Tag Archives: Kiara Advani

’دل کیا شاہد کپور کو تھپڑ مار دوں‘ ، جب سیٹ پر غصہ سے لال ہوئیں اداکارہ کیا اڈوانی، جانئے وجہ

kiara advani, kiara advani News, shahid kapoor and kiara advani, kabir singh, koffee with karan, kiara advani angry on shahid kapoor, kiara advani shahid kapoor, kiara advani shahid kapoor film, kiara shahid koffee with karan, kiara angry on shahid, kiara wanted to slap shahid kapoor, kiara advani revelation, kiara advani on koffee with karan, kiara advani on shahid kapoor, kiara advani annoyed by shahid kapoor, kiara advani films, kiara advani age, kiara advani net worth, kiara advani age, kiara advani Husband
نئی دہلی : بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے 2 دہائیوں سے زائد پر محیط اپنے کیرئیر میں کئی ہٹ اور کئی فلاپ فلمیں دی ہیں۔ سال 2003 میں انہوں نے فلم عشق وشق سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔ اداکار کو اس فلم کے لیے بہترین میل ڈیبیو فلم فیئر ایوارڈ بھی ملا تھا۔ اس کے بعد اداکار کی پہلی سپرہٹ فلم ویواہ 2006میں ریلیز ہوئی ۔ لیکن ان کے کیریئر کی سب سے کامیاب فلموں میں سے ایک ‘کبیر سنگھ’ تھی، جو تیلگو فلم ‘ارجن ریڈی’ کا ریمیک تھی۔ اس فلم میں شاہد کے ساتھ کیارا اڈوانی نظر آئی تھیں۔ فلم کے دوران سیٹ پر کچھ ایسا ہوا تھا کہ اداکارہ دنگ رہ گئی تھیں۔ فائل فوٹو۔
kiara advani, kiara advani News, shahid kapoor and kiara advani, kabir singh, koffee with karan, kiara advani angry on shahid kapoor, kiara advani shahid kapoor, kiara advani shahid kapoor film, kiara shahid koffee with karan, kiara angry on shahid, kiara wanted to slap shahid kapoor, kiara advani revelation, kiara advani on koffee with karan, kiara advani on shahid kapoor, kiara advani annoyed by shahid kapoor, kiara advani films, kiara advani age, kiara advani net worth, kiara advani age, kiara advani Husband
شاہد کپور اور کیارا اڈوانی کی اس جوڑی کو لوگوں نے کافی پسند کیا تھا، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سیٹ پر کچھ ایسا ہوا تھا کہ کیارا کو شاہد کو تھپڑ مارنے کا دل تھا ۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ کہانی کیا تھی۔ تصویر -@kiaraaliaadvani/Instagram
kiara advani, kiara advani News, shahid kapoor and kiara advani, kabir singh, koffee with karan, kiara advani angry on shahid kapoor, kiara advani shahid kapoor, kiara advani shahid kapoor film, kiara shahid koffee with karan, kiara angry on shahid, kiara wanted to slap shahid kapoor, kiara advani revelation, kiara advani on koffee with karan, kiara advani on shahid kapoor, kiara advani annoyed by shahid kapoor, kiara advani films, kiara advani age, kiara advani net worth, kiara advani age, kiara advani Husband
اسکرین پر نظر آئی کبیر سنگھ کی پرتشدد لو اسٹوری کو ناظرین نے پسند کیا تھا، لیکن پردے کے پیچھے کچھ ایسا ہوا کہ تشدد ہوتے ہوتے بچ گیا ۔ فلم کا یہ دلچسپ واقعہ کافی ود کرن کے ایک ایپی سوڈ میں خود کیارا اڈوانی نے بیان کیا تھا۔ تصویر -@kiaraaliaadvani/Instagram
kiara advani, kiara advani News, shahid kapoor and kiara advani, kabir singh, koffee with karan, kiara advani angry on shahid kapoor, kiara advani shahid kapoor, kiara advani shahid kapoor film, kiara shahid koffee with karan, kiara angry on shahid, kiara wanted to slap shahid kapoor, kiara advani revelation, kiara advani on koffee with karan, kiara advani on shahid kapoor, kiara advani annoyed by shahid kapoor, kiara advani films, kiara advani age, kiara advani net worth, kiara advani age, kiara advani Husband
اداکارہ نے بتایا تھا کہ ایک دن شوٹنگ کے دوران کچھ ایسا ہوا کہ وہ شاہد کپور کو تھپڑ مارنا چاہتی تھیں۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ پورے 8 گھنٹے تک میکرز یہ فیصلہ کرتے رہے کہ شاہد اگلے سین میں کون سے جوتے پہنیں گے۔ تصویر -@kiaraaliaadvani/Instagram
kiara advani, kiara advani News, shahid kapoor and kiara advani, kabir singh, koffee with karan, kiara advani angry on shahid kapoor, kiara advani shahid kapoor, kiara advani shahid kapoor film, kiara shahid koffee with karan, kiara angry on shahid, kiara wanted to slap shahid kapoor, kiara advani revelation, kiara advani on koffee with karan, kiara advani on shahid kapoor, kiara advani annoyed by shahid kapoor, kiara advani films, kiara advani age, kiara advani net worth, kiara advani age, kiara advani Husband
کیارا نے بتایا کہ اتنا وقت صرف جوتوں کو دینے کے بعد مجھے ایک بار شاہد کو تھپڑ مارنے کا دل کیا۔ کیارا کی بات سن کر کرن بھی ہنس پڑے اور کہا کہ اگر کوئی مجھے جوتے الگ کرنے کے لیے 8 گھنٹے تک بٹھائے رکھے تو مجھے بھی غصہ آجائے گا اور تھپڑ مارنے کا دل کرے گا۔ یہ سب سن کر شاہد صرف مسکراتے ہوئے نظر آئے ۔ تصویر -@kiaraaliaadvani/Instagram
kiara advani, kiara advani News, shahid kapoor and kiara advani, kabir singh, koffee with karan, kiara advani angry on shahid kapoor, kiara advani shahid kapoor, kiara advani shahid kapoor film, kiara shahid koffee with karan, kiara angry on shahid, kiara wanted to slap shahid kapoor, kiara advani revelation, kiara advani on koffee with karan, kiara advani on shahid kapoor, kiara advani annoyed by shahid kapoor, kiara advani films, kiara advani age, kiara advani net worth, kiara advani age, kiara advani Husband
فلم کی بات کریں تو سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کا بجٹ 68 کروڑ روپے تھا۔ لیکن جب فلم ریلیز ہوئی تو ‘کبیر سنگھ’ نے باکس آفس پر 370 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کیا۔ کبیر سنگھ سال 2019 کی تیسری سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم تھی۔
اداکارہ کیارا اڈوانی ۔ (Photo: @kiaraaliaadvani/Instagram)

