Tag Archives: Suhana Khan
اٹلی کی سڑکوں پر شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے دکھایا ایسا اوتار، فینس کے اڑ گئے ہوش! مچا ہنگامہ، دیکھئے تصاویر
سہانا خان کو ہوا اگستیہ نندا سے سچا پیار! ایک دوسرے کیلئے دونوں ہیں سنجیدہ، جانئے ریلیشن شپ پر کیسا ہے خان ۔ بچن فیملی کا ردعمل؟
سہانا خان نے باڈی کان گاون میں ڈھایا قہر، تصاویر دیکھتے ہی شنایا کپور نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات
فلم اسکریننگ پر شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے باڈی کان گاون میں ڈھایا قہر، لوٹ لی پوری محفل، دیکھئے تصاویر
‘اگر وہ ساڑھی رپیٹ کر سکتی ہیں تو…’ سہانا خان نے یہ کس کی تعریف کر دی، جو ہونے لگیں ٹرول
شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے نئے لک سے پھر ڈھایا قہر، ادائیں دیکھ کر فینس کے اڑے ہوش! دیکھئے تصاویر
اننیا پانڈے کو بری طرح نظرانداز کرکے نکل گئے آرین خان، ویڈیو سوشل میڈیا پر ہوا وائرل
بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان ان دنوں کافی سرخیوں میں بنے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں آرین کو مادھوری ڈکشٹ کی فلم ’مجا ما‘ کی اسپیشل اسکریننگ کے موقع پر دیکھا گیا تھا۔ اس موقع پر وہ بہن سہانا خان کے ساتھ آئے تھے۔ اس ایونٹ سے آرین کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آریان خان انتہائی بے باک انداز میں ایونٹ میں انٹری لیتے ہیں اور وہاں کھڑی اداکارہ اننیا پانڈے کو نظر انداز کرتے ہوئے چلے جاتے ہیں۔ آریان کا یہ رویہ دیکھ کر مداح ان کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے اور ویڈیو کو خوب شیئر کیا جا رہا ہے۔
اس ویڈیو کو شاہ رخ خان کے نام سے منسوب ایک فین پیج پر شیئر کیا گیا ہے۔ جس میں آریان خان سفید پل اوور اور جینز میں دھماکے دار انٹری لیتے ہیں اور پھر سامنے کھڑی اننیا کو ہائے ہیلو کہے بغیر چلے جاتے ہیں۔ اننیا شیمر لہنگے میں بہت خوبصورت انداز میں وہاں کھڑی دنگ رہ جاتی ہے اور وہ بھی آریان کی طرف سے منہ موڑ کر دوسری طرف دیکھنے لگتی ہے۔
View this post on Instagram
آرین خان کے اس ویڈیو پر یوزرس مزیدار کمنٹس کررہے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا ہے، ’آرین نے اگنور کردیا ہے۔‘ وہیں ایک اور یوزر نے لکھا ہے کہ کتنی بری طرح سے اگنور کیا اننیا پانڈے کو۔ اس طرح فینس اننیا پانڈے کو اگنور کیے جانے پر خوب کمنٹ کررہے ہیں۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل بھی ہورہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
’آدی پروش‘ میں سیف علی خان کے لُک کو ہندو مہاسبھا نے بتایا’دہشت گرد خلجی‘
یہ بھی پڑھیں:
اسٹیج پر پرفارم کرتے کرتے دنیا سے چلے گئے اوڈیا سنگر مرلی مہاپاترا، لوگوں کو یاد آئے KK
بتادیں کہ، سوشل میڈیا پر آرین خان کی ڈیٹنگ کو لے کر کافی افواہیں اڑتی رہی ہیں، ان کا نام بالی ووڈ کی کئی اداکاراوں کے ساتھ جوڑا جاچکا ہے۔ اس درمیان آرین کا اننیا کو نظر اناز کرنا فینس کو ہضم نہیں ہورہا ہے۔ حالانکہ، یہ صاف ہے کہ شاہ رخ خان کے صاحبزادے آرین ایکٹنگ میں نہیں جانے والے ہیں۔ وہ رائٹنگ میں ہاتھ آزما رہے ہیں۔
Suhana Khanنے شیئر کی تصویریں تو پاپا شاہ رُخ خان کو ستانے لگا کھوجانے کا ڈر،جانیے آخر کیا ہے ماجرا
Shah Rukh Khan Reacts On Suhana Khan Photo:آرین خان اور سہانا خان گزشتہ دو دن سے انسٹاگرام پر اپنے ایک حالیہ فوٹوشوٹ کی تصویریں لگاتار شیئر کررہے ہیں۔ ان تصویروں پر ان کے والد اور بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ خان لگاتار مزاحیہ انداز میں کمنٹ کرتے نظر آرہے ہیں۔ یہ پہلی مرتبہ ہے جب شاہ رخ خان کا یہ بے حد کیجول انداز سوشل میڈیا پر اپنے بچوں کے ساتھ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
آرین نے اپنی اور اپنے بھائی بہن کی تصاویر شیئر کرنے کے بعد، سہانا نے منگل کو اپنے دونوں بھائیوں کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی۔ جیسے ہی سہانا نے تصویر پوسٹ کی، اور بندر کے تین ایموٹیکانز کا اپنے کیپشن کے طور پر استعمال کیا۔ شاہ رخ خان نے کمنٹ کیا، “My Little Circus – Big Time FOMO!!”
