Tag Archives: viral news

Year Ender: ‘بچپن کا پیار‘ والے لڑکے سے لے کر ’پاوری گرل‘ تک، سال 2021 میں یہ 5 لوگ انٹرنیٹ پر چھائے رہے

Year Ender 2021: سال 2021 ختم ہونے کو ہے۔ محض کچھ دن اور پھر ہم 2022 میں نئے جوش اور اُمنگ کے ساتھ داخل ہوں گے۔ اس سال نے جہاں کورونا کے قہر کو نئے لیول پر بتایا ہے تو ہمیں متحد ہو کر رہنے کا سبق بھی دیا ہے۔ غمناک خبروں سے الگ، اس سال سوشل میڈیا پر ہمیں ایک سے ایک ویڈیوز (Top 5 Viral Videos of 2021) دیکھنے کو ملے جو کچھ ہی وقت میں انٹرنیٹ پر چھا گئے۔ ان ویڈیوز کی مدد سے یہ 5 لوگ بھی زبردست مشہور ہوئے۔

پاوری گرل
اس سال کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ویڈیو شائد یہی تھا۔ دانا نیر موبین (Pawri Girl Dananeer Mobeen) پاکستان کی کنٹینٹ کرئیٹر ہیں جنہوں نے اس سال اپنے ’پاوری ہورہی ہے‘ ویڈیو سے تہلکہ مچادیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | ??? (@dananeerr)


انہوں نے ویڈیو میں پارٹی لفظ کا تلفظ پاور سے کیا جس کی وجہ سے اُن کے ویڈیو میم (Pawri Girl Memes) کی طرح سوپر ہٹ ہوگیا۔ ہندوستان میں لیڈر سے لے کر دیگر سیلبس تک سبھی نے یہ مزیدار ویڈیو دیکھ کر پاوری ہورہی ہے الفاظ کو استعمال کیا۔

بسپن(بچپن) کا پیار والا لڑکا
چھتیس گڑھ (Chhatisgarh Singer) کے سہدیو دردو (Sahdev Dirdo) راتوں رات اپنے ایک ویڈیو سے مشہور ہوگئے۔ ویڈیو دو سال پہلے بنا تھا جب سہدیو کے ٹیچر نے اُن سے گانا گانے کے ئے کہا تھا مگر اس سال یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہوگیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by vishnu_singh91 (@only_mod031zzz)


ویڈیو میں سہدیو ’بسپن کا پیار‘ (Baspan Ka Pyar Song) گانا گاتے نظر آرہے ہیں جس میں وہ ’بچپن‘ لفظ کو ’بسپن‘ کہتے ہیں۔

باغپت کے آئینسٹائن
پچھلے دنوں اُترپردیش کے باغپت (Baghpat Fighting Video) میں دو گروپوں کے درمیان ہوئی لڑائی کا ویڈیو خوب وائرل ہوا۔ اس کے پیچھے کی اہم وجہ تھی سائنسداں آئنسٹائن (Einstein of Baghpat) جیسے نظر آنے والے ایک انکل (Baghpat Uncle Albert Saab)۔


پولیس کی جانب سے پکڑے جانے کے بعد انکل کے ایکسپریشنس نے سبھی کا دھیان کھینچ لیا تھا۔

روٹی بنانے والی لڑکی
ایک جانب جہاں پاکستان کی پاوری گرل اس سال ہٹ ہوئی، وہیں دوسری جانب روٹی بنانےو الی (Roti making girl of Pakistan) لڑکی بھی انٹرنیٹ پر سوپر ہٹ ہوگئی۔ صوبہ سندھ میں رہنے والی 15 سال کی امینہ کی خوبصورت مسکان نے سبھی کا دل جیت لیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by @ekiya5


یوں تو یہ ویڈیو کافی پرانا ہے مگر اس سال یہ جم کر انٹرنیٹ پر وائرل ہوا۔

انڈیگو ایئرہوسٹس
اس سال ایئرلائن کی ایئر ہوسٹیس (Indigo Air Hostess Dance Video) آیت کا بھی ایک پی پی ای کٹ پہن کر ڈانس کرنے کا ویڈیو خوب وائرل ہوا۔ ویڈیو میں آیت خالی سیٹ کے اندر گانے پر مستی بھرا ڈانس کرتے نظر آرہی ہیں۔


