Category Archives: وسطی ہندوستان

مدھیہ پردیش: ہردا پٹاخہ فیکٹری میں بھیانک دھماکہ، 11 افراد کی موت، مالک فرار

ہردا : مدھیہ پردیش کے ہردا ضلع میں افراتفری مچی ہوئی ہے۔ مگردھا روڈ پر واقع پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ ہوگیا ہے۔ فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ اس حادثے میں 11 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ جبکہ 60 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ دھماکہ کی وجہ سے دیواروں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں۔ اسپتال میں افراتفری کی صورتحال ہے۔ وہیں وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے ہردا میں پیش آئے اس واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔ اس معاملے پر انہوں نے ہنگامی اجلاس بلایا ہے۔ اس واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے وزیر پردیومن سنگھ تومر، ادے پرتاپ سنگھ، اے سی ایس اجیت کیسری، ڈی جی ہوم گارڈ اروند کمار کو ہیلی کاپٹر سے روانہ ہونے کی ہدایت دی ہے۔

زخمیوں کو ایئرلفٹ کرایا جائے گا۔ ادھر بھوپال، اندور میں میڈیکل کالج اور ایمس بھوپال میں برن یونٹ کو ضروری تیاریاں کرنے کو کہا گیا ہے۔ اندور اور بھوپال سے فائر بریگیڈ کو بھیجا جا رہا ہے۔ کلکٹر رشی گرگ نے بتایا کہ پٹاخہ فیکٹری میں آج صبح اچانک دھماکہ ہوا۔ بھیانک آگ لگی ہے۔ اس دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ہم نے 20-25 لوگوں کو اسپتال میں داخل کرایا ہے۔ کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ہم نے قریبی اضلاع سے ایمبولینس، ڈاکٹروں کی ٹیمیں، اسٹیٹ ڈیزاسٹر ریسپانس ٹیم اور این ڈی آر ایف کی ٹیموں کو بھی بلایا ہے۔

اندور کے کلکٹر آشیش سنگھ نے بتایا کہ اندور کے سرکاری اور نجی اسپتالوں کے برن یونٹوں میں تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ 200 برن یونٹ بیڈ بنانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ اندور سے 20 آئی سی یو ایمبولینس ہردا کے لیے روانہ ہوئی ہیں۔ اندور کے کلکٹر آشیش سنگھ نے ایم وائی اسپتال میں برن یونٹ کا معائنہ کیا۔ فائر فائٹرز اور برن اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کی ٹیم اندور سے ہردا کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھئے: بڑی خبر: لشکرطیبہ کادہشت گرد دہلی سے گرفتار، کپواڑہ میں سرگرم تھا یہ دہشت گرد

یہ بھی پڑھئے: دہلی کےمہرولی میں900سالہ قدیم باباحاجی روزبیہ کامقبرہ بھی مسمار

ہردا کی پٹاخہ فیکٹری میں پیش آئے حادثے کے پیش نظر نرمداپورم کی کلکٹر سونیا مینا نے تین ایمبولینس اور 6 فائر بریگیڈ کو روانہ کیا ہے۔ ایس ڈی آر ایف کے 19 سپاہیوں کو ریسکیو کے لیے بھیجا گیا ہے۔ سپاہیوں کے ساتھ آگ بجھانے کے آلات، فائر انٹری شوٹ، سرچ لائٹ، اسٹریچر، ہیلمٹ، سانس لینے کا سامان، سیٹ ٹریولر، بس اور ریسکیو گاڑی کے ذریعے بھیجے گئے ہیں۔

ہاتھ میں بیگ لے کر جاکر رہا تھا نوجوان، پولیس نے روکا تو کہا: ’کھانا بناتا ہوں‘، پھر جو ملا، نہیں ہوا آنکھوں پر یقین

