Tag Archives: Hot Photo Shoot

اداکارہ شہناز گل نے دکھائی ایسی گلیمرس ادائیں، فینس کے چھوٹ گئے پسینے! دیکھئے تصاویر

بالی ووڈ اداکارہ شہناز گل سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ شہناز گل آئے دن گلیمرس فوٹوشوٹ کرواتی رہتی ہیں اور ان کی تصاویر فینس کیلئے شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ شہناز گل کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل تی ہیں تو فینس دیکھ کر آہیں بھرتے ہیں ۔ (Photo: @shehnaazgill/Instagram)
اداکارہ شہناز گل نے ایک مرتبہ پھر فوٹوشوٹ کروایا اور اپنے ٹونڈ لیگس کو جم کر فلانٹ کیا ہے ۔ شہناز گل کی ڈریس بھی فینس کا دھیان کھینچا ہے ۔ (Photo: @shehnaazgill/Instagram)
اداکارہ شہناز گل کی اداوں پر فینس جہاں فدا ہورہے ہیں تو وہیں کچھ یوزرس انہیں ٹرول کرنے کی بھی کوشش کررہے ہیں ۔ (Photo: @shehnaazgill/Instagram)
اداکارہ شہناز گل نے اپنے فوٹوشوٹ کے لئے تھائی ہائی سلٹ ڈریس پہن رکھی ہے ۔ اداکارہ کی تصاویر نے سوشل میڈیا کا درجہ حرارت بڑھا دیا ہے ۔ (Photo: @shehnaazgill/Instagram)
اداکارہ شہناز گل فوٹوشوٹ کے درمیان ایک سے بڑھ کر ایک گلیمرس ادائیں دکھاتی نظر آرہی ہیں ۔ شہناز گل کی تصاویر پر فینس جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔ (Photo: @shehnaazgill/Instagram)
اداکارہ شہناز گل کی تصاویر کو دیکھ کر ایک یوزر نے لکھا : یہ بھی بدل گئی ۔ وہیں ایک دیگر یوزر نے لکھا: ان کی عرفی جاوید سے دوستی بڑھ گئی ہے !۔ (Photo: @shehnaazgill/Instagram)
اداکارہ شہناز گل ۔ (Photo: @shehnaazgill/Instagram)

نئی دہلی : شہناز گل کا انداز بیاں لوگوں کو کافی پسند آتا ہے ۔ وہ ہر ایک معاملہ پر کھل کر دلچسپ انداز میں اپنا نظریہ پیش کرتی ہیں، لیکن فیشن کے معاملہ میں جب وہ تھوڑا بے باک ہوئیں تو نیٹیزنس ناراض ہوگئے ۔ دراصل اداکارہ اپنی اگلے فلم تھینکیو فار کمنگ کی تشہیر میں کافی گلیمرس ڈریس پہن کر پہنچیں، جو ان کے فینس کو پسند نہیں آیا ۔ نیٹیزنس نے انہیں ریویلنگ ڈریس کی وجہ سے ٹرول کردیا ۔ تصویر: Instagram@shehnaazgill
اداکارہ شہناز گل ۔ تصویر: Instagram@shehnaazgill
اداکارہ شہناز گل ۔ (Photo: @shehnaazgill/Instagram)
اداکارہ شہناز گل ۔ (Photo: @shehnaazgill/Instagram)

22 سال کی اس حسینہ کی نئی تصاویر نے انٹرنیٹ پر لگائی آگ، منٹوں میں وائرل، لوگوں نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

اداکارہ اونیت کور نے ایک مرتبہ پھر اپنے انداز اور اسٹائل سے فینس کو دیوانہ بنا دیا ہے ۔ حال ہی میں شیئر کی گئی ان تصویروں میں اونیت کور کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر انٹرنیٹ پر آگ کی طرح پھیل رہی ہیں۔ (Photo: @avneetkaur_13/Instagram)

