Tag Archives: shilpa shetty

22سال تک اس مشہور اداکارہ نے نہیں کیا KISS،پھر ساتھی اداکار پر پھسلا دل اور لٹا دیا سب کچھ

shilpa shetty on akshay kumar, shilpa shetty on akshay kumar virginity, shilpa shetty age, shilpa shetty husband, shilpa shetty movies, shilpa shetty height, shilpa shetty sister, shilpa shetty daughter, shilpa shetty instagram shilpa shetty children, shilpa shetty new movie, shilpa shetty husband name,akshay kumar, akshay kumar silpa shetty, akshay kumar movies, akshay kumar cinema, akshay kumar girl friends, shilpa shetty, shilpa shetty age, shilpa shetty troll, shilpa shetty flag hoisting, shilpa shetty video, shilpa shetty trolled, shilpa shetty , urdu news, breaking news in urdu
بالی ووڈ میں ایسے کئی ستارے ہیں، جو نہ صرف اپنے کام کی وجہ سے سرخیوں میں آئے بلکہ اپنے بیانات کی وجہ سے خبروں میں بھی رہے۔ بالی ووڈ میں کئی ستارے آئے، جو کامیاب رہے اور انہوں نے کافی شہرت حاصل کی اور جو کامیاب نہ ہوسکے انہوں نے دوسرا راستہ اختیار کر لیا۔ بالی ووڈ کی وہ اداکارہ جنہوں نے شاہ رخ خان اور کاجول کے ساتھ سپر ہٹ فلموں میں نظر آئیں، انہوں نے نہ صرف اپنی اداکاری بلکہ اپنے ڈانس سے بھی لوگوں کو دیوانہ بنایا۔ اس 48 سالہ اداکارہ کی فٹنس ایسی ہے کہ آج کل کی اداکاراؤں کے بھی پسینے چھوٹ جاتے ہیں ۔
shilpa shetty on akshay kumar, shilpa shetty on akshay kumar virginity, shilpa shetty age, shilpa shetty husband, shilpa shetty movies, shilpa shetty height, shilpa shetty sister, shilpa shetty daughter, shilpa shetty instagram shilpa shetty children, shilpa shetty new movie, shilpa shetty husband name,akshay kumar, akshay kumar silpa shetty, akshay kumar movies, akshay kumar cinema, akshay kumar girl friends, shilpa shetty, shilpa shetty age, shilpa shetty troll, shilpa shetty flag hoisting, shilpa shetty video, shilpa shetty trolled, shilpa shetty, urdu news, breaking news in urdu
منگلور میں پیدا ہوئی یہ اداکارہ بالی ووڈ میں پہلی بار 1992 میں اسکرین پر نظر آئیں۔ انہوں نے نہ صرف ہندی بلکہ تیلگو فلموں میں بھی کام کیا لیکن دو فلموں کے بعد انہوں نے تیلگو فلموں سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔ ہندی سنیما میں انہیں پسند کیا گیا اور پھر وہ یہیں رہ گئیں۔ اس اداکارہ نے 22 سال کی عمر تک کسی کو کس نہیں کیا تھا لیکن انہیں اپنے ہی ساتھی اداکار سے پیار ہو گیا اور پھر سب کچھ لٹا دیا۔ کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو آئیے آپ کو بتاتے ہیں…
shilpa shetty on akshay kumar, shilpa shetty on akshay kumar virginity, shilpa shetty age, shilpa shetty husband, shilpa shetty movies, shilpa shetty height, shilpa shetty sister, shilpa shetty daughter, shilpa shetty instagram shilpa shetty children, shilpa shetty new movie, shilpa shetty husband name,akshay kumar, akshay kumar silpa shetty, akshay kumar movies, akshay kumar cinema, akshay kumar girl friends, shilpa shetty, shilpa shetty age, shilpa shetty troll, shilpa shetty flag hoisting, shilpa shetty video, shilpa shetty trolled, shilpa shetty, urdu news, breaking news in urdu
یہ اداکارہ کوئی اور نہیں بلکہ شلپا شیٹی ہیں جنہوں نے اپنے ڈانس سے یوپی اور بہار میں دھوم مچا دی تھی۔ شلپا جتنی اپنی فلموں کے لیے سرخیوں میں رہیں، وہ اپنے بیانات کی وجہ سے بھی خبروں میں رہیں۔ تمل میگزین میں نیم عریاں فوٹو شوٹ ہو یا رچرڈ گیئر کے ساتھ بوسہ کا تنازع، ان معاملات نے انہیں سرخیوں میں رکھا۔ تصویر: @theshilpashetty/Instagram
shilpa shetty on akshay kumar, shilpa shetty on akshay kumar virginity, shilpa shetty age, shilpa shetty husband, shilpa shetty movies, shilpa shetty height, shilpa shetty sister, shilpa shetty daughter, shilpa shetty instagram shilpa shetty children, shilpa shetty new movie, shilpa shetty husband name,akshay kumar, akshay kumar silpa shetty, akshay kumar movies, akshay kumar cinema, akshay kumar girl friends, shilpa shetty, shilpa shetty age, shilpa shetty troll, shilpa shetty flag hoisting, shilpa shetty video, shilpa shetty trolled, shilpa shetty, urdu news, breaking news in urdu
لیکن شلپا کے پورے کیریئر میں، ان کے ورجنیٹی کھونے کے بارے میں ان کے بیان نے سب سے زیادہ سرخیاں حاصل کیں۔ اس بات کا انکشاف انہوں نے لندن میں بین الاقوامی شو بگ برادر کے دوران کیا تھا۔ حالانکہ شلپا کے اس ایپی سوڈ کا انکشاف شو کے ٹیلی کاسٹ ہونے سے پہلے ہی ایک معروف اخبار نے کردیا تھا۔ تصویر: @theshilpashetty/Instagram
shilpa shetty on akshay kumar, shilpa shetty on akshay kumar virginity, shilpa shetty age, shilpa shetty husband, shilpa shetty movies, shilpa shetty height, shilpa shetty sister, shilpa shetty daughter, shilpa shetty instagram shilpa shetty children, shilpa shetty new movie, shilpa shetty husband name,akshay kumar, akshay kumar silpa shetty, akshay kumar movies, akshay kumar cinema, akshay kumar girl friends, shilpa shetty, shilpa shetty age, shilpa shetty troll, shilpa shetty flag hoisting, shilpa shetty video, shilpa shetty trolled, shilpa shetty, urdu news, breaking news in urdu
شلپا شیٹی انڈسٹری میں اپنے ابتدائی دنوں میں اکشے کے ساتھ ریلشن شپ میں تھیں۔ اس وقت تک اداکارہ نے کسی اداکار کو ڈیٹ نہیں کیا تھا۔ اس وقت ان کی ڈیٹنگ کی خبروں نے میڈیا میں ہلچل مچا دی تھی۔ تاہم دونوں نے اپنے ریلیشن شپ کی تصدیق نہیں کی ہے۔ تصویر: @theshilpashetty/Instagram
shilpa shetty on akshay kumar, shilpa shetty on akshay kumar virginity, shilpa shetty age, shilpa shetty husband, shilpa shetty movies, shilpa shetty height, shilpa shetty sister, shilpa shetty daughter, shilpa shetty instagram shilpa shetty children, shilpa shetty new movie, shilpa shetty husband name,akshay kumar, akshay kumar silpa shetty, akshay kumar movies, akshay kumar cinema, akshay kumar girl friends, shilpa shetty, shilpa shetty age, shilpa shetty troll, shilpa shetty flag hoisting, shilpa shetty video, shilpa shetty trolled, shilpa shetty, urdu news, breaking news in urdu
رپورٹ کے مطابق فلم ‘میں کھلاڑی، تو اناری’ کے دوران شلپا کی اپنے ساتھی اداکار اکشے کمار کے ساتھ قربتیں بڑھ گئی تھیں۔ فلم کے ختم ہونے تک اکشے کا روینہ سے مکمل طور پر بریک اپ ہوچکا تھا اور وہ شلپا کے قریب ہوگئے تھے۔ تصویر: @theshilpashetty/Instagram
shilpa shetty on akshay kumar, shilpa shetty on akshay kumar virginity, shilpa shetty age, shilpa shetty husband, shilpa shetty movies, shilpa shetty height, shilpa shetty sister, shilpa shetty daughter, shilpa shetty instagram shilpa shetty children, shilpa shetty new movie, shilpa shetty husband name,akshay kumar, akshay kumar silpa shetty, akshay kumar movies, akshay kumar cinema, akshay kumar girl friends, shilpa shetty, shilpa shetty age, shilpa shetty troll, shilpa shetty flag hoisting, shilpa shetty video, shilpa shetty trolled, shilpa shetty, urdu news, breaking news in urdu
انہوں نے 22 سال کی عمر تک کسی کو کس نہیں کیا تھا اور جب وہ اکشے کمار کے قریب ہوئی تو ان پر بھروسہ کرنے لگیں اور سب کچھ لٹا بیٹھیں۔ اکشے کمار اس حسینہ کو ڈیٹ کرنے والے پہلے اداکار تھے۔ تصویر: @theshilpashetty/Instagram
شلپا نے اب بزنس مین راج کندرا سے شادی کر لی ہے۔ دونوں کے دو بچے ہیں، ویان اور سمیشا۔ تصویر: @theshilpashetty/Instagram
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/instagram)