jabalpur Latest news, jabalpur news today, OMG story, strange story, odd news, ajab gajab news, weird news, uncanny story, unearthly story, unreal news, ghostly story, strange news, abnormal story, unusual story, creepy story, spooky story, freaky story, madhya pradesh news, madhya pradesh news today, madhya pradesh latest news, madhya pradesh latest news today, madhya pradesh current news, madhya pradesh news latest, madhya pradesh news in hindi, jabalpur news latest, jabalpur news today hindi,
جبل پور پولیس نے ایک نوجوان کے قبضے سے 43 لاکھ روپے نقد ضبط کئے ہیں۔ نوجوان کے ساتھ اتنی بڑی رقم دیکھ کر پولیس بھی حیران ہے۔ نوجوان کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ معلومات کے مطابق بیل باغ تھانہ پولس گلگلہ راستے پر گاڑیوں کی چیکنگ کر رہی تھی ، تبھی پیوش پٹیل نامک نوجوان وہاں سے جا رہا تھا۔ نوجوان کے پاس ایک بیگ تھا اور وہ پولیس کو دیکھ کر ڈر گیا اور نظر بچاکر جانے کی کوشش کرنے لگا ۔ پولیس کو شک ہوا اور اس کو پکڑ کر تلاشی لی۔
jabalpur Latest news, jabalpur news today, OMG story, strange story, odd news, ajab gajab news, weird news, uncanny story, unearthly story, unreal news, ghostly story, strange news, abnormal story, unusual story, creepy story, spooky story, freaky story, madhya pradesh news, madhya pradesh news today, madhya pradesh latest news, madhya pradesh latest news today, madhya pradesh current news, madhya pradesh news latest, madhya pradesh news in hindi, jabalpur news latest, jabalpur news today hindi,
پولیس نے جب اس کا بیگ کھولا تو اس میں 500 روپے کے نوٹوں کے بنڈل دیکھ کر حیران رہ گئی۔ پولیس نے پیوش سے رقم کے تعلق سے پوچھ گچھ کی، لیکن وہ کوئی تسلی بخش جواب نہیں دے سکا۔
پولیس نے رقم کو اپنی تحویل میں لے لیا اور پیوش کو اپنی حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق پیوش گجرات کا رہنے والا ہے اور جبل پور کے مدن محل میں کرائے کے مکان میں رہتا ہے۔ وہ باورچی کا کام کرتا ہے۔
jabalpur Latest news, jabalpur news today, OMG story, strange story, odd news, ajab gajab news, weird news, uncanny story, unearthly story, unreal news, ghostly story, strange news, abnormal story, unusual story, creepy story, spooky story, freaky story, madhya pradesh news, madhya pradesh news today, madhya pradesh latest news, madhya pradesh latest news today, madhya pradesh current news, madhya pradesh news latest, madhya pradesh news in hindi, jabalpur news latest, jabalpur news today hindi,
ایک کھانا بنانے والے نوجوان کے پاس اتنی بڑی رقم دیکھ کر پولیس کو شبہ ہے کہ یہ حوالات کی رقم ہوسکتی ہے۔ نوجوان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ اس کے ساتھ یہ بھی جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ جبل پور میں پیوش کس کے ساتھ رابطے میں تھا۔ اس کے لیے اس کے موبائل اور بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات بھی جمع کی جا رہی ہیں۔
jabalpur Latest news, jabalpur news today, OMG story, strange story, odd news, ajab gajab news, weird news, uncanny story, unearthly story, unreal news, ghostly story, strange news, abnormal story, unusual story, creepy story, spooky story, freaky story, madhya pradesh news, madhya pradesh news today, madhya pradesh latest news, madhya pradesh latest news today, madhya pradesh current news, madhya pradesh news latest, madhya pradesh news in hindi, jabalpur news latest, jabalpur news today hindi,
سی ایس پی پنکج مشرا نے بتایا کہ تھانہ انچارج کو ایک مخبر کے ذریعے اطلاع ملی تھی کہ ایک شخص چوکی کے پاس کھڑا ہوا ہے۔ اس نے ایک بیگ اٹھایا ہوا ہے اور نوجوانوں کی سرگرمیاں مشکوک معلوم ہوتی ہیں۔ معلومات کی تصدیق کے لیے ٹیم بھیجی گئی۔
انہوں نے بتایا کہ نوجوان چوکی کے پاس کھڑا تھا۔ اس کے بیگ سے 43 لاکھ روپے ملے۔ وہ اس بات کا کوئی تسلی بخش جواب نہ دے سکا کہ اس کے پاس اتنی بڑی رقم کیسے آئی۔ نوجوان کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور محکمہ انکم ٹیکس کو بھی مطلع کر دیا گیا ہے۔ علامتی تصویر ۔

جھارکھنڈ: چمپائی سورین، وزیراعلیٰ کی حثیثت سےآج لیں گےحلف، 10دنوں میں ثابت کرناہے اکثریت

رانچی: جھارکھنڈ کے گورنر سی پی رادھا کرشنن نے جمعرات کی رات دیر گئے ریاست میں حکومت سازی کے لئے جے ایم ایم لیڈر چمپائی سورین کو مدعو کیا۔ گورنر نے چمپائی سورین کو نامزد وزیر اعلیٰ کے طور پر قبول کر لیا ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ چمپائی سورین آج کو وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔ چپائی سورین کے ساتھ ایم ایل اے عالمگیر عالم بھی راج بھون پہنچے۔

جھارکھنڈ میں چمپائی سورین کی حکومت سازی کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔ گورنر نے حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔ چمپائی سورین جمعہ کو دوپہر 12 بجے حلف لے سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چمپائی سورین کو 10 دن کے اندر اکثریت ثابت کرنی ہوگی۔

قبل ازیں چمپائی سورین نے گورنر سے حکومت سازی کی درخواست کو جلد سے جلد قبول کرنے کی درخواست کی تھی۔ ہیمنت سورین (48) کے استعفیٰ کے بعد، ریاست اب بھی وزیر اعلیٰ کے بغیر ہے۔ سیاسی بحران کے بادل اب صاف ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔

جے ایم ایم اتحاد نے بھی اپنے ایم ایل ایز کو دو پرائیویٹ طیاروں کے ذریعے دیگر مقامات پر لے جانے کی کوشش کی لیکن خراب موسم کی وجہ سے طیارے ٹیک آف نہیں کر سکے۔ اتحاد کے کچھ ایم ایل ایز کے مطابق انہیں دو پرائیویٹ طیاروں میں حیدرآباد لے جانے کا منصوبہ تھا۔ تاہم، ایم ایل ایز کو حیدرآباد لے جانے کا منصوبہ منسوخ کرنا پڑا کیونکہ اس مقصد کے لیے کرایہ پر لیا گیا نجی طیارہ ہوائی اڈے پر کم بصارت کی وجہ سے ٹیک آف نہیں کرسکا۔ ہوائی اڈے پر تقریباً دو گھنٹے انتظار کرنے کے بعد ایم ایل ایز واپس سرکٹ ہاؤس پہنچے، جہاں وہ ٹھہرے ہوئے ہیں۔

دریں اثنا، سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین، جنہیں بدھ کو ای ڈی نے گرفتار کیا تھا، کو ایک دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا۔ ای ڈی نے سورین کے 10 دن کے ریمانڈ کی مانگ کی تھی۔ عدالت نے فیصلہ جمعہ تک محفوظ کرلیا۔

یادرہے کہ، سپریم کورٹ نے ای ڈی کے ذریعہ کی گئی گرفتاری کے خلاف جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی اور جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے لیڈر ہیمنت سورین کی عرضی پر سماعت کے لیے تین ججوں کی ایک خصوصی بنچ تشکیل دی ہے۔

پانچ پانچ ہزار میں فروخت ہوئی لڑکیاں، کیسے ہوا منڈلا سے آگرہ تک سودا، آپ بیتی جان کر کانپ جائے گی روح

منڈلا : منڈلا ضلع سے انسانی اسمگلنگ کا ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ ملزم لڑکیوں کو کام کا لالچ دے کر والدین کو بتائے بغیر یہاں سے آگرہ لے گیا۔ انہوں نے ان لڑکیوں کو وہاں پانچ پانچ ہزار روپے میں فروخت کردیا۔ آگرہ میں لڑکیوں کو گھر کا کام کروا کر ان کا جسمانی استحصال کیا جاتا تھا۔ اس ریکٹ کا پردہ فاش اس وقت ہوا جب ایک لڑکی کسی طرح ان کے چنگل سے بچ کر منڈلا پہنچ گئی۔ اس نے اپنے گھر والوں کو اپنی خوفناک آپ بیتی سنائی۔ اس کے بعد اہل خانہ نے پولیس سے اس کی شکایت کی۔ کسی تاخیر کے بغیر پولیس نے الگ الگ ٹیمیں بنا کر چھاپہ مار کر 5 دیگر لڑکیوں کو بازیاب کرالیا۔ پولیس کے پاس فی الحال 8 لڑکیوں کے بارے میں معلومات ہیں۔ سبھی محفوظ ہیں۔ پولیس نے اس معاملے میں منڈلا سے ایک خاتون اور ایک مرد کو گرفتار کر لیا ہے۔

منڈلا ایس ڈی او پی ارچنا اہیر نے بتایا کہ کچھ دنوں پہلے ایک خاتون نے شکایت درج کرائی تھی کہ اس کی بیٹی کا کہیں پتہ نہیں چل رہا ہے۔ انہوں نے اس خاتون کا پتہ بتایا جس نے اس کی بیٹی کو کام دلایا تھا۔ اس کے بعد پولیس نے خاتون سے پوچھ گچھ کی تو پورا معاملہ سامنے آگیا۔ پولیس نے اس کیس کی کڑی سے کڑی جوڑی ۔ پولیس نے بتایا کہ ایک لڑکی انسانی اسمگلروں کے چنگل سے بچ کر اپنے گھر پہنچی ۔ اس کی بہن ملزمیں کے پاس ہی رہ گئی ۔ جب اس نے ملزمین سے رابطہ کیا اور اپنی بہن کو بھیجنے کیلئے کہا تو ملزم نے بہن کے بدلے بہن بھیجنے کی شرط رکھ دی۔ اس کے بعد لڑکی اور اس کے اہل خانہ نے مقامی ملزمین کے بارے میں پولیس کو اطلاع دی۔