ان تصویروں میں اداکارہ اونیت کور کے چہرے پر سادگی اور معصومیت دیکھ کر فینس ان کی تعریف کرنے سے خود کو نہیں روک پارہے ہیں ۔ (Photo: @avneetkaur_13/Instagram)
اداکارہ اونیت کور کسی آوٹ ڈور لوکیشن پر تصاویر کھینچواتی ہوئی نظر آرہی ہیں ، جن پر فینس کا شاندار رد عمل دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ (Photo: @avneetkaur_13/Instagram)
تصویروں میں اداکارہ اونیت کور کسی جھیل کے کنارے بیٹھ کر سن سیٹ کے نظاروں سے لطف اندوز ہوتی دکھ رہی ہیں۔ (Photo: @avneetkaur_13/Instagram)
اداکارہ اونیت کور نے ان تصاویر کو انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ اداکارہ نے کوئی کیپشن تو نہیں لکھا ہے ، مگر کچھ ایموجیز ضرور شیئر کی ہیں ۔ (Photo: @avneetkaur_13/Instagram)
اداکارہ اونیت کور کی تصاویر پر ان کے فینس سو پریٹی، بیوٹیفل، ہاٹنیس جیسے کمنٹس کرکے اداکارہ کی تعریف کررہے ہیں ۔ (Photo: @avneetkaur_13/Instagram)
اداکارہ اونیت کور کبھی روایتی ڈریس اور کبھی گلیمرس اور بولڈ آوٹ فٹ میں تصاویر شیئر کرکے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔ (Photo: @avneetkaur_13/Instagram)
اداکارہ اونیت کور ۔ (Photo: @avneetkaur_13/Instagram)

اداکارہ شویتا تیواری کی ان تصاویر کو دیکھ کر تھم گئی فینس کی سانسیں، منٹوں میں وائرل

ٹی وی اداکارہ شویتا تیواری نے ایک مرتبہ پھر اپنے ہاٹ انداز سے انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا دیا ہے ۔ اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن کو دیکھ کر فینس کی سانسیں تھم گئی ہیں۔ اداکار کی تصاویر انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رہی ہیں ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
ان تصویروں میں اداکارہ شویتا تیواری سمندر کنارے کسی بیچ پر ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
تصاویر میں اداکارہ شویتا تیواری سفید کلر کے کراپ ٹاپ اور بلیک شارٹس میں کافی بولڈ اداوں سے سبھی کو دیوانہ بناتی نظر آرہی ہیں ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری 43 سال کی عمر میں بھی کافی گلیمرس ہیں اور ان تصاویر میں اپنا کروی فیگر فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری کی ان تصویروں پر ان کے لاکھوں فینس ہاٹنیس الرٹ، خوبصورت، جلوہ ، زبردست جیسے کمنٹس کرکے تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری کا شمار ٹی وی انڈسٹری میں کی مشہور اداکاراوں میں ہوتا ہے ۔ اداکارہ کی سوشل میڈیا پر بھی زبردست فین فالوئنگ ہے ۔ (photo: @shweta.tiwari/Instagram)
بتادیں کہ اداکارہ شویتا تیواری اب تک کئی ٹی وی شوز، ریئلٹی شوز، میوزک ویڈیوز اور فلموں میں کام کرچکی ہیں ۔ (photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری: تصویر، انسٹاگرام۔
اداکارہ شویتا تیواری: تصویر، انسٹاگرام۔
اداکارہ شویتا تیواری: تصویر، انسٹاگرام۔
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)

دو بیٹیوں کی ماں 39 سال کی اس مشہور اداکارہ نے بکنی پہن کر پول میں لگائی چھلانگ، منٹوں میں تصاویر وائرل