اداکارہ شلپا شیٹی نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ کسی اپسرہ سے کم حسین نہیں نظر آرہ ہیں ۔ ان تصاویر میں شلپا شیٹی کافی خوبصورت لگ رہی ہیں اور اداکارہ کی یہ تصاویر جم وائرل ہورہی ہیں ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)

شلپاشیٹی کےشوہرراج کندراکی97کروڑ روپے کی جائیداد ضبط، منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی کا ایکشن

شلپا شیٹی اور راج کندرا کی کی مشکلات میں پھر بڑھتی نظر آرہی ہے۔ دراصل ای ڈی یعنی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے شلپا کے شوہر راج کندرا کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے اور ان کی کروڑوں کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔آپ کو بتا دیں کہ ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا کی 97 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔ شلپا کے بزنس مین شوہر راج کندرا کے خلاف فحش فلموں کی تیاری اور اس کی تشہیر کے سلسلے میں کارروائی کرتے ہوئے ای ڈی نے کہا کہ تقریباً 97.79 کروڑ روپے کے منقولہ اور غیر منقولہ اثاثے کندرا جوڑے کے ہیں اور یہ کارروائی منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون( PMLA 2022)کے تحت کی گئی ہے۔ ان میں ممبئی کے مضافاتی علاقے جوہو میں ایک رہائشی فلیٹ جو شلپا شیٹی کے نام ہے، ساتھ ہی پونے میں ایک بنگلہ اور کندرا کے ایکویٹی شیئرز بھی شامل ہیں۔ ED کے ذریعہ منسلک جائیدادوں/حصص کی انفرادی تشخیص کا انکشاف نہیں کیا گیا ہے۔

ای ڈی نے کیوں کارروائی کی؟

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی کارروائی مہاراشٹر پولیس اور دہلی پولیس کی طرف سے میسرز ویری ایبل ٹیک پرائیویٹ لمیٹڈ، مرحوم امیت بھردواج، اجے بھردواج، وویک بھردواج، سمپی بھردواج، مہندر بھاردواج اور کئی دیگر ایم ایل ایم ایجنٹوں کے خلاف درج کی گئی متعدد ایف آئی آرز کی بنیاد پر تحقیقات کے طور پر سامنے آئی ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے 2017 میں بٹ کوائن کی شکل میں 6,600 کروڑ روپے کی خطیر رقم جمع کی تھی۔ یہ رقم سرمایہ کاروں سے بٹ کوائن کی شکل میں ہر ماہ 10فیصد منافع کے جھوٹے وعدے کے ساتھ اکٹھی کی گئی۔ یہ بٹ کوائن مبینہ طور پر بٹ کوائن مائننگ کے لیے تھے، سرمایہ کاروں کو کرپٹو اثاثہ میں خاطر خواہ منافع کی امید تھی۔ تاہم، پروموٹرز نے مبینہ طور پر سرمایہ کاروں کو دھوکہ دیا اور بٹ کوائنز کو غیر واضح آن لائن بٹوے (Online Wallet)میں چھپا دیا۔

راج کندرا پر کیا الزام ہے؟

ای ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ راج کندرا نے یوکرین میں بٹ کوائن مائننگ فارم قائم کرنے کے لیے ‘گین بٹ کوائن پونزی اسکام’ کے ماسٹر مائنڈ اور پروموٹر امیت بھردواج سے 285 بٹ کوائنز حاصل کیے تھے۔ یہ بٹ کوائن، سادہ لوح سرمایہ کاروں سے حاصل کیے گئے، امیت بھردواج نے جمع کیے تھے اور اب کندرا کے قبضے میں ہیں۔ ان کی مالیت 150 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔

اداکارہ شلپا شیٹی نے سلک ساڑی گاون میں ڈھایا قہر، ادائیں دیکھ کر فینس ہوئے دیوانے، دیکھئے تصاویر

اداکارہ شلپا شیٹی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں، جنہیں ان کے فینس بھی کافی پسند کرتے ہیں ۔ اداکارہ نے حال ہی میں ساڑی میں کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ اپسرہ جیسی حسین لگ رہی ہیں ۔ اداکارہ کا انداز فینس کو زخمی کررہا ہے ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
تصاویر میں اداکارہ شلپا شیٹی پیچ کلر کے سلک ساڑی گاون میں قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں، جنہیں دیکھ کر فینس ان کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی تصاویر ایک سے بڑھ کر ایک پوز دئے ہیں ۔ اداکارہ اپنی پتلی کمر کا جادو بھی فینس پر چلاتی دکھائی دے رہی ہیں ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنے اس لک کو اسٹیٹمنٹ ایئررنگس، نیک پیس، رنگس، ہیلس اور ایک ہینڈ بیگ کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں اور ان کے فینس تابڑتوڑ کمنٹس کرکے اداکارہ کی تعریف کرتی نظر آرہی ہیں ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بتادیں کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب اداکارہ نے اپنی گلیمرس تصاویر سے فینس کو دیوانہ بنایا ہوا ۔ اداکارہ اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ (photo: @theshilpashetty/instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی گلیمرس ہو یا پھر روایتی ، ہر انداز میں کافی خوبصورت لگتی ہیں اور ان کا ہر انداز پہلے سے اور بھی بہتر ہوجاتا ہے ۔ (photo: @theshilpashetty/instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ کسی اپسرہ سے کم حسین نہیں نظر آرہ ہیں ۔ ان تصاویر میں شلپا شیٹی کافی خوبصورت لگ رہی ہیں اور اداکارہ کی یہ تصاویر جم وائرل ہورہی ہیں ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)

