Tag Archives: rajasthan

بھابھی کو لینے اس کے مائیکہ گیا دیور، بھائی کی سالی کو دیکھ کر آگیا اس پر دل اور پھر…

چورو : چورو ضلع میں ایک اور محبت کرنے والا جوڑا لو میریج کرنے کے بعد خوف میں مبتلا ہے۔ یہاں ایک نوجوان نے اپنے بھائی کی سالی کے ساتھ محبت کی شادی کی تھی لیکن بعد میں جوڑے کو جان کے خطرہ کا اندیشہ پیدا ہوگیا ۔ کوئی دوسرا راستہ نہ دیکھ کر یہ پیار کرنے والا جوڑا اب پولیس کے پاس پہنچا ہے اور تحفظ کی درخواست کی ہے۔ علامتی تصویر۔

اس جوڑے کی محبت کی کہانی چھ سال پرانی ہے۔ جب تک عشق کا رشتہ تھا، کسی کو اس کی خبر نہیں ہوئی۔ لیکن جیسے ہی دونوں نے محبت کی شادی کی تو ساری دنیا دشمن بن گئی۔علامتی تصویر۔
معلومات کے مطابق محبت کا یہ معاملہ چورو کے رتن گڑھ اور سردارشہر علاقہ سے جڑا ہے۔ رتن گڑھ کے قریب دھیردیسر چوٹیان گاؤں کے رہنے والے 24 سالہ مہندر نامی شخص نے اپنے بھائی کی سالی سے محبت کی شادی کر لی ہے۔علامتی تصویر۔
اب ان دونوں کو ڈر ہے کہ ان کے گھر والے ان کے ساتھ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ اس لیے انہوں نے پولیس کی پناہ لی ہے۔ جوڑے نے بتایا کہ دونوں اب سیکورٹی کو لے کر ایس پی آفس پہنچے ہیں۔ دونوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے محبت کی شادی کی ہے ، کوئی جرم نہیں کیا ہے۔ انہیں سیکورٹی فراہم کی جائے۔علامتی تصویر
مہندر نے بتایا کہ تقریباً 6 سال پہلے جب وہ اپنی بھابھی کو لینے اس کے مائیکہ سردارشہر تحصیل کے گاؤں لاڈیرہ گیا تھا۔ وہاں اس کی بھابھی کی چھوٹی بہن سنتوش سے اس کی دوستی ہو گئی۔علامتی تصویر۔
بعد ازاں دونوں نے موبائل پر بات کرنا شروع کر دی اور محبت پروان چڑھنے لگی ۔ پھر انہوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔ لاڈیرہ کی رہنے والی 22 سالہ لڑکی سنتوش نے بتایا کہ اس نے رتن گڑھ کے شیو مندر میں اپنی بہن کے دیور مہندر سے شادی کرلی۔علامتی تصویر۔ (Credit- Canva)
دونوں کے مطابق جب انہیں لگا کہ ان کے گھر والے ان کی شادی کیلئے راضی نہیں ہوں گے تو وہ 7 مارچ کو اپنے اپنے گھر سے بھاگ گئے۔ اس کے بعد دونوں کی شادی اسی دن رتن گڑھ کے شیو مندر میں ہوئی۔علامتی تصویر۔ (Credit- Canva)
اب ان دونوں کو ڈر ہے کہ کہیں ان کے گھر والے ان کے ساتھ کوئی ناخوشگوار حرکت نہ کریں۔ اس لیے انہیں پولیس تحفظ فراہم کی جائے تاکہ وہ سکون سے رہ سکیں۔ قابل ذکر ہے کہ چورو میں اس طرح کے کئی معاملے سامنے آ چکے ہیں۔علامتی تصویر۔

بڑا بھائی بنا حیوان، چھوٹے بھائی کی نئی نویلی دولہن پر ڈالی گندی نظر، شوہر نے بھی دیا بھائی کا ساتھ اور پھر…

چورو : راجستھان کے چورو ضلع کی راج گڑھ تحصیل میں اتر پردیش کے میرٹھ ضلع کی ایک 25 سالہ شادی شدہ خاتون کی دل دہلا دینے والی کہانی سامنے آئی ہے۔ شادی شدہ خاتون کا الزام ہے کہ اس کے جیٹھ نے اس کی عصمت دری کی۔ متاثرہ نے اپنے شوہر پر بھی کئی سنگین الزامات لگائے ہیں۔ متاثرہ کی رپورٹ پر راج گڑھ پولیس اسٹیشن نے ملزم کے خلاف آئی پی سی کی سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ متاثرہ کو چورو کے گورنمنٹ انڈین ڈسٹرکٹ اسپتال میں طبی علاج کرایا گیا ہے۔ علامتی تصویر۔

