Tag Archives: Vicky Kaushal

35 سال کا وہ ہیرو، جس نے اسسٹنٹ بن کر کی شروعات، اب ہے بالی ووڈ سپر اسٹار، شاہ رخ، سلمان، اکشے کو دیتا ہے ٹکر

vicky kaushal -2023-11-3c6722487907a7409c21eb0032ac2527
بالی ووڈ ستاروں کی زندگی چکا چوند سے بھری ہوتی ہے اور ان کے مداح بھی ان کے بارے میں جاننے کے لیے بے حد پرجوش ہیں۔ لیکن، بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ بہت سے اداکاروں نے آج اس مقام تک پہنچنے کے لیے سخت جدوجہد کی ہے اور وکی کوشل بھی ان میں سے ایک ہیں۔ جی ہاں، ہم یہاں صرف کترینہ کے اسٹار شوہر کی بات کر رہے ہیں۔
vicky kaushal fees per movie-2023-11-41bcab78c3da94377d6a13d3b236f7f6
آپ کو بتاتے چلیں کہ وکی کوشل کا بچپن ایک چال میں گزرا۔ انہوں نے اپنی زندگی میں ایسے وقت بھی دیکھے ہیں جب اسے اپنے پڑوسیوں کے ساتھ باتھ روم بانٹنا پڑا۔ بہت سے لوگ نہیں جانتے کہ وکی کوشل کی پہلی تنخواہ 1500 روپے سے زیادہ نہیں تھی۔
vicky kaushal uri the surgical strike-2023-11-75208fd1457432644664f576ba4e083a
اگرچہ وکی کوشل نے اپنے کیرئیر کا آغاز چھوٹے چھوٹے کرداروں سے کیا لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور سال 2019 میں ان کی ایک فلم نے باکس آفس پر زبردست کامیابی حاصل کی۔ فلم نے توقع سے زیادہ منافع کمایا۔ یہ ایک جنگی ڈرامہ تھا جس میں وکی کوشل نے اداکاری کی تھی جس کا عنوان تھا اری: دی سرجیکل اسٹرائک، جو کہ 2016 کے اری حملوں کے جوابی کارروائی پر مبنی تھا۔ اس فلم کے بعد وکی کے کیریئر کو ایک نئی سمت ملی۔
ganngs of wasepu-2023-11-fc1424cc1dd5c45d93700e5be35b4be8
وکی کوشل نے اپنے کیرئیر کا آغاز 2012 میں فلم گینگز آف واسے پور سے بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کیا۔ فلم کا ہر سین زبردست ہٹ رہا اور اس نے پنکج ترپاٹھی کو اداکاری میں ایک بڑا مقام دیا۔ جبکہ وکی نے اسی کے ذریعے انڈسٹری میں قدم رکھا تھا۔
vicky kaushal bombay velvet-2023-11-265c1a1ccf09ba1857b76eb548047381
سال 2013 میں وکی کوشل نے انوشکا شرما کی فلم بامبے ویلویٹ میں پولیس انسپکٹر کا کردار ادا کیا تھا لیکن یہ ایک بڑی تباہی والی فلم ہے۔ پھر وہ رمن راگھو 2.0 میں پولیس افسر کے کردار میں بھی نظر آئے۔
vicky kaushal razi-2023-11-be148c3b234556b3116bdc021701e400
وکی نے سال 2016 کی فلم راضی میں ایک فوجی افسر کا کردار بھی ادا کیا تھا جس کی شادی عالیہ بھٹ سے ہوئی تھی۔ اس کے ذریعے بھی وکی کو زبردست شہرت ملی اور پھر وکی نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔
vicky kaushal wife-2023-11-16ea3a6c5a734cedb9dc00e72d1d32f3
نہ صرف وکی کوشل بلکہ ان کی اہلیہ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف بھی انڈسٹری کی صف اول کی اور سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ کترینہ کیف حال ہی میں سلمان خان کی فلم ٹائیگر 3 میں نظر آئیں۔

کہاں ہے وکی کوشل کی سابق گرل فرینڈ؟ جدوجہد کے دنوں میں دیا ساتھ، 360 کروڑ کمانے والی فلم نے کرایا بریک اپ!