48 سال کی عمر میں اس اداکارہ نے ڈیپ نیک بلاوز اور اسکرٹ میں ڈھایا قہر، فینس کی تھم گئی سانسیں! دیکھئے تصاویر

بالی ووڈ کی خوبصورت اور اسٹائلش اداکارہ شلپا شیٹی نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ ان تصویروں میں شلپا شیٹی کی قاتلانہ ادائیں دیکھ کر فینس کے ہوش اڑ گئے ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
ان تصویروں میں اداکارہ شلپا شیٹی بلیک کلر کے ڈیپ نیک فل سلیو بلاوز اور تھائی ہائی سلٹ اسکرکٹ میں قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی نے اس دوران جم کر اپنا کروی فیگر بھی فلانٹ کیا ، جن پر فینس اپنا دل ہار بیٹھے ہیں ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی نے تصاویر کو انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ اداکارہ نے لکھا: کالی جادوئی راتیں اور ایک بلیک ہارٹ ایموجی بھی شیئر کیا ہے ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی کی سوشل میڈیا پر زبردست فین فالوئنگ ہے ۔ تصاویر پر ان کے لاکھوں فینس گارجیس، بولڈ اینڈ بیوٹیفل، پریوں کی رانی جیسے کمنٹس کرکے تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بتادیں کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب اداکارہ نے اپنی گلیمرس تصاویر سے فینس کو دیوانہ بنایا ہوا ۔ اداکارہ اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ (photo: @theshilpashetty/instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی گلیمرس ہو یا پھر روایتی ، ہر انداز میں کافی خوبصورت لگتی ہیں اور ان کا ہر انداز پہلے سے اور بھی بہتر ہوجاتا ہے ۔ (photo: @theshilpashetty/instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ کسی اپسرہ سے کم حسین نہیں نظر آرہ ہیں ۔ ان تصاویر میں شلپا شیٹی کافی خوبصورت لگ رہی ہیں اور اداکارہ کی یہ تصاویر جم وائرل ہورہی ہیں ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)

قریبی سہیلی کو ہی ڈیٹ کرنے لگا تھا سپر اسٹار، دیکھ کر تڑپ اٹھی بالی ووڈ حسینہ اور پھر…