متاثرہ نے بتایا کہ وہ اتر پردیش کے میرٹھ کی رہنے والی ہے۔ اپریل 2023 میں اس کی شادی تحصیل راج گڑھ کے ایک گاؤں کے رہنے والے ایک شخص سے ہوئی تھی۔ شادی کے بعد وہ راج گڑھ میں رہنے لگی تھی۔ علامتی تصویر۔
شادی کے بعد اس کا شوہر اور سسرال والے اس سے 2 لاکھ روپے مانگتے تھے۔ اس کو بدصورت کہہ کر ہراساں کیا گیا۔ اس کا شوہر اس کے ساتھ مار پیٹ کرتا تھا۔ اس کا جیٹھ نے اس پر بری نظر رکھتا تھا کیونکہ اس نے 2 لاکھ روپے کا مطالبہ پورا نہیں کیا تھا۔ علامتی تصویر۔
متاثرہ کے مطابق ایک دن جب وہ کمرے میں تنہا تھی تو اس کا جیٹھ وہاں آیا اور اس کے ساتھ زیادتی کی۔ جب اس نے اس کی شکایت اپنے شوہر اور جیٹھانی سے کی تو انہوں نے اس کے ساتھ مار پیٹ شروع کردی۔ علامتی تصویر۔
متاثرہ نے الزام لگایا کہ اس کا شوہر اس سے جان چھڑانے کے لئے اس کے ساتھ بدتمیزی کرتا ہے۔ متاثرہ کے مطابق صرف یہی نہیں جب وہ حاملہ تھی تو اس کے جیٹھ نے اس کے ساتھ مار پیٹ کی ۔ اس نے اس کے پیٹ میں لات ماری، جس کی وجہ سے اس کا اسقاط حمل ہوگیا۔ علامتی تصویر۔
متاثرہ کا الزام ہے کہ اس تشدد کے بعد بھی جب اس نے سسرال کا گھر نہیں چھوڑا تو ملزم شوہر اور اس کے سسرال والوں نے اسے مارا پیٹا اور گھر سے باہر نکال دیا۔ بار بار کہنے کے باوجود اسے گھر میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ علامتی تصویر۔
راج گڑھ پولیس نے متاثرہ کی رپورٹ پر آئی پی سی کی دفعہ 376، 377، 313، 323، 498 اے، 506 اور 406 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ وہ انصاف کی منتظر ہے۔ علامتی تصویر۔

بیوی کو روتے روتے ہوا رشتہ دار سے پیار، شوہر سے کہا : تو بیکار، عاشق ہی میری دنیا اور پھر….

چورو : راجستھان کے چورو ضلع میں شوہر کی اذیت رسانی سے پریشان ایک خاتون نے اپنے عاشق کا ہاتھ تھام لیا۔ وہ اب اپنے شوہر سے جان چھڑا کر اپنے عاشق کے ساتھ رہنا چاہتی ہے۔ لیکن پریشانی یہ ہے کہ اس کو اپنے شوہر اور گھر والوں کی طرف سے دھمکیاں مل رہی ہیں۔ اس سے خوفزدہ ہوکر دو بیٹیوں کی اس ماں نے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ پولیس سے رجوع کیا اور تحفظ کی درخواست کی ہے۔ خاتون فی الحال اپنے عاشق کے ساتھ لیو ان ریلیشن شپ میں رہ رہی ہے۔