یہ ویڈیو اتنا وائرل ہوا کہ پھر کئی ایئرہوسٹس نے اُن کی نقل کر کے اس طرح کا ویڈیو شیئر کیا تھا۔
قومی، بین الاقوامی اور جموں وکشمیر کی تازہ ترین خبروں کےعلاوہ تعلیم و روزگار اور بزنس کی خبروں کے لیے نیوز18 اردو کو ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں ۔

چین میں ندی میں ڈوب رہی تھی لڑکی، 61 سال کے برطانوی سفیر نے کر ڈالا کچھ ایسا جان کر ہو جائیں گے حیران

سوشل میڈیا (Social Media) پر روزانہ شیئر ہونے والے ویڈیو میں کئی وائرل ویڈیو (Viral Video) بہادری کے بھی ہوتے ہیں۔ ان میں دیکھنے کو ملتا ہے کہ کیسے کوئی شخص کسی دوسرے کی جان بچاتا ہے۔ ایک۔دوسرے کی مدد کے لئے اپنی جان کی بھی پرواہ نہیں کرتا ہے۔ ایسا ہی ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں چین میں مقرر برطانوی سفیر ایک چینی طالبہ کی جان بچاتے نظر آرہے ہیں۔ لڑکی ندی میں ڈوب رہی تھی۔ انہوں نے کود کر اس کی جان بچا لی۔ یہ ویڈیو چینی ایپ ویبو اور چینی میڈیا میں خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

یہ واقعہ  چین کے جونگ شان کے پاس چیکنگ کا ہے۔ یہ ایک سیاحی مقام ہے۔ وہاں بڑی تعداد میں لوگ گھومنے جاتے ہیں۔ وہاں ویکینڈ پر بھی بڑی تعداد میں لوگ آئے ہوئے تھے۔ چیکنگ میں برطانوی مشن کی کو جانکاری دی کہ سفیر جنرل اسٹیفن ایلسن بھی وہاں گئے تھے۔ اسی دوران وہاں لوگ چلانے لگے۔

 

کسی کو فورا کچھ سمجھ نہیں آیا۔ اسی دوران ایک سیاح وہاں کا ویڈیو بنا رہا تھا۔ کچھ دیر بعد لوگوں کو ندی میں ایک لڑکی بہتی نظر آئی۔ وہ ندی کی دوسری طرف پانی کے کنارے گئی تھی لیکن پھسل جانے کی وجہ سے اسی میں بہنے لگی۔ اسے تیرنا نہیں آتا تھا۔ ایسے میں وہ پانی میں ڈوبنے لگی اور بے سدھ ہو گئی۔

اسی دوران وہاں موجود 61 سال کے اسٹیفن ایلسن نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر اپنے جوتے اتار کر ندی میں چھلانگ لگا دی۔ اس دوران انہوں نے لڑکی کو پکڑا اور تیرتے ہوئے اسے کنارے پر لانے لگے تبھی کئی لوگ کنارے پر ان کی مدد کے لئے آگے آئے۔ وقت رپتے لڑکی کو مدد مل جانے سے اس کی سانس واپس چلنے لگی اور اس کی جان بچ گئی۔ اب برطانوی مشن اور دیگر لوگ اسٹیفن ایلس کی بہادری پر فخر کر رہے ہیں۔

Viral Video: بیچ پر بکنی پہن کر یوگا کررہی تھی خاتون ، پھر ہوا کچھ ایسا ، دیکھ کر اڑ جائیں گے ہوش

سوشل میڈیا پر اکثر حیران کن ویڈیوز وائرل ہوتے رہتے ہیں ۔ ان ویڈیوز کو دیکھ کر ڈر کا ماحول بھی بن جاتا ہے ۔ ان دنوں ٹویٹر پر ایک ویڈیو کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے ، جس کو دیکھ کر کوئی بھی شخص حیران رہ جائے گا ۔ اس ویڈیو میں ایک خاتون سمندر کنارے بیچ پر بکنی پہن کر یوگا Woman Doing Yoga in Bikini on Beach) کررہی تھی کہ اچانک اس پر ایک بڑی چھپکلی نے حملہ کردیا ۔ صرف اتنا ہی نہیں چھپکلی نے اس کو کاٹ بھی لیا ۔ (Big Lizard Bite Woman Doing Yoga on Beach)

