Tag Archives: katrina kaif

سلمان خان کے ساتھ اب کیسا ہے کٹرینہ کیف کا رشتہ؟ اداکارہ نے توڑی خاموشی، بتائی یہ بڑی بات

Salman Khan, katrina kaif, salman khan katrina kaif movies, salman khan katrina kaif relationship, salman khan katrina kaif breakup, salman khan katrina kaif breakup reason, Katrina Kaif open up on equation with salman khan, Katrina Kaif movies, Katrina Kaif husband, Katrina Kaif vicky kaushal, Katrina Kaif instagram, tiger 3, tiger 3 hit or flop, tiger 3 box office collection, Katrina Kaif boyfriend, Katrina Kaif boyfriend list, Katrina Kaif ranbir kapoor, Katrina Kaif relationships, Katrina Kaif top 10 movies, Katrina Kaif affairs, Katrina Kaif mother, Katrina Kaif sisters, Katrina Kaif age, Katrina Kaif brother, Katrina Kaif height
ممبئی: کٹرینہ کیف اپنی فلموں کے ساتھ ساتھ اپنے اسٹائل اسٹیٹمنٹ، زبردست ڈانس اسکلز اور ذاتی زندگی کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ اداکارہ نے 2021 میں وکی کوشل سے شادی کرکے سبھی کو حیران کردیا تھا۔ کٹرینہ اور وکی نے آخری لمحہ تک اپنے رشتے کو عام نہیں کیا تھا۔ ان دنوں کٹرینہ اپنی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ‘ٹائیگر 3’ کے لئے کافی تعریفیں حاصل کر رہی ہیں۔ اس فلم میں انہوں نے ایک بار پھر زویا کا کردار ادا کیا ہے اور سلمان خان کے ساتھ ان کی جوڑی کافی اچھی لگ رہی ہے۔ سلمان خان کے ساتھ کٹرینہ کی جوڑی کو بہت پسند کیا جاتا ہے۔ ادھر کٹرینہ کیف نے سلمان خان کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔
Salman Khan, katrina kaif, salman khan katrina kaif movies, salman khan katrina kaif relationship, salman khan katrina kaif breakup, salman khan katrina kaif breakup reason, Katrina Kaif open up on equation with salman khan, Katrina Kaif movies, Katrina Kaif husband, Katrina Kaif vicky kaushal, Katrina Kaif instagram, tiger 3, tiger 3 hit or flop, tiger 3 box office collection, Katrina Kaif boyfriend, Katrina Kaif boyfriend list, Katrina Kaif ranbir kapoor, Katrina Kaif relationships, Katrina Kaif top 10 movies, Katrina Kaif affairs, Katrina Kaif mother, Katrina Kaif sisters, Katrina Kaif age, Katrina Kaif brother, Katrina Kaif height
دیوالی کے موقع پر ریلیز ہوئی ‘ٹائیگر 3’ نے اب تک 250 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کر لیا ہے۔ ٹائیگر 3 کی پوری ٹیم اس وقت فلم کی کامیابی کا لطف اٹھا رہی ہے۔ فلم کو دنیا بھر کے شائقین کی جانب سے پذیرائی مل رہی ہے۔
Salman Khan, katrina kaif, salman khan katrina kaif movies, salman khan katrina kaif relationship, salman khan katrina kaif breakup, salman khan katrina kaif breakup reason, Katrina Kaif open up on equation with salman khan, Katrina Kaif movies, Katrina Kaif husband, Katrina Kaif vicky kaushal, Katrina Kaif instagram, tiger 3, tiger 3 hit or flop, tiger 3 box office collection, Katrina Kaif boyfriend, Katrina Kaif boyfriend list, Katrina Kaif ranbir kapoor, Katrina Kaif relationships, Katrina Kaif top 10 movies, Katrina Kaif affairs, Katrina Kaif mother, Katrina Kaif sisters, Katrina Kaif age, Katrina Kaif brother, Katrina Kaif height
دریں اثنا فلم فیئر کے ساتھ بات چیت میں کٹرینہ کیف نے سلمان خان کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں بات کی اور بتایا کہ ان کی ٹائیگر 3 کے ساتھی اداکار کے ساتھ اب ان کی بانڈنگ کیسی ہے ۔
Salman Khan, katrina kaif, salman khan katrina kaif movies, salman khan katrina kaif relationship, salman khan katrina kaif breakup, salman khan katrina kaif breakup reason, Katrina Kaif open up on equation with salman khan, Katrina Kaif movies, Katrina Kaif husband, Katrina Kaif vicky kaushal, Katrina Kaif instagram, tiger 3, tiger 3 hit or flop, tiger 3 box office collection, Katrina Kaif boyfriend, Katrina Kaif boyfriend list, Katrina Kaif ranbir kapoor, Katrina Kaif relationships, Katrina Kaif top 10 movies, Katrina Kaif affairs, Katrina Kaif mother, Katrina Kaif sisters, Katrina Kaif age, Katrina Kaif brother, Katrina Kaif height
