Tag Archives: Shahrukh Khan

ایسی ڈریس پہن کر پروگرام میں پہنچ گئی شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان، لوٹ لی پوری محفل، دیکھئے تصاویر

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی لاڈلی بیٹی سہانا خان حال ہی میں ایک برانڈ پروگرام میں اپنے حسن کی بجلیاں گراتی ہوئی نظر آئیں ۔ اس پروگرام میں سہانا خان نے اپنے گلیمرس لک سے سبھی کو دیوانہ بنا دیا ہے ۔ اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
ان تصویروں میں سہانا خان کا اسٹائل اور سویگ دونوں ہی کافی لاجواب ہے، جن پر فینس کا زبردست ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
تصاویر میں سہانا خان پرپل کلر کی ڈیزائنر آف شولڈر منی ڈریس میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
اداکارہ سہانا خان اپنی تصاویر میں جم کر حسن کی بجلیاں گراتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی ادائیں فینس کو دیوانہ بنا رہی ہیں ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
اسموکی اینڈ نیوڈ میک اپ کے ساتھ اوپن ہیئر اسٹائل کو میچ کرتے ہوئے سہانا خان نے اس دوران کیمرے پر ایک سے بڑھ کر ایک پوز دئے ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
بتادیں کہ سہانا خان نے اپنی اداکاری کا آغاز فلم ‘دی آرچیز’ سے کیا تھا۔ یہ فلم نیٹ فلکس پر ریلیز ہوئی جس پر ناظرین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا تھا۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
خبر یہ ہے کہ سہانا خان والد شاہ رخ خان کے ساتھ ‘کنگ’ نامی فلم میں نظر آئیں گی، جس کے ہدایت کار سوجوئے گھوش ہیں اور سدھارتھ آنند اس کے ایکشن ڈائریکٹر ہیں۔ فلم کی شوٹنگ رواں سال مئی میں شروع ہو سکتی ہے۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
سہانا خان ۔ (Photo: @suhanakhan2/Instagram)
سہانا خان ۔ (Photo: @suhanakhan2/Instagram)
سہانا خان ۔ (Photo: @suhanakhan2/Instagram)
سہانا خان ۔ (Photo: @suhanakhan2/Instagram)
سہانا خان (Photo: @suhanakhan2/Instagram)
سہانا خان ۔ (Photo: @suhanakhan2/Instagram)
سہانا خان ۔ (Photo: @suhanakhan2/Instagram)
سہانا خان ۔ (Photo: @suhanakhan2/Instagram)
سہانا خان ۔ (Photo: @suhanakhan2/Instagram)
سہانا خان ۔ (Photo: @suhanakhan2/Instagram)
سہانا خان ۔ (Photo: @suhanakhan2/Instagram)
سہانا خان ۔ (Photo: @suhanakhan2/Instagram)
سہانا خان ۔ (Photo: @suhanakhan2/Instagram)

اننت امبانی ۔ رادھیکا مرچنٹ کے ساتھ شاہ رخ خان اور سہانا نے ’چھمک چھلو‘ پر کیا ڈانس، سلمان خان نے بھی دیا ساتھ

نئی دہلی : اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ نے اتوار کو پری ویڈنگ پارٹی میں شاہ رخ خان کے ساتھ یادگار وقت گزارا۔ ایکان کے ذریعہ انسٹاگرام اسٹوریز پر شیئر کئے گئے ایک نئے ویڈیو میں رادھیکا، اننت اور شاہ رخ خان کی فیملی کو اداکار کے مقبول گانے ‘چھمک چھلو’ پر ڈانس کرتے دیکھا گیا۔ یہ گانا ایکان اور سکھبیر کے ذریعہ پارٹی میں پیش کیا گیا تھا۔

ویڈیو میں رادھیکا مرچنٹ اور شاہ رخ خان کو گلوکاروں کی پرفارمنس کے دوران ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ دوسرے حصے میں شاہ رخ خان اننت امبانی کو گانے ‘چھمک چھلو’ کے ہک اسٹیپ سکھاتے ہوئے نظر آئے۔

SRK, Salman and Akon performing on Chammak Challo
byu/InterestingName9026 inBollyBlindsNGossip


ان دل کو چھو لینے والے لمحات کے علاوہ سلمان خان بھی ویڈیو میں ڈھول بجاتے نظر آ رہے ہیں۔ ایکان کی پرفارمنس کے دوران سلمان خان نے ڈھول بجایا اور اس کے بعد انہوں نے اننت امبانی کے ساتھ چھمک چھلو پر ڈانس کرنا شروع کردیا۔

یہ بھی پڑھئے:  اننت ۔ رادھیکا کی پری ویڈنگ تقریب میں نظر آئی امبانی فیملی کی خاص بانڈنگ…دیکھئے تصاویر

یہ بھی پڑھئے:  Anant-Radhika Pre-Wedding Bash: دیپیکا ۔ ریحانہ ہی نہیں ان لیجنڈوں نے بھی لوٹی محفل