ٹی وی انڈسٹری کی مشہور اداکارہ دیبینا بنرجی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ دیبینا بنرجی نے ایک مرتبہ پھر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جو لوگوں کو دھیان کھینچ رہی ہیں ۔ دراصل دیبینا بنرجی اپنی دونوں بیٹیوں کے ساتھ پول میں مستی کرتی نظر آرہی ہیں ۔ (Photo: @debinabon/Instagram)
اداکارہ دیبینا بنرجی کی تصاویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ اداکارہ کے فینس تابڑ توڑ کمنٹس کرکے تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ (Photo: @debinabon/Instagram)
اداکارہ دیبینا بنرجی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر تصاویر شیئر کی ہیں ۔ تصویروں میں دیبینا بنرجی اپنی بیٹیوں لیانا اور دویشا کے ساتھ نظر آرہی ہیں ۔ (Photo: @debinabon/Instagram)
اداکارہ دیبینا بنرجی نے گرمی کو مات دینے کیلئے پول کا سہارا لیا ہے ۔ دیبینا بنرجی بکنی پہن کر پول میں اتری ہیں ۔ (Photo: @debinabon/Instagram)
اداکارہ دیبینا بنرجی کی تصویریں وائرل ہونے کے بعد فینس انہیں کافی پسند کررہے ہیں ۔ دیبینا بنرجی کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ (Photo: @debinabon/Instagram)
اداکارہ دیبنا بنرجی پول میں اپنا فیگر بھی جم کر فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کو کچھ یوزرس ٹرول بھی کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ (Photo: @debinabon/Instagram)
بتادیں کہ اداکارہ دیبینا بنرجی نے اداکار گرمیت چودھری کے ساتھ سال 2011 میں شادی کی تھی ۔ دیبینا بنرجی اور گرمیت سال 2022 میں والدین بنے تھے ۔ (Photo: @debinabon/Instagram)
اداکارہ دیبینا بنرجی ۔ (Photo: @debinabon/Instagram)

10 سال چھوٹے اداکار کے ساتھ ڈیٹنگ کی خبروں کے درمیان 43 سال کی اس اداکارہ نے ڈھایا قہر، سفید ڈریس پہن کر اتری پول میں، فینس کے اڑگئے ہوش!

ٹی وی کی خوبصورت اداکارہ شویتا تیواری اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ شویتا تیواری کا نام کئی اداکاروں کے ساتھ جڑا ہے اور ان دنوں ان کا نام ان سے 10 سال چھوٹے اداکارہ کے ساتھ جوڑا جارہا ہے۔ دعوی کیا جارہا ہے کہ دونوں ڈیٹنگ لائف انجوائے کرچکے ہیں ۔ اس درمیان اداکارہ کی کچھ تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری ان دنوں چھٹیوں پر ہیں ۔ اداکارہ لگاتار اپنی چھٹیوں کی تصاویر شیئر کررہی ہیں ۔ تازہ تصاویر میں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ مستی کرتی دکھ رہی ہیں ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
تصاویر میں اداکارہ شویتا تیواری کسی جنگل والے علاقے میں پانی میں بیٹھی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کے چہرے کی مسکراہٹ قابل دید ہے ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
شویتا تیواری نے ان تصاویر میں سفید کلر کی آوٹ فٹ پہن رکھی ہے، جو پانی کی وجہ سے ٹرانسپیرنٹ ہوگئی ہے ۔ شویتا نے اپنا لک کالے چشمے کے ساتھ پورا کیا ہے ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
شویتا تیواری تصاویر میں ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں ۔ نو میک اپ لک میں شویتا کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ انہوں نے اپنے بالوں کا بن بنایا ہوا ہے ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری کی تصاویر ان کے فینس کو کافی پسند آرہی ہیں ۔ فینس اداکارہ کی جم کر تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
تصاویر کے ساتھ اداکارہ نے کیپشن میں ہارٹ ایموجی لگایا ہے، جس کے بعد فینس جم کر پیار برسا رہے ہیں ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری: تصویر، انسٹاگرام۔
اداکارہ شویتا تیواری: تصویر، انسٹاگرام۔
اداکارہ شویتا تیواری: تصویر، انسٹاگرام۔
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)

اداکارہ نیا شرما نے ریت پر لیٹ کر دکھایا ایسا اوتار، ادائیں دیکھ کر فینس رہ گئے دنگ، دیکھئے تصاویر