یہ اطلاع ملنے کے بعد پولس نے موہگاؤں تھانہ علاقہ کے لال بہادر شاستری وارڈ سے ایک خاتون کو حراست میں لے لیا۔ اس نے بتایا کہ وہ اور دھرمیندر کمار سونوانی دیہی علاقوں کی لڑکیوں کو ملازمت کا لالچ دے کر منڈلا لے جاتے تھے۔ یہاں سے والدین کو بتائے بغیر لڑکیوں کو آگرہ کے سونو خان ​​کو 5000 روپے میں بیچ دیتے تھے۔ سونو خان ​​ان لڑکیوں کو آگرہ کے کئی گھروں میں جھاڑو پوچھا لگانے، برتن اور بچوں کی دیکھ بھال کے کام پر لگا دیتا تھا۔ یہاں لڑکیوں کو کام پر لگایا جاتا تھا۔ اس کے علاوہ ان کا جسمانی استحصال بھی کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھئے: لڑکے ساتھ ہوٹل میں گئی لڑکی…کمرہ بند ہونے کے بعد آئی ایسی آواز، پھر دروازہ کھلتے ہی…

یہ بھی پڑھئے: 22 سال کی اسٹاف پر دل ہار بیٹھا 44 سال کا مینیجر، پہلے معاشقہ پھر انتقام، آفس بلا کر….

سونو کو ہر لڑکی کے 2-3 ہزار روپے ماہانہ ملتے تھے ۔ ایس ڈی او پی منڈلا ارچنا اہیر نے بتایا کہ بامہنی تھانہ علاقہ کی ایک خاتون نے اپنی دو بیٹیوں کی گمشدگی کی شکایت درج کرائی تھی۔ اس کی بیٹیوں کو ایک عورت کام کے لئے منڈلا لے کر آئی تھی۔ یہاں سے ان کی بیٹیاں لاپتہ ہوگئیں۔ اس کے بعد مشکوک خاتون سے پوچھ گچھ کی گئی۔

اس سے پتہ چلا کہ ایک اور ملزم دھرمیندر کمار سونوانی کے ذریعے ان دونوں لڑکیوں کو کئی دیگر لڑکیوں کے ساتھ آگرہ لے جا کر سونو خان ​​کو پانچ پانچ ہزار روپے میں فروخت کیا گیا۔ اس کے بعد منڈلا پولیس کی ٹیم نے سونو خان ​​کو آگرہ سے گرفتار کیا۔ اس کے علاوہ آگرہ کے کئی گھروں میں گھریلو کام میں لگائی گئی 5 لڑکیوں کو بھی آزاد کر دیا گیا ہے۔ یہ لڑکیاں ضلع کے موہگاؤں، گھگھری، بامہنی تھانہ علاقوں سے ہیں۔

22 سال کی اسٹاف پر دل ہار بیٹھا 44 سال کا مینیجر، پہلے معاشقہ پھر انتقام، آفس بلا کر کیا ایسا خوفناک کام، اڑ گئے سبھی کے ہوش!

دھنباد : جھارکھنڈ کے دھنباد میں ایک لڑکی کا قتل کر دیا گیا۔ قتل کی وجہ معاشقہ بتائی جا رہی ہے۔ یہ معاملہ بینک موڑ پولیس اسٹیشن علاقہ میں پیش آیا ہے، جہاں 23 جنوری کو شری رام پلازہ میں واقع ٹاٹا میوچوئل فنڈ کے دفتر میں نشا کماری نامی لڑکی کی لاش مشتبہ حالت میں ملی تھی۔ لڑکی کو چاقو سے وار کر کے قتل کیا گیا۔ لاش کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا تھا۔
لڑکی کے والد نے بینک موڑ پولیس اسٹیشن میں برانچ منیجر نیرج آنند کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ قتل کے اس واقعے کے بعد برانچ منیجر فرار ہو گیا تھا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں لڑکی کے دفتر آنے اور برانچ منیجر کے باہر نکلنے کا ویڈیو قید ہوگیا تھا۔ علامتی تصویر۔
پولیس نے سرائے ڈھیلا تھانے علاقے سے برانچ منیجر کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے، قتل میں استعمال ہونے والا چاقو بھی برآمد کر لیا گیا ہے اور دو موبائل فون بھی قبضے میں لے لئے گئے ہیں۔ علامتی تصویر۔
ابتدائی تفتیش میں قتل کی وجہ معاشقہ سامنے آیا ہے۔ ڈی ایس پی نے بتایا کہ مقتول لڑکی اور ملزم دونوں پہلے ساتھ کام کرتے تھے۔ جبکہ ملزم، جس کی عمر 44 سال بتائی جارہی ہے، پہلے سے ہی شادی شدہ تھا ۔ علامتی تصویر۔
مقتول (22 سال) کی شادی بھی صرف 2-3 ماہ قبل ہوئی تھی۔ پولیس نے اس معاملے کو تقریباً حل کر لیا ہے۔ معاملے کے حوالے سے ڈی ایس پی لاء اینڈ آرڈر اروند بنہا نے کہا کہ یہ معاملہ معاشقہ کا ہے۔ علامتی تصویر۔
برانچ منیجر نیرج آنند نے منصوبہ بند طریقے سے لڑکی کو بلاکر قتل کر دیا تھا اور واردات کو انجام دینے کے بعد فرار ہو گیا تھا۔ پولیس نے رات میں ملزم کو سرائے ڈھیلا تھانہ علاقہ کے سوریہ ہائی لینڈ سٹی میں واقع یمنا اپارٹمنٹ فلیٹ سے گرفتار کیا۔ اسے عدالتی حراست میں بھیجا جا رہا ہے۔ علامتی تصویر۔
پولیس نے قتل میں استعمال ہونے والا چاقو بھی برآمد کر لیا ہے جبکہ لڑکی اور ملزم کا موبائل فون بھی قبضے میں لے لیا ہے اور پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ علامتی تصویر۔