Harleen Sethi Vicky Kaushal
وکی کوشل کی سابق گرل فرینڈ اب کہاں ہے؟ جب وکی جدوجہد کر رہے تھے تو اداکارہ ان کا ساتھ دے رہی تھیں۔ لیکن وکی نے اپنی پہلی بڑی ہٹ فلم دی اور ان کا کیرئیر پروان چڑھا۔ وہ ایک جدوجہد کرنے والے اداکار سے بڑے اسٹار بن گئے۔ پہلی بلاک بسٹر کے فوراً بعد دونوں کا رشتہ ٹوٹ گیا۔ وہ اب کہاں ہے؟ کیا کر رہی ہے؟ (تصویر بشکریہ: انسٹاگرام)
Harleen Sethi Vicky Kaushal Breakup
وکی کوشل کی سابقہ ​​گرل فرینڈ کا نام ہرلین سیٹھی ہے۔ وکی اور ہرلین نے تقریباً 2 سال تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کیا۔ اس وقت وکی فلموں کے لیے جدوجہد کر رہے تھے۔ انہیں صرف چھوٹے بجٹ کی فلمیں اور چھوٹے کردار مل رہے تھے۔ (تصویر بشکریہ: انسٹاگرام)
uri the Surgical strik
11 جنوری 2019 کو ریلیز ہونے والی ‘اری دی سرجیکل اسٹرائیک’ وکی کوشل کی زندگی بدلنے والی فلم بن گئی۔ یہ فلم 25 کروڑ روپے کے بجٹ پر بنائی گئی تھی اور اس نے ہندوستان میں 300 کروڑ روپے اور دنیا بھر میں 359 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کیا۔ (تصویر بشکریہ: انسٹاگرام)
Harleena Sethi Vicky Kaushal
وکی کوشل کی اداکاری کو ہر طرف سراہا جا رہا تھا۔ انہوں نے ہرلین سیٹھی کے ساتھ فلم کی کامیابی سے بھی لطف اٹھایا۔ لیکن بریک اپ جلد ہی ہو گیا۔ ہرلین کا کہنا تھا کہ وہ اس بریک اپ سے غمزدہ نہیں ہیں بلکہ ان کے والدین غمزدہ ہوئے تھے۔ (تصویر بشکریہ: انسٹاگرام)
Vicky Kaushal Katrina kaif
ساتھ ہی وکی کوشل نے بھی اسے چھپانے سے کبھی گریز نہیں کیا۔ بریک اپ کے بعد اس نے ایک ایوارڈ شو میں خود کو سنگل قرار دیا۔ وہ کھل کر کترینہ کی تعریف کرتے نظر آئے۔ اس کے بعد دونوں میں قربتیں بڑھیں اور شادی کر لی۔ (تصویر بشکریہ: انسٹاگرام)
Harleen Sethi Kohrra-
ہرلین سیٹھی کئی مہینوں تک سوشل میڈیا سے دور رہیں۔ ہرلین نے ‘بروکن بٹ بیوٹیفل’ سے مقبولیت حاصل کی۔ اس سال ان کی ‘کوہرہ’ اور ‘سلطان آف دہلی’ ویب سیریز آئیں اور کافی تعریفیں جیتیں۔ (تصویر بشکریہ: انسٹاگرام)
Vaibhav Raj Gupta Harleen Sethi
ہرلین سیٹھی کی ایک قریبی دوست نے ایک نیوز پورٹل کو بتایا کہ وہ اداکار ویبھو راج گپتا کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔ ویب سیریز ‘گلک’ میں انو مشرا کا کردار نبھا کر ویبھو نے مقبولیت حاصل کی۔ (تصویر بشکریہ: انسٹاگرام)
وکی کوشل اور ہرلین سیٹھی کا 2019 میں رشتہ ٹوٹ گیا۔ اس سال کے شروع میں وکی کو کم بجٹ والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کا موقع ملا اور یہ بلاک بسٹر ثابت ہوئی۔ (تصویر بشکریہ: انسٹاگرام)

’ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے‘ فلم کی ریلیز سے پہلے خواجہ کی درگاہ پہنچی سارہ علی خان، زیارت کرکے مانگی دعا

اداکارہ سارہ علی خان نے اتوار کو اجمیر میں صوفی حضرت خواجہ معین ری دے کر انہوں نے  کی زیارت کی۔ درگاہ میں حاضری دے کر انہوں نے اپنی آنے والی فلم ذرا ہٹ کے ذرا بچے ، کی کامیابی کے لیے دعا بھی مانگی۔ اس دوران اجمیر مزار پر سارہ کے پہنچنے کی خبر سن کر وہاں فینس کی بھیڑ جمع ہوگئی۔ درگاہ میں زیارت کرنے کے بعد اداکارہ وکی کوشل کے ساتھ اجمیر کے رام سر گاوں پہنچی۔

185 ارکان کے خاندان سے ملنے رام سر گاوں پہنچے سارہ اور وکی کوشل

اجمیر ضلع کے نصیر آباد سب ڈویژن کے رامسر گاؤں پہنچنے پر سارہ اور وکی کوشل کا گاؤں والوں نے ان کا استقبال کیا۔ گاؤں والوں نے وکی کوشل کو ہار پہنائے اور راجستھانی صافہ باندھا۔ رامسر گاؤں میں وکی اور سارہ جس خاندان سے ملنے آئے تھے اس کے 185 ارکان ہیں۔ تمام افراد ایک ساتھ رہتے ہیں، خاندان کے سربراہ بھنور لال مالی ہیں، جو خاندان کے تمام فیصلے لیتے ہیں، ان کے دادا نے انہیں مشترکہ خاندان میں رہنا سکھایا تھا۔ سارہ اور وکی کی آنے والی فلم ‘زارا ہٹ کے زرا بچ کے’ بھی ایک مشترکہ خاندان کی کہانی پر مبنی ہے۔


یہ بھی پڑھیں:

اس اداکارہ نے پار کیں بولڈنیس کی تمام حدیں، تصویروں میں کھلا نظر آیا پینٹ کا بٹن، لوگوں نے کئے قابل اعتراض کمینٹس

یہ بھی پڑھیں:

جب اداکارہ شویتا تیواری نے کہا: ہاں میں نے غلط شوہر منتخب کیا، مجھے تیسری شادی کرنی ہے یا….

2 جون کو ریلیز ہوگی فلم

لکشمن اُٹیکر کے ڈائریکشن میں بنی یہ فلم دو جون 2023 کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ رومانس، ڈراما اور کامیڈی سے بھرپور اس فلم میں کپل کا کردار وکی کوشل اور سومیا کا کردار سارہ علی خان نے نبھایا ہے۔ جس میں کپل اور سومیا ایک دوسرے سے لڑتے ہیں پھر بات طلاق تک آتی ہے۔ فلم میں جوائنٹ فیملی طلاق ہونے کی وجہ کا ذکر ہوتا ہے۔ اس فلم میں راکیش بیدی، شارب ہاشمی، نیرج سود اور دیگر فنکار بھی اہم رول میں ہیں۔

فین کے ساتھ سیلفی لے رہی تھیں کیٹرینہ کیف، تبھی شوہر وکی کوشل نے کیا کچھ ایسا، وائرل ہوئی تصویریں

کیٹرینہ کیف اور وکی کوشل بالی ووڈ کے فیمس کپلس میں سے ایک ہیں۔ دونوں کی بانڈنگ کو فینس بہت پسند کرتے ہیں۔ کیٹرینہ اور وکی سوشل میڈیا پر اکثر ایک وسرے کی کھنچائی کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں کیٹرینہ کیف اپنے فین کے ساتھ سیلفی کلک کر رہی تھی تبھی وکی کوشل نے کچھ ایسا کردیا جس سے ان کی فوٹو انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Whiz Bliz? (@whiz_bliz)


