Tag Archives: viral video

بس اسٹینڈ پر پھٹا لڑکی کا کپڑا، شرم سے ہوئی پانی پانی، پاس کھڑے لڑکے نے کیا کچھ ایسا کہ…

Viral Video : سوشل میڈیا پر آئے روز کئی ایسے ویڈیوز وائرل ہوتے ہیں، جنہیں دیکھ کر حیرانی ہوتی ہے۔ ان میں سے کچھ ویڈیوز انتہائی خوفناک ہوتے ہیں جب کہ کچھ ویڈیوز کا مقصد انسانیت کو فروغ دینے والے ہوتے ہیں ۔ آج ہم آپ کے لیے ایک ایسا ہی ویڈیو لے کر آئے ہیں، جسے دیکھنے کے بعد آپ کا بھی حیران رہ جائیں گے ۔ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ لنگی پہنے نوجوان کسان کا شکریہ ادا کریں گے۔

دراصل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لنگی پہنے ایک نوجوان کسان بس کا انتظار کر رہا ہے۔ وہ پاس کھڑے دوسرے آدمی سے وقت پوچھتا ہے، کیونکہ اس کے پاس گھڑی نہیں ہے۔ وہ شاید اس شخص سے راستے کے بارے میں بھی معلومات حاصل کرنا چاہتا ہے، لیکن وہ شخص چڑچڑا ہو جاتا ہے۔ اسی دوران ایک لڑکی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ وہاں پہنچتی ہے، لیکن لنگی والا شخص سڑک پر کھڑا ہوکر گاڑی کا انتظار کر رہا ہوتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Abhi 🖤 (@writer_abhi__143)


کچھ دیر بیٹھنے کے بعد لڑکی کا بوائے فرینڈ اسے وہاں سے جانے کیلئے کہتا ہے۔ ایسے میں لڑکی جیسے ہی بس اسٹینڈ پر سیٹ سے اٹھتی ہے تو کسی تیز دھار چیز سے اس کی اسکرٹ پیچھے سے پھٹ جاتی ہے۔ بوائے فرینڈ اس سے جاننا چاہتا ہے کہ کیا ہوا؟ ایسے میں لڑکی پیچھے کی طرف سے کپڑا پھٹنے کا اشارہ کرتی ہے ۔ پھٹے ہوئے کپڑوں کو دیکھ کر بوائے فرینڈ اس کا مذاق اڑانے لگتا ہے۔ ایسے میں لڑکی شرم سے پانی پانی ہو جاتی ہے۔

وہاں کھڑا کسان پورا معاملہ دیکھ رہا ہوتا ہے۔ ایسے میں وہ اپنی لنگی کھول کر لڑکی کو پہننے کے لیے دیتا ہے۔ پہلے تو لڑکی نے لنگی لینے سے انکار کیا لیکن بعد میں اسے لپیٹ لیا۔ لڑکی کے بوائے فرینڈ سے بھی کسان شخص کچھ کہتا ہے۔ اس کے بعد لڑکی اس کے پاؤں چھونے لگتی ہے۔

حالانکہ یہ ویڈیو اصلی ہے یا جعلی، کچھ بھی کہا نہیں جاسکتا۔ پہلی بار میں دیکھنے پر لگتا ہے کہ اسے سماجی پیغام دینے کے لیے بنایا گیا ہے۔ لیکن یہ کافی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس کی وجہ ہم آپ کو یہ ویڈیو دکھا رہے ہیں ۔ اس ویڈیو کو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور 34 ہزار سے زیادہ لائیکس مل چکے ہیں۔

بیچ پر کچھ اس طرح لیٹی تھی غیر ملکی لڑکی، لائن لگا کر دیکھنے لگے لڑکے، ویڈیو وائرل

اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ کسی سلیبریٹی کو دیکھنے کے لیے بھیڑ جمع ہوجاتی ہے۔ کچھ لوگ ان سے آٹوگراف لینا چاہتے ہیں، کچھ ان کے ساتھ تصویریں لینا چاہتے ہیں، ایسی صورتحال میں بھاری بھیڑ کو سنبھالنا کافی مشکل ہو جاتا ہے۔ لیکن جب کوئی غیر ملکی لڑکی سلیبریٹی نہ ہو، اس کے باجود بھی اس کو دیکھنے کیلئے بھیڑ لگ جائے تو یہ حیرت کی بات ہے ۔ ایسا ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ساحل سمندر پر ایک غیر ملکی لڑکی پیٹ کے بل لیٹی ہوئی ہے اور اسے دیکھنے کے لیے لڑکوں کا ہجوم جمع ہو گیا ہے۔ وہ کہتی ہے کہ میں ساحل سمندر پر ہوں اور آپ کو ایک خوبصورت منظر دکھانا چاہتی ہوں۔ پھر وہ اپنے فون کا بیک کیمرہ گھما کر منظر دکھاتی ہے۔ جس میں کئی لڑکے اس کے پیچھے کھڑے ہو کر اسے دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔


یہ غیر ملکی لڑکی بنگلہ دیش پہنچی تھی۔ وہ دوپہر کی دھوپ میں ساحل سمندر پر لیٹ کر موسم کا مزہ لے رہی تھی، لیکن آہستہ آہستہ آس پاس موجود لڑکے اسے دیکھنے کے لیے جمع ہوگئے۔ ہجوم کو دیکھ کر لڑکی نے مذاق میں اپنے فون پر ویڈیو ریکارڈ کر لیا۔ صرف 8 سیکنڈ کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھئے: ’تم کیوں فکر کرتی ہو، میں کروں گا تم سے شادی…‘ کہہ کر روز کرتا رہا آبروریزی اور پھر …

یہ بھی پڑھئے: ’میاں ، بیوی اور وہ‘، بھانجے کی شادی شدہ زندگی میں ہوئی ممانی کی انٹری، پہلے پیار پھر….

وائرل ویڈیو کو سوشل میڈیا X کے @PicturesFoIder کے اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا گیا ہے۔ یہ 24 جنوری کو پوسٹ کیا گیا تھا۔ اس کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ایک لڑکی چھٹیوں میں بنگلہ دیش کے ساحل سمندر پر گئی تھی۔ وہاں کا منظر کچھ یوں تھا۔ اس ویڈیو کو اب تک 21.3 ملین سے زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں۔ ویڈیو دیکھنے کے بعد لوگ طرح طرح کے ردعمل دے رہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ ایسا لگتا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں کبھی کوئی عورت نہیں دیکھی۔

ڈیپ فیک پر ایکشن میں مرکزی حکومت، آئی ٹی وزیر نے سوشل میڈیا کو دیا 7 دن کا وقت، فرضی ویڈیو پر لگام لگائیں ورنہ…

نئی دہلی: سوشل میڈیا پر ڈیپ فیک (Deepfake) ویڈیوز کی ایک سیریز پر گھبراہٹ اور غم و غصے کے درمیان، مرکزی وزیر راجیو چندر شیکھر (Rajeev Chandrasekhar) نے کہا کہ مرکزی حکومت جلد ہی ایسے مواد کے خلاف مناسب کارروائی کرنے کے لیے ایک افسر کا تقرر کرے گی۔ راجیو چندر شیکھر نے کہا کہ الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت (MEITY) ایک ویب سائٹ تیار کرے گی۔ جس پر صارفین آئی ٹی قوانین کی خلاف ورزی کے حوالے سے اپنے تحفظات بھیج سکتے ہیں۔ مرکزی آئی ٹی وزیر نے کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت (MEITY) صارفین کو آئی ٹی قوانین کی خلاف ورزیوں کی اطلاع دینے اور ایف آئی آر درج کرنے میں مدد کرے گا۔