Akshay Kumar cheated Shilpa Shetty, Shilpa Shetty expressed her pain for Akshay Kumar, Shilpa Shetty cheated by Twinkle Khanna and Akshay Kumar , Twinkle Khanna and Akshay Kumar, Shilpa shetty, akshay kumar love story, akshay kumar controversy, shilpa shetty films, khiladi kumar, Bollywood Photos, Latest Bollywood Photographs, Bollywood Images, Latest Bollywood photo, Twinkle Khanna and Akshay Kumar Movie, Shilpa Shetty film, Shilpa Shetty news, Shilpa Shetty love life, Shilpa Shetty affair, Shilpa Shetty next film, Shilpa Shetty family, Shilpa Shetty husband, Shilpa Shetty news,
نئی دہلی : شلپا شیٹی کا شمار بالی ووڈ کی بہترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ وہ فلموں کے ساتھ ساتھ اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی زیادہ تر خبروں میں رہتی ہیں۔ آج وہ ایک بیٹے اور ایک بیٹی کی ماں ہیں۔ ان کی شادی بزنس مین راج کندرا سے ہوئی تھی۔ بتادیں کہ شلپا شیٹی نے بالی ووڈ میں اپنی الگ پہچان بنائی ہے۔ وہ جتنی خوش مزاج اور خوبصورت ہیں، ان کے کیریئر اور لو لائف سے جڑی کہانیاں اتنی ہی بدصورت ہیں۔
Akshay Kumar cheated Shilpa Shetty, Shilpa Shetty expressed her pain for Akshay Kumar, Shilpa Shetty cheated by Twinkle Khanna and Akshay Kumar , Twinkle Khanna and Akshay Kumar, Shilpa shetty, akshay kumar love story, akshay kumar controversy, shilpa shetty films, khiladi kumar, Bollywood Photos, Latest Bollywood Photographs, Bollywood Images, Latest Bollywood photo, Twinkle Khanna and Akshay Kumar Movie, Shilpa Shetty film, Shilpa Shetty news, Shilpa Shetty love life, Shilpa Shetty affair, Shilpa Shetty next film, Shilpa Shetty family, Shilpa Shetty husband, Shilpa Shetty news,
بتادیں کہ راج کندرا سے شادی سے پہلے شلپا کا نام بالی ووڈ کے کھلاڑی یعنی اکشے کمار کے ساتھ کافی جوڑا گیا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ دونوں نے ایک دوسرے کو کئی سالوں تک ڈیٹ کیا تھا اور شادی کرنا بھی چاہتے تھے۔ لیکن شلپا شیٹی کی بہترین دوست کی وجہ سے ان کا رشتہ ٹوٹ گیا تھا۔ اکشے نے انہیں محبت رہتے ہوئے بھی دھوکہ دیا تھا۔ اس دھوکے کی وجہ سے شلپا شیٹھی شیشے کی طرح بکھر گئیں۔
Akshay Kumar cheated Shilpa Shetty, Shilpa Shetty expressed her pain for Akshay Kumar, Shilpa Shetty cheated by Twinkle Khanna and Akshay Kumar , Twinkle Khanna and Akshay Kumar, Shilpa shetty, akshay kumar love story, akshay kumar controversy, shilpa shetty films, khiladi kumar, Bollywood Photos, Latest Bollywood Photographs, Bollywood Images, Latest Bollywood photo, Twinkle Khanna and Akshay Kumar Movie, Shilpa Shetty film, Shilpa Shetty news, Shilpa Shetty love life, Shilpa Shetty affair, Shilpa Shetty next film, Shilpa Shetty family, Shilpa Shetty husband, Shilpa Shetty news,
یاد رہے کہ 90 کی دہائی میں اکشے کمار کی شلپا شیٹی کے ساتھ جوڑی کو کافی پسند کیا جاتا تھا۔ دوسری طرف ان کی محبت کے چرچے میگزین اور اخبارات میں خوب پڑھے جاتے تھے ۔ دونوں ایک دوسرے کو کافی پسند کرتے تھے ۔
Akshay Kumar cheated Shilpa Shetty, Shilpa Shetty expressed her pain for Akshay Kumar, Shilpa Shetty cheated by Twinkle Khanna and Akshay Kumar , Twinkle Khanna and Akshay Kumar, Shilpa shetty, akshay kumar love story, akshay kumar controversy, shilpa shetty films, khiladi kumar, Bollywood Photos, Latest Bollywood Photographs, Bollywood Images, Latest Bollywood photo, Twinkle Khanna and Akshay Kumar Movie, Shilpa Shetty film, Shilpa Shetty news, Shilpa Shetty love life, Shilpa Shetty affair, Shilpa Shetty next film, Shilpa Shetty family, Shilpa Shetty husband, Shilpa Shetty news,
شلپا اور اکشے کی پہلی ملاقات ‘میں کھلاڑی تو اناڑی’ کی شوٹنگ کے دوران ہوئی تھی۔ یہ فلم 1994 میں ریلیز ہوئی تھی۔ فلم کے سیٹ پر ہی دونوں کو ایک دوسرے سے پیار ہو گیا تھا۔ ان کی شادی کو لے کر میڈیا میں کافی قیاس آرائیاں کی جاتی تھیں۔ لیکن ان کا رشتہ صرف تین سال تک قائم رہا۔ کہا جاتا ہے کہ شلپا کی بہترین دوست ٹوئنکل کھنہ کی وجہ سے ان کا رشتہ ٹوٹ گیا تھا۔