وکی نے خراب کردی کیٹرینہ کی سیلفی
دراصل، کیٹرینہ کیف اپنے ینگ فین کے ساتھ سیلفی کلک کررہی تھیں۔ اسی دوران پیچھے سے وکی انٹری مارتے ہیں جس سے تصویر میں وہ بھی کلک ہوجاتے ہیں۔ فوٹو میں کیٹرینہ کیف یلو سوٹ اور بلیک جیکٹ پہنے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے سن گلاسس پہن رکھے ہیں، وہیں وکی کوشل فوٹو کے بیک گراونڈ میں بلیک جیکٹ اور یلو ٹی شرٹ میں نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے کیپ پہنی ہے۔ کیٹرینہ کا فین کیمرے کی طرف دیکھتے ہوئے اسمائل کررہا ہے۔ فین کے ساتھ کپل کی یہ سیلفی انٹرنیٹ پر چھاگئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)


یہ بھی پڑھیں:

یہ بھی پڑھیں:

نئے سال میں سدھی ونائک کے دربار پہنچا تھا کپل

بتادیں کہ وکی کوشل اور کیٹرینہ کیف نیو ایئر ویکیشن منانے کے بعد ممبئی میں سدی ونائیک مندر میں پہنچے تھے جہاں پر دونوں نے درشن کیے۔ کپل کی فوٹوز بھی سامنے آئی تھیں۔ اس دوران وکی کوشل نے وہائٹ شرٹ اور گرے پینٹ پہنی تھی۔ وہیں، کیٹرینہ کیف گرین کلر کے سلوار سوٹ میں دکھائی دیں۔

کس چیز کے لیے شوہر وکی کوشل سے شکایت کرتی ہیں کیٹرینہ کیف، اداکارہ نے خود کھولا راز

وکی کوشل اور کیٹرینہ کیف بالی وود کے مشہور کپلس میں سے ایک ہیں۔ دونوں اکثر سوشل میڈی اپر اپنی شادی شدہ زندگی کی جھلک دکھاتے نظرآتے رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ وکی اور کیٹرینہ اپنی شادی شدہ زندگی کو لے کر کھل کر بات کرنا پسند کرتے ہیں۔ حال ہی میں کیٹرینہ نے بتایا کہ وہ وکی سے کس بات کے لیے شکایت کرتی ہیں۔

کیا شادی میں ناراض ہوئے تھے وکی کوشل کے رشتہ دار؟
کچھ دنوں پہلے کیٹرینہ کیف اپنی فلم فون بھوت کے پروموشن کے لیے دی کپل شرما شو پہنچی تھیں۔ اس دوران کپل نے اداکارہ سے فینس کے کئی سوال پوچھے۔ شو کے دوران کامیڈین نے کیٹرینہ کیف سے پوچھا، پنجابی شادی میں کوئی رشتہ دار ناراض نہ ہو ایسا ہو نہیں سکتا۔ وکی کے کوئی رشتہ دار ناراض ہوئے کہ ہماری بہو کے ساتھ فوٹو نہیں ہوئی؟ اس کے جواب میں کیٹرینہ نے کہا، ’نہیں، ایسا نہیں ہوا۔ میں نے سب کے ساتھ فوٹو کھنچوائی۔‘

کس چیز کی شکایت کرتی ہیں کیٹرینہ؟
اس کے بعد کپل دوسرا سوال پڑھتے ہیں کہ ’عام بیویوں کی عادت ہوتی ہے کہ شوہروں کو فون کر کے بولتی ہیں کہ گھر آتے وقت یہ لانا وہ لے آنا۔ کیا آپ وکی سے کہتی ہیں پودینہ لے آنا موہیتو بنائیں گے؟ اس کے جواب میں کیٹرینہ کیف کہتی ہیں کہ، نہیں۔ پھر کیٹرینہ بتاتی ہیں کہ وہ وکی سے کس چیز کو لے کر شکایت کرتی ہیں۔ انہون نے کہا، ’میں وکی سے کہتی ہوں کہ اے سی خراب ہوگیا ہے کچھ کرو نا۔ الیکٹریکس کا پرابلم ہوگیا ہو، وکی کرو نا کچھ۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ? x ? (@kaifkaushal)


