ممبئی : مرنال ٹھاکر اپنے بہترین اسٹائل اور فیشن سینس کے لیے مشہور ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں سنجے لیلا بھنسالی کی پہلی ویب سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' کی اسکریننگ میں شرکت کی۔ اس اسکریننگ ایونٹ میں شرکت کے لیے انہوں نے سفید رنگ کی ساڑی پہنی تھی۔ وہ اس ساڑی میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ انہوں نے اس کا ویڈیو اور تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔ (Photo: @mrunalthakur/Instagram)

جارجٹ کی ساڑی میں اس حسینہ نے ڈھایا قہر، مہنگی اتنی کہ قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گے آپ

ممبئی : مرنال ٹھاکر اپنے بہترین اسٹائل اور فیشن سینس کے لیے مشہور ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں سنجے لیلا بھنسالی کی پہلی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کی اسکریننگ میں شرکت کی۔ اس اسکریننگ ایونٹ میں شرکت کے لیے انہوں نے سفید رنگ کی ساڑی پہنی تھی۔ وہ اس ساڑی میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ انہوں نے اس کا ویڈیو اور تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔ (Photo: @mrunalthakur/Instagram)
تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے مرنال نے لکھا : ڈائمنڈ بازار میں ایک شاندار شام گزاری۔ سنجے لیلا بھنسالی سر، آپ نے ایک خوبصورت اور جادوئی دنیا بنائی ہے اور میں اس کی ریلیز کا انتظار نہیں کر پار رہی ہوں ۔ (Photo: @mrunalthakur/Instagram)
وہیں اگر مرنال ٹھاکر نے ‘ہیرامنڈی’ کے پریمیئر میں جو ساڑی پہنی تھی، اس کی بات کریں تو اس کو ڈیزائنر مرنالنی راؤ نے ڈیزائن کیا تھا۔ یہ جارجٹ کی ساڑی ہے، جو بہت خوبصورت ہے۔ (Photo: @mrunalthakur/Instagram)
وہیں اگر ساڑی کی قیمت کی بات کریں تو ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق اس ساڑی کی قیمت 2 لاکھ 8 ہزار روپے ہے۔ اس ساڑی پر ہیوی کڑھائی اور کام کیا گیا ہے۔ (Photo: @mrunalthakur/Instagram)
مرنال ٹھاکر کی اس ساڑی پر ہاتھی دانت کے ریشم کا استعمال کیا گیا ہے۔ اس پر زردوزی (ہندوستان و پاکستان میں بہت مشہور) کڑھائی کی گئی ہے۔ ساڑی کے بارڈر پر موتیاں بھی لگائی گئی ہیں ۔ (Photo: @mrunalthakur/Instagram)
مرنال ٹھاکر نے اس ساڑی کو آئیوری سلیو لیس بلاوز بلاؤز کے ساتھ پیئر کیا ہے جس میں پلنج نیک لائن اور ریشم، زردوزی اور موتیوں کی کڑھائی ہے۔ (Photo: @mrunalthakur/Instagram)
مرنال ٹھاکر کے اس لک کو ان کے چاہنے والے کافی پسند کررہے ہیں ۔ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ (Photo: @mrunalthakur/Instagram)
اداکارہ مرنال ٹھاکر ۔ (Photo: @mrunalthakur/Instagram)