Akshay Kumar cheated Shilpa Shetty, Shilpa Shetty expressed her pain for Akshay Kumar, Shilpa Shetty cheated by Twinkle Khanna and Akshay Kumar , Twinkle Khanna and Akshay Kumar, Shilpa shetty, akshay kumar love story, akshay kumar controversy, shilpa shetty films, khiladi kumar, Bollywood Photos, Latest Bollywood Photographs, Bollywood Images, Latest Bollywood photo, Twinkle Khanna and Akshay Kumar Movie, Shilpa Shetty film, Shilpa Shetty news, Shilpa Shetty love life, Shilpa Shetty affair, Shilpa Shetty next film, Shilpa Shetty family, Shilpa Shetty husband, Shilpa Shetty news,
ایک انٹرویو میں شلپا نے خود اپنے ٹوٹے دل کا حال بیان کیا تھا۔ انہوں نے بتایا تھا کہ انہیں ان کی بیسٹ فرینڈ اور بوائے فرینڈ نے کیسے دھوکہ دیا تھا۔ اکشے سے علاحدگی کے بعد شلپا نے ایک انٹرویو میں اکشے سے بریک اپ کی وجہ بتائی تھی ۔ اگر میڈیا رپورٹس کی مانیں تو شلپا کا کہنا تھا کہ وہ اکشے کی محبت میں اتنی دیوانہ تھیں کہ انہیں کچھ اور نظر نہیں آتا تھا۔ لیکن جب انہیں پتہ چلا کہ انہیں اسے دھوکہ دے رہا ہے، تو وہ بری طرح ٹوٹ گئی تھیں ۔
Akshay Kumar cheated Shilpa Shetty, Shilpa Shetty expressed her pain for Akshay Kumar, Shilpa Shetty cheated by Twinkle Khanna and Akshay Kumar , Twinkle Khanna and Akshay Kumar, Shilpa shetty, akshay kumar love story, akshay kumar controversy, shilpa shetty films, khiladi kumar, Bollywood Photos, Latest Bollywood Photographs, Bollywood Images, Latest Bollywood photo, Twinkle Khanna and Akshay Kumar Movie, Shilpa Shetty film, Shilpa Shetty news, Shilpa Shetty love life, Shilpa Shetty affair, Shilpa Shetty next film, Shilpa Shetty family, Shilpa Shetty husband, Shilpa Shetty news,
شلپا شیٹھی نے بتایا تھا کہ ریلیش شنپ میں رہتے ہوئے اکشے کمار ٹوئنکل کھنہ کو بھی ڈیٹ کر رہے تھے۔ اس بات سے انہیں گہرا صدمہ پہنچایا؛ وہ اس درد کو برداشت نہیں کر پائی تھیں ۔ ان کی زندگی ایک لمحے میں بکھر گئی تھی۔
آج شلپا اس دھوکے کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی مانتی ہیں اور اس لمحے کو اپنی زندگی کا بدترین دور قرار دیتی ہیں۔ وہ اس لمحے کو یاد بھی نہیں کرنا چاہتی ہیں کیونکہ ان کے اعتماد کو ٹھیس پہنچی تھی۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
تاہم انہوں نے اعتراف کیا کہ وقت کے ساتھ ان کے زخم بھر گئے اور وہ اس درد سے باہر نکل آئیں اور اب وہ کافی خوش ہیں۔ شلپا نے کہا کہ پیشہ ورانہ طور پر ان کے لیے سب کچھ اچھا چل رہا تھا، لیکن ان کی ذاتی زندگی میں بہت سے اتار چڑھاؤ آئے۔ شلپا نے اکشے پر وعدہ خلافی کا الزام بھی لگایا تھا۔ (photo: @theshilpashetty/instagram)
Akshay Kumar cheated Shilpa Shetty, Shilpa Shetty expressed her pain for Akshay Kumar, Shilpa Shetty cheated by Twinkle Khanna and Akshay Kumar , Twinkle Khanna and Akshay Kumar, Shilpa shetty, akshay kumar love story, akshay kumar controversy, shilpa shetty films, khiladi kumar, Bollywood Photos, Latest Bollywood Photographs, Bollywood Images, Latest Bollywood photo, Twinkle Khanna and Akshay Kumar Movie, Shilpa Shetty film, Shilpa Shetty news, Shilpa Shetty love life, Shilpa Shetty affair, Shilpa Shetty next film, Shilpa Shetty family, Shilpa Shetty husband, Shilpa Shetty news,
بتادیں کہ شلپا سے بریک اپ کے بعد اکشے نے ٹوئنکل کھنہ سے شادی کی۔ اس شادی سے جوڑے کو ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔ اگرچہ شلپا اور اکشے کمار ایک ساتھ کام نہیں کرتے ہیں لیکن ان کے پیار کا چرچا آج بھی لوگوں کے لبوں پر ہے۔ وہیں ٹوئنکل کھنہ اب فلموں سے ریٹائرمنٹ لے چکی ہیں۔ آج اکشے بالی ووڈ کے سپر اسٹار ہیں۔ شلپا بالی ووڈ کی سب سے زیادہ فیس لینے والی اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہیں۔