جب کٹرینہ کیف سے سلمان خان کے بارے میں پوچھا گیا تو اداکارہ نے کہا کہ پچھلے کچھ سالوں میں اداکار کے ساتھ پروفیشیل طور پر ان کے رشتے یقینی طور سے ڈیولپ ہوئے ہیں ۔
Salman Khan, katrina kaif, salman khan katrina kaif movies, salman khan katrina kaif relationship, salman khan katrina kaif breakup, salman khan katrina kaif breakup reason, Katrina Kaif open up on equation with salman khan, Katrina Kaif movies, Katrina Kaif husband, Katrina Kaif vicky kaushal, Katrina Kaif instagram, tiger 3, tiger 3 hit or flop, tiger 3 box office collection, Katrina Kaif boyfriend, Katrina Kaif boyfriend list, Katrina Kaif ranbir kapoor, Katrina Kaif relationships, Katrina Kaif top 10 movies, Katrina Kaif affairs, Katrina Kaif mother, Katrina Kaif sisters, Katrina Kaif age, Katrina Kaif brother, Katrina Kaif height
کٹرینہ نے جب پہلی بار سلمان خان کے ساتھ کام کیا تھا، تو وہ ایک نیوکمر تھیں اور آج وہ انڈسٹری میں ایک خاص مقام رکھتی ہیں۔ انہوں نے سلمان خان کے ساتھ کئی فلموں میں کام کیا ہے۔
Salman Khan, katrina kaif, salman khan katrina kaif movies, salman khan katrina kaif relationship, salman khan katrina kaif breakup, salman khan katrina kaif breakup reason, Katrina Kaif open up on equation with salman khan, Katrina Kaif movies, Katrina Kaif husband, Katrina Kaif vicky kaushal, Katrina Kaif instagram, tiger 3, tiger 3 hit or flop, tiger 3 box office collection, Katrina Kaif boyfriend, Katrina Kaif boyfriend list, Katrina Kaif ranbir kapoor, Katrina Kaif relationships, Katrina Kaif top 10 movies, Katrina Kaif affairs, Katrina Kaif mother, Katrina Kaif sisters, Katrina Kaif age, Katrina Kaif brother, Katrina Kaif height
کٹرینہ کے مطابق وہ سلمان خان کے ساتھ کوئی بھی سین کرنے میں کافی آرام دہ ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ اور سلمان ایک دوسرے کے لئے بہت پیار اور احترام رکھتے ہیں۔
Salman Khan, katrina kaif, salman khan katrina kaif movies, salman khan katrina kaif relationship, salman khan katrina kaif breakup, salman khan katrina kaif breakup reason, Katrina Kaif open up on equation with salman khan, Katrina Kaif movies, Katrina Kaif husband, Katrina Kaif vicky kaushal, Katrina Kaif instagram, tiger 3, tiger 3 hit or flop, tiger 3 box office collection, Katrina Kaif boyfriend, Katrina Kaif boyfriend list, Katrina Kaif ranbir kapoor, Katrina Kaif relationships, Katrina Kaif top 10 movies, Katrina Kaif affairs, Katrina Kaif mother, Katrina Kaif sisters, Katrina Kaif age, Katrina Kaif brother, Katrina Kaif height
سلمان خان کی تعریف کرتے ہوئے کٹرینہ نے کہا: ان کے ساتھ ہر دن نیا ہوتا ہے۔ ان کے ساتھ رہنا میرے لئے ہر روز ایک نیا تجربہ ہوتا ہے۔ ہر روز کچھ نہ کچھ ایسا ہوتا ہے جو تصور سے بالاتر ہوتا ہے۔
Salman Khan, katrina kaif, salman khan katrina kaif movies, salman khan katrina kaif relationship, salman khan katrina kaif breakup, salman khan katrina kaif breakup reason, Katrina Kaif open up on equation with salman khan, Katrina Kaif movies, Katrina Kaif husband, Katrina Kaif vicky kaushal, Katrina Kaif instagram, tiger 3, tiger 3 hit or flop, tiger 3 box office collection, Katrina Kaif boyfriend, Katrina Kaif boyfriend list, Katrina Kaif ranbir kapoor, Katrina Kaif relationships, Katrina Kaif top 10 movies, Katrina Kaif affairs, Katrina Kaif mother, Katrina Kaif sisters, Katrina Kaif age, Katrina Kaif brother, Katrina Kaif height
بتادیں کہ کٹرینہ کیف اور سلمان خان ایک تھا ٹائیگر، ٹائیگر زندہ ہے، بھارت، پارٹنر، میں نے پیار کیوں کیا، یوراج اور ٹائیگر 3 جیسی فلموں میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔
بتادیں کہ اداکارہ کٹرینہ کیف سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، جن کو ان کے فینس بھی کافی پسند کرتے ہیں۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)