ایکان کی پرفارمنس اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کے تین روزہ پری ویڈنگ فنکشنز کا حصہ تھی۔ سدھارتھ ملہوترا، کیارا اڈوانی، سیف علی خان، کرینہ کپور خان، مادھوری دیکشت، ورون دھون، انیل کپور، سارہ علی خان، ابراہیم علی خان، اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور سمیت کئی بالی ووڈ اسٹارز پارٹی کا حصہ تھے۔

اس میگا ایونٹ میں رانی مکھرجی، دیپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ، رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے بھی شرکت کی۔

(ڈسکلیمر: نیوز 18 اردو ڈاٹ کام، نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹڈ کا حصہ ہے۔ نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹڈ کوانڈپینڈنٹ میڈیا ٹرسٹ کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے جو ریلائنس انڈسٹریز کی ملکیت ہے۔)

اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب میں پہنچے شاہ رخ خان، پوری فیملی آئی نظر، دیکھئے تصویر

ممبئی : اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب کل یعنی یکم مارچ سے شروع ہونے والی ہے۔ اس پری ویڈنگ تقریب میں ہندوستان اور بیرون ملک سے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اس تقریب میں ہالی ووڈ ستاروں کے ساتھ بالی ووڈ ستاروں نے بھی شرکت کرنی شروع کر دی ہے۔

ہالی ووڈ گلوکارہ ریحانہ جمعرات کو یہاں پہنچ گئی ہیں۔ وہیں بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان بھی پری ویڈنگ تقریب میں شرکت کرنے کے لئے جمعرات کو جام نگر پہنچے ہیں۔ شاہ رخ خان اپنی پوری فیملی کے ساتھ یہاں پہنچے ہیں۔ شاہ رخ خان کے ساتھ ان کی بیٹی سہانا خان، بیوی گوری خان اور دونوں بیٹے بھی جام نگر پہنچ گئے ہیں۔

ریحانہ کے ساتھ ہالی ووڈ کے دیگر ستارے بھی جام نگر پہنچ چکے ہیں۔ ہالی ووڈ کے جادوگر ڈیوڈ بلین بھی یہاں پہنچ چکے ہیں۔ اس کے ساتھ بالی ووڈ گلوکاروں نے بھی یہاں ڈیرے ڈال لئے ہیں۔ اجے-اتول، اریجیت سنگھ، دلجیت دوسانجھ بھی یہاں اپنی آوازوں سے سماں باندھیں گے ۔ سنگرز کے علاوہ بالی ووڈ کے ستارے بھی یہاں جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ جھانوی کپور بھی اپنی ٹیم کے ساتھ یہاں پہنچ گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھئے: اننت ۔ رادھیکا کی پری ویڈنگ تقریب: ملئے مکیش امبانی کے بھانجے وکرم اور بھانجی اشیتا سے

یہ بھی پڑھئے: عالیہ بھٹ اور ماں نیتو کے ساتھ جام نگر پہنچے رنبیر کپور، راہا بھی سلیبریشن میں ہوں گی شامل

بتادیں کہ اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب 1 سے 3 مارچ تک جام نگر میں ہونے جا رہی ہے۔ ان رسومات میں دھوم دھام دیکھنے کو ملنے والا ہے۔

بتادیں کہ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی پری ویڈنگ تقریب گجرات کے جام نگر میں 3 دنوں تک چلے گی ۔ اننت امبانی اور ان کی فیملی ان دنوں مہمانوں کی میزبانی میں مصروف ہیں۔ امبانی خاندان ہندوستان اور بیرون ملک سے آنے والے مہمانوں کا استقبال کر رہا ہے۔ بالی ووڈ کے دیگر ستارے بھی یہاں پہنچے والے ہیں۔

(ڈسکلیمر: نیوز 18 اردو ڈاٹ کام، نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹڈ کا حصہ ہے۔ نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹڈ کوانڈپینڈنٹ میڈیا ٹرسٹ کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے جو ریلائنس انڈسٹریز کی ملکیت ہے۔)

مظفرپور،بہار: بالی ووڈاداکارشاہ رخ خان کونوٹس، مشکلات میں ہوسکتاہےاضافہ، جانئےپورامعاملہ

اداکار شاہ رخ خان کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔ بہار کے مظفر پور ڈسٹرکٹ کنزیومر کمیشن نے اداکار شاہ رخ خان کو نوٹس جاری کیا ہے۔ کیس کی اگلی سماعت 12 اپریل کو ہوگی۔ فٹبالر لیونل میسی کو بھی نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ تعلیمی ادارے کے گمراہ کن اشتہار سے متعلق معاملے میں نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔

گمراہ کن اشتہار کیس میں اداکار شاہ رخ خان اپنے نمائندہ وکیل کے ذریعے مظفر پور ڈسٹرکٹ کنزیومر فورم کے سامنے پیش ہوئے۔ تعلیمی ادارے کے گمراہ کن اشتہار کے حوالے سے شاہ رخ خان اور فٹبالر میسی سمیت 7 افراد کے خلاف ڈسٹرکٹ کنزیومر فورم میں شکایت درج کرادی گئی۔ کنزیومر فورم نے اس معاملے کے حوالے سے نوٹس جاری کیا تھا جس میں 12 جنوری کو سب کو حاضر ہونا تھا۔