یہ بھی پڑھیں:

یہ بھی پڑھیں:

وکی کوشل اور کیٹرینہ کیف کی فلمیں
ورک فرنٹ کی بات کریں تو کیٹرینہ کیف کی کئی فلمیں پائپ لائن میں ہیں۔ وہ سلمان خان کے ساتھ ‘ٹائیگر 3’، وجے سیتھوپتی کے ساتھ ‘میری کرسمس’ اور عالیہ بھٹ کے ساتھ ‘جی لے زرا’ جیسی فلموں میں نظر آئیں گی۔ وہیں حال ہی میں وکی کوشل کی ‘گووندا نام میرا’ ریلیز ہوئی، جس میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا گیا۔ اس کے علاوہ وہ میگھنا گلزار کی فلم سیم بہادر میں نظر آئیں گے۔ وہیں، وکی، لکشمن اٹیکر کی فلم کا حصہ ہیں، جس میں وہ سارہ علی خان کے ساتھ نظر آئیں گے۔

نائیکا ایوارڈس ایونٹ میں پیار میں ڈوبے نظر آئے کیٹرینہ کیف-وکی کوشل، ایک دوسرے کو گلے بھی لگایا

بالی ووڈ کے رئیل لائف کپل کیٹرینہ کیف اور وکی کوشل ایک دوسرے سے بے حد پیار کرتے ہیں اور ہر مرتبہ جب وہ ایک دوسرے کےس اتھ ہوتے ہیں تو ان کی ایک دوسرے کے لیے محبت صاف ظاہر ہوتی ہے۔ اس جوڑے نے حال ہی میں نائیکا فیمینا بیوتی ایوارڈس میں ایک دوسرے سے پیار سے گلے ملتے ہوئے دکھائی دئیے ہیں۔


کیٹرینہ اور وکی نے ایک دوسرے کو لگایا گلے
سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ویڈیو میں کیٹرینہ ایونٹ مین انٹری کرتی نظر آرہی ہیں جب کہ وکی باہر نکلتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اپوزٹ ڈائریکشن میں جانے سے پہلے دونوں نے ایک دوسرے کو پیارا سا ہگ شیئر کیا ہے۔ ویڈیو میں اداکارہ اپنے شیمری گاون میں ہمیشہ کی طرح کافی خوبصورت لگ رہی تھیں وہیں وکی نے بلینگ ڈیٹیلس کے ساتھ ایک بو ٹائی سوٹ کیری کیا تھا جس میں وہ کافی ہینڈسم لگ رہے تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)


یہ بھی پڑھیں:
شاہ رخ اور دیپیکا کے ’بے شرم رنگ‘ پر میوزک کاپی کا الزام، ٹوئٹر یوزرس اٹھارہے ہیں سوال

ڈائریکٹر کے بعد اب بزنس مین بنے شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان، شراب کے کاروبار میں رکھا قدم

یہ بھی پڑھیں:
بہت خوبصورت ہے نوازالدین صدیقی کی بیٹی شورہ، پہلی مرتبہ کیمرے کے سامنے آئیں نظر

ITA ایوارڈس میں ایسے کپڑے پہن کر پہنچی نیا شرما، لوگوں نے بتایا عرفی جاوید کی بہن

بتادیں کہ کچھ ٹائم تک ڈیٹنگ کرنے کے بعد کیٹرینہ کیف اور وکی کوشل نے پچھلے سال دسمبر میں راجستھان میں ڈریمی ویڈنگ کی تھی۔ حال ہی میں دونوں نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ بھی منائی تھی۔

گووندہ نام میرا کا’بنا شرابی‘ گانا ریلیز، وکی-کیارا نے کہا’شائقین کو سننے میں آئے گا مزہ‘