اداکارہ کٹرینہ کیف : (Photo: @katrinakaif/Instagram)

بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)

چمچاتی اسکرٹ میں اداکارہ کٹرینہ کیف نے دکھایا ایسا اوتار، دیکھتے ہی رہ گئے نیٹیزنس، تصاویر وائرل

بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف نے ریڈ سی فلم فیسٹیول سے اپنی کچھ تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں کٹرینہ کیف سلور ستاروں سے چمچماتی اسکرٹ کے ساتھ سفید شرٹ اور گلے میں ٹائی پہنے نظرآرہی ہیں ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
اداکارہ کٹرینہ کیف کے لک کی بات کریں تو انہوں نے گلیمرس اسٹائل کے ساتھ اپنے بالوں کو اسٹریٹ کرکے کھلا چھوڑ رکھا ہے ۔ کٹرینہ نے پنک شیڈ میک اپ کے ساتھ کسی جیولری کے بغیر اپنے لک کو مکمل کیا ہے ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
اداکارہ کٹرینہ کیف کا یہ لک سوشل میڈیا چھا گیا ہے اور ان کے چاہنے والے جم کر تعریف کررہے ہیں ۔ ایک یوزر نے لکھا: واو کٹرینہ سو بیوٹیفل، سو ایلیگنٹ، جسٹ لکنگ لائیک اے واو تو دوسرے نے اداکارہ کے لک کو کلاسی بتایا۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
کٹرینہ کیف کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو اداکارہ حال ہی میں سلمان خان کے ساتھ فلم ٹائیگر میں نظر آئی تھیں ۔ اس فلم میں کٹرینہ کے ایکشن سینس کی جم کر تعریف ہوئی تھی ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
کٹرینہ کیف کی آنے والی فلم میری کرسمس ہے۔ یہ فلم جنوری 2024 میں ریلیز ہونے کیلئے شیڈیول ہے ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
بتادیں کہ 12 نومبر کو ریلیز ہوئی ٹائیگر تھری فلم نے پہلے ہی ہندوستانی باکس آفس پر 300 کروڑ روپے کا ہندسہ پار کر لیا ہے ۔ حال ہی میں کٹرینہ نے بھی فلم کی کامیابی کے بارے میں کھل کر بات کی اور بتایا کہ وہ اس کو لے کر کافی خوش محسوس کررہی ہیں ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)

جب کٹرینہ کیف کا موت سے ہوا سامنا، اچانک گرنے لگا ہیلی کاپٹر، ڈر کے سائے میں بس ایک ہی شخص کو کر رہی تھیں یاد

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ان دنوں ٹائیگر تھری کو لے کر سرخیوں میں ہیں، جس میں ان کے ساتھ ایک مرتبہ پھر سلمان خان لیڈ رول میں ہیں ۔ ٹائیگر اور زویا کی ایک مرتبہ پھر تھئیٹر میں چھائی ہوئی ہے ۔ یہ فلم اب تک ورلڈ وائیڈ 427 کروڑ روپے سے زیادہ کا کلیکشن کرچکی ہے ۔ اس درمیان سوشل میڈیا پر کٹرینہ کیف کا ایک ویڈیو کافی وائرل ہورہا ہے ۔
اس وائرل ویڈیو میں اداکارہ کٹرینہ کیف اپنی زندگی کے سب سے مشکل لمحات کے بارے میں بات کرتی نظر آرہی ہیں ۔ یہ وہ لمحہ تھا جب وہ اپنی موت سے بالکل قریب تھیں ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
کٹرینہ کیف اس ویڈیو میں اپنے ساتھ پیش آئے ایک حادثہ کے بارے میں بات کررہی ہیں ۔ اداکارہ نے کہا کہ میں ہیلی کاپٹر میں سوار تھی، لیکن یہ اچانک ہی تیزی سے ہلنے لگا اور اچانک تیزی سے نیچے گرنے لگا ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
اداکارہ نے مزید کہا کہ اس لمحہ مجھے بس یہی لگ رہا تھا کہ ہے بھگوان یہ میری زندگی کا اختتام ہے ۔ یہ میرے آخری لمحات ہیں۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
کٹرینہ کیف نے بتایا کہ میرے دل و دماغ میں اس وقت بس ایک ہی چیز چل رہی تھی اور وہ یہ کہ بھگوان مجھے امید ہے کہ میری ماں ٹھیک ہوں گی ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
بتادیں کہ 12 نومبر کو ریلیز ہوئی ٹائیگر تھری فلم نے پہلے ہی ہندوستانی باکس آفس پر 300 کروڑ روپے کا ہندسہ پار کر لیا ہے ۔ حال ہی میں کٹرینہ نے بھی فلم کی کامیابی کے بارے میں کھل کر بات کی اور بتایا کہ وہ اس کو لے کر کافی خوش محسوس کررہی ہیں ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)
اداکارہ کٹرینہ کیف ۔ (Photo: @katrinakaif/Instagram)

کبھی اسکول نہیں گئی 40 سال کی ہیروئن، امیتابھ بچن کے ساتھ پہلی فلم ہوئی فلاپ، پھر ساؤتھ میں مچایا ہلچل، اب ہے…