اس معاملے کے بارے میں ایڈوکیٹ ایس کے جھا نے کہا کہ محمد شمشاد احمد نے اپنے دو بیٹوں کو مٹھن پورہ، مظفر پور کے ایک مشہور ادارے میں داخل کرایا تھا، جس کی فیس اس نے وقت پر ادا کر دی تھی، اس کے باوجود کہ ان کی پڑھائی ٹھیک نہیں چل رہی تھی اور ان کے بیٹوں نے قرض بھی لیا تھا۔ یہ مقدمہ شمشاد احمد کی جانب سے ڈسٹرکٹ کنزیومر فورم میں تنظیم کے ڈائریکٹر، اس کے برانڈ ایمبیسیڈر اداکار شاہ رخ خان، فٹبالر میسی اور ان کے اہل خانہ سمیت سات افراد کے خلاف دائر کیا گیا تھا۔

وکیل نے بتایا کہ آج شاہ رخ خان اور تنظیم کی جانب سے وکلا موجود تھے، تاہم شاہ رخ خان کے وکیل نے اصل دستاویز جمع نہیں کروائے، وہ صرف زیراکس کاپی لے کر آئے تھے۔ ایسے میں اب اگلی تاریخ 12 اپریل رکھی گئی ہے جس میں سب کو حاضر ہونا پڑے گا۔ بتایا جا رہا ہے کہ اب اس معاملے میں شاہ رخ خان ،آنٹی سمیت تمام 7 افراد کے خلاف مقدمہ حتمی سماعت تک جاری رہے گا اور اگر عدالت کے حکم پر عمل نہ ہوا تو ملزمین کو جیل جانا پڑے گا۔

IOTY 2023: ’انڈین آف دی ایئر‘ ایوارڈ سے نوازے گئے شاہ رخ خان، کہا: ’پرسکون رہ کر سخت محنت کرو…‘

نئی دہلی: شاہ رخ خان نے ایک ہی سال میں بیک ٹو بیک ہٹ فلمیں ‘پٹھان’، ‘جوان’ اور ‘ڈنکی’ دے کر ثابت کر دیا ہے کہ وہ بالی ووڈ کے بادشاہ ہیں۔ سپر اسٹار کی تینوں فلموں نے باکس آفس پر کئی ریکارڈ بنائے اور توڑے۔ شاہ رخ خان کو سال 2023 کے لئے ‘سی این این نیوز 18 انڈین آف دی ایئر ایوارڈ’ سے نوازا گیا۔ اپنے طویل بیان میں انہوں نے ماضی کے بارے میں بات کی اور متاثر کن باتیں کہیں۔

شاہ رخ خان نے ’انڈین آف دی ایئر ایوارڈ‘ کے دوران کہا کہ پرسکون رہ کر سخت محنت کرنی چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ ’’ میں ایسا انسان ہوں جو امیدوں سے بھرے رول کرنا پسند کرتے ہیں ۔ میں مانتا ہوں کہ اچھائی کا پھل اچھا ہی ہوتا ہے ۔ میں خوش مزاج کردار نبھاتا ہوں۔ کچھ سال پہلے میری کچھ فلمیں فلاپ ہوئی تھیں، کچھ لوگوں نے کہا کہ میرا وقت ختم ہوگیا ہے ۔ کچھ بری اور پریشان کرنے والی چیزیں ہوئیں، جس نے مجھے سکھایا کہ خاموش رہتے ہوئے احترام کے ساتھ کام کرتے رہو۔‘‘

آپ کو بتادیں کہ شاہ رخ خان کی سال  2023 کی تیسری فلم ‘ڈنکی’ نے 20ویں دن 1.30 کروڑ روپے کما لئے ہیں۔ SACNILC کی رپورٹ کے مطابق فلم اب تک گھریلو باکس آفس سے 219.27 کروڑ روپے کمانے میں کامیاب رہی ہے۔ فلم گلوبل باکس آفس پر 500 کروڑ روپے کمانے کی طرف بڑھ رہی ہے۔

یہ بھی پڑھئے: انٹرٹینمنٹ کٹیگری میں CNN News18 Indian of the Year 2023 Award سے نوازے گئے منی رتنم

یہ بھی پڑھئے: Indian of the Year Awards: اترپرکاشی کے ہیروز کو ملا ایوارڈ، شاہ رخ خان کے ساتھ لی سیلفی

یہ ایوارڈ شو شام 6 بجے نئی دہلی کے تاج پیلیس ہوٹل میں ہوا۔ تقریب میں شاہ رخ خان، منی رتنم، جاوید اختر سمیت کئی شخصیات نے شرکت کی۔