گرین اوور کوٹ میں اداکارہ شلپا شیٹی نے گرائی حسن کی بجلیاں، فینس ہوئے دیوانے، دیکھئے تصاویر

بالی ووڈ کی ہاٹ اینڈ اسٹائلش اداکارہ شلپا شیٹی نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی اسٹائلش اور ایلیگنٹ لک میں نظر آرہی ہیں۔ ان تصویروں میں شلپا شیٹی کا گلیمرس لک نظر آرہا ہے اور فینس ان کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
ان تصویروں میں اداکارہ شلپا شیٹی کافی اسٹائلش لک میں نظر آرہی ہیں، جن پر فینس دل ہار بیٹھے ہیں ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی کے لک کی بات کریں تو ڈارک گرین اوور کوٹ اور باٹم میں نظر آرہی ہیں، جس کے ساتھ انہوں نے لیدر گلوز اور پائنٹیڈ ہیلس پہن رکھے ہیں ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
اسموکی میک اپ کے ساتھ میچ کرتے ہوئے اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنے بالوں کو اس دوران اسٹریٹ اوپن لک میں اسٹائل کیا ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی کی تصاویر پر فینس جم کر کمنٹس کررہے ہیں اور اداکارہ کی تعریفوں کے پل باندھتے نظر آرہے ہیں ۔ (photo: @theshilpashetty/instagram)
بتادیں کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب اداکارہ نے اپنی گلیمرس تصاویر سے فینس کو دیوانہ بنایا ہوا ۔ اداکارہ اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ (photo: @theshilpashetty/instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی گلیمرس ہو یا پھر روایتی ، ہر انداز میں کافی خوبصورت لگتی ہیں اور ان کا ہر انداز پہلے سے اور بھی بہتر ہوجاتا ہے ۔ (photo: @theshilpashetty/instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ کسی اپسرہ سے کم حسین نہیں نظر آرہ ہیں ۔ ان تصاویر میں شلپا شیٹی کافی خوبصورت لگ رہی ہیں اور اداکارہ کی یہ تصاویر جم وائرل ہورہی ہیں ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)

48 سال کی عمر میں اس مشہور اداکارہ نے باڈی کان ڈریس میں دکھایا ایسا اوتار، آہیں بھرنے لگے فینس!