مرکزی وزیر چندر شیکھر نے کہا کہ ثالث کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی۔ اگر وہ ظاہر کرتے ہیں کہ یہ مواد کہاں سے آیا ہے تو اسے پوسٹ کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو اپنے استعمال کی شرائط کو آئی ٹی قوانین کے مطابق لانے کے لیے سات دن کا وقت دیا گیا ہے۔ چندر شیکھر نے کہا کہ آج سے آئی ٹی قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف صفر رواداری ہے۔ گزشتہ ہفتے وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی ڈیپ فیک ویڈیوز بنانے کے لیے AI یا مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال کا ذکر کیا تھا اور اسے ایک بڑی تشویش قرار دیا تھا۔

میاں بیوی نے مل کر جیتی 15 ارب ڈالر کی لاٹری، خوشحالی کی بجائے برباد ہوگئی زندگی، جانئے کیوں

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج فاطمہ بیوی کا 96 سال کی عمر میں انتقال، جانئے کچھ خاص باتیں

ملک کی پہلی ون دے بھارت سلیپر ٹرین کی ڈیڈ لائن طے، لگزری برتھ میں سوتے ہوئے کریں گے سفر

انہوں نے متنبہ کیا کہ مصنوعی ذہانت کے دور میں یہ ضروری ہے کہ ٹیکنالوجی کو ذمہ داری سے استعمال کیا جائے۔ مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ ڈیپ فیکس بنانے اور پھیلانے کی سزا ایک لاکھ روپے جرمانہ اور تین سال قید کی سزا ہے۔ ان ویڈیوز نے عوامی شخصیات کو نشانہ بنانے والی جعلی ویڈیوز اور دنیا کو گمراہ کرنے والے ڈیپ فیکس بنانے کے لیے AI کی طاقت کے بارے میں بڑے پیمانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس سے اس طرح کی چھیڑ چھاڑ کے اثرات پر تشویش پیدا ہوئی ہے۔ یہ خاص طور پر عوامی شخصیات کے لیے خطرہ ہے، جو ان مناظر کی وجہ سے مصیبت میں پڑ سکتے ہیں۔

اس ماہ کے شروع میں، وزارت آئی ٹی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی تھی۔ جس میں قانونی دفعات کو پیش کیا گیا تھا جو اس طرح کے ڈیپ فیکس کا احاطہ کرتے ہیں اور انہیں بنانے اور گردش کرنے پر جرمانے عائد کیے جاسکتے ہیں۔ مرکزی وزیر چندر شیکھر نے کہا تھا کہ غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنا آن لائن پلیٹ فارم کی قانونی ذمہ داری ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر اس طرح کے کسی بھی مواد کی اطلاع دی جاتی ہے تو اسے اس طرح کی رپورٹنگ کے 36 گھنٹوں کے اندر ہٹا دیں اور فوری کارروائی کو یقینی بنائیں اور آئی ٹی رولز 2021 کے تحت مقرر کردہ وقت کی حد کے اندر مواد یا معلومات تک رسائی کو روک دیں۔

شادی کے دوران ناچتے۔ناچتے شخص کی ہوئی موت، اسٹیج پر پڑا دل کا دورہ، سارہ واقعہ کیمرے میں قید

نئی دہلی: گزشہ دنوں دل کے دورے پڑںے کے معاملات میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ ان میں سے زیادہ تر اموات کی صرف ایک وجہ سامنے آ رہی ہے۔ ناچتے یا کسی قسم کی پیشکش کرتے ہوئے اچانک دل کا دورہ پڑنا اور موت۔ ایسا ہی ایک چونکا دینے والا واقعہ چھتیس گڑھ کے راج ناندگاؤں ضلع کے ڈونگرا گڑھ میں پیش آیا۔