شاہ رخ خان11ماہ میں تیسری بارپہنچےماتاویشنودیوی کےدربار،فلم ڈنکی کی ریلیزسےپہلےمانگی دعائیں

SHAHRUKH-MATA VESHNODEVI
شاہ رخ خان اس سال تیسری بار ماتا ویشنو دیوی کے دربار پر پہنچے ہیں۔ اس سے پہلے اس سال جنوری میں ‘پٹھان’ اور ستمبر میں ‘جوان’ کی ریلیز سے قبل وہ ویشنو دیوی مندر میں درشن کے لئے گئے تھے۔ شاہ رخ ماں ویشنو دیوی کو اپنے لیے لکی مان رہے ہیں۔
Shah Rukh khan
شاہ رخ خان وشنو دیوی شرائن بورڈ کے اہلکاروں اور کچھ پولیس والوں کے ساتھ نظر آئے۔ شاہ رخ خان 11 مہینوں میں 3 بار ویشنو دیوی جا چکے ہیں۔ اس دوران شاہ رخ نے اپنا چہرہ ڈھانپ رکھا تھا۔
Shah Rukh khan Video
شاہ رخ خان کی ‘ڈنکی’ کو راج کمار ہیرانی نے ڈائریکٹ کیاہے۔ اس میں ان کے ساتھ وکی کوشل، تاپسی پنو اور بومن ایرانی جیسے اداکار ہیں۔ فلم کو لے کر شائقین میں کافی جوش وخروش دیکھاجارہاہے۔
SRk In Vaishno Devi
شاہ رخ خان نے اس سال ‘پٹھان’ اور ‘جوان’ کے ذریعے ریکارڈ توڑ کمائی کردنیا بھر میں مقبولیت حاصل کی۔ ان دونوں فلموں نے بالی ووڈ کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔
تاہم اب کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ 'ڈنکی' شاہ رخ کی 'جوان' اور 'پٹھان' کا ریکارڈ نہیں توڑ سکے گی۔ کیونکہ یہ اسٹوری لائن ایکشن فلموں سے میل نہیں کھاتی۔
تاہم اب کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ‘ڈنکی’ شاہ رخ کی ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ کا ریکارڈ نہیں توڑ سکے گی۔ کیونکہ یہ اسٹوری لائن ایکشن فلموں سے میل نہیں کھاتی۔

‘اگر وہ ساڑھی رپیٹ کر سکتی ہیں تو…’ سہانا خان نے یہ کس کی تعریف کر دی، جو ہونے لگیں ٹرول