مشہور اداکارہ نیا شرما فینس کا دل جیتنا بخوبی جانتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ان کی ایک سے بڑھ کر ایک تصویر تہلکہ مچانے کا کام کرتی ہیں ۔ نیا کو انڈسٹری میں طویل عرصہ گزر چکا ہے ۔ وہ اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے گلیمرس لک کو لے کر بھی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ (Photo: @niasharma90/Instagram)
اداکارہ نیا شرما سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اداکارہ آئے دن اپنے فوٹوشوٹ کی ایک سے بڑھ کر ایک تصویر شیئر کرکے انسٹاگرام کا درجہ حرارت بڑھاتی رہتی ہیں ۔ فینس بھی نیا کی ہر تصویر پر جم کر کمنٹس کرتے ہیں ۔ (Photo: @niasharma90/Instagram)
اداکارہ نیا شرما کی سوشل میڈیا پر زبردست تعداد میں فین فالوئنگ ہے ۔ کبھی بکنی ڈریس میں، تو کبھی فرینڈس کے ساتھ پارٹی کرتے ہوئے نیا اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کو قاتلانہ تصویروں سے بھرا رکھتی ہیں ۔ (Photo: @niasharma90/Instagram)
اداکارہ نیا شرما کی تازہ تصاویر بھی انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رہی ہیں ۔ ریت پر لیٹ کر اداکارہ نے ایک سے بڑھ کر ایک پوز دئے ہیں ۔ کبھی کیمرے کی طرف دیکھتے ہوئے تو کبھی فوٹوشوٹ سیٹ کا نظارہ دکھاتے ہوئے۔ نیا نے ان تصویروں سے فینس کو ایک مرتبہ پھر اپنی دیوانہ بنا دیا ہے ۔ (Photo: @niasharma90/Instagram)
فینس نے نہ صرف نیا کی خوبصورتی کی تعریف کی ہے، بلکہ ان کے میک اپ نے بھی لوگوں کا دھیان اپنی جانب کھینچ لیا ۔ ایک یوزر نے کمنٹ کیا : آپ کی آنکھیں بہت خوبصورت ہیں ۔ ایک دیگر نے کمنٹ کیا : کتنا خوبصورت چہرہ ہے آپ کا، کیا مسکراہٹ ہے۔ (Photo: @niasharma90/Instagram)
انسٹاگرا پر 7.7 ملین فالوور کی مالکن نیا شرما نے ایک ہزاروں میں میری بہنا، جمائی راجا شو میں کام کرکے گھر گھر میں اپنی شناخت بنائی ہے ۔ وہ کچھ ریئلٹی شوز کا بھی حصہ رہ چکی ہیں ۔ (Photo: @niasharma90/Instagram)
بتادیں کہ اداکارہ نیا شرما اب تک کئی ٹی وی شوز، ٹی وی ریئلٹی شوز، میوزک ویڈیوز اور آئٹم سانگس میں نظر آچکی ہیں ۔ (Photo: @niasharma90/Instagram)
اداکارہ نیا شرما ۔ (Photo: @niasharma90/Instagram)

43 سال کی عمر میں اس مشہور اداکارہ نے دکھایا ایسا اوتار، مچ گیا ہنگامہ، لوگوں نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

ٹیلی ویزن انڈسٹری کی مشہور اداکارہ شویتا تیواری کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں ۔ اداکارہ اپنے پروجیکٹس کے علاوہ لکس اور فوٹوشوٹ کو لے کر بھی موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔ ٹی وی انڈسٹری کی یہ ہاٹ مام آئے دن قاتلانہ تصویریں شیئر کرتی ہیں ۔ 40 پار عمر میں بھی ان کی خوبصورتی اور فٹنس دیکھ کر لوگ ان کی تعریف کرنے سے خود کو روک نہیں پاتے ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکاری کی دنیا کے ساتھ ساتھ شویتا تیواری سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اکثر ہاٹنیس سے بھری بولڈ فوٹوشوٹ کی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرکے فینس کو اپنا دیوانہ بناتی رہیں ۔ اس درمیان کی نئی تصویریں سوشل میڈیا کا پارہ بڑھاتی نظر آرہی ہیں ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری نے انسٹاگرام پر چھٹیوں سے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصاویرمیں اداکارہ بکنی اسٹائل جمپ سوٹ میں نظر آرہی ہیں ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
کبھی تنہا تو کبھی کسی کے ساتھ اداکارہ شویتا تیواری نے مسکراہٹ کے ساتھ پوز دیا ہے ۔ شویتا کی ان تصاویر پر فینس نے بھی جم کر پیار لٹایا ہے ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
شویتا تیواری کی خوبصورتی کے قائل فینس نے ان تصویروں کو دیکھ ایک مرتبہ پھر ان کے دیوانے ہوگئے ہیں ۔ ایک نے لکھا: آپ کو دیکھ کر آپ کی عمر کا پتہ لگا پانا مشکل ہے ۔ ایک یوزر نے لکھا: آپ کی بکنی فوٹوز کا انتظار ہے ۔ ایک دیگر نے لکھا: آپ کتنی خوبصورت ہیں ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری کا شمار ٹی وی انڈسٹری میں کی مشہور اداکاراوں میں ہوتا ہے ۔ اداکارہ کی سوشل میڈیا پر بھی زبردست فین فالوئنگ ہے ۔ (photo: @shweta.tiwari/Instagram)
بتادیں کہ اداکارہ شویتا تیواری اب تک کئی ٹی وی شوز، ریئلٹی شوز، میوزک ویڈیوز اور فلموں میں کام کرچکی ہیں ۔ (photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری: تصویر، انسٹاگرام۔
اداکارہ شویتا تیواری: تصویر، انسٹاگرام۔
اداکارہ شویتا تیواری: تصویر، انسٹاگرام۔
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (Photo: @shweta.tiwari/Instagram)