ڈانس نمبر ’بجلی‘ کے بعد، گوندا نام میرا، کے میکرس نے وکی کوشل اور کیارا اڈوانی کا ایک اور رومانٹک ٹریک ’بنا شرابی‘ ریلیز کیا ہے۔ اس کو لے کر ایکٹر نے اپنا تجربہ شیئر کیا ہے۔ گانے کے بارے میں بات کرتے ہوئے وکی کہتے ہیں، بنا شرابی، وہ خوبصورت اور پرسکون گانا ہے، جسے آپ بار بار سننا چاہتے ہیں۔ شوٹنگ کے وقت بھی کیارا اور مجھے گانے کو سننے میں بہت مزہ آیا۔ جبین اور تنیشک نے اس خوبصورت گانے کو گایا ہے۔


وکی نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ شائقین نے بجلی کی جتنی تعریف کی ہے اتنی ہی اب انہیں، بنا شرابی اور ایلبم کے آنے والے گانوں سے بھی پیار کرنے کے لیے تیار ہوجانا چاہیے۔ وکی کے ساتھ رومانوی گانے کی شوٹنگ کے دوران کیارا کو بھی کافی مزہ آیا اور انہیں اس ٹریک سے پوری امید ہے کہ شائقین کو اس گانے کو سننے میں مزہ آئے۔

یہ بھی پڑھیں:
’اوقات دکھا دی‘-پاکستانی گرل کی ایک تصویر پر ٹوٹ پڑے ٹرولرس،کر رہے ہیں نازیبا کمنٹس

یہ بھی پڑھیں:
حاملہ ہونے کی خبروں کے درمیان ڈھیلا سوٹ پہن کر ایئرپورٹ پر اسپاٹ ہوئی کیٹرینہ کیف

ایشا گپتا کو ایسے ہی نہیں ملا گلیمرس اداکارہ کا ٹیگ، قاتلانہ اداوں کا چلاتی ہیں خوب جادو

کیارا نے کہا بنا شرابی ایک اسپیشل گانا ہے
کیارا کہتی ہیں، بنا شرابی ایک اسپیشل گانا ہے،اس میں متحرک اور عصری احساس ہے۔ تنشک کی کمپوزیشن اور جبین کی آواز کے ساتھ گانے کے بول اسے شاندار بناتے ہیں۔ مجھے واقعی امید ہے کہ ہمارے پرستار بھی اسے اتنا ہی پسند کریں گے جتنا ہم کرتے ہیں۔”

Video: سارہ کا یہی کام رہے گا.. سارہ علی خان نے کھینچی ٹانگ تو، وکی کوشل نے کردیا کمنٹ

ممبئی:بالی ووڈ ایکٹریس سارہ علی خان (Sara Ali Khan) سوشل میڈیا پر جتنا ایکٹیو رہتی ہیں، فینس انہیں اتنا ہی زیادہ پسند کرتے ہیں۔ سارہ علی خان جب بھی اپنے سیٹ لوکیشن پر ہوتی ہیں، سوشل میڈیا پر ہر اپ ڈیٹ ضرور دیتی ہیں۔ حال ہی میں ایکٹریس وکی کوشل (Vicky Kaushal) کے ساتھ اپنے اپ کمنگ پروجیکٹ کے لئے شوٹ کررہی تھیں، تبھی سارہ نے وکی کا چوری چھپے ایک ویڈیو نکال لیا۔ بعد میں اس ویڈیو کو انسٹا پر اپ لوڈ کردیا۔ اس ویڈیو کو اب وکی نے دیکھا تو انہوں نے اس پر کمنٹ کیا ہے۔ بتادیں کہ سارہ علی خان اور وکی کوشل (Sara Ali Khan anf Vicky Kaushal Movie) کافی دنوں سے اندور میں شوٹ کررہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ????? ❀ sᴀ (@vickykaushal_ksa)