یہاں ایک شادی کے دوران کچھ لوگ دولہا اور دلہن کے ساتھ اسٹیج پر ڈانس کر رہے تھے۔ اس پورے واقعے کی ریکارڈنگ جاری تھی۔ اچانک ایک شخص اسٹیج پر ناچ رہا تھا اور پلک جھپکتے ہی اس کی موت ہوگئی۔ مرنے والے شخص کی شناخت دلیپ راؤزکر کے طور پر ہوئی ہے جو بلود ضلع کا رہنے والا تھا اور ریاست میں واقع بھیلائی اسٹیل پلانٹ میں بطور انجینئر کام کرتے تھے۔


یہ واقعہ 4-5 مئی کی رات کو پیش آیا جب دلیپ راؤکر اپنی بھتیجی کی شادی میں ڈانس کر رہے تھے۔ اسٹیج پر زور زور سے ڈانس کرتے ہوئے دلیپ اچانک آرام کرنے کے لیے اسٹیج پر بیٹھ گئے اور پھر وہیں گر گئے۔ یہ سارا واقعہ کیمرے میں قید ہوگیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اس ویڈیو میں دلیپ جو ڈونگرا گڑھ میں اپنی بھتیجی کی شادی کے لیے آئے تھے، اسٹیج پر بڑے جوش و خروش سے ڈانس کررہے تھے، ان کے ساتھ کچھ اور لوگ بھی اسٹیج پر موجود تھے۔ پھر اچانک انہوں نے ناچنا بند کر دیا اور وہیں اسٹیج پر بیٹھ گئے۔ بیٹھنے کے چند ہی لمحوں میں وہ وہیں گر پڑے۔ انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹر نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

آج خطرناک ہوگا موچا طوفان! ہوا کی رفتار ہوگی 130KMPH، ان 2 ریاستوں میں مچ سکتی ہے تباہی

خاتون اسسٹنٹ پروفیسر کی جنسی ہراسانی کے الزام میں 3 پروفیسرز کے خلاف طلبا کا مظاہرہ

اس طرح روزمرہ کی زندگی میں ڈانس کرتے یا کچھ کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے لوگوں کی موت کی خبریں ان دنوں عام ہو گئی ہیں۔ ملک بھر سے ایسی خبروں کا سلسلہ جاری ہے۔

اس بچے کی گیند کی رفتار دیکھ کر سابق ہندوستانی کرکٹر مناف پٹیل کے اڑے ہوش، دیکھیں ویڈیو

سابق ہندوستانی تیز گیندباز مناف پٹیل نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں ایک ننھا کرکٹر اپنی تیز رفتار والی گیندوں سے بلے بازوں کو بولڈ کررہا ہے۔ ویڈیو کو دیکھ کر مناف پٹیل حیران ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اس ویڈیو کو شیئر کیا ہے اور کیپشن میں لکھا ہے ’کیا بولتی پبلک اس بالر کے لیے، رفتار کی کھوج‘۔ دراصل ویڈیو میں جو لڑکا دکھائی دے رہا ہے وہ کافی کم عمر کا ہے لیکن گیندبازی کرتے ہوئے وہ کافی تیزی سے گیند پھینک رہا ہے۔ اس چھوٹے سے بچے کی تیز گیند کا سامنا بیٹسمین نہیں کرپارہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پٹیل نے سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی شیئر کیا ہے۔


قابل ذکر ہے کہ پٹیل نے اپنے کرئیر میں 13 ٹسٹ اور 70 ونڈے میچ کھیلے ہیں۔ اس دوران انہوں نے 35 اور 86 وکٹ لیے ہیں۔ ونڈے میں پٹیل کا اکنامی 4.95 کا ہے۔ ونڈے ورلڈ کپ 2011 میں مناف ہنودستان کے لیے کافی اہم ثابت ہوئے تھے۔ انہوں نے 8 میچوں میں 11 وکٹیں لی تھیں۔ خاص بات یہ تھی کہ 2011 کے ورلڈ کپ میں مناف کے خلاف مخالف بلے بازی تیزی سے رن نہیں بنا پاتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ ورلڈ کپ میں مناف کا اکنامی صرف 5.36 کا رہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