مدھیہ پردیش کے اس شہر میں شملہ جیسی ٹھنڈ، سرد لہر سے لوگ پریشان، پانچ ڈگری سیلسیس کے نیچے پہنچا پارہ

Sagar News, Sagar Weather, Sagar Cold, Sagar cold Wave, MP Weather, مدھیہ پردیش کی خبریں، مدھیہ پردیش میں سردی، مدھیہ پردیش کا موسم، ساگر میں شدید ٹھنڈ، ساگر کا موسم، ٹھنڈی سے کب راحت ملے گی؟ سردی سے کب راحت ملے گی؟
جنوری کے مہینے میں ساگر میں سردی پورے عروج پر ہے۔ درجہ حرارت 5 ڈگری سے نیچے پہنچ گیا ہے۔ مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق شمال سے آرہی برفیلی ہوا کی وجہ سے پورے بندیل کھنڈ کا درجہ حرارت اچانک گر گیا ہے۔ 48 گھنٹوں میں پارہ 8 ڈگری گر گیا ہے۔ 23 جنوری تک درجہ حرارت ایسے ہی رہنے کا امکان ہے۔
Sagar News, Sagar Weather, Sagar Cold, Sagar cold Wave, MP Weather, مدھیہ پردیش کی خبریں، مدھیہ پردیش میں سردی، مدھیہ پردیش کا موسم، ساگر میں شدید ٹھنڈ، ساگر کا موسم، ٹھنڈی سے کب راحت ملے گی؟ سردی سے کب راحت ملے گی؟
برفانی ہواؤں کے بعد محکمہ صحت نے ضروری مشورہ دے دیا۔ بوڑھوں اور بچوں کو خاص طور پر خبردار کیا ہے کہ وہ سردی سے خود کو بچائیں۔ چھوٹے بچوں کو گرم کپڑوں میں ملبوس رکھیں۔ نوجوان باہر نکلتے وقت اپنے پورے جسم کو اچھی طرح دھکیں۔ کیونکہ اس موسم میں فالج اور ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے۔
Sagar News, Sagar Weather, Sagar Cold, Sagar cold Wave, MP Weather, مدھیہ پردیش کی خبریں، مدھیہ پردیش میں سردی، مدھیہ پردیش کا موسم، ساگر میں شدید ٹھنڈ، ساگر کا موسم، ٹھنڈی سے کب راحت ملے گی؟ سردی سے کب راحت ملے گی؟
سرد لہر کے باعث درجہ حرارت میں زبردست گراوٹ آئی ہے۔ دن اور رات کا کم از کم پارہ معمول سے 5 ڈگری گر گیا ہے۔ دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19 ڈگری سیلسیس اور رات کا کم از کم درجہ حرارت 5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ لوگ دن اور رات دونوں وقت سردی محسوس کر رہے ہیں۔
Sagar News, Sagar Weather, Sagar Cold, Sagar cold Wave, MP Weather, مدھیہ پردیش کی خبریں، مدھیہ پردیش میں سردی، مدھیہ پردیش کا موسم، ساگر میں شدید ٹھنڈ، ساگر کا موسم، ٹھنڈی سے کب راحت ملے گی؟ سردی سے کب راحت ملے گی؟
لوگ سردی سے بچنے کے لئے گرم کپڑے پہن رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ چوراہوں پر جلتے الاؤ کا سہارا لیتے بھی نظر آتے ہیں۔ چائے کی دکانوں پر بھی لوگوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
Sagar News, Sagar Weather, Sagar Cold, Sagar cold Wave, MP Weather, مدھیہ پردیش کی خبریں، مدھیہ پردیش میں سردی، مدھیہ پردیش کا موسم، ساگر میں شدید ٹھنڈ، ساگر کا موسم، ٹھنڈی سے کب راحت ملے گی؟ سردی سے کب راحت ملے گی؟
موسم سرما کے پیش نظر محکمہ زراعت کے حکام نے کاشتکاروں کو مشورہ دیا ہے کہ ٹھنڈ کے دوران پودے کے اندر پانی جم جانے سے پودے کے خلیے پھٹ جاتے ہیں اور اس کا حجم بڑھ جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے پتے جھلس جاتے ہیں۔ اس سے بچنے کے لیے رات 10 بجے سے پہلے آبپاشی کریں۔

’پتہ نہیں، مجھے کیا معلوم‘، ای ڈی کے سوالوں کو ٹالتے رہے ہیمنت سورین، جانئے سات گھنٹے کی پوچھ گچھ میں کیا ہوا