چورو ایس پی آفس پہنچی راجل دیسر کی 27 سالہ سریتا نے بتایا کہ اس کا خاندان ابھی سروہی میں رہتا ہے۔ سال 2014 میں اس کی شادی چورو ضلع میں واقع سالاسر کے رہنے والے ایک شخص سے ہوئی تھی۔ اس کا شوہر شرابی ہے۔ شراب پینے کے بعد اسے مارتا تھا۔ تین سال پہلے اس کے شوہر نے شراب پی کر اس کے ساتھ مار پیٹ کی اور پھر گھر سے باہر نکال دیا تھا۔ علامتی تصویر۔
اس کے بعد جب وہ گھر کے باہر بیٹھی رو رہی تھی تبھی اس نے پہلی بار بیداسر کے دڑیبا گاؤں کے رہنے والے گوپال پرجاپت (28) کو دیکھا۔ گوپال اس کے رشتہ داروں میں سے ہی ہے۔ گوپال نے اسے متاثر کردیا۔ اس کے بارے میں میرے دل میں ایک الگ احساس پیدا ہونے لگا۔ علامتی تصویر۔
سریتا نے بتایا کہ تقریباً 7 ماہ پہلے اس کی دوبارہ گوپال سے سوجان گڑھ کے اسپتال میں ملاقات ہوئی تھی۔ وہ دونوں اس وقت بیمار تھے اور دوا لینے اسپتال گئے تھے۔ اس کے بعد دونوں موبائل پر باتیں کرنے لگے۔ علامتی تصویر۔
اس دوران وہ اپنے شوہر سے پریشان ہو کر اپنے مائیکہ میں ہی رہ رہی تھی۔ گزشتہ 9 فروری 2024 کو وہ اپنی ایک بیٹی کے ساتھ گھر سے نکل گئی اور گوپال کے ساتھ کوٹا آگئی۔ علامتی تصویر۔
2 مارچ کو دونوں سروہی تھانے پہنچے۔ وہاں انہوں نے اپنے شوہر کی حرکتیں بتاتے ہوئے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ ان کی ایک بیٹی اب بھی اس کے شوہر کے پاس ہے۔ سریتا کے مطابق اب وہ گوپال کے ساتھ ہی رہنا چاہتی ہے۔ علامتی تصویر۔
گوپال نے بتایا کہ اس نے بی کام تک تعلیم حاصل کی ہے اور فی الحال کوٹا میں اکاؤنٹس کا کام کرتا ہے۔ سریتا نے دسویں تک تعلیم حاصل کی ہے۔ سریتا اس کے ساتھ اپنی مرضی سے لیو ان ریلیشن شپ میں رہ رہی ہے۔ لیکن دونوں کو مسلسل دھمکیاں مل رہی ہیں۔ انہیں پولیس تحفظ کی ضرورت ہے۔ کیونکہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔ علامتی تصویر۔

پانچ بچوں کے باپ کو ہوا 26 سال کی لڑکی سے پیار، بیوی نے کہا کوئی اعتراض نہیں، ساتھ رہیں گے اور پھر…

چورو : چورو ضلع میں ایک عجیب و غریب محبت کی کہانی سامنے آئی ہے۔ یہاں پانچ بچوں کے باپ کو 26 سالہ لڑکی سے پیار ہو گیا۔ اس شخص نے اپنی گرل فرینڈ اور بیوی کو ایک دوسرے سے بات کرنے کے لئے ملایا۔ بیوی نے بھی اس پر کوئی اعتراض نہیں کیا۔ اس نے کہا کہ کوئی بات نہیں ہم ساتھ رہ لیں گے۔ لیکن اس پوری کہانی میں گرل فرینڈ کا بھائی ویلن بن گیا۔ اس نے عاشق شخص اور اپنی بہن کو گولی مارنے کی دھمکی دی ہے۔ اس پر بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ نے پولیس سے رابطہ کرکے تحفظ کی درخواست کی ہے۔