  • آئی پی ایل کا افتتاحی میچ دیکھنے کے لیے فین نے خریدا 20ہزار کا ٹکٹ تو شبمن گل کا آیا یہ ری ایکشن

یہ بھی پڑھیں:

ایم سی سی نے دھونی اور رینا کو دیا خاص اعزاز، 19 کھلاڑیوں میں 5 ہندوستانی ہیں شامل

مناف پٹیل نے گزشتہ سال بھی فاسٹ بولر عمران ملک کی حمایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ عمران کو ہندوستانی ٹیم میں شامل کیا جائے۔ بتا دیں کہ عمران کو بعد میں موقع ملا کیونکہ انہوں نے گزشتہ سال جون میں ہندوستان کے لیے ڈیبیو کیا تھا۔ عمران نے اب تک ہندوستان کے لیے 8 ون ڈے اور 8 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں جس میں وہ 13 اور 11 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے ہیں۔

شادی میں ملا ایسا سرپرائز، ہکا بکا رہ گیا دولہا، پاس کھڑی دلہن کی بھی اڑگئیں ہوائیاں! دیکھئے ویڈیو

شادی ہونے کے بعد ریسیپشن میں دولہا اور دلہن دونوں کے رشتہ دار دونوں کو اسٹیج پر آشیرواد دینے کیلئے آتے ہیں ۔ مدعوئین میں اکثر جوڑے کے دوست بھی شامل ہوتے ہیں اور وہ شریک ہوتے ہیں ان کی خوشیاں شیئر کرتے ہیں ۔ کئی مرتبہ یہ دوست شادی میں کچھ ایسا تحفہ دیدیتے ہیں یا پھر کچھ ایسا کام کرجاتے ہیں، جو ہمیشہ کیلئے یادگار بن جاتا ہے ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک ویڈیو میں بھی کچھ ایسا ہی دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

عام طور پر جب دولہا یا دلہن کے دوست انہیں مبارکباد دینے کیلئے پہنچتے ہیں تو کوئی شاندار تحفہ لے کر پہنچتے ہیں یا پھر کوئی ایسا پرینک کرجاتے ہیں، جو شادی والے دن موضوع بحث بن جاتا ہے ۔ کچھ ایسا ہی ایک دولہے کے ساتھ اس وقت ہوا، جب اس کا ایک دوست ریسیپشن میں سوٹ بوٹ کی بجائے برقع پہن کر پہنچ گیا اور پھر جو ہوا، اس کو دیکھ کر خود دولہا ہکا بکا رہ گیا اور دلہن بھی صدمہ میں آگئی ۔

وائرل ویڈیو میں دولہے اور دلہن کو اسٹیج پر لوگوں سے نیک خواہشات لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ اسی درمیان وہاں موجود لوگوں کے درمیان ایک برقع پہنے خاتون بھی دکھائی دے رہی ہے، جو تھوڑی جلدی میں ہے ۔


حیرانی کی بات یہ ہے کہ برقع سے اس کا چہرہ تک نظر نہیں آرہا ہے ۔ وہ سیدھے اسٹیج پر پہنچتی ہے اور دولہنے کے گلے لگ جاتی ہے۔ دولہا کچھ سمجھ نہیں پاتا ہے اور گھبراہٹ میں ادھر ادھر دیکھنے لگتا ہے ۔ نئی نویلی دلہن بھی ان کے ملنے کے انداز کو دیکھ کر غیرآرام دہ ہوجاتی ہے ۔ تبھی برقع والی کا چہرا کھلتا ہے اور سبھی ہنس پڑتے ہیں کیونکہ اندر لڑکی نہیں بلکہ دولہے کا ایک دوست موجود تھا ۔

یہ بھی پڑھئے: 13 سال کے لڑکے سے حاملہ ہوئی خاتون ٹیچر، کلاس میں بھی کرتے تھے گندی حرکت

یہ بھی پڑھئے: آبروریزی کی کوشش کررہے شخص کو خاتون نے دی ایسی دردناک سزا، پولیس بھی رہ گئی دنگ!