گولڈن ڈریس میں اداکارہ مونی رائے کی ادائیں دیکھ کر فینس کے اڑے ہوش، منٹوں میں تصاویر وائرل

ٹی وی سے لے کر بالی ووڈ تک اپنی اداکاری اور خوبصورتی سے سرخیاں بٹورنے والی اداکارہ مونی رائے نے حال ہی میں اپنی کچھ گلیمرس تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی اسٹائلش لگ رہی ہیں ۔ (Photo: @imouniroy/Instagram)
ان تصاویر میں مونی رائے ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں، جن پر فینس فدا ہوگئے ہیں ۔ (Photo: @imouniroy/Instagram)
تصویروں میں مونی رائے کسی انڈور سیٹ پر میں فوٹوشوٹ کرواتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ (Photo: @imouniroy/Instagram)
اگر اداکارہ مونی رائے کے لک کی بات کریں تو وہ گولڈن کلر کی باڈی کان ڈریس میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ (Photo: @imouniroy/Instagram)
اسموکی میک اپ کے ساتھ میچ کرتے ہوئے مونی رائے نے اس دوران اپنے بالوں کو اسٹریٹ اسٹائل میں پیھچے کی طرف کھلا چھوڑ رکھا ہے ۔ (Photo: @imouniroy/Instagram)
اداکارہ کی ان تصاویر پر ان کے لاکھوں چاہنے والے جم کر کمنٹس کرکے اداکارہ کی تعریف کر رہے ہیں ۔ (Photo: @imouniroy/Instagram)
بتادیں کہ اداکارہ مونی رائے کبھی اپنے روایتی لک، کبھی گلیمرس انداز تو کبھی بولڈ انداز سے دھمال مچاتی رہتی ہیں ۔ (Photo: @imouniroy/Instagram)
اداکارہ مونی رائے۔ (Photo: @imouniroy/Instagram)

جارجٹ کی ساڑی میں اس حسینہ نے ڈھایا قہر، مہنگی اتنی کہ قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گے آپ