معلومات کے مطابق یہ عجیب و غریب محبت کی کہانی چورو ضلع کے تارا نگر علاقے سے متعلق ہے ۔ تحصیل تارا نگر کے گاؤں مداواس کی بی ایڈ کی طالبہ لکشمی نے 5 بچوں کے باپ ٹرک ڈرائیور کا ہاتھ تھام لیا ہے۔ یہ 26 سالہ لڑکی ایک ٹرک ڈرائیور کے ساتھ لیو ان ریلیشن شپ میں رہ رہی ہے۔ علامتی تصویر۔
حیران کن بات یہ ہے کہ اس ٹرک ڈرائیور کی بیوی بھی اس کے ساتھ ہی رہے گی۔ سب کچھ سب کی رضامندی سے ہوا ہے۔ لیکن گرل فرینڈ کے بھائیوں کو یہ رشتہ پسند نہیں آیا۔ اس نے عاشق ٹرک ڈرائیور اور لڑکی کو گولی مارنے کی دھمکی دی ہے۔ اس کے بعد دونوں حال ہی میں سیکورٹی کا مطالبہ کرتے ہوئے ایس پی آفس پہنچے۔ علامتی تصویر۔
تارا نگر پولیس بھی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے دفتر پہنچی اور لڑکی کا بیان ریکارڈ کیا۔ لکشمی نے بتایا کہ وہ تارا نگر کے وارڈ نمبر 7 کے رہنے والے نریندر سنگھ کے ساتھ اپنی مرضی سے لیو ان ریلیشن شپ میں رہ رہی ہے۔ اس نے بتایا کہ نریندر ایک ٹرک ڈرائیور ہے اور شادی شدہ بھی ہے۔ وہ خود تارا نگر میں بی ایڈ کر رہی ہے۔ علامتی تصویر۔
وہیں نریندر نے بتایا کہ اس کی شادی 2007 میں ہوئی تھی۔ وہ 4 بیٹیوں اور ایک بیٹے کا باپ ہے۔ اس کی بیوی چھوٹی چھوٹی باتوں پر اس سے جھگڑا کرتی ہے اور وہ کافی چڑچڑی طبیعت کی ہے۔ علامتی تصویر۔
نریندر نے بتایا کہ وہ لکشمی کے بھائی سے شناسائی تھی ۔ تقریباً 5 سال پہلے وہ لکشمی کے گاؤں ایک شادی میں گیا تھا۔ وہاں اس کی لکشمی سے ملاقات ہوگئی۔ اس کے بعد دونوں موبائل پر بات کرنے لگے۔ وہ لکشمی کو پسند کرنے لگا۔ علامتی تصویر۔
نریندر نے بتایا کہ اس نے اپنی بیوی کو اس بارے میں بتایا اور اسے موبائل پر لکشمی سے بات کرنے کے لیے بھی کہا۔ اس کی بیوی کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ اب وہ اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ ساتھ اپنی گرل فرینڈ لکشمی کو بھی اپنے ساتھ ہی رکھے گا ۔ علامتی تصویر۔
لکشمی نے بتایا کہ 23 فروری کو دونوں اپنا گھر چھوڑ کر جے پور آگئے۔ ان دونوں نے جے پور میں کافی سیر کی۔ اب اس کے بھائی نے پہلے فیس بک کے ذریعے دونوں کو گولی مارنے کی دھمکی دی۔ اس کے بعد اب دوبارہ دھمکی آمیز پیغامات بھیج رہے ہیں۔ علامتی تصویر۔
ادھر اس پورے معاملہ میں تارا نگر پولیس نے بتایا کہ کنبہ نے لکشمی کی گمشدگی کی شکایت درج کرائی تھی، اس لئے ان کے بیانات لئے جا رہے ہیں۔ لکشمی کے چار بھائی ہیں۔ علامتی تصویر۔ (Credit- Canva)

ہیلو میں بول رہی ہوں…پاکستان کی حسینہ ایک سال سے کررہی تھی بات اور پھر …

پاکستان کی ایک حسیہ نے معلومات اکٹھی کرنے کے لئے اپنے حسن کا جال بچھایا ۔ وہ گزشتہ ایک سال سے آرمی ایریا میں ایک شخص سے فون پر بات کر رہی تھی۔ یہ حسینہ اس شخص کو اپنی محبت بھری باتوں میں پھنسا کر اس سے فوج کے علاقے کے بارے میں اہم معلومات حاصل کررہی تھی۔ جب تحقیقاتی ایجنسی کو اس کا علم ہوا تو مہاجن آرمی ایریا کا ویٹ کینٹین آپریٹر کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم مہاجن خاتون پاک ہینڈلر کو حساس معلومات بھیج رہا تھا۔

راجستھان انٹیلی جنس نے ملٹری انٹیلی جنس بیکانیر کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پاکستان انٹیلی جنس ایجنسی کے لیے جاسوسی کر رہے بیکانیر کی تحصیل ڈونگر گڑھ کے لکھاسر علاقے کے گاؤں اپر کا باس کے رہنے والے وکرم سنگھ کو گرفتار کیا ہے ۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس انٹیلی جنس سنجے اگروال نے بتایا کہ وکرم سنگھ سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستانی انٹیلی جنس ہینڈلرز کے مسلسل رابطے میں تھا۔

وکرم، ہنی ٹریپ کے لالچ میں آکر سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستانی خاتون ایجنٹ کے ساتھ رابطے میں رہ کر اسٹریٹجک اہمیت کی معلومات شیئر کر رہا تھا۔ وکرم سنگھ طویل عرصے سے آرمی ایریا مہاجن بیکانیر میں وینٹ کینٹین چلا رہا تھا۔ تقریبا ایک سال سے یہ پاکستانی انٹیلی جنس ایجنٹ انیتا کے رابطے میں تھا۔