ٹویٹر پر بہاما ہوپ یوگی نام سے ایک ٹویٹر یوزر ہے ، جس نے ایک بڑے واقعہ کے بعد ٹویٹر پر اپنا نام بدل کر دی ایگوآنا گرل رکھ لیا ہے ۔ وہ اس لئے کہ اس خاتون کا ایک ویڈیو ٹویٹر پر کافی تیزی سے پھیل چکا ہے اور اب یہ ویڈیو وائرل ہوگیا ہے ۔ 21 اگست کو اس ٹویٹر یوزر نے اپنے ٹویٹر پر ایک ویڈیو پوسٹ کیا تھا ، جس میں وہ بکنی پہن کر سمندر کنارے یوگا کرتی نظر آرہی ہے ۔

ویڈیو میں موسم کافی سہانا نظر آرہا ہے اور لڑکی کے پیچھے سمندر میں ایک کشتی بھی نظر آرہی ہے ۔ لڑکی یوگا کررہی ہوتی ہے کہ اچانک سے ایک بڑی ایگوآنا  کہیں سے آجاتی ہے اور اس کے ہاتھ پر کاٹ لیتی ہے ۔ آپ کو بتادیں کہ ایگوآنا ایک بڑی چھپکلی ہوتی ہے ۔ لڑکی یوگا کی مدرا میں رہتی ہے ، اس لئے اس کو نظر نہیں آتا ہے کہ اس کے سر کی جانب سے ایک بڑی سی چھپکلی اس کی جانب بڑھ رہی ہے ۔ جیسے ہی چھپکلی لڑکی کو کاٹتی ہے تو لڑکی درد سے کراہنے لگتی ہے اور پھر چھپکلی بھاگ جاتی ہے ۔


ٹویٹر پر یہ ویڈیو اتنا زیادہ وائرل ہوگیا ہے کہ اس کو اب تک 35 لاکھ سے زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں ۔ ویڈیو کو تقریبا 26 ہزار لوگوں نے ری ٹویٹ کیا ہے اور دو لاکھ کے قریب لوگوں نے ویڈیو کو لائیک کیا ہے ۔ ہزاروں لوگ اس ویڈیو پر کمنٹ بھی کرچکے ہیں ۔ یہ ویڈیو اتنا زیادہ حیران کن ہے کہ ہر کوئی اس کو دیکھ کر دنگ ہے اور لڑکی کیلئے فکر مند نظر آرہا ہے ۔

ٹویٹر سے پروان چڑھی لڑکے اور لڑکی کی محبت ، پھر سب سے سامنے کیا کچھ ایسا ، تصاویر وائرل

سوشل میڈیا نے لوگوں کو اتنا متاثر کیا ہے کہ وہ اپنے دل کی ہر بات وہاں کہہ دیتے ہیں ۔ یہی نہیں اپنے دوستوں کے ساتھ بھی وہ دور رہ کر ساتھ رہنے جیسا احساس کرسکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ سوشل میڈیا کا استعمال لوگ اپنا ہم سفر تلاش کرنے کیلئے بھی کرتے ہیں ۔ ایسی ہی ایک لو اسٹوری ان دنوں ٹویٹر پر کافی زیادہ وائرل ہورہی ہے ۔ اس لو اسٹوری کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ جس جوڑے کی لو اسٹوری وائرل ہورہی ہے ، اس جوڑے کی ملاقات ٹویٹر کے ذریعہ ہی ایک دوسرے سے ہوئی تھی ۔

جس کی وجہ سے دیگر یوزرس غم میں ڈوبے ہوئے ہیں کہ اگر انہیں ان کا پیار ٹویٹر پر مل سکتا ہے تو ان کو کیوں نہیں ۔ دراصل اس جوڑے کی ملاقات ٹویٹر پر ہی ہوئی اور حال ہی میں انہوں نے منگنی کرلی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یارا ایک کمپیوٹر انجینئر ہیں جو امریکہ کے نیوجرسی میں رہتی ہیں ۔ جبکہ ان کے ہونے والے شوہر بیشوئے ایک سول انجینئر ہیں ۔ دونوں کی ملاقات ٹویٹر پر ہوئی تھی ۔ پھر ان میں پیار ہوا اور اب دونوں شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں ۔