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر اسی ویڈیو کو ۔۔۔ نام کے اکاونٹ سے شیئر کیا گیا ہے، جس کو دیکھ کر یوزرس بھی کافی مزے لے رہے ہیں ۔ ویڈیو کافی وائرل ہورہا ہے اور لوگ اس کو کافی دیکھ رہے ہیں ۔ دو دن پہلے شیئر کئے گئے ویڈیو کو اب تک تقریبا تین لاکھ سے بھی زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں اور تقریبا پانچ ہزار لوگوں نے لائیک کیا ہے ۔

ترکیہ میں زلزلے کے128 گھنٹے بعد خدا کا کرشمہ، ملبے تلے سے زندہ ملا 2ماہ کا بچہ، وائرل ویڈیو یہاں دیکھیں

ترکی اور شام میں پیر کو آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد تقریباً 28,000 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، 6000 عمارتیں منہدم ہو چکی ہیں اور سیکڑوں لوگ آفٹر شاکس کا شکار ہیں۔ لیکن اس مکمل تباہی اور مایوسی کے درمیان ملبے میں دبے لوگوں کے زندہ بچ جانے کی معجزاتی کہانیاں بھی منظر عام پر آ رہی ہیں۔ ایسے ہی ایک واقعے میں گزشتہ روز ترکی کی جھونپڑی میں دو ماہ کے بچے کو ملبے کے نیچے سے بحفاظت نکال لیا گیا۔ اس کے بعد موقع پر موجود لوگوں کی بھیڑ نے تالیاں بجا کر جشن منایا۔ یہ بچہ زلزلے کے تقریباً 128 گھنٹے بعد زندہ پایا گیا۔

ترکی اور شام میں آنے والے زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 28 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ 2 ماہ کے بچے کو 128 گھنٹے بعد ملبے تلے سے نکال لیا گیا، 70 ہزار سے زائد افراد زخمی اور لاکھوں بے گھر ہو گئے۔ اسے ایک معجزہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ترکی میڈیا نے بتایا کہ زلزلے کے پانچ دن بعد بچائے جانے والوں میں ایک دو سالہ بچی، چھ ماہ کی حاملہ اور ایک 70 سالہ خاتون شامل ہیں۔ شدید سرد موسم کے باوجود ہزاروں امدادی کارکن اب بھی زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ملبے تلے دبے لوگوں کی تلاش میں مصروف ہیں۔ سرد موسم نے زلزلے سے تباہ ہونے والے لاکھوں لوگوں کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیا ہے جنہیں اب کھانے، پینے اور خود کو گرم رکھنے کے لیے سازو سامان اور مدد کی اشد ضرورت ہے۔

ترکی زلزلے کی دردناک آپ بیتی، ملبے میں 94گھنٹے تک دبا رہا نابالغ، زندہ رہنے کیلئے پیشاب
Earthquake in Turkey: ترکی میں پھر آیا زلزلہ، 4300سے زائد افراد کی موت، WHOنےدیا یہ انتباہ

ترکی اور شام میں پیر کے پہلے 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد کئی طاقتور آفٹر شاکس محسوس کیے گئے۔ اس کے ساتھ اس زلزلے کو اس صدی میں دنیا کی ساتویں مہلک ترین قدرتی آفت کے طور پر ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ ترکی اور شام میں آنے والے زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 2003 میں پڑوسی ملک ایران میں آنے والے زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 31 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔

ورلڈ چیمپئن کرکٹر کو گرل فرینڈ نے جم کر پیٹا، BCCIسے کانٹریکٹ سے ہوگا باہر! لگے گا لاکھوں کا