katrina kaif -2023-11-a51499cf29810f5ed34c6436c3ee0b78
جس ہیروئن کے بارے میں ہم یہاں آپ سے بات کر رہے ہیں، اس نے بہت چھوٹی عمر میں ہی ماڈلنگ شروع کر دی تھی اور اب اس کا شمار بالی ووڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ وہ کوئی اور نہیں بلکہ کترینہ کیف ہیں۔
katrina kaif mother-2023-11-d59cab9f8050eaf8dc0a8061c141da9a
اداکارہ 16 جولائی 1983 کو برطانوی ہانگ کانگ میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد محمد کیف کشمیری نژاد برطانوی تاجر ہیں اور ان کی والدہ ترکوٹ (Turquotte) انگریز وکیل اور سماجی کارکن ہیں۔
katrina kaif vicky kaushal backside-2023-11-0871bf98489dc4e4c77277812acc277e
کیف کے والدین نے اس وقت طلاق لے لی جب وہ بہت چھوٹی تھی اور اس کی پرورش اس کی ماں نے اکیلے ہی کی۔ چونکہ اس کی والدہ ایک سماجی کارکن تھیں، اس لیے خاندان مختلف ادوار کے لیے کئی ممالک میں منتقل ہوا۔ اس لیے، کیف اور اس کے بہن بھائیوں کو گھر پر ٹیوٹرز کی ایک سیریز نے پڑھایا۔ اس کا مطلب ہے کہ کترینہ کیف کبھی اسکول نہیں گئیں اور انہوں نے جو کچھ سیکھا وہ گھر پر پڑھ کر ہی سیکھا۔
katrina kaif age-2023-11-2813abdf90f12296f4efaa79052820e1
کترینہ کیف ہندوستان آنے سے پہلے تین سال تک لندن میں مقیم تھیں۔ 14 سال کی عمر میں، اس نے ہوائی میں مقابلہ حسن جیتا اور پھر زیورات کی مہم (jewelry campaign) میں ماڈلنگ کی پہلی اسائنمنٹ حاصل کی۔ وہ اکثر لندن فیشن ویک میں بطور ماڈل نظر آتی تھیں۔ اس کے فیشن شو نے لندن میں مقیم فلمساز کیزاد گستاد کی توجہ حاصل کی، جنہوں نے اسے ہندی-انگریزی فلم بوم میں کاسٹ کیا جس میں امیتابھ بچن، گلشن گروور، جیکی شراف، مدھو سپرے اور پدما لکشمی تھے۔ اگرچہ یہ فلم باکس آفس پر ناکام رہی لیکن جب وہ ہندوستان میں فلم کی شوٹنگ کر رہی تھیں تو انہیں کئی اور پیشکشیں موصول ہوئیں اور پھر انہوں نے ہندوستان میں ہی رہنے کا فیصلہ کیا۔
katrina kaif Malliswari-2023-11-78bed5728734e38e524c7b42a431ab82
اپنے پہلے بالی ووڈ پروجیکٹ کی ناکامی کے بعد، وہ 2004 میں تیلگو فلم مالیسواری (Malliswari) میں نظر آئیں۔ اس فلم کے لیے کیٹ نے 7.5 ملین کی بھاری تنخواہ وصول کی، جس سے وہ اس وقت جنوبی سنیما کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئیں۔ اس کے بعد وہ سرکار میں نظر آئیں، لیکن بالی ووڈ میں ان کا پہلا حقیقی قدم فلم ‘میں نے پیار کیوں کیا’ سے رکھا، جس میں سلمان خان، سشمیتا سین اور سہیل خان نے اداکاری کی۔
katrina kaif akshay kumar movies-2023-11-496df95a0c80092d96ff255f329d57a8
ان برسوں میں کترینہ کیف نے نمستے لندن، اپنے، پارٹنر، ویلکم، ریس، ایک تھا ٹائیگر، سنگھ از کنگ، ٹائیگر زندہ ہے، جب تک ہے جان جیسی کئی ہٹ فلمیں دیں۔ اب، کترینہ کیف بالی ووڈ کی سب سے زیادہ بینک ایبل اداکاراؤں میں سے ایک بن گئی ہیں۔ اب اداکارہ ایک فلم کے لیے 15 سے 21 کروڑ روپے وصول کرتی ہیں۔ اداکارہ ایک بیوٹی برانڈ کی مالک بھی ہیں اور ان کی مجموعی مالیت 263 کروڑ روپے ہے۔ کترینہ کیف ان دنوں اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ٹائیگر 3 کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔

کون تھا ریئل لائف کا ‘ٹائیگر’؟ جس کی زندگی سے متاثر ہے سلمان خان کی فلم، باکس آفس پر کر رہی زبردست کمائی