13 دسمبر کو یارا نے ٹویٹر پر اپنی منگنی کی تصویریں شیئر کیں اور لکھا : میں نے اس شخص سے منگنی کرلی ، جس سے میں ٹویٹر پر ملی تھی ۔ ان کا یہ ٹویٹ وائرل ہورہا ہے ۔ خبر لکھے جانے تک اس کو ایک لاکھ 74 ہزار 300 سے زیادہ لائیکس مل چکے ہیں وہ 8600 سے زیادہ مرتبہ اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا جاچکا ہے ۔ اس کے علاوہ سیکڑوں لوگوں نے اس پر اپنا ردعمل بھی ظاہر کیا ہے ۔

اس ٹویٹ اور تصویروں کو دیکھ کر زیادہ تر یوزرس حیران ہیں اور سوال کررہے ہیں کہ یہ لوگ کونسا ٹویٹر چلاتے ہیں ؟ جو ہمیں اس طرح کا پیار نہیں مل پاتا ۔ وہیں سبھی یوزرس تو غم میں بھی ڈوبے ہوئے ہیں اور بول رہے ہیں کہ ہم تو کوشش کرنے کے بعد بھی ایسا نہیں کرپائے ۔

جہاں کئی یوزرس نے اس معاملہ پر حیرانی ظاہر کی تو کچھ ایسے بھی ہیں جو اپنے سگنل ہونے کا درد بیان کرنے لگے ۔ کچھ یوزرس نے لکھا کہ انہیں لگتا ہے کہ وہ غلط ٹویٹر استعمال کررہے ہیں جبکہ کچھ دیگر یوزر نے کہا کہ ان کو لگتا ہے کہ ٹنڈر کو چھوڑ کر باقی سب ایپس اپنا کام بخوبی کررہے ہیں ۔

جب پانی میں اچانک یہ کرنے لگی وہیل مچھلی، کشتی میں سوار لڑکی کے اڑ گئے ہوش

سوشل میڈیا  (Social Media) پر اکثر ہی ایسے ویڈیو وائرل  (Viral Video)  ہوتے رہتے ہیں جن پر یقین کر پانا کافی مشکل ہوتا ہے۔ ایسا ہی ایک ویڈیو ان دنوں پھر سے وائرل ہو رہا ہے جس میں ایک ہمپ بیک وہیل اسٹنٹ کرتی  نظر آرہی ہے۔ وہیل مچھلی کا اسٹنٹ دیکھ رہی لڑکی نے اس کے بعد ایسا رد عمل ظاہر کیا جسے دیکھ کر آپ ہنسے بنا نہیں رہ سکیں گے۔ سی بی سی رپورٹ کے مطابق سین رسیل اور ان کی دس سال کی بیٹی سارا نیوفاؤنڈ لینڈ میں کانسیپٹ بے میں فشنگ کر رہے تھے۔ اس دوران ایک ہمپ بیک وہیل ان کی ناؤ کے پاس آئی اور پانی سے نکل کر ہوا میں اچھل گئی۔

رسیل  نے کہا کہ وہیل اپنے رویے کو بدلنے کی کوشش کر رہی تھی۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ وہیل کو دیکھتے ہی انہوں نے اپنا کیمرہ نکالا اور شوٹ کرنے لگے۔ انہوں نے کہا، وہ ہمارے پاس آگئے تھے۔ ہمیں لگا اس سے ہم گر جائیں گے، کوئی بڑا حادثہ ہو جائے گا لیکن وہ ہماری کشتی کے کے نیچے سے آرام سے تیر رہی تھی۔ اب یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہیل ہوا میں اچھلتی ہے اور ہوا میں ہی گھوم جاتی ہے۔ اس کے اسٹنٹ کو دیکھ کر لڑکی کا منھ کھلا رہ گیا۔

 

اس نے وہیل مچھلی کا یہ اسٹنٹ پہلی بار دیکھا۔ اس نے دیکھتے ہی کہا ، ‘mind blowing ‘ اس کے والد کا بھی زبردست رد عمل تھا۔ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک لڑکی سمندر کے بیچ میں کشتی پر بیٹھی ہے۔ دریں اثنا ، ایک مچھلی پانی سے ہوا میں چھلانگ لگاتی  ہے۔ وہیل دیکھ کر لڑکی کا منہ کھلا رہ جاتا ہے۔  لڑکی کے اس حیرت انگیز رد عمل کو یوزرس کافی پسند کر رہے ہیں اور وہیل کے اسٹنٹ کی جم کر تعریف ہو رہی ہے۔  اس ویڈیو کو ٹویٹر پر آئس ہاکی ٹیم نیو فاؤنڈ لینڈ گرولڈرز نے شیئر کیا تھا اور بعد میں اسے امریکی باسکٹ بال کے کھلاڑی ریکس چیپ مین نے ری پوسٹ کیا۔