گنئی دہلی: حال ہی میں آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل کلارک کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں ان کی گرل فرینڈ جیڈ یاربرو تجربہ کار کرکٹر کو کیمرے کے ہی سامنے جم کر پیٹتے ہوئے نظر آئیں۔ یہ ویڈیو سامنے آتے ہی کلارک کو لاکھوں کا چونا لگنے والا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مائیکل کلارک کو آئندہ ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے کمنٹری پینل سے باہر کا راستہ دکھایا جا سکتا ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے بارڈر-گاوسکر ٹرافی سیریز کے لیے کمنٹری کے لیے مائیکل کلارک سے معاہدہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی نے اس واقعے کے بعد 2015 میں کینگرو ٹیم کو عالمی چیمپئن بنانے والے تجربہ کار کرکٹر کو کمنٹری پینل سے باہر کرنے کا ذہن بنا لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بی سی سی آئی اور کلارک کے درمیان تقریباً 82 لاکھ روپے کا معاہدہ ہوا تھا۔ گرل فرینڈ سے جھگڑے کے بعد اب ہندوستانی بورڈ کلارک کے معاہدے کا جائزہ لے رہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ آسٹریلیا میں بھی کئی معاہدے گنوا چکے ہیں۔


Fact Check: ہندوستان۔نیوزی لینڈ میچ ہو سکتا ہے رد، کیا ہے اصل میں حقیقت، ضرور جانئے یہاں

کے ایل راہل کی شادی میں شامل نہیں ہوں گے ساتھی کھلاٹی، لیکن بڑا تحفہ دینے کی ہے تیاری

ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 9 فروری سے ہوگا شروع
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم بارڈر گواسکر ٹرافی کے لیے ہندوستان آ رہی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 4 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی جائے گی۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 9 فروری سے ناگپور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں اس اہم سیریز کے لیے کمر بستہ ہیں۔ ہندوستانی ٹیم کو اس سیریز سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے کا ٹکٹ مل جائے گا۔ ٹیم انڈیا اس سیریز میں بہتر کارکردگی دکھا کر عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر پہنچ سکتی ہے۔

کلارک کو مارنے کی وجہ محبت میں بے وفائی کا ہے۔
ویڈیو میں مائیکل کلارک کو ان کی گرل فرینڈ نے تھپڑ مارتے اور گھونستے ہوئے دیکھا ہے۔ کلارک اور اس کی گرل فرینڈ کے درمیان سڑک پر ہونے والے اس ہائی وولٹیج ڈرامے کی وجہ پیار میں بے وفائی بتائی جاتی ہے۔ کلارک کی گرل فرینڈ نے اس پر اپنے ساتھ دھوکہ دہی کا الزام لگایا ہے۔ اس کے بعد ہی دونوں کے درمیان سڑک پر لڑائی ہو گئی۔

’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر پاکستانی لڑکی عائشہ کے بعد مسٹر بین نے کیا ایسا ڈانس۔ دیکھیں ویڈیو

پاکستانی گرل عائشہ کو ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ گانے پر ڈانس سے خوب مقبولیت ملی ہے۔ اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد عائشہ سوشل میڈیا اسٹار بن گئی ہے۔ ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد اب لوگ اس پر ریلس بنانے پر جٹ گئے ہین۔ اس درمیان مسٹر بین کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے، جسے دیکھ کر آپ کی ہنسی چھوٹ جائے گی۔

مسٹر بین نے کیا مزاحیہ ڈانس
اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسٹر بین لتا منگیشکر کے گانے میرا دل یہ پکارے آجا پر اپنی مزاحیہ انداز میں ڈانس کررہے ہیں۔ دراصل، اس ویڈیو میں میرا دل یہ پکارے آجا، گانے کو ایڈیٹ کر کے ڈالا گیا ہے۔ جو بھی اس ویڈیو کو دیکھ رہا ہے، اس کی ہنسی نہیں رُک رہی ہے۔ ویڈیو کو دیکھنے سے ایسا لگ رہا ہے جیسے مسٹر بین پاکستانی گرل عائشہ کے ڈانس کا مذاق اڑارہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ??? ???????? ???????? (@frk.magazine)