یہ بھی پڑھئے:  ’8 کروڑ کی کال…‘ خاتون نے خوشی خوشی اٹھایا فون، ایک لمحہ میں جہنم بن گئی زندگی، معاملہ سن کر پولیس بھی رہ گئی دنگ

یہ بھی پڑھئے:  بنگلہ دیش سے ہندوستان میں داخل ہوا ٹرک، شٹر کھولتے ہی چکرا گیا بی ایس ایف جوانوں کا سر

پاک ہینڈلر کی خواہش کے مطابق وکرم آرمی ایریا کی حساس معلومات جیسے کہ تصاویر پابندی والے علاقوں کی لوکیشن اور ویڈیوز اور یونٹس اور افسران کے بارے میں معلومات سوشل میڈیا پر فراہم کر رہا تھا۔

دولہا چڑھ رہا تھا گھوڑی، اچانک پہنچی تین تھانوں کی پولیس، گھیر لیا پورا گاوں، رشتہ داروں میں مچ گئی کھلبلی

Alwar News, Alwar Current News, Alwar Latest News, Alwar Today Latest News, Alwar Big News, Dalit Groom Nikas, Khairthal News, Khairthal Big News, Shocking News, Wedding News, odd news, OMG news, ajab gajab news, OMG story, strange story, weird news, unearthly news, unreal news, uncanny news, ghostly news, abnormal news, Rajasthan latest news, Rajasthan current news, Rajasthan news, Rajasthan news today, Rajasthan news today urdu, Rajasthan latest news today in urdu, Rajasthan news urdu me
کھیرتھل کے منڈاور تھانہ علاقے کے لامچ پور گاؤں میں ہفتہ کی شام پولیس انتظامیہ کی موجودگی میں دلت دولہے راہل کمار کو گھوڑی پر بیٹھا کر ان کی بارات لے جائے گی ۔ دولہا راہل نے بتایا کہ شادی سے پہلے اس کے گھر والوں کو گاؤں کے کچھ لوگوں نے گھوڑی پر بیٹھ کر باہر نہ نکلنے کی وارننگ دی تھی۔
Alwar News, Alwar Current News, Alwar Latest News, Alwar Today Latest News, Alwar Big News, Dalit Groom Nikas, Khairthal News, Khairthal Big News, Shocking News, Wedding News, odd news, OMG news, ajab gajab news, OMG story, strange story, weird news, unearthly news, unreal news, uncanny news, ghostly news, abnormal news, Rajasthan latest news, Rajasthan current news, Rajasthan news, Rajasthan news today, Rajasthan news today urdu, Rajasthan latest news today in urdu, Rajasthan news urdu me
دولہا راہل کمار نے ضلع انتظامیہ اور سب ڈویژن انتظامیہ کو اس معاملے سے آگاہ کیا۔ اس کے بعد انتظامیہ نے پولیس کی حفاظت میں راہل کو نکالنے کی تیاریاں کیں۔
Alwar News, Alwar Current News, Alwar Latest News, Alwar Today Latest News, Alwar Big News, Dalit Groom Nikas, Khairthal News, Khairthal Big News, Shocking News, Wedding News, odd news, OMG news, ajab gajab news, OMG story, strange story, weird news, unearthly news, unreal news, uncanny news, ghostly news, abnormal news, Rajasthan latest news, Rajasthan current news, Rajasthan news, Rajasthan news today, Rajasthan news today urdu, Rajasthan latest news today in urdu, Rajasthan news urdu me
اس دوران منڈاور تھانہ انچارج، کوٹکاسیم تھانہ انچارج اور تتارپور تھانہ انچارج کے ساتھ پولیس کی بھاری نفری موجود تھی۔ پولیس فورس پوری طرح چوکس تھی۔ وہ گاؤں میں ہونے والی ہر سرگرمی پر نظر رکھے ہوئے تھی۔ گاؤں میں پولیس کی بھاری نفری دیکھ کر گاؤں والے بھی حیران رہ گئے۔
Alwar News, Alwar Current News, Alwar Latest News, Alwar Today Latest News, Alwar Big News, Dalit Groom Nikas, Khairthal News, Khairthal Big News, Shocking News, Wedding News, odd news, OMG news, ajab gajab news, OMG story, strange story, weird news, unearthly news, unreal news, uncanny news, ghostly news, abnormal news, Rajasthan latest news, Rajasthan current news, Rajasthan news, Rajasthan news today, Rajasthan news today urdu, Rajasthan latest news today in urdu, Rajasthan news urdu me
منڈاور سب ڈویژنل افسر پرینکا بڈگجر کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے تحصیلدار مدن سنگھ نے پورے معاملے کی کمان سنبھالی۔ گاؤں میں ہلکی سی مخالفت کے باوجود پولیس انتظامیہ کی موجودگی میں دولہا راہل کمار کو گھوڑی پر بٹھا کر رسم و رواج کے مطابق بارات نکالی گئی ۔
Alwar News, Alwar Current News, Alwar Latest News, Alwar Today Latest News, Alwar Big News, Dalit Groom Nikas, Khairthal News, Khairthal Big News, Shocking News, Wedding News, odd news, OMG news, ajab gajab news, OMG story, strange story, weird news, unearthly news, unreal news, uncanny news, ghostly news, abnormal news, Rajasthan latest news, Rajasthan current news, Rajasthan news, Rajasthan news today, Rajasthan news today urdu, Rajasthan latest news today in urdu, Rajasthan news urdu me
دولہا راہل کمار جو کہ لامچ پور کا رہنے والا ہے، کوٹ پٹلی علاقہ میں شادی کرنے جا رہا تھا۔ اس دوران میگھوال برادری کے سینکڑوں لوگ موجود تھے۔ دولہے کا کہنا تھا کہ انتظامیہ نے ان کی شکایت پر پورا تعاون کیا اور پورا عمل پرامن طریقے سے مکمل کیا گیا۔