رانچی : زمین گھوٹالے سے وابستہ معاملے میں ہفتہ کا دن جھارکھنڈ کی سیاست کے لیے کافی اہم دن تھا۔ ہفتہ کو ریاست کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین سے ای ڈی حکام نے پوچھ گچھ کی۔ ای ڈی کی ٹیم نے وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ میں ہیمنت سورین سے تقریباً 7 گھنٹوں تک پوچھ گچھ کی۔ اس دوران وزیراعلی سے خاص طور پر باریاتو میں واقع 09 ایکڑ اراضی کے بارے میں پوچھ گچھ کی گئی۔ وزیراعلی نے ای ڈی کے کئی سوالوں کا جواب دیا لیکن کئی سوالوں پر انہوں نے جواب دیا کہ انہیں اس بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے۔

دراصل ہفتہ کے روز وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین سے ان کی رہائش گاہ پر باریاتو سرکل میں واقع بڑگائی علاقے میں 09 ایکڑ اراضی سے متعلق ایک معاملہ میں پوچھ گچھ کی گئی۔ ای ڈی کی طرف سے کی گئی پوچھ گچھ میں جو سوالات اہم تھے، ان میں بڑگائی سرکل کے سابق ریونیو ملازم بھانو کے ساتھ تعلقات سے متعلق سوالات بھی شامل تھے، وہیں بڑگائی سرکل کے سرکل آفیسر منوج کمار سے متعلق سوالات بھی اس پوچھ گچھ میں بھی شامل تھے۔

اس کے ساتھ ہی منوج کمار اور بھانو سے ان کے تعلقات کے حوالے سے بھی پوچھ گچھ کی گئی ۔ ساتھ ہی بھانو کے ای ڈی کو دئے گئے بیان پر بھی سوالات پوچھے گئے، جس میں بھانو نے بتایا تھا کہ بھانو کے ذریعہ لفظ باس کا استعمال کش شخص کے لئے کیا جاتا تھا ۔ بھانو اور منوج نے پہلے ای ڈی کو بتایا تھا کہ وہ وزیراعلی ہیمنت سورین کے لیے باس کا لفظ استعمال کیا کرتے تھے۔

یہ بھی پڑھئے: کڑاکے کی ٹھنڈ سے کب ملے گی راحت؟ محکمہ موسمیات نے بتادی تاریخ، اس بات کو لے کر کیا الرٹ

یہ بھی پڑھئے:  میانمار سے متصل سرحد کو لے کر امت شاہ کا بڑا اعلان، بند ہوگی بلا روک ٹوک آمدورفت

ای ڈی کے پاس بڑگائی سرکل کے پہاڑوں کے قریب واقع 09 ایکڑ اراضی سے متعلق کئی اہم معلومات موجود ہیں اور ای ڈی نے اس سے متعلق سوالات پوچھے ہیں۔ حالانکہ وزیر اعلیٰ نے کچھ سوالات کے جوابات بے باک طریقہ سے دئے، لیکن کئی سوالوں کے جواب دیتے ہوئے انہوں نے معلومات نہ ہونے کا حوالہ دیا۔

بتا دیں کہ زمین گھوٹالہ معاملہ میں چھاپے کے دوران ای ڈی کو کئی اہم دستاویزات ملے تھے۔ اس کے ساتھ ہی کئی گرفتاریاں بھی ہوئی تھیں اور یہیں سے ای ڈی کو وزیر اعلیٰ سے متعلق معلومات بھی ملی تھی۔ ای ڈی کی جانچ کے بعد وزیراعلی ہیمنت سورین بھی اپنے حامیوں کے درمیان جم کر گرجے تھے۔

’شراب پیتا ہے شوہر، پھر میرے ساتھ کرتا ہے یہ گندہ کام….‘ کہتے کہتے روپڑی خاتون، آب بیتی سن کر پولیس بھی رہ گئی حیران