Viral Video : لڑکی نے ساڑی پہن کر کیا ایسا کام ، مچ گیا ہنگامہ ، ویڈیو کو کروڑوں میں ملے ویوز

سوشل میڈیا  (Social Media) پر آج کل اسٹنٹ ویڈیوز کافی پسند کئے جارہے ہیں ۔ ویڈیو خواہ جانوروں کا ہو یا پھر انسانوں کا انٹرنیٹ پر نظر آتے ہی وائرل ہو جارہا ہے ۔ سوشل میڈیا پر آپ نے کئی حیرت انگیز ویڈیو دیکھے ہوں گے ، لیکن اس مرتبہ ایک لڑکی نے ساڑی پہن کر ایسا اسٹنٹ دکھایا ہے کہ لوگوں کی آنکھیں کھلی رہ جائیں گی ۔ لڑکی کے اس اسٹنٹ والے ویڈیو کو کافی پسند کیا جارہا ہے ۔ دراصل جمناسٹ اور فٹنس ماڈل پارل اروڑہ  (Parul Arora)  نے ویڈیو میں ساڑی پہن کر بیک فلپ (Backflip) مارا ہے ۔ ان کے ساتھ ایک اور شخص بھی اس ویڈیو میں اسٹنٹ کرتا نظر آرہا ہے ۔ اسٹنٹ کرنے کے بعد پارل نے اس شخص کے ساتھ ریمپ واک بھی کیا ۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے ۔

ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ چھت پر پارل اور ان کے ساتھی نے ایک میٹرس بچھا رکھی ہے ۔ پارل اپنے پارٹنر کے ساتھ چلتی ہوئی آتی ہیں اور پھر دونوں ایک ساتھ بیک فلپ مارتے ہیں ۔ ویڈیو شیئر کرت ہوئے پارل نے لکھا : کون اس اسٹنٹ کو ساڑی میں کرسکتا ہے ؟ اس ویڈیو کو پارل نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ، جس کو اب تک ۱۔۷ ملیکن ویوز مل چکے ہیں ۔ ساتھ ہی اس ویڈیو کو سات لاکھ سے زیادہ لوگ لائیکس بھی کرچکے ہیں ۔ لوگ ان کے اسٹنٹ کو دیکھ کر حیران ہورہے ہیں ۔ کسی کو یقین نہیں ہورہا ہے کہ ساڑی پہن کر کوئی کیسے ایسا اسٹنٹ کرسکتا ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

Who can do stunt in saree #reelsinstagram #reels #fitness #fitgirl @michaelhsingh

A post shared by Parul_Arora? (@parul_cutearora) on


ایک یوزر نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا : ساڑی اور سوٹ میں کوئی کیسے ایسا اسٹنٹ کرسکتا ہے ۔ وہیں ایک دوسرے یوزر نے لکھا : ساڑی میں ایسا اسٹنٹ کرنا کافی مشکل ہے ۔ لیکن آپ نے بڑی ہی آسانی سے کردکھایا ۔ وہیں تیسرے یوزر نے مزاحیہ انداز میں لکھا : ساڑی میں سیکریٹ ایجنٹ ۔ بالکل فلموں کی طرح ۔

جڑواں بہنوں نے جڑواں بھائیوں سے کی شادی اور اب ساتھ میں بنیں گی ماں ، وائرل ہوئی تصویر

یہ دنیا صرف عجائب سے ہی بھری پڑی نہیں ہے ، بلکہ کئی عجیب و غریب قسم کے انسانوں سے بھی بھری ہوئی ہے ۔ ایسا ہم نہیں کہہ رہے ہیں بلکہ کچھ سوشل میڈیا یوزرس جڑواں بہنوں کے ایک انسٹاگرام پوسٹ کو دیکھنے کے بعد کہہ رہے ہیں ۔ جڑواں بہنیں برٹنی ور برینا ڈین سالیئرس نے جڑاوں بھائی جوش اور جیریمی سالیئرس سے شادی کی ۔