Tiger 3, Salman Khan, Katrina Kaif, Ek Tha Tiger, Tiger Zinda Hai , Kisi Ka Bhai Kisi Ki Jaan, Tiger Zinda Hai Box Office Collection, Tiger Zinda Hai Day Wise , Tiger Zinda Hai Worldwide, Katrina Kaif, Ek Tha Tiger Budget, Ek Tha Tiger Records, Ek Tha Tiger Box Office Collection, Ek Tha Tiger First Day Earnings, Ek Tha Tiger Total Collection, Ek Tha Tiger Worldwide Collection, Ek Tha Tiger Tha Tiger Story, Ek Tha Tiger Cast, Ek Tha Tiger Salman Khan, Salman Khan Katrina Kaif Movies, Tiger 3 Release Date, Tiger 3 Advance Booking, Bollywood News,
ممبئی: سلمان خان نے ایک بار پھر ‘ٹائیگر’ بن کر مداحوں میں واپسی کی ہے۔ ٹائیگر فرنچائز کی تیسری فلم یعنی ٹائیگر 3 سینما گھروں میں ریلیز ہو گئی ہے جسے شائقین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ لیکن، کیا آپ جانتے ہیں کہ حقیقی زندگی کا ٹائیگر کون تھا، جس کی زندگی پر یہ فلم بنائی گئی ہے؟ اگر نہیں تو آئیے آپ کو ریئل لائف کے ‘ٹائیگر کے بارے میں بتاتے ہیں۔
Tiger 3, Salman Khan, Katrina Kaif, Ek Tha Tiger, Tiger Zinda Hai , Kisi Ka Bhai Kisi Ki Jaan, Tiger Zinda Hai Box Office Collection, Tiger Zinda Hai Day Wise , Tiger Zinda Hai Worldwide, Katrina Kaif, Ek Tha Tiger Budget, Ek Tha Tiger Records, Ek Tha Tiger Box Office Collection, Ek Tha Tiger First Day Earnings, Ek Tha Tiger Total Collection, Ek Tha Tiger Worldwide Collection, Ek Tha Tiger Tha Tiger Story, Ek Tha Tiger Cast, Ek Tha Tiger Salman Khan, Salman Khan Katrina Kaif Movies, Tiger 3 Release Date, Tiger 3 Advance Booking, Bollywood News,
سلمان خان نے سال 2012 میں ریلیز ہونے والی ٹائیگر فرنچائز کی پہلی فلم میں را ایجنٹ کا کردار ادا کیا تھا۔ ناظرین کو یہ فلم اتنی پسند آئی کہ یہ ایک فرنچائز بن گئی۔
Tiger 3, Salman Khan, Katrina Kaif, Ek Tha Tiger, Tiger Zinda Hai , Kisi Ka Bhai Kisi Ki Jaan, Tiger Zinda Hai Box Office Collection, Tiger Zinda Hai Day Wise , Tiger Zinda Hai Worldwide, Katrina Kaif, Ek Tha Tiger Budget, Ek Tha Tiger Records, Ek Tha Tiger Box Office Collection, Ek Tha Tiger First Day Earnings, Ek Tha Tiger Total Collection, Ek Tha Tiger Worldwide Collection, Ek Tha Tiger Tha Tiger Story, Ek Tha Tiger Cast, Ek Tha Tiger Salman Khan, Salman Khan Katrina Kaif Movies, Tiger 3 Release Date, Tiger 3 Advance Booking, Bollywood News,
حال ہی میں دیوالی کے موقع پر ٹائیگر فرنچائز کی تیسری فلم ریلیز ہوئی ہے جو سینما گھروں میں زبردست کمائی کر رہی ہے۔ صرف 2 دنوں میں فلم نے 100 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر لیا ہے اور اب یہ 150 کروڑ روپے کے قریب ہے۔
Tiger 3, Salman Khan and Katrina Kaif film, Salman Khan ,Katrina Kaif,Katrina Kaif in Tiger 3, Tiger 3 Release date, Tiger 3 trailler, Tiger 3 movie
لیکن، کیا آپ جانتے ہیں کہ ریئل لائف کا ‘ٹائیگر کون تھا اور کہاں سے آیا؟ اس کا اصل نام کیا تھا؟ ٹائیگر صحیح معنوں میں ایک ہندوستانی جاسوس تھا جس کا اصل نام رویندر کوشک تھا۔
tiger 3, tiger, salman khan, ravinder kaushik, india pakistan, indian spy black tiger, indian spy ravinder kaushik, Indian intelligence agency, indian spy in pakistani army, indira gandhi black tiger, Ravinder Kaushik, salman khan film tiger inspired from ravinder kaushik, ravinder kaushik black tiger, ravinder kaushik in pakistani major, ravinder kaushik story, ravinder kaushik wife, ravinder kaushik news, ravinder kaushik death reason, salman khan film tiger 3, salman khan instagram, salman khan movies, salman khan top 10 films
آج بھی رویندر کا شمار ملک کے بہترین جاسوسوں میں ہوتا ہے۔ ایک ایئر فورس افسر کے خاندان میں پیدا ہوئے، رویندر کو تھیٹر کا شوق تھا۔ یہاں ایک دن ایک انٹیلی جنس افسر کی نظر رویندر پر پڑی اور اس کے جاسوس بننے کی کہانی شروع ہو گئی۔
tiger 3, tiger, salman khan, ravinder kaushik, india pakistan, indian spy black tiger, indian spy ravinder kaushik, Indian intelligence agency, indian spy in pakistani army, indira gandhi black tiger, Ravinder Kaushik, salman khan film tiger inspired from ravinder kaushik, ravinder kaushik black tiger, ravinder kaushik in pakistani major, ravinder kaushik story, ravinder kaushik wife, ravinder kaushik news, ravinder kaushik death reason, salman khan film tiger 3, salman khan instagram, salman khan movies, salman khan top 10 films
رویندر کو 2 سال تک خفیہ ایجنٹ کے طور پر ٹریننگ دی گئی، جہاں اسے اردو سکھائی گئی اور یہ بھی بتایا گیا کہ مسلمان کیسے رہتے ہیں۔ اس کے بعد اسے پاکستان بھیج دیا گیا جہاں اس کا نام نوی احمد شاکر تھا۔ کراچی یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے کے بعد اس نے پاک فوج میں شمولیت اختیار کرلی۔
tiger 3, tiger, salman khan, ravinder kaushik, india pakistan, indian spy black tiger, indian spy ravinder kaushik, Indian intelligence agency, indian spy in pakistani army, indira gandhi black tiger, Ravinder Kaushik, salman khan film tiger inspired from ravinder kaushik, ravinder kaushik black tiger, ravinder kaushik in pakistani major, ravinder kaushik story, ravinder kaushik wife, ravinder kaushik news, ravinder kaushik death reason, salman khan film tiger 3, salman khan instagram, salman khan movies, salman khan top 10 films
پاکستانی فوج میں خدمات انجام دیتے ہوئے وہ میجر بن گئے اور وہاں کی ایک خاتون سے شادی کرلی۔ لیکن، پھر ایک دن رویندر پکڑے گئے اور انہیں میانوالی جیل میں ڈال دیا گیا۔ پاکستانی فوج کے مظالم کی وجہ سے ان کی موت ہوئی۔ رویندر کو اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی نے بلیک ٹائیگر کے خطاب سے نوازا تھا۔