ساتھ کام کرنے جارہے وکی کوشل-سارہ علی خان
وکی کوشل اور سارہ علی لکشمن اُتیکر کی آنے والی فلم میں ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔ فلم کے سیٹ پر دونوں نرمدا ندی کنارے شوٹ کرتے نظر آئے۔ ویڈیو میں سارہ اپنے بال بنواتی نظر آرہی ہیں۔ ہئیر اسٹائلسٹ سارہ کے بال بنا رہی ہیں اور وکی سارہ کے بالکل پیچھے ٹیبل پر اپنے دھیان میں بیٹھے ہیں اور چائے پی رہے ہیں۔ اس دوران سارہ کی شرارتی ہنسی ان کے چہرے پر نظر آتی ہے۔ اس ویڈیو کو سارہ نے فینس کےساتھ شیئر کیا ہے۔

سارہ کی شرارتی ہنسی اور وکی کوشل نے کیا کمنٹ
وکی کو ٹیگ کر کے جب سارہ علی خان نے یہ اسٹوری شیئر کی ، تو وکی کوشل نے بھی اس ویڈیوکو اپنی اسٹوری پر شیئر کرکے کمنٹ کیا۔ انہوں نے لکھا، ’جب تک سورج چاند رہے گا، سارہ کا یہ کام رہے گا۔‘ سارہ علی خان کی جانب سے شیئر کیا گیا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہا ہے۔

جب سلمان خان کے سامنے کٹرینہ کیف سے وکی کوشل نے کیا فلرٹ، ‘بھائی جان’ نے دیا یہ رد عمل

سلمان خان بالی ووڈ کے وہ اداکار ہیں جن کی پہچان سبنگ انداز کیلئے ہوتی ہے۔ دبنگ ہونے کے ساتھ ہی ساتھ بھائی جان کبھی سوچ کر بولنے میں بھی یقین نہیں رکھتے۔ انہیں جو جیسا لگتا ہے وہ اسی وقت کہہ دیتے ہیں۔ اپنے اسی انداز کے چلتے سلمان خان ان دونوں پھر سرخیوں میں ہیں۔ ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ایسا ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں اداکار وکی کوشل کٹرینہ کیف کے ساتھ کھلے عام فلرٹ کرتے نظر آرہے ہیں۔ لیکن وکی جب یہ فلرٹنگ کررہے تھے تو سامنے سمان خان بھی تھے۔ جنہوں نے وکی کے اس رومانٹک انداز پر اپنے ہی بے باک انداز میں رد عمل بھی دے ڈالا۔

بتادیں گزشتہ کچھ وقت سے وکی کوشل اور کٹرینہ کیف کی ایک دوسررے کو ڈیٹ کرنے کی کافی خبریں سامنے آئی تھیں۔ وائرل ہورہا یہ ویڈیو ایک ایوارڈ فنکشن کا ہے۔ یہاں اسٹیج پر وکی کٹرینہ سے کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ آپ کسی اچھے سے وکی کوشل کو ڈھونڈ کر شادی کیوں نہیں کرلیتیں۔ وکی نےآگے کہا شادی کا سیزن چل رہا ہے تو میں نے سوچا میں بھی آپ سے ہوچھ لوں۔۔ مجھ سے شادی کروگی’۔

ویڈیو میں وکی کے اس فلرٹ پر جہاں پہلے سلمان ہنستے نظر آئے وہیں جیسے ہی وکی کی شادی کی بات سنی تو وہ بغل میں بیٹھی اہنی بہن ارپتا کے کندھے پر سر رکھ کر سونے کا دکھاوا کرنے لگے۔ آپ بھی دیکھیں یہ وائرل ویڈیو ۔۔

وکی اور کٹرینہ کچھ وقت سے مسلسل اپنے افیئر کی خبروں کی وجہ سے سرخیوں م یں رہے ہیں۔ جہاں رنبیر کپور سے بریک اپ کے بعد کٹرینہ سنگل ہیں تو وہیں وکی بھی اپنی پرانی گرل فرینڈ ہرلین سیٹھی سے الگ ہوچکے ہیں۔ ایسے میں ان دونں کی نزدیکیوں کی خبریں مسلسل سامنے آتی رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

There’s a bromance brewing next week on #KoffeeWithKaran with @ayushmannk and @vickykaushal09. #KoffeeWithVicky #KoffeeWithAyushmann