گوالیار: مدھیہ پردیش کے گوالیار سے حیران کن خبر آئی ہے۔ یہاں نئی شادی شدہ خاتون نے اپنے ہی شوہر کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ اس نے اپنے شوہر پر بدفعلی کرنے کا الزام لگایا ہے۔ اس نے پولیس کو بتایا ہے کہ جب اس کا شوہر نشے میں ہوتا ہے تو اس کے ساتھ غلط حرکت کرتا ہے۔ خاتون کی شادی کو صرف 8 ماہ ہی ہوئے ہیں۔ خاتون کی شکایت پر پولیس نے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں قانون کے مطابق قانونی کارروائی کی جائے گی۔ شوہر کو پوچھ گچھ کے لیے بلایا گیا ہے۔ اس واقعہ کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ علامتی تصویر۔
پولیس نے بتایا کہ 16 فروری کو ایک خاتون اچانک تھانے پہنچی ۔ اس نے ہمیں تحریری شکایت دی ہے۔ اس نے کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر سے پریشان ہے۔ اس نے اپنی شکایت میں کہا ہے کہ اس کا شوہر اس کے ساتھ بدفعلی کرتا ہے۔ اس نے کئی بار اپنے شوہر کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن وہ کسی بھی قیمت پر سمجھنے کیلئے تیار نہیں۔ علامتی تصویر۔
خاتون نے بتایا کہ وہ شراب کے نشے میں کچھ بھی سننے کی حالت میں نہیں ہوتا ہے۔ پولیس نے خاتون کی شکایت پر اس کے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ شوہر کو پوچھ گچھ کے لیے بلایا گیا ہے۔ علامتی تصویر۔
معلومات کے مطابق یہ معاملہ گوالیار کے سیرول علاقے کا ہے۔ شکایت کرنے والی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کی عمر 20 سال ہے۔ اس کی شادی 8 ماہ قبل ہوئی تھی۔ لڑکے کے گھر والوں نے شادی میں جہیز کا مطالبہ کیا تھا، جس کو اس کے مائیکہ والوں نے پورا کیا اور شوہر کو 5 لاکھ روپے نقد اور ایک بلٹ بائیک بھی دی۔ علامتی تصویر۔
شادی کے بعد جب وہ سسرال پہنچی تو شوہر سہاگ رات میں ہی نشے میں دھت گھر پہنچا۔ اس نے پہلی ہی رات اس کے ساتھ زبردستی بدفعلی کی۔ متاثرہ نے بتایا کہ میں نے اسے کافی سمجھانے کی کوشش کی لیکن وہ شراب کے نشے میں مدہوش تھا۔ اس نے میری بالکل نہیں سنی۔ علامتی تصویر۔
اس نے بتایا کہ شوہر نے دوسری رات بھی یہی گھناؤنا فعل کیا۔ خاتون نے بتایا کہ اس واقعہ کے بعد وہ اپنے سسرال سے اپنے مائیکہ آگئی ۔ اس کے بعد شوہر شراب کے نشے میں یہاں بھی پہنچ گیا۔ اس نے مائیکہ والوں کے ساتھ بھی بدتمیزی کی۔ علامتی تصویر۔
اس سب سے پریشان ہو کر میں خواتین پولیس اسٹیشن گئی اور اپنے شوہر کے خلاف شکایت درج کرائی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف دفعہ 498، 377 کے تحت مقدمہ درج کر کے جانچ شروع کر دی ہے۔ علامتی تصویر۔

سنسنی خیز! آن لائن گیم کھیلتے کھیلتے دوستی کر بیٹھی لڑکی، ایک دن لے گیا ہوٹل، پھر باتھ روم میں…

گوالیار: مدھیہ پردیش کے گوالیار میں عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں کی ایک لڑکی کی ہریانہ کے ایک لڑکے نے ہوٹل کے باتھ روم میں آبروریزی کی ۔ دونوں ایک ساتھ آن لائن گیمز کھیلتے تھے۔ اس دوران دونوں میں دوستی ہوگئی۔ متاثرہ لڑکی سے ملنے کیلئے ملزم گوالیار آیا اور آبروریزی کی۔ اس نے لڑکی کا فحش ویڈیو بھی بنایا اور اس کو یہ ویڈیو دکھانے کے بعد وہ اسے ہریانہ لے گیا۔ ملزم نے وہاں بھی اس کی عصمت دری کی۔ کئی ماہ تک استحصال کا شکار ہوئی لڑکی نے گوالیار پہنچ کر ملزم کے خلاف شکایت درج کرائی۔ گوالیار پولیس ملزم کی گرفتاری کے لئے ہریانہ روانہ ہوگئی ہے۔ علامتی تصویر۔
معلومات کے مطابق 16 جنوری کی رات اچانک ایک لڑکی گولا کا مندر پولیس تھانہ پہنچی۔ وہاں اس نے ہریانہ کے ایک لڑکے کے خلاف شکایت اور ایف آئی آر درج کرائی۔ علامتی تصویر۔
اس نے بتایا کہ میں تقریباً ایک سال سے ہریانہ کے گلشن کمار کے ساتھ آن لائن گیمز کھیل رہی تھی۔ آن لائن گیمز کھیلتے ہوئے ہم اچھے دوست بن گئے۔ ایک دن گلشن مجھ سے ملنے گوالیار آگیا۔ وہ مجھے ایک ہوٹل میں لے گیا۔ علامتی تصویر۔
متاثرہ کے مطابق کچھ دیر بعد اس نے کمرے کے باتھ روم میں میری آبروریزی کی۔ اس نے اس حرکت کا ویڈیو بھی ریکارڈ کیا۔ میں نے اس کی مخالفت کرنے کی کوشش کی، لیکن وہ زبردستی کرتا چلا گیا۔ علامتی تصویر۔
متاثرہ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ اس کے بعد اس نے مجھے ویڈیو دکھا کر بلیک میل کرنا شروع کر دیا۔ وہ مجھے بلیک میل کرکے ہریانہ لے گیا۔ اس نے مجھے وہاں یرغمال بنا لیا۔ وہاں وہ ہر روز میری عصمت دری کرتا تھا۔ علامتی تصویر۔
متاثرہ نے بتایا کہ ملزم نے مجھے 24 اپریل 2023 سے وہاں یرغمال بنائے رکھا تھا۔ وہ ہر روز مجھے ذہنی اور جسمانی اذیت دیتا تھا۔ میں کسی طرح موقع دیکھ کر وہاں سے بھاگ آئی ۔ علامتی تصویر۔
لڑکی نے پولیس کو کچھ ثبوت بھی فراہم کئے ہیں۔ اس کی شکایت پر گولا کا مندر پولیس نے گلشن کمار کے خلاف اغوا، عصمت دری اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے کا مقدمہ درج کیا ہے۔ علامتی تصویر۔
لڑکی کی کہانی سننے کے بعد پولیس نے معاملے کو سنجیدگی سے لیا۔ اس کے بعد سینئر افسران نے پولیس ٹیم تشکیل دی۔ پولیس کی اس ٹیم کو ہریانہ بھیجا گیا ہے۔ وہاں سے پولیس ملزم کو گوالیار لے کر آئے گی۔ علامتی تصویر۔