فین کے ساتھ سیلفی لے رہی تھیں کیٹرینہ کیف، تبھی شوہر وکی کوشل نے کیا کچھ ایسا، وائرل ہوئی تصویریں

کیٹرینہ کیف اور وکی کوشل بالی ووڈ کے فیمس کپلس میں سے ایک ہیں۔ دونوں کی بانڈنگ کو فینس بہت پسند کرتے ہیں۔ کیٹرینہ اور وکی سوشل میڈیا پر اکثر ایک وسرے کی کھنچائی کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں کیٹرینہ کیف اپنے فین کے ساتھ سیلفی کلک کر رہی تھی تبھی وکی کوشل نے کچھ ایسا کردیا جس سے ان کی فوٹو انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Whiz Bliz? (@whiz_bliz)

وکی نے خراب کردی کیٹرینہ کی سیلفی
دراصل، کیٹرینہ کیف اپنے ینگ فین کے ساتھ سیلفی کلک کررہی تھیں۔ اسی دوران پیچھے سے وکی انٹری مارتے ہیں جس سے تصویر میں وہ بھی کلک ہوجاتے ہیں۔ فوٹو میں کیٹرینہ کیف یلو سوٹ اور بلیک جیکٹ پہنے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے سن گلاسس پہن رکھے ہیں، وہیں وکی کوشل فوٹو کے بیک گراونڈ میں بلیک جیکٹ اور یلو ٹی شرٹ میں نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے کیپ پہنی ہے۔ کیٹرینہ کا فین کیمرے کی طرف دیکھتے ہوئے اسمائل کررہا ہے۔ فین کے ساتھ کپل کی یہ سیلفی انٹرنیٹ پر چھاگئی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

یہ بھی پڑھیں:

یہ بھی پڑھیں:

نئے سال میں سدھی ونائک کے دربار پہنچا تھا کپل

بتادیں کہ وکی کوشل اور کیٹرینہ کیف نیو ایئر ویکیشن منانے کے بعد ممبئی میں سدی ونائیک مندر میں پہنچے تھے جہاں پر دونوں نے درشن کیے۔ کپل کی فوٹوز بھی سامنے آئی تھیں۔ اس دوران وکی کوشل نے وہائٹ شرٹ اور گرے پینٹ پہنی تھی۔ وہیں، کیٹرینہ کیف گرین کلر کے سلوار سوٹ میں دکھائی دیں۔

کس چیز کے لیے شوہر وکی کوشل سے شکایت کرتی ہیں کیٹرینہ کیف، اداکارہ نے خود کھولا راز

وکی کوشل اور کیٹرینہ کیف بالی وود کے مشہور کپلس میں سے ایک ہیں۔ دونوں اکثر سوشل میڈی اپر اپنی شادی شدہ زندگی کی جھلک دکھاتے نظرآتے رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ وکی اور کیٹرینہ اپنی شادی شدہ زندگی کو لے کر کھل کر بات کرنا پسند کرتے ہیں۔ حال ہی میں کیٹرینہ نے بتایا کہ وہ وکی سے کس بات کے لیے شکایت کرتی ہیں۔

کیا شادی میں ناراض ہوئے تھے وکی کوشل کے رشتہ دار؟
کچھ دنوں پہلے کیٹرینہ کیف اپنی فلم فون بھوت کے پروموشن کے لیے دی کپل شرما شو پہنچی تھیں۔ اس دوران کپل نے اداکارہ سے فینس کے کئی سوال پوچھے۔ شو کے دوران کامیڈین نے کیٹرینہ کیف سے پوچھا، پنجابی شادی میں کوئی رشتہ دار ناراض نہ ہو ایسا ہو نہیں سکتا۔ وکی کے کوئی رشتہ دار ناراض ہوئے کہ ہماری بہو کے ساتھ فوٹو نہیں ہوئی؟ اس کے جواب میں کیٹرینہ نے کہا، ’نہیں، ایسا نہیں ہوا۔ میں نے سب کے ساتھ فوٹو کھنچوائی۔‘

کس چیز کی شکایت کرتی ہیں کیٹرینہ؟
اس کے بعد کپل دوسرا سوال پڑھتے ہیں کہ ’عام بیویوں کی عادت ہوتی ہے کہ شوہروں کو فون کر کے بولتی ہیں کہ گھر آتے وقت یہ لانا وہ لے آنا۔ کیا آپ وکی سے کہتی ہیں پودینہ لے آنا موہیتو بنائیں گے؟ اس کے جواب میں کیٹرینہ کیف کہتی ہیں کہ، نہیں۔ پھر کیٹرینہ بتاتی ہیں کہ وہ وکی سے کس چیز کو لے کر شکایت کرتی ہیں۔ انہون نے کہا، ’میں وکی سے کہتی ہوں کہ اے سی خراب ہوگیا ہے کچھ کرو نا۔ الیکٹریکس کا پرابلم ہوگیا ہو، وکی کرو نا کچھ۔‘

