Tag Archives: Kareena Kapoor
’سیف علی خان سے شادی مت کرو…‘، کرینہ کپور کو جب ملا تھا نکاح نہ کرنے کا مشورہ، نہیں سنی کسی کی بات اور…
دل جیت رہا جیہہ علی خان کا مزاحیہ لک، فیملی فوٹوشوٹ میں چھایا کرینہ کپور کا لاڈلا، فینس نے کہا: ’لائم لائٹ لوٹ لی…‘
اداکارہ کرینہ کپور نے بلیو آوٹ فٹ میں ڈھایا قہر، گلیمرس لک دیکھ کر دیوانے ہوائے فینس، دیکھئے تصاویر
کرینہ کپور کی انا نے ڈوبا دیا تھا اس مشہور اداکار کا کریئر؟ عاشق کیلئے بلاک بسٹر سے کروایا باہر!
New Year 2024 : نئے سال کا استقبال کرنے کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچی اداکارہ کرینہ کپور، اس انداز میں آئیں نظر، دیکھئے تصاویر
43 سال کی کرینہ کپور نے گولڈن نائٹ میں اسٹریپ لیس ڈریس میں ڈھایا قہر، مگر اس لئے ہوگئیں بری طرح ٹرول
سارا علی خان کی ’ماں‘ کا کردار کریں گی بے بو؟ کرینہ کپور نے دیا ایسا جواب، فینس کے اڑ گئے ہوش!
ممبئی ایئرپورٹ پر اسپاٹ ہوئی کرینہ-کریتی، دونوں نے ساتھ میں دئیے پوز، فینس نے کہا-’گارجیس لیڈیز‘
کرینہ کپور خان اور کریتی سینن ان دنوں اپنے آنے والی فلم ’دی کرو‘ کی شوٹنگ گوا میں کررہی تھیں۔ اب دونوں واپس ممبئی لوٹ آئی ہیں۔ حال ہی میں کرینہ کو کریتی کے ساتھ ممبئی ایئرپورٹ پر اسپاٹ کیا گیا، جس کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے۔ اس ویڈیو میں دونوں اداکارہ کیجویل لُک میں کافی کول دکھائی دے رہی تھیں۔
کرینہ کریتی کا آوٹ فٹ
اس ویڈیو میں دونوں کو ساتھ میں ایئرپورٹ سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا۔ کرینہ کے لُک کی بات کریں تو انہوں نے لائٹ بلو شرٹ کے ساتھ بلو ڈینم پہن رکھی ہے۔ اس لُک کو انہوں نے وہائٹ کیپ کے ساتھ مکمل کیا ہے۔ وہیں دوسری طرف کریتی بھی بلو کارڈ سیٹ میں دکھائی دیں۔ اس دوران دونوں نے ساتھ میں پیپرازی کو پوز بھی دئیے۔
Two B-Town beauties in one frame! ?
Kareena Kapoor Khan & Kriti Sanon were snapped at the airport looking as beautiful as ever!#zoomtv #kareenakapoorkhan #kareenakapoor #kritisanon #airportspotting #entertainment #bollywood pic.twitter.com/1WP6hm7mge— @zoomtv (@ZoomTV) May 26, 2023
ویڈیو دیکھ کر فینس نے کی خوب تعریف
ویڈیو پر ایک یوزر نے کمنٹ کر کے لکھا، دو گارجیس لیڈیز۔ دوسرے یوزر نے لکھا، بیبو جیسا کوئی نہیں۔ تو وہیں تیسرے نے لکھا، دی کرو ایک بڑی ہٹ ہونے والی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
یہ بھی پڑھیں:
فہد احمد کی پہلی بیوی کو لیکر بیوی سورا بھاسکر نے کھولا بڑا راز، شیئر کی سوتن کی تصویر
ایئرلائن انڈسٹری پر مبنی ہوگی فلم ’دی کرو‘
بتادیں کہ، ریا کپور کی فلم دی کرو، میں کرینہ اور کریتی کے ساتھ تبو اور دلجیت دوسانجھ بھی نظر آئیں گے۔ اس فلم میں ایئرلائن انڈسٹری کی تین خواتین کی کہانی کو دکھایا جائے گا، جو اپنی زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے کام کرتی ہیں۔ لیکن جیسے جیسے وہ آگے بڑھنے کی کوشش کرتی ہیں، وہ ایک جھوٹ کے جال میں پھنس جاتی ہیں۔ دی کرو کو راجیش کرشنن ڈائریکٹ کررہے ہیں۔
چھوٹی عالیہ سے ملنے کے لیے بے حد پرتجسس نظر آئی کرینہ کپور، کہی یہ بات
عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے ساتھ ساتھ ان کے چاہنے والوں کو بھی ان کے والدین بننے کا انتظار تھا۔ حالانکہ 6 اکتوبر کو یہ انتظار پورا ہوا اور کپور خاندان میں ایک بیٹی کی کلکاری گونجی۔ عایہ اور رنبیر کی زندگی میں چھوٹی عالیہ کی دستک ہوئی، جس کے بعد سے کپور خاندان کے ساتھ ساتھ پورے بالی ووڈ کا ماحول خوشنما نظر آرہا ہے۔
عالیہ اور رنبیر کو ایک کے بعد ایک ستاروں کی طرف سے مبارکباد مل رہی ہیں۔ وہیں بالی ووڈ کی بیبو اور بے بی گرل کی بووا کرینہ کپور بچے سے ملنے کے لیے بے حد پرجوش نظر آرہی ہیں۔ اور ایسا ہم نہیں کہہ رہے ہیں بلکہ عالیہ کے پوسٹ کے نیچے کرینہ کے کیے کمنٹ سے یہ بات ظاہر ہورہی ہے۔
نہیں کرسکتی انتظار-کرینہ
ماں بننے کے بعد اس کا اعلان کرتے ہوئے عالیہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے، جس کے نیچے عام لوگوں سے لے کر بڑے ستاروں تک کے ری ایکشن دیکھنے کو ملے اور سبھی نے عالیہ رنبیر کو مبارکباد دی۔ اس پوسٹ کے نیچے رنبیر کپور کی کزن سسٹر کرینہ کپور نے بھی کمنٹ کیا ہے۔ ہارٹ ایموجی کی بارش کرتے ہوئے انہوں نے لکھا، ’اُف میری چھوٹی عالیہ، اس سے ملنے کے لیے انتظار نہیں کرسکتی ۔‘ اس کمنٹ سے بے بی گرل سے ملنے کو لے کر کرینہ کپور کا جوش صاف ظاہر ہورہا ہے۔
View this post on Instagram
ان ستاروں نے بھی دی مبارکباد
عالیہ کے اس پوسٹ کے نیچے بالی ووڈ کے اور بھی کئی ستاروں نے مبارکباد دی ہے، جن میں مادھوری ڈکشت، اکشے کمار، کیٹرینہ کیف، کپل شرما، جانھوی کپور، سارا علی خان اور کریتی سینن جیسے کئی نام شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:
ایک دوسرے کی بانہوں میں رومانٹک ہوئے یش داس گپتا اور نصرت جہاں، سوشل میڈیا پر چھایا ویڈیو
یہ بھی پڑھیں:
بگ باس کے گھر میں پہلی مرتبہ ’حجاب‘ پہنے نظر آئی گوری ناگوری، دیکھ کر لوگ ہوئے حیران
عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے زندگی میں اس خوشی کے آنے سے ان کے چاہنے والے بھی بے حد خوش ہیں۔ وہیں اب سبھی کو چھوٹی عالیہ کی پہلی جھلک دینے کا انتظار ہے۔