یہ بھی پڑھیں:
گووندہ نام میرا کا’بنا شرابی‘ گانا ریلیز، وکی-کیارا نے کہا’شائقین کو سننے میں آئے گا مزہ‘

یہ بھی پڑھیں:
سلمان سے پنگا لینا فوٹوگرافر کو پڑا تھا مہنگا، پٹائی کرنے کے لیے نکل پڑے تھے شاہ رخ

یوزرس نے کہا’سب سے بیسٹ ڈانس‘
کامیک ایکٹر مسٹر بین کے اس ڈانس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد کچھ لوگ پاکستانی گرل عائشہ کے مزے لے لینے لگے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا، عائشہ مسٹر بین سے ضرور کلاس لیتی ہوگی۔ دوسرے یوزر نے کمنٹ کیا، ابھی تک اس آڈیو پر جتنے بھی ویڈیو دیکھے ہیں، یہ سب سے بیسٹ ہے۔‘ وہیں ایک اور یوزر نے لکھا، یہ پرفیکٹ ہے کوئی مقابلہ نہیں۔ سوشل میڈیا پر مسٹر بین کا یہ ویڈیو وائرل ہورہا ہے، جسے ابھی تک 4 لاکھ 57 ہزار سے زائد لائکس مل چکے ہیں۔

نو بچوں کے ساتھ سائیکل پر سوار شخص کی وائرل ویڈیو نے ٹوئٹر پر بحث چھیڑ دی۔

نو بچوں کے ساتھ سائیکل پر سوار ایک شخص کی وائرل ہونے والی ویڈیو نے ٹوئٹر پر ایک بحث چھیڑ دی ہے۔ اس کلپ کو ایک ٹویٹر صارف نے کیپشن کے ساتھ شیئر کیا تھا کہ، دنیا کی آبادی 8 ارب تک پہنچ گئی ہے، ایسے انسانوں نے اس کامیابی کو حاصل کرنے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے، ٹویٹر کے بہت سے صارفین نے اس تجویز پر استثنیٰ کا اظہار کیا جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ شخص اس کا شکار ہو سکتا ہے۔ نیوز18 ویڈیو میں واقعہ کی جگہ اور وقت کا تعین نہیں کر سکا۔

ایک ٹویٹر صارف نے لکھا ہے کہ، کسی وقت ہمیں چیزوں کو دیکھنے کے لیے بیانیہ کو تبدیل کرنا پڑتا ہے، وہ شاید اس کے اپنے بچے نہ ہوں یا انہیں پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت نہیں ملی جیسا کہ ویڈیو دیہی علاقے میں دیکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڈھیں:یونان اور کریٹ میں محسوس کیے گئے زلزلے کے جھٹکے،ری ایکٹر اسکیل پر ریکارڈ کی گئی 6 شدت

جیسا ٹویٹر صارفین کی رائے ہے کہ، انڈسریلسٹ آنند مہندرا کو حال ہی میں بھارت سے اسی طرح کی ایک ویڈیو شیئر کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا لیکن اس کلپ میں لوگوں کو آبادی میں اضافے کا ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے انہوں نے انہیں رومنٹی سائز کرنے کا انتخاب کیا۔

آنند مہندرا نے اپنی رائے کا اظہار کیا تھا کہ ہندوستان کیوں دنیا میں سب سے زیادہ دو پہیہ گاڑیاں بناتا ہے ۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ ایک موٹر سائیکل پر ایک مرد اور ایک عورت کی تصویر تھی جس میں چٹائیوں کے ڈھیر اور پلاسٹک کی کرسیوں کا ایک بڑا ڈھیر تھا۔ کہا جاتا ہے کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے، اور اس معاملے میں ضرورت کا مطلب غربت ہی ہو سکتا ہے۔ ٹویٹر کے صارفین نے جشن منانے کی کوئی وجہ نہیں دیکھی حالانکہ لوگوں کی روزمرہ کی زندگی گزارنے میں سختی یقیناً قابل تعریف ہے۔