’8 کروڑ کی کال…‘ خاتون نے خوشی خوشی اٹھایا فون، ایک لمحہ میں جہنم بن گئی زندگی، معاملہ سن کر پولیس بھی رہ گئی دنگ

جھنجھنو : جھنجھنو کے پلانی میں فرضی ای ڈی اور ممبئی کرائم برانچ کے نام پر ایک بڑا فراڈ ہوا ہے۔ تین مہینوں میں جعلسازوں نے ایک ادارہ میں کام کرنے والی 57 سالہ خاتون سے 7 کروڑ 67 لاکھ روپے کا فراڈ کر لیا۔ اب یہ معاملہ سائبر پولس اسٹیشن جھنجھنو میں درج کیا گیا ہے۔ خاتون نے رپورٹ درج کرائی ہے کہ اسے اکتوبر 2023 میں ایک کال موصول ہوئی تھی۔ فون کرنے والے نے بتایا کہ خاتون کے آدھار کارڈ سے ایک اور نمبر ایکٹیو ہے۔ اس نمبر سے غیر قانونی اشتہارات اور ہراساں کرنے والے پیغامات بھیجے جا رہے ہیں، اس لیے ممبئی پولیس آئی پی سی کی دفعات کے تحت آپ کے خلاف کارروائی کرے گی۔

اس کے بعد خاتون کو ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کے نام سے کال موصول ہوئی۔ ممبئی پولیس کے ایس آئی ہونے کا دعویٰ کرنے والے ایک شخص نے اسکائپ کے ذریعے آن لائن میٹنگ کیلئے کہا۔ اس کے بعد اس نوجوان نے کہا کہ اس خاتون کی مشکلات بڑھ گئی ہیں کیونکہ اس کا نام ایک منی لانڈرنگ کیس میں 20 لاکھ روپے کے لین دین میں آیا ہے۔ معاملہ اب ای ڈی تک پہنچ گیا ہے۔ علامتی تصویر۔
ٹھگوں نے خاتون سے اکتوبر 2023 سے 31 جنوری 2024 تک الگ الگ طریقوں سے ڈرا دھمکا کر اپنے اکاونٹس میں 7 کروڑ 67 لاکھ روپے جمع کروا لئے ۔ علامتی تصویر۔
خوفزدہ خاتون رقم جمع کرواتی رہی۔ یہی نہیں، اس کو اپنی گرفتاری سے اس قدر خوف ہو گیا کہ اس نے نہ صرف اپنی ساری زندگی کی رقم ٹھگوں کو دے دی بلکہ بینکوں سے قرض لے کر 80 لاکھ روپے بھی ٹھگوں کو دیدئیے۔ ٹھگ اس کو منی لانڈرنگ کیس سپریم کورٹ میں حل ہونے اور ڈیجیٹل تصدیق ہونے کے بعد رقم واپس کرنے کی بات بھی کہتے رہے۔ کل 42 ٹرانزیکشنز ہوئے۔ علامتی تصویر۔
ٹھگوں کی جانب سے رقم واپس کرنے کی آخری تاریخ 12 فروری 2024 دی گئی، لیکن جب 15 فروری تک ملزمان سے کوئی رابطہ نہ ہوا تو خاتون ڈر گئی۔ اس کے بعد اس نے اپنے دوستوں کو اپنی آب بیتی سنائی۔ علامتی تصویر۔
جھنجھنو سائبر اسٹیشن کے انچارج ڈی ایس پی ہری رام سونی نے بتایا کہ پولیس نے کیس درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔ اس معاملے میں ممبئی کے رہنے سندیپ راؤ، آکاش کلہاری اور ایک دوسرے کے خلاف نامزد رپورٹ درج دی گئی ہے۔ علامتی تصویر۔
مقدمہ درج کروانے کے بعد خاتون نہ تو کسی سے بات کر رہی ہے اور نہ ہی کسی کے سامنے آ رہی ہے۔ علامتی تصویر۔