جی ہاں ، بالکل صحیح پڑھا آپ نے م جڑواں بہنوں کی شادی اور وہ بھی جڑواں بھائیوں سے ۔ ساتھ میں پیدا ہونے والی بہنوں نے ساتھ میں تو شادی کی ہی اور اب ساتھ میں ہی ماں بھی بننے والی ہیں ۔ برٹنی اور برینا نے انسٹاگرام پر ایک ساتھ حاملہ ہونے کی خبر کو شیئر کیا ہے ۔ اس پوسٹ کے بعد دونوں کی تصویریں سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ لوگ تصویروں کو دیکھنے کے بعد ہنس رہے ہیں اور کنفیوز ہورہے ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

Guess what!!?? BOTH couples are pregnant! ?? We are thrilled and grateful to experience overlapping pregnancies and to share this news with you all! ✨?✨?✨?✨?✨ Our children will not only be cousins, but full genetic siblings and quaternary multiples! Can’t wait to meet them and for them to meet each other! ✨?✨?✨?✨?✨ #SalyersTwins #TwinsMarriedToTwins #expecting #thebump #pregnancyannouncement #pregnancyandbeyond #twinning #dubblebubble #baywatch #babywatch #pregnancyphoto #pregnant #bestpregnancyphotos #maternity #momstobe #dadstobe #twinsisters #twinbrothers #strangethings #identicaltwins #deanetwins #twincouples #twinmoms #twindads #miracle #ourtwinsanewedding #twinwedding #twinpregnancy #pregnancyphotoshoot #dreamcometrue

A post shared by Josh, Jeremy, Brittany, Briana (@salyerstwins) on


کچھ یوزر کا کہنا ہے کہ دونوں جب ساتھ میں حاملہ ہوئی ہیں تو کہیں ایسا نہ ہو جائے کہ ان کے بھی جڑواں بچے پیدا ہوں ۔


اپنے حمل کی اسٹوری کو شیئر کرتے ہوئے کپل نے کہا کہ ہمارے بچے نہ صرف چچازاد بھائی بہن ہوں گے بلکہ یہ کافی دلچسپ کہانی کا بھی حصہ ہوں گے ۔ دونوں جوڑے نے مشترکہ طور ہر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ اب ہمیں اس لمحہ کا انتظار نہیں ہورہا ہے ، جب جڑواں جوڑے کا بچہ اس دنیا میں آئے گا اور سب کچھ بالکل الگ پائے گا ۔

لڑکی نے زبردستی بچے کو کیا Kiss ، تو اس نے ایسے لیا بدلہ … ، ویڈیو دیکھ کر رہ جائیں گے دنگ

سوشل میڈیا پر بچوں کے ویڈیوز کو نہ صرف پسند کیا جاتا ہے ، بلکہ یہ تیزی سے وائرل بھی ہوجاتے ہیں ۔ بچوں کی ایسی ہی ایک کیوٹ حرکت کا ویڈیو ان دنوں انسٹاگرام پر وائرل ہورہا ہے ۔ اس ویڈیو کو جو بھی دیکھ رہا ہے ، وہ خود کی ہنسی پر قابو نہیں پا رہا ہے ۔ دراصل اس ویڈیو میں ایک خاتون اور ایک بچہ ساتھ میں کھیلتے ہوئے نظر آرہا رہے ۔ کھیل کھیل میں خاتون بچہ کو زبردستی کس کرنے کی کوشش کرتی ہے اور کر بھی لیتی ہے ۔

مگر بچہ کو یہ پسند نہیں آتا ہے ۔ کچھ سکینڈ کے بعد بچہ خاتون کو دیکھتا ہے اور اپنا منہ لڑکی کے منہ پر رگڑنے لگتا ہے ۔ وہ بھی لڑکی کو کس کرنے کی کوشش کرتا ہے یا پھر یہ کہیں کہ بچہ بھی بدلہ لیتا ہے ، یہ تو آپ اس وائرل ویڈیو کو دیکھ کر طے کرلیجئے ۔

 

View this post on Instagram

 

Love ? @bigbollywoodpage ?