ممبئی : مرنال ٹھاکر اپنے بہترین اسٹائل اور فیشن سینس کے لیے مشہور ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں سنجے لیلا بھنسالی کی پہلی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کی اسکریننگ میں شرکت کی۔ اس اسکریننگ ایونٹ میں شرکت کے لیے انہوں نے سفید رنگ کی ساڑی پہنی تھی۔ وہ اس ساڑی میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ انہوں نے اس کا ویڈیو اور تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔ (Photo: @mrunalthakur/Instagram)
تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے مرنال نے لکھا : ڈائمنڈ بازار میں ایک شاندار شام گزاری۔ سنجے لیلا بھنسالی سر، آپ نے ایک خوبصورت اور جادوئی دنیا بنائی ہے اور میں اس کی ریلیز کا انتظار نہیں کر پار رہی ہوں ۔ (Photo: @mrunalthakur/Instagram)
وہیں اگر مرنال ٹھاکر نے ‘ہیرامنڈی’ کے پریمیئر میں جو ساڑی پہنی تھی، اس کی بات کریں تو اس کو ڈیزائنر مرنالنی راؤ نے ڈیزائن کیا تھا۔ یہ جارجٹ کی ساڑی ہے، جو بہت خوبصورت ہے۔ (Photo: @mrunalthakur/Instagram)
وہیں اگر ساڑی کی قیمت کی بات کریں تو ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق اس ساڑی کی قیمت 2 لاکھ 8 ہزار روپے ہے۔ اس ساڑی پر ہیوی کڑھائی اور کام کیا گیا ہے۔ (Photo: @mrunalthakur/Instagram)
مرنال ٹھاکر کی اس ساڑی پر ہاتھی دانت کے ریشم کا استعمال کیا گیا ہے۔ اس پر زردوزی (ہندوستان و پاکستان میں بہت مشہور) کڑھائی کی گئی ہے۔ ساڑی کے بارڈر پر موتیاں بھی لگائی گئی ہیں ۔ (Photo: @mrunalthakur/Instagram)
مرنال ٹھاکر نے اس ساڑی کو آئیوری سلیو لیس بلاوز بلاؤز کے ساتھ پیئر کیا ہے جس میں پلنج نیک لائن اور ریشم، زردوزی اور موتیوں کی کڑھائی ہے۔ (Photo: @mrunalthakur/Instagram)
مرنال ٹھاکر کے اس لک کو ان کے چاہنے والے کافی پسند کررہے ہیں ۔ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ (Photo: @mrunalthakur/Instagram)
اداکارہ مرنال ٹھاکر ۔ (Photo: @mrunalthakur/Instagram)

اداکارہ عرفی جاوید نے پھر اپنے لک سے چونکایا، پہن لی ایسی ڈریس، دیکھتے ہی رہ گئے سبھی، منٹوں میں تصاویر وائرل

ٹی وی دنیا کی مشہور اداکارہ عرفی جاوید ان دنوں ہر جگہ چھائی ہوئی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر عرفی جاوید کا جلوہ برقرار ہے ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے اپنے ڈریس سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔ کچھ لوگ عرفی کو ٹرول کرتے بھی نظر آرہے ہیں ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
اداکارہ عرفی جاوید گرین کلر کی ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کا یہ انداز کافی بولڈ لگ رہا ہے ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
اداکارہ عرفی جاوید اس دوران مسکراتی بھی نظر آرہی ہیں ۔ عرفی جاوید کا انداز فینس کو کافی پسند آرہا ہے ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
اداکارہ عرفی جاوید کی تصاویر اور ویڈیوز پر لوگ جم کر کمنٹ کررہے ہیں ۔ جہاں کئی لوگ ان کی تعریف کررہے ہیں تو وہیں کچھ لوگ انہیں ٹرول بھی کررہے ہیں ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
اداکارہ عرفی جاوید کی سوشل میڈیا پر زبردست فین فالوئنگ ہے ، جس کی وجہ سے جب بھی اداکارہ کا کوئی ویڈیو یا تصویر سامنے آتی ہے، وہ منٹوں میں وائرل ہوجاتی ہے ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
عرفی جاوید کے اوتار کو دیکھ اداکارہ کے فینس میں ایک بار پھر کھلبلی مچ گئی ہے ۔ انٹرنیٹ پر تصاویر چھا گئی ہیں ۔ (Photo: @urf7i/Instagram)
بتادیں کہ اداکارہ عرفی جاوید اکثر و بیشتر اپنے بولڈ انداز سے قہرڈھاتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ (Photo: @urf7i/Instagram)
وہیں اگر اداکارہ عرفی جاوید کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو انہوں نے 2016 میں ٹی وی انڈسٹری میں شو بڑے بھیا کی دولہنیا سے اپنے کریئر کی شروعات کی تھی ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
اداکارہ عرفی جاوید ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
اداکارہ عرفی جاوید ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
اداکارہ عرفی جاوید ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
اداکارہ عرفی جاوید ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
اداکارہ عرفی جاوید ۔ (Photo: @urf7i/Instagram)

اداکارہ عرفی جاوید ۔ (photo: @urf7i/Instagram)