View this post on Instagram

A post shared by ? x ? (@kaifkaushal)

یہ بھی پڑھیں:

یہ بھی پڑھیں:

وکی کوشل اور کیٹرینہ کیف کی فلمیں
ورک فرنٹ کی بات کریں تو کیٹرینہ کیف کی کئی فلمیں پائپ لائن میں ہیں۔ وہ سلمان خان کے ساتھ ‘ٹائیگر 3’، وجے سیتھوپتی کے ساتھ ‘میری کرسمس’ اور عالیہ بھٹ کے ساتھ ‘جی لے زرا’ جیسی فلموں میں نظر آئیں گی۔ وہیں حال ہی میں وکی کوشل کی ‘گووندا نام میرا’ ریلیز ہوئی، جس میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا گیا۔ اس کے علاوہ وہ میگھنا گلزار کی فلم سیم بہادر میں نظر آئیں گے۔ وہیں، وکی، لکشمن اٹیکر کی فلم کا حصہ ہیں، جس میں وہ سارہ علی خان کے ساتھ نظر آئیں گے۔

نائیکا ایوارڈس ایونٹ میں پیار میں ڈوبے نظر آئے کیٹرینہ کیف-وکی کوشل، ایک دوسرے کو گلے بھی لگایا

بالی ووڈ کے رئیل لائف کپل کیٹرینہ کیف اور وکی کوشل ایک دوسرے سے بے حد پیار کرتے ہیں اور ہر مرتبہ جب وہ ایک دوسرے کےس اتھ ہوتے ہیں تو ان کی ایک دوسرے کے لیے محبت صاف ظاہر ہوتی ہے۔ اس جوڑے نے حال ہی میں نائیکا فیمینا بیوتی ایوارڈس میں ایک دوسرے سے پیار سے گلے ملتے ہوئے دکھائی دئیے ہیں۔

کیٹرینہ اور وکی نے ایک دوسرے کو لگایا گلے
سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ویڈیو میں کیٹرینہ ایونٹ مین انٹری کرتی نظر آرہی ہیں جب کہ وکی باہر نکلتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اپوزٹ ڈائریکشن میں جانے سے پہلے دونوں نے ایک دوسرے کو پیارا سا ہگ شیئر کیا ہے۔ ویڈیو میں اداکارہ اپنے شیمری گاون میں ہمیشہ کی طرح کافی خوبصورت لگ رہی تھیں وہیں وکی نے بلینگ ڈیٹیلس کے ساتھ ایک بو ٹائی سوٹ کیری کیا تھا جس میں وہ کافی ہینڈسم لگ رہے تھے۔

View this post on Instagram

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

View this post on Instagram

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

یہ بھی پڑھیں:
شاہ رخ اور دیپیکا کے ’بے شرم رنگ‘ پر میوزک کاپی کا الزام، ٹوئٹر یوزرس اٹھارہے ہیں سوال

ڈائریکٹر کے بعد اب بزنس مین بنے شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان، شراب کے کاروبار میں رکھا قدم

یہ بھی پڑھیں:
بہت خوبصورت ہے نوازالدین صدیقی کی بیٹی شورہ، پہلی مرتبہ کیمرے کے سامنے آئیں نظر

ITA ایوارڈس میں ایسے کپڑے پہن کر پہنچی نیا شرما، لوگوں نے بتایا عرفی جاوید کی بہن

بتادیں کہ کچھ ٹائم تک ڈیٹنگ کرنے کے بعد کیٹرینہ کیف اور وکی کوشل نے پچھلے سال دسمبر میں راجستھان میں ڈریمی ویڈنگ کی تھی۔ حال ہی میں دونوں نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ بھی منائی تھی۔

Alia Bhatt Instagram:دیپیکا-کیٹرینہ سے آگے نکلی عالیہ بھٹ، انسٹاگرام پر ہوئے70ملین فالوورس

Alia Instagram Followers:کچھ وقت پہلے عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ سال 2022ان کے لئے اب تک بہت اچھا رہا ہے۔ پہلے عالیہ کی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ ہٹ ہوئی۔ پھر عالیہ بھٹ کی اپنے لانگ ٹائم بوائے فرینڈ رنبیر کپور سے شادی ہوئی، اب جلد ہی وہ ماں بننے والی ہیں۔ ان ساری خوشیوں کے درمیان اب عالیہ کی فہرست میں ایک اور کامیابی جڑ گئی ہے۔ عالیہ نے کامیابی کی سیڑھی پر ایک قدم اور آگے بڑھاتے ہوئے انڈسٹری کی ٹاپ ایکٹریس کیٹرینہ کیف اور دیپیکا پڈوکون کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ ہوا کیا ہے تو چلیے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