A post shared by Big Bollywood (@bigbollywoodpage) on


چار اگست کو شیئر کئے گئے اس ویڈیو پر اب تک دس لاک سے زیادہ ویوز آچکے ہیں ۔ اتنا ہی نہیں بچے کہ اس شرارت کے ویڈیو کو پچیس ہزار سے زیادہ لوگ لائیک بھی کرچکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : بچے کو بچانے کیلئے بھیڑیوں سے بھر گئی بھالو کی ماں اور پھر ہوا کچھ ایسا ، ویڈیو دیکھ کر رہ جائیں گے حیران

کچھ انسٹاگرام یوزرس کو یہ ویڈیو فنی لگ رہا ہے تو کچھ کو یہ بکواس ۔ وہیں کچھ یوزرس اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد کیوٹ کہتے نہیں تھک رہے ہیں ۔ ایک یوزر نے لکھا : کتنا پیارا بچہ ہے ، کیوٹنیس اوورلوڈیڈ ۔ وہیں ایک دوسرے یوزر نے لکھا : پیار ملنے پر ٹھیک ایسے ہی لوٹانا چاہئے ۔ بہت ہی پیارا ویڈیو ۔

یہ بھی پڑھیں : ٹہلنے کیلئے نکلی تین لڑکیاں اور اچانک پیچھے سے آگیا بھالو ، پھر ہوا کچھ ایسا کہ سبھی رہ گئے حواس باختہ ، دیکھیں ویڈیو

وہیں ایک دوسرے یوزر نے ویڈیو دیکھنے کے بعد کہا کہ یہ لڑکی اور بچہ ضرور خالہ ور بھانجہ ہوں گے ۔ خالہ اور بھانجے میں ہی اس طرح کی نوک جھونک والی محبت دیکھنے کو ملتی ہے ۔

شراب نہیں پیتی تھی لڑکی ، دوستوں نے ضد کرکے خالی پیٹ پلادی ، ہوا ایسا بھیانک انجام ، سب کے پاوں تلے سے کھسک گئی زمین

انگلینڈ  (England) کے برائٹن شہر میں ایک ایسا چونکانے والا معاملہ سامنےآیا ہے ، جو سوشل میڈیا (Social Media) پر موضوع بحث بنا ہوا ہے ۔ یہاں کی رہنے والی ایک 27 سالہ لڑکی کی خالی پیٹ شراب (Alcohol) پینے کی وجہ سے موت ہوگئی ہے ۔ چونکانے والی بات یہ ہے کہ لڑکی فٹنس فریک تھی اور شراب کو بالکل بھی ہاتھ نہیں لگاتی تھی ۔ اطلاعات کے مطابق اس نے پہلی مرتبہ ہی شراب پی تھی اور اس کی موت ہوگئی ۔

میٹرو یو کے کی ایک خبر کے مطابق ڈاکٹرس نے بتایا کہ ایلس ایلبرٹ بریڈفورڈ  (Alice Burton Bradford)  کی موت خالی پیٹ شراب پینے کی وجہ سے ہوئی ہے ۔ ایلس کو ایک انتہائی نایاب بیماری تھی اور شاید اس کو خود بھی اس کے بارے میں پتہ نہیں تھا ۔ یہ ایک موٹابالیزم سے وابستہ کنڈیشن ہے ، جس میں خالی پیٹ شراب پینا زہر سے بھی زیادہ خطرنک ثابت ہوتا ہے ۔ ایلس کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا اور انہوں نے اسپتال پہنچنے سے پہلے اپنے گھر کے گارڈن میں ہی دم توڑ دیا ۔

 

View this post on Instagram

 

My little eggs second week running at #prestonparkparkrun where we met another #greyhound friend ? ??‍♀️

A post shared by Alice Burton-Bradford (@aliceebb13) on

صحت کو لے کر سنجیدہ تھی ایلس

ایلس کے دوستوں نے بتایا کہ وہ کبھی شراب نہیں پیتی تھی کیونکہ وہ رنر اور سائیکلسٹ بھی تھی ۔ ایلس کو ان کے دوستوں نے ہی ضد کرکے شراب پینے کیلئے مجبور کیا تھا ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ایلس نے کچھ گھونٹ ہی الکحل پی تھی ، لیکن اتنے میں ہی اس کے پیٹ میں درد ہونے لگا اور دیکھتے ہی دیکھتے اس کی حالت بگڑ گئی ۔

برطانیہ میں ایک ایسا ہی معاملہ پہلے بھی سامنایا تھا ، جب 30 سال کے ایرون ملوے کی موت بھی خالی پیٹ شراب پینے کے فورا بعد ہوگئی تھی ۔ ایلس کے دوستوں نے انٹرنیٹ پر ایلس کی یاد  میں ایک کراوڈ فنڈنگ مہم بھی شروع کی ہے ، جس سے وہ اس کے پسندیدہ پارک میں ایلس کے نام کی ایک بینچ لگا سکیں ۔