’نوکری چاہئے، تو ایک رات گزارنی ہوگی…‘، لڑکیوں سے ڈیمانڈ کرنے والے کا ہوا ایسا حشر، جان کر ..

گوالیار: لڑکیوں سے نوکری کے بدلے ایک رات گزارنے کی بات کہنے والے بیج نگم کے افسر سنجیو کمار تنتووائے کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔ پولیس نے اسے بھوپال سے گرفتار کیا اور اس کے بعد اس کو گوالیار لے آئی ۔ پولیس نے اس کا گوالیار ایس پی آفس سے لے کر کرائم برانچ تک جلوس نکالا ۔  پولیس اس کو عدالت میں پیش کرے گی۔ اس دوران کرائم برانچ میں ان کے خلاف ایک اور ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ موہن یادو نے بھی اس معاملے کو کافی سنجیدگی سے لیا تھا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا: انتہائی قابل مذمت اور ناشائستہ حرکت کرنے والے بیج کارپوریشن کے فیلڈ پروڈکشن آفیسر سنجیو کمار تنتووائے کی کنٹریکٹ سروس فوری اثر سے ختم کر دی گئی ہے۔ ایسے گھٹیا کام کرنے والے کو سرکاری ملازمت میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

بتا دیں چھیڑ چھاڑ کا یہ واقعہ 3 جنوری کو پیش آیا تھا۔ طالبات نے کچھ دنوں کے بعد پولیس کو معاملے کی شکایت کی۔ بیج ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتیاں کی تھیں۔ محکمہ نے اس کے لیے گوالیار کی کرشی یونیورسٹی میں انٹرویو کا اہتمام کیا تھا۔


اس میں متاثرہ طالبات کے ساتھ ساتھ کئی لوگوں نے شرکت کی۔ ان کنٹریکٹ بھرتیوں کے لئے انٹرویو لینے والوں میں ملزم سنجیو کمار بھی شامل تھا۔ وہ بھوپال سے آیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ انٹرویو ہوجانے کے بعد ملزم نے طالبات کو فون کیا۔ فون کرنے کے بعد اس نے وہاٹس ایپ پر طالبات سے ایک رات گزارنے کا میسج بھیج دیا ۔

یہ بھی پڑھئے: شادی کے 7 سال بعد شوہر نے بیوی کی شادی عاشق سے کروائی، اسٹامپ پیپر پر ہوئی ڈیل، پھر….

یہ بھی پڑھئے: سنسنی خیز! معشوقہ سے ملنے پہنچا عاشق،اہل خانہ نے دیکھتے ہی کاٹ دیا نوجوان کا پرائیویٹ پارٹ

اس کے بعد طالبات نے ملزم سنجیو کے وہاٹس ایپ میسیج کا اسکرین شاٹ لیا اور اس کو ڈیلیٹ کر دیا۔ لڑکیاں کرائم برانچ گئیں اور پولیس کو اسکرین شاٹس دے دیئے۔ اس میں ملزم نے صاف لکھا ہے کہ میرے ساتھ ایک رات گزاروگی تو نوکری ملے گی۔ ایک گھنٹے میں بتاؤ کہ یہ کر سکتی ہو یا نہیں۔ اس کے بعد پولیس نے سم کمپنی سے مکمل معلومات حاصل کی اور سنجیو کو قصوروار پایا۔ اس میں اس کا پتہ سیونی درج ہے۔ اس کے بعد پولیس نے سنجیو کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی۔

بتایا جاتا ہے کہ سنجیو کمار نے پولیس کو بتایا کہ اس سے غلطی ہوگئی ہے۔ اس کے بعد پولیس نے اس کے خلاف دفعہ 354-A کے تحت چھیڑ چھاڑ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