A post shared by Star World (@starworldindia) on


کٹرینہ کیف جہاں 38 سال کی ہیں وکی کوشل ابھی 33 سال کے ہیں۔ خبروں کے مطابق، دونوں کی شادی 9 دسمبر کو ہونے جا رہی ہے۔ شادی کی خبروں کے درمیان وکی کوشل کا یوں کٹرینہ کے گھر پہنچنا شادی کی خبروں کو ہوا دے رہا ہے کیونکہ اس سے پہلے تک جب بھی وکی اپنی رومرڈ گرل فرینڈ کے گھر پہنچتے تھے۔ میڈیا سے نظریں چھپاتے تھے لیکن اس بار وہ کھل کر اپنی خوشی کا اظہار کرتے نظر آئے اور چہرے پر مسکراہٹ اور چمک نظر آئی۔

پرائیویٹ مومینٹ ریکارڈ کررہے تھے کرن جوہر، وکی کوشل نے ہاتھ جوڑ کر کہا ویڈیو مت بناؤ

ممبئی: کرن جوہر نے اپنے فینس کو مسکرانے اور کھلکھلانے کا ایک اور موقع دیا ہے۔ وہ مشہور ‘toodles’ کا ایک اور پارٹ لیکر آئے ہیں۔ یہ ویڈیو کرن نے ایک پرائیویٹ طیارہ میں ریکارڈ کیا ہے۔ اس ویڈیو میں اداکارہ سے ان کے ڈریس کے بارے میں پوچھتے اور ان کی ڈریس کی تعریف کرتے نظر آتے ہیں۔ وہ طاہرہ کشیپ، آیوشمان کھرانہ، رنویر سنگھ، ورون دھون، وکی کوشل(Vicky Kaushal)  اور کارتک آرین سے سوال کرتے نظر آئے۔ اس ویڈیو میں کرن جوہر کے ساتھ سارے ایکٹرس ایک ایوارڈ فنکشن میں شامل ہونے گوہاٹی جارہے ہیں۔
بتادیں کہ کرن کا ‘toodles’ والا ویڈیو ناظرین کو ہمیشہ ہنساتا ہے۔ پر اس والے ویڈیو کی سب سے خاص اور مزیدار بات تھی کہ وکی کوشل کا رد عمل۔ کرن ویڈیو لیتے وقت جب وکی کوشل کی طرف مڑے اور جب ان سے مذاق کرتے ہوئے کہا “دا کنٹروورسیل ویڈیو مین” اور اس پر وکی نے ہاتھ جوڑتے ہوئے جواب دیا کہ کرن پلیز ویڈیو مت بناؤ میں تم سے درخواست کرتا ہوں۔ اور اس جواب سے بھی سبھی ایکٹرس ہنسنے لگتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

the controversial video man #vickykaushal ???

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) on


کرن جوہر نے ایک مرتبہ پھر سے بالی ووڈ انڈسٹری کے ٹاپ ایکٹرس کے پرائیویٹ مومینٹ کا ویڈیو ریکارڈ کیا ہے۔ اس سے پہلے انہیں کے ایک ویڈیو میں وکی کوشل پر ڈرگس لینے کا الزام لگا تھا۔

دراصل گزشتہ سال کرن جوہر نے ایک پارٹی کی ویڈیو شیئر کی تھی جس کے بعد کافی کنٹروورسی ہوئی تھی کہ کئی ایکٹرس ڈرگس کے نشے میں تھے۔ اکالی دل کے لیڈر منجندر سنگھ سرسا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ان ستاروں پر جم کربرسے تھے۔ سب سے زیادہ تنقید وکی کوشل کو جھیلنی پڑی تھی کیونکہ وکی اپنی ناک کو چھوتے نظر آرہے تھے۔ اس سے کئی لوگوں کو شک ہوا تھا کہ وہ ڈرگس لے رہے تھے۔ اس پر وکی کو کافی صفای دینی پڑی تھی۔ وکی کوشل کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو ان کی فلم بھوت جلد ہی پردے پر آنے والی ہے۔