View this post on Instagram
خان کڈز کا یہ نیا فوٹو شوٹ مشہور فوٹوگرافر اویناش گواریکر نے کروایا ہے۔ سہانا کی تصویر میں، وہ ایک ڈینم ڈریس پہنے ہوئے نظر آرہی ہیں، جب کہ ان کے بڑے بھائی آرین نے خاکی جیکٹ پہنی ہوئی ہے اور ابرام بلیک جمپر میں نظر آ رہے ہیں۔ سوہانا کی پوسٹ کو ان کے دوستوں اور فینس کی جانب سے بہت پیار ملا۔ گوری خان کی اچھی دوست اور فیبولس لائف آف بالی ووڈ وائفس فیم سیما سجدے نے کمنٹ کیا، “❤️??،” مہیپ کپور اور ان کے شوہر اور اداکار سنجے کپور نے بھی پوسٹ پر کئی ہارٹ ایموجیز پوسٹ کیے ہیں۔ شاہ رخ کی مینیجر پوجا ددلانی نے انہیں “پیارا بندر” بلایا ہے۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں:
Urfi Javed On Raksha Bandhan:اکشے کمار کی فلم ’رکشھابندھن‘کوعرفی جاویدنے بتایا30سال پرانا
یہ بھی پڑھیں:
فلمHaddiکاپوسٹردیکھ کرفینس نے نوازالدین کو بتایاارچنا پورن سنگھ، تو اداکارہ نے دیا یہ جواب
اس سے پہلے شاہ رخ خان نے آرین کی تصویروں پر مزیدار کمنٹ کیا تھا۔ انہوں نے آرین کی تصویروں پر کمنٹ کیا تھا اور لکھا تھا، ’میرے پاس یہ تصویریں کیوں نہیں ہیں!!!! انہیں ابھی مجھے دے دو۔ اپنے والد کے کمنٹ کا جواب دیتے ہوئے آرین نے لکھا تھا، اگلی بار پوسٹ کرنے پر میں انہیں آپ کے پاس بھیجوں گا۔۔۔ تو شائد کچھ سالوں میں ہاہا۔ یہاں بتادیں کہ سہانا زویا اختر کی فلم دا آرچیز سے ایکٹنگ کی دنیا میں ڈیبیو کررہی ہیں، دوسری جانب، آرین خان مبینہ طو رپر جلد ہی ڈائریکٹر کے رول نبھانے کے لئے تیار ہیں۔
سہانا خان اور خوشی کپور کی ’آرچی‘ مووی سیٹ سے لیک Photos ہوئے وائرل، اگستیہ نندا کا بھی ہے اہم رول
ممبئی: Suhana Khan and Khushi Kapoor leak photos:سہانا خان اور خوشی کپور کو اپنی آنے والی فلم آرچی کے سیٹ پر دیکھا گیا ہے۔یہ فلم آرچی کامکس پر مبنی ہے۔خوشی کپور کی بیٹی کا لُک اور سہانا خان کے ڈارک ہئیر ان کے رول کے بارے میں بتاتے ہیں۔ واضح رہے کہ زویا اختر کی فلم آرچی، کامکس کی ایڈاپٹیشن ہے۔ فلم ڈائریکٹر زویا اختر کے آنے والی فلم آرچی کی تیاری زوروں پر شروع ہو گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
Salman Khan نے یولیا ونتور کا نیا گانا ’ڈیزائنر لہنگا‘ کیا پروموٹ، کہی یہ بات
سہانا خان، خوشی کپور، آگستسیہ نندا کی سیٹ سے تصویریں آن لائن لیک ہوئیں
جمعرات کو سیٹس سے تصاویر آن لائن لیک ہوئیں۔سہانا خان، خوشی کپور، اگستیہ نندا کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔تمام اسٹار بچے فلم سے اپنی اداکاری کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں۔خوشی کپور بونی کپور اور سری دیوی کی سب سے چھوٹی بیٹی ہیں۔ ان کی ایک نئی ہیر اسٹائل بھی دیکھنے کو ملی۔ ان کا رول آرچی کامکس تھی بیٹی سے ملتا جلتا ہے۔ وہیں انہوں نے بے بی بلو شرٹ پہن رکھا تھا۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں:
دانتوں میں اُنگلی دباتے ہوئے پوز دیتی نظر آرہی یہ بچی ہے ٹی وی کی TOPایکٹریس
سہانا خان نویا نویلی نندا کے ساتھ نظر آئی
سہانا خان گہرے سیاہ بالوں کے ساتھ نظر آئیں۔وہ ویرونیکا کے انداز میں نظر آئیں۔ انہیں نویا نویلی نندا کے ساتھ چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھا گیا جو کہ اگستیہ نندا کی بڑی بہن ہیں۔ زویا اختر اور اگستیہ نندا کی والدہ شویتا بچن نندا کو بھی اس موقع پر دیکھا گیا۔ دھرما پروڈکشن کے سی ای او اپوروا مہتا کی سالگرہ کے موقع پر خوشی کپور ایک الگ ہی انداز میں نظر آئیں۔