ٹرین میں پڑے تھے دو لاوارث لگژری بیگ، پولیس نے کھول کر دیکھا تو پھٹی رہ گئی آنکھیں، پیھچے ہٹ گئے سب

ڈونگر پور: ڈونگر پور جی آر پی نے جے پور-اساروا ٹرین سے لاکھوں روپے کی منشیات برآمد کی ہے۔ پولیس کو اس ٹرین میں دو لگژری بیگ لاوارث حالت میں ملے تھے۔ پولیس نے مشتبہ حالت میں پڑے تھیلوں کی تلاشی لی۔ پولیس نے جیسے ہی بیگ کھولے تو وہ چونک گئی۔ ان بیگوں میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات اور گانجہ بھرا ہوا تھا۔ اس پر پولیس نے دونوں بیگوں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ بیگوں سے ملنے والے گانجے کا وزن 12 کلو 170 گرام ہے۔ اس کی مارکیٹ ویلیو تقریباً 15 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔ جی آر پی اب ان بیگوں کے مالک کی تلاش میں مصروف ہے۔

جی آر پی پولیس کے مطابق 100 روزہ ایکشن پلان کے تحت بجری کی غیر قانونی کانکنی، منشیات، شراب اور ہتھیاروں کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔ اس کے تحت جی آر پی ٹرینوں کی باقاعدہ چیکنگ بھی کر رہی ہے۔ اس تناظر میں حال ہی میں جے پور-اساروا ٹرین کے جنرل کلاس ڈبوں میں چیکنگ مہم چلائی گئی۔ اس دوران جی آر پی کے جوانوں کو دو لگژری بیگ ملے۔ یہ بیگ ٹرین میں لاوارث حالت میں پڑے تھے۔

پولیس نے مسافروں سے ان کے بارے میں پوچھ گچھ کی لیکن کسی نے ان پر دعوی نہیں کیا ۔ اس کے بعد جی آر پی اہلکاروں کو بیگوں پر شک ہوا۔ انہوں نے انہیں کھول کر دیکھا۔ بیگ کو کھولنے پر ان میں منشیات بھری ہوئی پائی گئی۔ یہ بیگ گانجے سے بھرے تھے ۔ جب اس کا وزن کیا گیا تو یہ 12 کلو 170 گرام نکلا۔ اس کی مارکیٹ ویلیو تقریباً 15 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔ اس کے بعد جی آر پی نے ان بیگوں کو اپنے قبضے میں لے لیا۔

یہ بھی پڑھئے: شوہر بنانا چاہتا تھا جسمانی تعلقات، بیوی کرنے کردیا انکار، پھر جو ہوا اس پر نہیں ہوگا یقین

یہ بھی پڑھئے:’وہ صرف میری ہے، بیچ میں جو بھی آئے گا میں…‘ ممانی کے پیار میں پاگل ہوا بھانجہ اور پھر…

جی آر پی کے جوانوں نے فوری طور پر اپنے اعلیٰ افسران کو اس کی اطلاع دی۔ فی الحال ان بیگوں کے مالک کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ اب پولیس ضبط شدہ گانجے کو ڈونگر پور این ڈی پی ایس کورٹ میں پیش کرکے اس کی جانچ شروع کرے گی۔ جی آر پی پولیس چتوڑ اور ادے پور ریلوے اسٹیشنوں کے سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کرے گی اور ملزمان تک پہنچنے کی کوشش کرے گی۔

قابل ذکر ہے کہ اس علاقے سے اس سے پہلے بھی منشیات برآمد ہوتی رہی ہیں۔ لیکن یہ شاید پہلی بار ہے کہ سیکورٹی ایجنسیوں کو یہ لگژری بیگز میں بھرا ہوا ملا ہے۔