اداکارہ شلپا شیٹی اپنی فٹنس کیلئے مشہور ہیں ۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ کسی بیوٹی کوئن کی طرح پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ (photo: @theshilpashetty/instagram)
ان تصویروں میں اداکارہ شلپا شیٹی براون کلر کی سنگل شولڈر تھائی ہائی سلٹ باڈی کان ڈریس میں ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ (photo: @theshilpashetty/instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی اپنے کروی فیگر کو بھی فلانٹ کررہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر کو ان کے چاہنے والے کافی پسند کررہے ہیں ۔ (photo: @theshilpashetty/instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی نے ان تصاویر کو اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ اداکارہ نے کیپشن میں لکھا: کولڈ شولڈر ہاٹ شولڈر ۔ (photo: @theshilpashetty/instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی کی تصاویر پر فینس جم کر کمنٹس کررہے ہیں اور اداکارہ کی تعریفوں کے پل باندھتے نظر آرہے ہیں ۔ (photo: @theshilpashetty/instagram)
بتادیں کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب اداکارہ نے اپنی گلیمرس تصاویر سے فینس کو دیوانہ بنایا ہوا ۔ اداکارہ اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ (photo: @theshilpashetty/instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی گلیمرس ہو یا پھر روایتی ، ہر انداز میں کافی خوبصورت لگتی ہیں اور ان کا ہر انداز پہلے سے اور بھی بہتر ہوجاتا ہے ۔ (photo: @theshilpashetty/instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ کسی اپسرہ سے کم حسین نہیں نظر آرہ ہیں ۔ ان تصاویر میں شلپا شیٹی کافی خوبصورت لگ رہی ہیں اور اداکارہ کی یہ تصاویر جم وائرل ہورہی ہیں ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)

لانگ ڈریس میں اداکارہ شلپا شیٹی نے ڈھایا قہر، قاتلانہ ادائیں دیکھ کر فینس ہوئے دیوانے، دیکھئے تصاویر

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنے لک سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچاتی رہتی یں ۔ اداکارہ شلپا شیٹی نے ایک مرتبہ اپنا گلیمرس لک فینس کو دکھایا ہے ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی اپنی نئی تصاویر میں بنداس انداز دکھاتی نظر آرہی ہیں، جن کو دیکھ کر فینس ان کی خوبصورتی کی تعریفیں کرتے نہیں تھک رہے ہیں ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی وہائٹ اینڈ بلیو اسٹرپس والی لانگ ون پیس ڈریس میں کافی اسٹائلش اور گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنے لک کو ایئررنگس، رنگس ، بریسلیٹ اور ہائی بوٹس کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔ اداکارہ کے لک کو ان کے چاہنے والے کافی پسند کررہے ہیں ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی نے اس دوران ایک سے بڑھ کر ایک پوز دئے ۔ اداکارہ کی مسکراہٹ پر فینس فدا ہورہے ہیں ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی کی سوشل میڈیا پر کافی زیادہ فین فالوئنگ ہے ۔ اداکارہ جیسے ہی کوئی تصویر یا ویڈیو شیئر کرتی ہیں تو وائرل ہوجاتا ہے ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی روایتی ہو یا پھر گلیمرس ، ہر آوٹ فٹ میں کافی حسین لگتی ہیں ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ کسی اپسرہ سے کم حسین نہیں نظر آرہ ہیں ۔ ان تصاویر میں شلپا شیٹی کافی خوبصورت لگ رہی ہیں اور اداکارہ کی یہ تصاویر جم وائرل ہورہی ہیں ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)

48 سال کی عمر میں اس مشہور اداکارہ نے دکھایا ایسا اوتار، فینس رہ گئے دنگ! تصاویر وائرل