Suhana khan, alia bhatt, shah rukh khan, Suhana khan age, Suhana khan Suhana khan trolled, the archies, suhana khan the archies, suhana khan praises alia bhatt, Suhana khan debut film, Suhana khan upcoming movies, Suhana khan first film, suhana khana dating, Suhana khan boyfriend, Suhana khan bf, Suhana khan height, Suhana khan and agastya nanda, Suhana khan instagram, Suhana khan wikipedia, Suhana khan news, Suhana khan news in hindi, entertainment news, bollywood news
نئی دہلی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کرنے کو تیار ہیں۔ سوہانا اپنے کیرئیر کا آغاز زویا اختر کی فلم ’دی آرچیز‘ سے کر رہی ہیں، جس میں ان کے ساتھ خوشی کپور، اگستیہ نندا، ویدانگ رینا، مہر آہوجا، ادیتی ڈاٹ اور یوراج مینڈا بھی نظر آئیں گے۔ سوہانا اس فلم کو لے کر کافی پرجوش ہیں اور اب اپنی آنے والی فلم کی بھرپور تشہیر میں مصروف ہیں۔ اس دوران سہانا خان بھی ٹرول کا نشانہ بنی ہیں۔ جس کی وجہ عالیہ بھٹ ہیں۔ کیسے، آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔
Suhana khan, alia bhatt, shah rukh khan, Suhana khan age, Suhana khan Suhana khan trolled, the archies, suhana khan the archies, suhana khan praises alia bhatt, Suhana khan debut film, Suhana khan upcoming movies, Suhana khan first film, suhana khana dating, Suhana khan boyfriend, Suhana khan bf, Suhana khan height, Suhana khan and agastya nanda, Suhana khan instagram, Suhana khan wikipedia, Suhana khan news, Suhana khan news in hindi, entertainment news, bollywood news
دراصل سہانا خان عالیہ بھٹ کے کام سے کافی متاثر ہیں۔ ایسے میں حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران عالیہ کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے ان کی خوب تعریف کی اور یہ بھی بتایا کہ وہ انہیں اپنا ‘رول ماڈل’ سمجھتی ہیں۔ (تصویر بشکریہ: Instagram: @suhanakhan2)
Suhana khan, alia bhatt, shah rukh khan, Suhana khan age, Suhana khan Suhana khan trolled, the archies, suhana khan the archies, suhana khan praises alia bhatt, Suhana khan debut film, Suhana khan upcoming movies, Suhana khan first film, suhana khana dating, Suhana khan boyfriend, Suhana khan bf, Suhana khan height, Suhana khan and agastya nanda, Suhana khan instagram, Suhana khan wikipedia, Suhana khan news, Suhana khan news in hindi, entertainment news, bollywood news
سہانا نے کہا کہ عالیہ نے نیشنل ایوارڈ حاصل کرتے وقت اپنی شادی کی ساڑھی دہرائی تھی۔ میرے خیال میں ایسے بااثر پلیٹ فارم پر ایسا کرنا بہت اچھی بات ہے۔ عالیہ اپنے کپڑے دہرا سکتی ہے تو ہم کیوں نہیں؟ ہم کسی بھی پارٹی میں اپنی تنظیمیں دہرا سکتے ہیں۔ (تصویر بشکریہ: Instagram: @suhanakhan2)
Suhana khan, alia bhatt, shah rukh khan, Suhana khan age, Suhana khan Suhana khan trolled, the archies, suhana khan the archies, suhana khan praises alia bhatt, Suhana khan debut film, Suhana khan upcoming movies, Suhana khan first film, suhana khana dating, Suhana khan boyfriend, Suhana khan bf, Suhana khan height, Suhana khan and agastya nanda, Suhana khan instagram, Suhana khan wikipedia, Suhana khan news, Suhana khan news in hindi, entertainment news, bollywood news
‘یہ پیغام ان لوگوں تک پہنچانا ضروری ہے جن کے لیے اس نے موقف اختیار کیا ہے۔ تاکہ استحکام برقرار رہے۔ ہمیں بار بار نئے کپڑے خریدنے کی ضرورت نہیں ہے۔ (تصویر بشکریہ: Instagram: @suhanakhan2)
Suhana khan, alia bhatt, shah rukh khan, Suhana khan age, Suhana khan Suhana khan trolled, the archies, suhana khan the archies, suhana khan praises alia bhatt, Suhana khan debut film, Suhana khan upcoming movies, Suhana khan first film, suhana khana dating, Suhana khan boyfriend, Suhana khan bf, Suhana khan height, Suhana khan and agastya nanda, Suhana khan instagram, Suhana khan wikipedia, Suhana khan news, Suhana khan news in hindi, entertainment news, bollywood news
‘ہم یہ نہیں سمجھتے، لیکن کپڑے بنانے میں بہت فضول خرچی ہوتی ہے۔ جس کا ہمارے ماحول پر بہت برا اثر پڑتا ہے۔ لہٰذا اگر آپ اپنے کپڑے کو دہرائیں تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ (تصویر بشکریہ: Instagram: @suhanakhan2)
Suhana khan, alia bhatt, shah rukh khan, Suhana khan age, Suhana khan Suhana khan trolled, the archies, suhana khan the archies, suhana khan praises alia bhatt, Suhana khan debut film, Suhana khan upcoming movies, Suhana khan first film, suhana khana dating, Suhana khan boyfriend, Suhana khan bf, Suhana khan height, Suhana khan and agastya nanda, Suhana khan instagram, Suhana khan wikipedia, Suhana khan news, Suhana khan news in hindi, entertainment news, bollywood news
اب کچھ صارفین نے اس بیان کو لے کر سہانا کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ بہت سے لوگوں نے عالیہ کو ان کے اس بیان پر نشانہ بنایا جب کہ دوسروں نے ان کے بیان پر انہیں نشانہ بنایا۔ (تصویر بشکریہ: Instagram: @suhanakhan2)
Suhana khan, alia bhatt, shah rukh khan, Suhana khan age, Suhana khan Suhana khan trolled, the archies, suhana khan the archies, suhana khan praises alia bhatt, Suhana khan debut film, Suhana khan upcoming movies, Suhana khan first film, suhana khana dating, Suhana khan boyfriend, Suhana khan bf, Suhana khan height, Suhana khan and agastya nanda, Suhana khan instagram, Suhana khan wikipedia, Suhana khan news, Suhana khan news in hindi, entertainment news, bollywood news
ایک نے لکھا- واہ، امیروں کی جدوجہد کتنی عجیب ہوتی ہے۔ وہ پائیداری کے لئے کپڑے کو دہراتے ہیں۔ ماحول کو بچانے کے لیے کتنا حیرت انگیز خیال ہے۔ ایک اور نے کہا، ‘ہماری جگہ، کپڑے ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل ہوتے ہیں۔ اگر وہ کپڑوں کو نہیں دہراتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ دنیا ختم ہو جائے گی۔ (تصویر بشکریہ: Instagram: @suhanakhan2)
Shahrukh Khan, suhana khan, sujoy Ghosh, sujoy Ghosh next thriller, Shahrukh Khan movie, suhana khan movie, Shahrukh Khan suhana khan movie, suhana khan Shahrukh Khan in sujoy Ghosh movie, Shahrukh Khan jawan, suhana khan the archies, jawan release date, jawan cast, the archies release date, the archies cast, Shahrukh Khan net worth, Shahrukh Khan age, Shahrukh Khan daughter, Shahrukh Khan son, Shahrukh Khan family, Shahrukh Khan daughter age, suhana khan age, suhana khan instagram, suhana khan boyfriend, suhana khan wikipedia, suhana khan news, entertainment news, bollywood news
تاہم کچھ صارفین نے سوہانا کی بات کی تعریف بھی کی۔ بہت سے لوگوں نے کہا کہ سہانا نے جو کہا ہے وہ درست ہے اور لوگوں کو اس پر توجہ دینی چاہیے۔ (تصویر بشکریہ: Instagram: @suhanakhan2)