یہاں دیپیکا کیٹرینہ سے آگے نکلی عالیہ
عالیہ بھٹ سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر کتنی ایکٹیو رہتی ہیں یہ تو آپ جانتے ہی ہیں۔ اب عالیہ نے انسٹاگرام پر ہی کیٹرینہ اور دیپیکا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ انسٹاگرام پر عالیہ بھٹ کے فالوورس کی تعداد 70 ملین ہوگئی ہے، اسی کے ساتھ عالیہ دنیا کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکاراوں میں سے ایک بن گئی ہیں۔

بتادیں کہ دیپیکا کو انسٹاگرام پر 68.8 ملین لوگ فالو کرتے ہیں، جب کہ کیٹرینہ کیف کو دیپیکا سے بھی کم 66.7 ملین لوگ فالو کرتے ہیں۔ حالانکہ فالوورس کے معاملے میں عالیہ ابھی پرینکا چوپڑا اور شردھا کپور سے پیچھے ہیں۔ پرینکا اور شردھا کا نمبر عبور کرنے کے لئے عالیہ کو ابھی اور محنت کرنی ہوگی۔ پرینکا چوپڑا کو انسٹاگرام پر 81.9 ملین لوگ فالو کرتے ہیں۔ وہیں شردھا کو 74.4 ملین لوگ فالو کرتے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Alia Bhatt ?☀️ (@aliaabhatt)

یہ بھی پڑھیں:

کیسا ہےSara Ali Khanاور کرینہ کپور کا رشتہ؟کیوں چھوٹی ماں کہہ کر نہیں بلاتی ہیں ایکٹریس

یہ بھی پڑھیں:
Katrina Kaif On Akshay Kumar:اکشے کمار سے لنک اپ پر کیٹرینہ کیف نے دیا تھا ایسا ری ایکشن

بات کریں فلم کی تو عالیہ کی براہمستر دو دن بعد یعنی 9 ستمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے۔ فلم میں رنبیر کپور، ناگ ارجن، مونی رائے اور امیتابھ بچن بھی لیڈ رول میں ہیں۔

Tiger 3 Teaser:ٹوئٹر پر ٹرینڈ ہوا#Tiger3۔ کیا15اگست پر نظر آئے گا سلمان کی ٹائیگر کا ٹیزر؟

Salman Khan Tiger 3 Teaser:ہندی سنیما کے معروف اداکار سلمان خان(Salman Khan) کی فلم ٹائیگر 3 کا سب کو بے صبری سے انتظار ہے۔ ادھر خبریں آ رہی ہیں کہ سلمان اور کترینہ کیف(Katrina Kaif) اسٹارر فلم ٹائیگر 3 کا ٹیزر 15 اگست کو ریلیز کیا جائے گا۔ تب سے، #Tiger3 (#Tiger3) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ آخر اس دعوے میں کتنی سچائی ہے، آئیے جانتے ہیں۔

کیا 15اگست کو ریلیز ہوگا ٹائیگر3 کا ٹیزر؟
غورطلب بات ہے کہ ٹائیگر فرنچائزی سلمان خان کے کریئر کی سب سے بڑی ہٹ فلم ہے۔ 2012 میں ایک تھا ٹائیگر اور 2017 میں ٹائیگر زندہ ہے کے ذریعے دبنگ خان نے باکس آفس پر کمائی کے لحاظ سے منفرد ریکارڈ بنائے ہیں۔

ایسے میں اگر ہم 15 اگست کے موقع پر ٹائیگر 3 کے ٹیزر کی ریلیز کے دعوے کی چھان بین کریں تو ایسا لگتا ہے کہ یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ ٹائیگر 3 کا ٹیزر واقعی اس یوم آزادی پر ریلیز ہونا ہے۔ کیونکہ مانا جا رہا ہے کہ سلمان کی اس فلم کی شوٹنگ ابھی باقی ہے جس کی وجہ سے ٹائیگر 3 کے حوالے سے کوئی اپ ڈیٹ سامنے نہیں آئی ہے۔

تاہم مداحوں کا یہ دعویٰ غلط ثابت نہیں ہو سکتا کیونکہ 15 اگست اور ٹائیگر کا رشتہ پرانا ہے۔ درحقیقت سال 2012 میں آزادی کے مبارک موقع پر سلمان خان کی ایک تھا ٹائیگر ریلیز ہوئی تھی۔ ایسے میں عین ممکن ہے کہ حب الوطنی کی مثال پر بننے والی ٹائیگر 3 کا ٹیزر 15 اگست کو ریلیز کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:

Vidya Balanنے کیوں اور کس سے کہا ’خود کے پیسوں کی خریدی ہوئی کافی مزیدار لگتی ہے‘

یہ بھی پڑھیں:

جب امریتا سنگھ سے طلاق کے بعدSaif Ali Khanنے کہا تھا-’میں شاہ رخ خان نہیں ہوں‘جانیے تفصیل

سلمان کو ٹائیگر 3 سے کافی امیدیں
ویسے تو سلمان خان کو باکس آفس کا سلطان کہا جاتا ہے۔ لیکن پچھلی فلموں کی خراب کارکردگی کی وجہ سے سلمان خان کو آنے والی فلم ٹائیگر 3 سے کافی امیدیں وابستہ ہیں۔ اس فلم میں سلمان خان اور کترینہ کیف کے علاوہ بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی ولن کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ سلمان کی پچھلی دو فلمیں دبنگ 3 اور رادھے بری طرح فلاپ ثابت ہوچکی ہیں۔