نوکری دلانے کا وعدہ اور پھر 20 خواتین کی اجتماعی آبروریزی، راجستھان میں سنسنی خیز واقعہ

راجستھان میں سروہی میونسپل کونسل کے چیئرمین مہندر میواڑا اور میونسپل کونسل کے سابق کمشنر مہندر چودھری کے خلاف اجتماعی عصمت دری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ان پر آنگن واڑی میں نوکری دلانے کے نام پر تقریباً 20 خواتین کی اجتماعی عصمت دری کا الزام ہے۔ یہ واقعہ پالی ضلع کی ایک خاتون کے پولیس کے پاس جانے کے بعد سامنے آیا۔ خاتون نے الزام لگایا کہ ملزم نے اس کو اور تقریباً 20 دیگر خواتین کو نوکری کا لالچ دیا تھا۔

پولیس کو بیان دیتے ہوئے خاتون نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ملزم نے جنسی ہراسانی کا ویڈیو بنایا اور اس کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کی دھمکی دی۔ متاثرین کو 5 لاکھ روپے کیلئے بلیک میل کیا۔ علامتی تصویر۔
متاثرہ کے مطابق وہ دیگر خواتین کے ساتھ آنگن واڑی میں نوکری کے لئے کئی ماہ قبل سروہی گئی تھی۔ وہیں اس کی ملاقات دونوں ملزمان سے ہوئی۔ انہوں نے خواتین کو اپنے گھر میں رہنے کی جگہ دی اور انہیں کھانا کھلایا۔ علامتی تصویر۔
خاتون نے مزید بتایا کہ انہیں دئے گئے کھانے میں نشہ آور چیز تھی جسے کھانے کے بعد وہ ہوش میں نہیں رہیں اور ملزمین نے موقع پاتے ہی انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ علامتی تصویر۔
متاثرہ کے مطابق جب انہیں ہوش آیا تو انہیں معلوم ہوا کہ اس کو دھوکہ دیا گیا ہے۔ ملزمان نے مبینہ طور پر خواتین کو ان کے مطالبات کی بنیاد پر جسمانی تعلقات بنانے پر بھی مجبور کیا۔ علامتی تصویر۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پارس چودھری نے کہا کہ خواتین نے پہلے جھوٹی شکایت درج کروائی تھی تاہم اب راجستھان ہائی کورٹ نے آٹھ خواتین کی درخواست کے بعد مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ معاملے کی جانچ جاری ہے۔ علامتی تصویر۔

جذبہ کو سلام! یہ کھلاڑی دونوں ہاتھوں سے ہے معذور، پھر بھی ٹیسٹ میچ میں بنا دئے 200 رنز

راجستھان ڈس ایبلڈ کرکٹ مقابلے کا انعقاد نیاپورہ کے جے کے پویلین میں کیا گیا۔ جس میں جودھپور کے پرسرام سولنکی نے چوکوں اور چھکوں کی طوفانی اننگز کھیلی۔ سولنکی 7 سال کی عمر میں کرنٹ لگنے سے اپنے دونوں ہاتھ کھو بیٹھے تھے۔
جودھ پور کے دیویانگ اسکول سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ اس وقت بی اے کے دوسرے سال میں ہیں اور 8 سال کی عمر میں دوسرے معذور بچوں کو کھیلتے دیکھ کر انہیں کرکٹ کھیلنے کی تحریک ملی اور یہ آہستہ آہستہ جوش اور جذبے میں بدل گئی ۔
پرسرام سولنکی دونوں ہاتھوں سے معذور ہیں۔ اس کے باوجود وہ کرکٹ کے میدان پر کافی زیادہ چوکے اور چھکے لگاتے ہیں اور شاندار بیٹنگ کرتے نظر آتے ہیں اور فیلڈنگ بھی بڑے جوش و خروش سے کرتے ہیں۔
راجستھان دیویانگ ٹیم نے اسکول میں منعقدہ ٹورنامنٹ میں ٹیسٹ میچ میں 450 سے زیادہ رنز بنائے جس میں اکیلے پراسرام نے 200 رنز بنائے۔
پرسرام نے بتایا کہ جب وہ کرکٹ کے میدان پر کھیلتے ہیں تو ان کے اندر ایک جذبہ پیدا ہوتا ہے اور ایسا لگتا ہی نہیں کہ ان کے دونوں ہاتھ نہیں ہیں۔ سامنے گیند کو دیکھ کر وہ شاٹ مارنے پر مجبور ہو جاتے ہیں ۔