44 سال کی اداکارہ اروشی ڈھولکیا شادی شدہ سپر اسٹار پر ہیں فدا، کہا: ’میں ان سے پیار کرتی ہوں…‘

Urvashi Dholakia, Urvashi Dholakia News, Urvashi Dholakia Films, Urvashi Dholakia Hit shows, Urvashi Dholakia aka Komolika, Kasautii Zindagii Kay, Urvashi Dholakia age, Urvashi Dholakia Family, Urvashi Dholakia First Husband, Urvashi Dholakia children, Urvashi Dholakia crazy about Shah rukh Khan, Urvashi Dholakia reveal she crazy about jawaan actor Shah rukh Khan, Urvashi Dholakia reveal she loved Shah rukh Khan, Jhalak Dikhhla Jaa, Jhalak Dikhhla Jaa News, Urvashi Dholakia in Jhalak Dikhhla Jaa
‘کسوٹی زندگی کی’ میں اپنے کردار ‘کومولیکا’ سے گھر گھر نام بنانے والی اروشی ڈھولکیا کو کون نہیں جانتا ۔ انہوں نے ٹی وی پر اپنے کرداروں سے مداحوں کے دلوں پر راج کیا ہے۔ 44 سالہ اروشی ڈھولکیا نے کم عمری میں ہی شادی کر لی تھی۔ وہ دو جڑواں بیٹوں کی ماں ہیں۔ لیکن آج بھی لوگ ان کے انداز کو دیکھ کر دنگ رہ جاتے ہیں۔ اروشی ڈھولکیا سنگل مدر ہیں اور ان دنوں وہ ڈانس ریئلٹی شو ‘جھلک دکھلا جا’ میں نظر آ رہی ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ اروشی کس اداکار پر دل ہار بیٹھی ہیں؟ نام سن کر آپ بھی چونک جائیں گے۔
Urvashi Dholakia, Urvashi Dholakia News, Urvashi Dholakia Films, Urvashi Dholakia Hit shows, Urvashi Dholakia aka Komolika, Kasautii Zindagii Kay, Urvashi Dholakia age, Urvashi Dholakia Family, Urvashi Dholakia First Husband, Urvashi Dholakia children, Urvashi Dholakia crazy about Shah rukh Khan, Urvashi Dholakia reveal she crazy about jawaan actor Shah rukh Khan, Urvashi Dholakia reveal she loved Shah rukh Khan, Jhalak Dikhhla Jaa, Jhalak Dikhhla Jaa News, Urvashi Dholakia in Jhalak Dikhhla Jaa
اروشی ڈھولکیا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی فیملی کے ساتھ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ان دنوں وہ ‘جھلک دکھلا جا’ میں اپنے ڈانس سے مداحوں کو چونکا رہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ ایک سپر اسٹار کی بہت بڑی مداح ہیں اور ان سے بہت پیار کرتی ہیں۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ اسٹار کون ہے؟۔ تصویر: @urvashidholakia/Instagram
Urvashi Dholakia, Urvashi Dholakia News, Urvashi Dholakia Films, Urvashi Dholakia Hit shows, Urvashi Dholakia aka Komolika, Kasautii Zindagii Kay, Urvashi Dholakia age, Urvashi Dholakia Family, Urvashi Dholakia First Husband, Urvashi Dholakia children, Urvashi Dholakia crazy about Shah rukh Khan, Urvashi Dholakia reveal she crazy about jawaan actor Shah rukh Khan, Urvashi Dholakia reveal she loved Shah rukh Khan, Jhalak Dikhhla Jaa, Jhalak Dikhhla Jaa News, Urvashi Dholakia in Jhalak Dikhhla Jaa
مشہور اداکارہ اروشی ڈھولکیا نے حال ہی میں سپر اسٹار کے ساتھ ایک قریبی ملاقات کے قصے کو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے ‘جھلک دکھلا جا’ میں اس اسٹار کے گانے پر پرفارم کرنے کا فیصلہ کیوں کیا۔ یہ اسٹار کوئی اور نہیں بلکہ شاہ رخ خان ہیں جن کی وہ بہت بڑی مداح ہیں۔ تصویر: @urvashidholakia/Instagram
Urvashi Dholakia, Urvashi Dholakia News, Urvashi Dholakia Films, Urvashi Dholakia Hit shows, Urvashi Dholakia aka Komolika, Kasautii Zindagii Kay, Urvashi Dholakia age, Urvashi Dholakia Family, Urvashi Dholakia First Husband, Urvashi Dholakia children, Urvashi Dholakia crazy about Shah rukh Khan, Urvashi Dholakia reveal she crazy about jawaan actor Shah rukh Khan, Urvashi Dholakia reveal she loved Shah rukh Khan, Jhalak Dikhhla Jaa, Jhalak Dikhhla Jaa News, Urvashi Dholakia in Jhalak Dikhhla Jaa