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی 48 سال کی عمر میں بھی خود کو پوری طرح فٹ رکھتی ہیں اور ایسا ان کی ان تازہ تصاویر کو دیکھ کر صاف طور پر نظر آرہا ہے ۔ اداکارہ کو حال ہی میں پیپراجی نے اپنے کیمرہ میں قید کیا ۔ اس دوران اداکارہ کمال کے پوز دیتی بھی نظر آئیں ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی کی یہ تصاویر ایک برینڈ شوٹ کے دوران کی ہیں اور اس دوران ان کا گلیمرس انداز قابل دید ہے ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی پیچ کلر کی کٹ آوٹ والی ڈیزائنر ڈریس میں کسی اپسرہ سے کم نہیں لگ رہی ہیں ۔ اداکارہ کا لک انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہا ہے۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
نیوڈ اسموکی میک اپ کے ساتھ لائٹ کرلی ہیئر اسٹائل کو میچ کرتے ہوئے شلپا شیٹی نے اس دوران ایک سے بڑھ کر ایک پوز دئے ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنے اس لک کو ایئر رنگس ، رنگس اور ہائی ہیلس کے ساتھ ایکسرسائز کر رکھا ہے ۔ اداکارہ کافی پرکشش لگ رہی ہیں ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فینس ہیں، جو ان کے ہر لک اور فلم کا بے صبری سے انتظار کرتے رہتے ہیں ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی کے اس لک کو دیکھ کر ان کے لاکھوں فینس تعریف کے پل باندھتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ کسی اپسرہ سے کم حسین نہیں نظر آرہ ہیں ۔ ان تصاویر میں شلپا شیٹی کافی خوبصورت لگ رہی ہیں اور اداکارہ کی یہ تصاویر جم وائرل ہورہی ہیں ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)

اداکارہ شلپا شیٹی نے پیلی ساڑی میں دکھائی ایسی ادائیں، لوٹ لی پوری محفل، تصاویر وائرل

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی روایتی سے لے کر گلیمرس اور بولڈ ہر انداز میں اپنی تصاویر سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ ساڑی میں قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی نے حال ہی میں اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ۔ اداکارہ نے شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا : ویرئنگ مائی اسٹرپس! (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
ان تصویروں میں اداکارہ شلپا شیٹی کا دیسی لک دیکھ کر فینس دیوانے ہورہے ہیں اور ان کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
ساڑی کے ساتھ شلپا شیٹی نے بلیک بلاوز پہن رکھا ہے ، جو ان کے لک میں میں چار چاند لگا رہا ہے۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنے اس لک کو گولڈن اسٹیٹمنٹ ایئررنگس، چوڑیوں اور ہائی ہیلس کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
گلاسی میک اپ کے ساتھ میچ کرتے ہوئے اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنے بالوں کو سائیڈ پارٹیڈ لو بن میں باندھ رکھا ہے، جو ان کو مزید پرکشش بنارہا ہے ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
شلپا شیٹی کی تصویروں پر ان کے لاکھوں فینس آرٹسٹک کیپچر، گارجیس، بیوٹیفل، جسٹ لکنگ لائیک اے واو اور ہاٹ جیسے کمنٹس کرتے نظر آرہے ہیں ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی کی عمر 48 سال ہے، لیکن وہ اب بھی کافی فٹ ہیں اور اپنے لک سے بالی ووڈ کی کئی اداکاراؤں کو مات دیتی ہیں۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
بتادیں کہ اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنے کریئر کی شروعات سال 1993 میں فلم بازیگر سے کی تھی ۔ اس فلم میں شلپا کیمیو کرتی نظر آئی تھیں ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
اس کے بعد شلپا شیٹی نے ‘میں کھلاڑی تو اناری’ میں لیڈ کردار ادا کیا تھا ۔ اس فلم سے شلپا شیٹی راتوں رات اسٹار بن گئی تھیں اور اس کے بعد انہوں نے درجنوں فلموں میں کام کیا ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (Photo: @theshilpashetty/Instagram)

پورنوگرافی معاملہ میں جمعہ کو کرائم برانچ نے راج کندرا اور شلپا شیٹی سے کئی اہم سوالات پوچھے ۔ ان سے پوچھا گیا کہ کیا آپ کو ہاٹ شاٹ کے بارے میں پتہ ہے اور اس کو کون چلاتا ہے؟ ۔(Photo:@theshilpashetty/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی ۔تصویر : Instagram/theshilpashetty
شلپا سے پوچھا گیا کہ ہاٹ شاٹ کے ویڈیو کنٹینٹ کے بارے میں آپ کیا کچھ جانتی ہیں ؟ کیا کبھی آپ ہاٹ شاٹ کے کام کاج میں شامل ہوئی ہیں ؟ کیا کبھی پردیب بکشی سے ہاٹ شاٹ کو لے کر بات چیت ہوئی ہے ؟ ۔(Photo:@theshilpashetty/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی ۔تصویر : Instagram/theshilpashetty
شلپا سے یہ بھی پوچھا گیا کہ کیا آپ ویان کمپنی سے سال 2020 میں کیوں نکلیں ، جبکہ کمپنی میں آپ کی کافی حصہ داری تھی ؟ کیا آپ کو ویان اور کیمرن کے درمیان کے پیسوں کی جانکاری ہے ؟(Photo:@theshilpashetty/Instagram)
اداکارہ شلپا شیٹی ۔تصویر : Instagram/theshilpashetty
اداکارہ شلپا شیٹی ۔ (photo: @theshilpashetty/Instagram)