں کووڈ19 کے معاملات میں اضافہ، حکومت الرٹ، 8 اضلاع میں کورونا وبا کا خطرہ بڑھا

ممبئی: ملک کے کئی حصو ں میں کورونا نے پھر قہر برپا (Coronavirus in India) کردیا ہے جن میں مہاراشٹر (Maharashtra) شامل ہے۔ مہاراشٹر کے 8 ضلعوں میں کورونا وبا (Covid-19 pandemic) کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ جس میں رتنا گیری، بیڑ، سندو درگ، رائے گڑھ، ستارا، امراوتی، اکولہ اور ایوت محل شامل ہیں۔ ملی اطلاع کے مطابق یہاں پر گزشتہ تین ہفتوں سے کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ حالانکہ مریض بھی بڑی تعداد میں صحت یاب بھی ہورہے ہیں۔ کورونا کے تیزی سے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر ریاست کی ادھو ٹھاکرے (Uddhav Thackeray) سرکار نے پھر سے پابندیاں عائد کرنی شروع کردی ہیں۔ وہیں میونسپل کارپوریش نے ممبئی کے لئے نئی گائیڈ لائن (Guidelines) جاری کردی ہیں اورلوگوں سے اپیل کی جارہی ہے کہ وہ گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کریں

اس بیچ ا مرواتی میں سنیچر کی رات 8 بجے سے لاک ڈاؤن لگا دیا جائے گا۔ پیر کو صبح 7 بجے تک تمام سرگرمیاں ٹھپ رہیں گی۔ دوسری جانب این سی پی لیڈر اور سابق وزیر ایکناتھ کھڑ سے (eknath khadse) اور رکن اسمبلی بچو کڑھو دوبارہ کورونا پازیٹو (Coronavirus Positive) پائے گئے ہیں۔ کھڑسے بامبے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ انہوں نے ٹویٹ کرکے کورونا سے متاثر ہونے کی اطلاع دی ہے۔ انہوں نے کہاکہ” مجھے گزشتہ سال ستمبر میں کورونا ہوا تھا، فی الحال میری رپورٹ پازیٹیو آئی ہے اور میں بہتر محسوس کررہا ہوں۔“


وہیں وزیرمملکت برائے آبی وسائل بچو کڑھو نے بھی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی اطلاع دی ہے۔ دونوں لیڈروں نے کہاکہ حالیہ دنوں میں جو لوگ ان کے رابطے میں آئے تھے وہ اپنا کورونا ٹیسٹ کروالیں۔ اس کے علاوہ وزیر صحت راجیش ٹوپے، ریاستی وزیر جینت پاٹل اور وزیر مملکت راجندر سگنے بھی کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں۔


24 گھنٹوں میں 6.112 نئے مریض
2159 مریض ڈسچارج،44 کی موت
٭ ریاست میں کل مریضوں کی تعداد 20.87.632
٭24 گھنٹوں میں 44 مریض کی موت، اب تک کووڈ19 سے مہاراشٹر میں 51,713 افراد کی موت واقع ہوچکی ہے۔
٭ ریاست میں ایکٹو مریضوں کی تعداد 44,765
٭ ممبئی میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 823 نئے معاملے،6 افراد کی موت
٭ ممبئی میں اب تک کل کیس3,17,310
اب تک11,437 اموات
٭سرکاری اطلاع کے مطابق آج2,159 مریض صحت یاب ہوکر اپنے گھر گئے، اب تک صحت یات ہونے والے مریضوں کی تعداد19,89,963 ہے۔
٭ مہاراشٹر میں ریکوری ریٹ95.32 فیصد اور اموات کی شرح2.48 بتایا جاتا ہے۔

(رپورٹ: وسیم انصاری)

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن اور ان کی بیٹی آرادھیا بچن سمیت جیا بچن کی بھی کووڈ-19 ٹیسٹ رپورٹ آئی

بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan) کو کورونا پازیٹو پائے جانے کے بعد ممبئی کے ناناوتی اسپتال (Nanavati Hospital) میں داخل کرایا گیا ہے۔ وہیں اس کے بعد ابھیشیک بچن (Abhishek Bachchan) بھی کووڈ-19 پازیٹو (Coronvairus Positive) پائے گئے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ ابھیشیک بھی اداکار امیتابھ بچن کے ساتھ اسپتال میں موجود ہیں۔ اور ان کے بعد ایشوریہ رائے بچن( Aishwarya Rai) ، آرادھیا رائے بچن(Aaradhya Rai Bachchan) اور جیا بچن (Jaya Bachchan) کی کورونا وائرس ٹیسٹ (coronavirus test) کی رپورٹس بھی آگئی ہے۔
نیوز 18 کو اسپتال کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ایشوریہ رائے بچن( Aishwarya Rai) ، آرادھیا رائے بچن(Aaradhya Rai Bachchan) اور جیا بچن (Jaya Bachchan)  کی کورونا وائرس ٹیسٹ  (coronavirus test) کی رپورٹس منفی(coronavirus negative)  آئی ہے۔ اس سے قبل امیتابھ بچن اور ان کے بیٹے ابھیشیک بچن کو کوڈ 19 پازیٹو پایا گیا ہے۔ کوروناوائرس ہلکی علامات ظاہر ہونے کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا دیا گیا ہے۔
بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan) کو کورونا پازیٹو پائے جانے کے بعد ممبئی کے ناناوتی اسپتال (Nanavati Hospital) میں داخل کرایا گیا ہے۔ بتادیں کہ 77 سال کے اداکارر امیتابھ بچن نے خود ٹویٹ کرکے یہ جانکاری دی ہے۔ اداکار اب بھی اپنے کریئر میں کافی مصروف اور ٹویٹر پر ایکٹو رہتے ہیں۔ ہیں امیتابھ بچن کے بیٹے اور اداکار ابھیشیک بچن  (Abhishek Bachchan) بھی  کووڈ-19 پازیٹو (Coronvairus Positive)  پائے گئے ہیں۔


ابھیشیک بچن نے ٹویٹ کرکے بتایا کہ ، آج مجھے اور میرے والد کو کورونا وائرس پازیٹو پایا گیا ہے۔ ہم دونوں کو کافی ہلکی علامات تھیں جس کے بعد ہمیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ہم نے سبھی متعلقہ اتھارٹیز کو اس کے بارے میں جانکاری دے دی ہے۔ اس کے علاوہ ہماری فیملی اسٹاف کی جانچ بھی ہوچکی ہے۔ میں آپ ساے گزارش کرتا ہوں کہ آپ سبھی گھبرائیں نہیں اور امن بنائے رکھیں۔ شکریہ۔۔۔


امیتابھ بچن نے اپنے ٹویٹ میں بتایا ہے کہ ، ‘مجھے کورونا وائرس پازیٹو پایا گیا ہے اور اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اسپتال  (Hospital)، انتظامیہ کو اطلاع دے رہا ہے۔ امیتابھ بچن کی فیملی اور اور اسٹاف کی کورونا رپورٹ کا انتظار ہے۔ وہ سبھی گزشتہ دس دنوں میں میری نزدیک رابطے میں آئے ہیں۔ ان سے گزارش ہے کہ وہ مہربانی کرکے خود کی جانچ کرائیں”۔


اس کے علاوہ ابھیشیک نے جانکاری دی کہ بی ایم سی ہمارے رابطے میں ہے اور ہم ان کا پوری طرح ساتھ دے رہے ہیں۔
بتادیں کہ امیتابھ بچن کے کووڈ-19 پازیٹو (Coronvairus Positive)  پائے جانے کے بعد ان کے اسٹاف کا بھی کوروناوائرس ٹیسٹ  (Corona Test) کیا گیا ہے۔


حال ہی میں امیزون پرائم ویڈیوز(Amazon Prime Videos) پر ان کی فلم گلابو ستابو ریلیز ہوئی ہے،