اس ویک اینڈ کے سلیبریٹی ڈانس ریئلٹی شو کا تھیم ‘چارٹ بسٹر کا بلاک بسٹر’ ہونے جا رہا ہے۔ یہ ستارے بالی ووڈ کے گانوں پر پرفارم کریں گے، جس میں کلاسک دھنوں سے لے کر تازہ ترین چارٹ ٹاپرز تک شامل ہیں۔ اس ایپی سوڈ میں اروشی اپنے کوریوگرافر ویبھو گھُگے کے ساتھ فلم ‘پردیس’ کے مشہور ٹریک ‘دو دل مل رہے ہیں’ پر پرفارم کرنے جا رہی ہیں۔ 1997 کے رومانٹک میوزیکل ڈرامہ ‘پردیس’ میں شاہ رخ اور مہیما چودھری نے مرکزی کردار ادا کئے تھے۔ تصویر: @urvashidholakia/Instagram
Urvashi Dholakia, Urvashi Dholakia News, Urvashi Dholakia Films, Urvashi Dholakia Hit shows, Urvashi Dholakia aka Komolika, Kasautii Zindagii Kay, Urvashi Dholakia age, Urvashi Dholakia Family, Urvashi Dholakia First Husband, Urvashi Dholakia children, Urvashi Dholakia crazy about Shah rukh Khan, Urvashi Dholakia reveal she crazy about jawaan actor Shah rukh Khan, Urvashi Dholakia reveal she loved Shah rukh Khan, Jhalak Dikhhla Jaa, Jhalak Dikhhla Jaa News, Urvashi Dholakia in Jhalak Dikhhla Jaa
اپنی پرفارمنس کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے اروشی نے کہا کہ میں ہمیشہ سے شاہ رخ خان کی مداح رہی ہوں۔ شاہ رخ سے زیادہ خوبصورتی سے پیار کو کوئی نہیں سمجھا سکتا۔ یہ ایکٹ پوری طرح سے پیار کے بارے میں تھا اور میرے لئے ڈانس ایک ایسی چیز ہے جس سے میں اظہار کر سکتی ہوں۔ بس ، انہیں دیکھو اور تم ان کے دیوانے ہوجاو گے ، لوگ انہیں ’کنگ آف رومانس ‘ کہتے ہیں، لیکن میں انہیں ’کنگ آف لو‘ کہتی ہوں ۔ تصویر : @urvashidholakia/Instagram
Urvashi Dholakia, Urvashi Dholakia News, Urvashi Dholakia Films, Urvashi Dholakia Hit shows, Urvashi Dholakia aka Komolika, Kasautii Zindagii Kay, Urvashi Dholakia age, Urvashi Dholakia Family, Urvashi Dholakia First Husband, Urvashi Dholakia children, Urvashi Dholakia crazy about Shah rukh Khan, Urvashi Dholakia reveal she crazy about jawaan actor Shah rukh Khan, Urvashi Dholakia reveal she loved Shah rukh Khan, Jhalak Dikhhla Jaa, Jhalak Dikhhla Jaa News, Urvashi Dholakia in Jhalak Dikhhla Jaa
ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میں نے ان کی کرکٹ ٹیم کے لئے ایک اشتہار کیا تھا۔ وہ بہت مزیدار تھا ۔ انہوں نے مجھے فون کرکے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ آپ یہ اشتہار کریں، اور میں نے یہ سوچ کر کال منقطع کر دی کہ کوئی میرے ساتھ مذاق کر رہا ہے، کیونکہ میرے اردگرد ہر کوئی جانتا ہے کہ میں شاہ رخ کی کتنی بڑی مداح ہوں اور میں ان سے پیار کرتی ہوں۔ انہوں نے مجھے دوبارہ فون کیا اور کہا کہ وہ سنجیدہ ہیں اور مجھے ڈبنگ کے لئے آنے کیلئے کہا۔ جب میں سیٹ پر پہنچی تو مجھے یقین نہیں آیا کہ میں ان کے لئے اشتہار کر رہی ہوں۔ تصویر : @urvashidholakia/Instagram

ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں شاہ رخ خان نے اسٹیڈیم میں ایسا کیا کیا، جو ہر طرف ہورہی بحث؟ دیکھئے ویڈیو

احمد آباد میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے ورلڈ کپ کے فائنل میچ کے دوران سنیما سے لے کر سیاست تک کی مشہور شخصیات موجود تھیں۔ ہندوستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ خود اسٹیڈیم میں موجود تھے۔ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان بھی اپنی اہلیہ گوری اور تینوں بچوں کے ساتھ میچ دیکھنے پہنچے تھے۔ میچ کے دوران شاہ رخ خان نے کچھ ایسا کیا جس کی ہر کوئی تعریف کر رہا ہے۔ شاہ رخ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

ورلڈ کپ کے فائنل میچ کے دوران شاہ رخ خان جس قطار میں بیٹھے تھے، اس میں ایک طرف بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ بیٹھے ہوئے تھے اور دوسری طرف مشہور گلوکارہ آشا بھوسلے بیٹھی تھیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آشا بھوسلے اپنی چائے ختم کرنے کے بعد کپ رکھنے کے لئے ادھر ادھر دیکھنے لگتی ہیں، اس کے بعد ان کے پاس بیٹھے شاہ رخ خان نے ان کی طرف مڑے اور ان کے ہاتھ سے کپ لے لیا۔

شاہ رخ آشا بھوسلے سے کپ پلیٹ لینے کے بعد اپنی سیٹ سے اٹھے اور اسے رکھنے کے لئے آگے بڑھ گئے اور پھر اسٹاف کو دیدیا ۔ شاہ رخ خان کا یہ رویہ سبھی کا دل جیت رہا ہے۔ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر شیئر کر کے کئی لوگ شاہ رخ خان کی جم کر تعریف کر رہے ہیں۔


آر پی جی گروپ کے چیئرمین اور معروف صنعت کار ہرش گوئنکا نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر شاہ رخ خان کا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا: ‘میں نے ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان فائنل میچ کے دوران جو واحد دل کو سکون دینے والا منظر دیکھا وہ یہ تھا…’ ایک یوزر نے لکھا: ‘اسے کہتے ہیں کلاس… اپنے بڑوں کا احترام کرنا کسی کو شاہ رخ خان سے سیکھنا چاہئے…’

یہ بھی پڑھئے: آسٹریلیا سے ورلڈ کپ فائنل ہارتے ہی کلدیپ یادو کے گھر کیوں بھیجنی پڑ گئی پولیس؟ جانئے وجہ

یہ بھی پڑھئے: دیکھا نہیں جارہا تھا حال… کوچ راہل دراوڑ نے بتایا ہار کے بعد ٹیم انڈیا کے ڈریسنگ روم کا منظر

وشیش نام کے ایک سوشل میڈیا یوزر نے لکھا: ‘شاہ رخ خان اس بات کی مثال ہیں کہ کوئی اتنا بڑا ہوکر بھی اتنی انکساری کیسے کرسکتا ہے۔’

شاہ رُخ-دیپیکا نہیں بلکہ یہ ہیں ’پٹھان‘ کے اصلی ہیرو-ہیروئین! وائرل ہوئی باڈی ڈبلس کی تصویر

شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی فلم پٹھان کی باکس آفس پر کمائی جاری ہے۔ اب یہ فلم بہت جلد او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر اسٹریم ہونےو الی ہے۔ اس فلم میں شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون نے ایک سے بڑھ کر ایک اسٹنٹ اور ایکشن سیکوئنس کیے ہیں، جنہیں دیکھ کر لوگوں کے ہوش اڑ گئے۔ حالانکہ، دونوں ستاروں نے ایسے سینس خود نہیں کیے بلکہ اس کے لیے باڈی ڈبل کا استعمال کیا تھا، جن کی ایک فوٹو انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے۔

پٹھان فلم کے سیٹ سے وائرل ہوئی فوٹو

شاہ رخ خان کے فین کلب پیج پر اس تصویر کو شیئر کیا گیا ہے۔ اس میں کنگ خان اور دیپیکا پڈوکون کے ساتھ باڈی ڈبلس نظر اارہے ہیں، جنہوں نے فلم پٹھان میں شاہ رخ اور دیپیکا کی جگہ یہ اسٹنٹ کیے ہیں۔ دونوں ستارے اپنے اپنے باڈی ڈبل کے ساتھ پوز دیتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔


شاہ رخ -دیپیکا نے باڈی ڈبلس کے ساتھ دیا پوز
فوٹو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون باڈی ڈبلس کے ساتھ گرین اسکرین کے سامنے کھڑے ہیں۔ چاروں ایک ہی طرح کے کاسٹیوم پہنے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ تصویر کو دیکھ کرایسا لگ رہا ہے ہ اسے ایریل سین کے دوران کلک کیا گیا تھا، جس مین دیپیکا ور شاہ رخ پلین پر لٹک کر ایک لڈنگ سے دوسری بلڈنگ میں جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

یہ بھی پڑھیں:

پٹھان فلم نے کرلی اتنے کروڑ کی کمائی

قابل ذکر ہے کہ شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی فلم پٹھان 25 جنوری 2023 کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی، جس میں جان ابراہم نے بھی کام کیا تھا۔ یہ فلم دنیا بھر میں 1 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کرچکی ہے۔ وہیں، یہ پہلی فلم ہے جس نے ملک میں 500 کروڑ کلب کو پار کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، شاہ رخ خان کی فلم پٹھان 22 مارچ 2023 کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ایمزون پرائم ویڈیو پر اسٹریم ہوگی۔