اداکارہ کیارا اڈوانی نے بلیک گاون میں دکھائی ایسی ایسی ادائیں، تھم گئی فینس کی دھڑکنیں، دیکھئے تصاویر

بالی ووڈ کی خوبصورت اور گلیمرس اداکارہ کیارا اڈوانی نے انسٹاگرام پر اپنے آل بلیک لک سے ایک مرتبہ پھر سنسنی مچا دی ہے۔ ان تصویروں میں کیارا اڈوانی کسی بیوٹی کوئن کی طرح پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں، جنہیں دیکھنے کے بعد فینس کا برا حال ہوگیا ہے۔ (Photo: @kiaraaliaadvani/Instagram)
ان تصاویر میں اداکارہ کیارا اڈوانی بلیک آف شولڈر ڈیپ نیک باڈی کان گاون میں فینس کی دھڑکنیں بڑھاتی نظر آرہی ہیں ۔ (Photo: @kiaraaliaadvani/Instagram)
اداکارہ کیارا اڈوانی ایک سے بڑھ کر ایک قاتلانہ اداوں میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ کافی گلیمرس لگ رہی ہیں۔ (Photo: @kiaraaliaadvani/Instagram)
کھلے بکھرے بالوں کے ساتھ اسموکی میک اپ شیڈ میں اداکارہ کیا اڈوانی کافی پرکشش اور حسین لگ رہی ہیں ۔ (Photo: @kiaraaliaadvani/Instagram)
اداکارہ کیارا اڈوانی نے ان تصویروں کو اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ اداکارہ نے کیپشن میں لکھا: آدھی رات کو پکنا ۔ (Photo: @kiaraaliaadvani/Instagram)
کیارا اڈوانی کی ان تصویروں پر ان کے لاکھوں فینس گارجیس، کیا خوب لگتی ہو، بڑی سندر دکھتی ہو، جسٹ لکنگ لائیک اے واو جیسے کمنٹس کرتے نظر آرہے ہیں۔ (Photo: @kiaraaliaadvani/Instagram)
سوشل میڈیا پر کیارا اڈوانی کبھی اپنے روایتی لک، کبھی گلیمرس انداز تو کبھی بولڈ اوتار سے دھمال مچاتی نظر آتی ہیں ۔ (Photo: @kiaraaliaadvani/Instagram)

ویمنس پریمیئر لیگ میں لگے گا بالی ووڈ کا تڑکا، کریتی سینن اور کیارا اڈوانی لگائیں گی ٹھمکے

ویمنس پریمیئر لیگ (WPL 2023) کے پہلے سیزن کی افتتاحی تقریب چارمارچ کو ہوگی۔ پہلے میچ میں ممبئی انڈینس کی ٹیم کا سامنا گجرات جائنٹس سے ہوگا۔ ہنوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) ٹورنامنٹ کے پہلے دن میچ سے پہلے ایک رنگارنگ پروگرام منعقد کرنے کا فیصلہ کرچکی ہے۔ اس تقریب میں بالی ووڈ کی کئی اسٹار اداکارائیں دکھائی دیں گی۔

ویمنس پریمیئر لیگ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر اس بات کی اطلاع دی ہے کہ اداکارہ کریتی سینن اور کیارا اڈوانی تقریب کا حصہ ہوں گی۔ ان دونوں کے علاوہ مشہور پاپ سنگر اے پی ڈھلون پرفارم کریں گے۔ رنگارنگ پروگرام کا انعقاد ممبئی کے ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں ہوگا۔ اس کی شروعات شام 5:30 بجے ہوگی۔

پانچ فرنچائزیوں نے خریدے تھے 87 کھلاڑی
ویمنسپریمیئر لیگ کے پہے سیزن کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی 13 فروری کو ہوئی تھی۔ نیلامی میں اتری کُل 448 کھلاڑیوں میں سے صرف 87 کھلاڑیوں پر بولی لگی۔ وہیں، ان کو خریدنے میں پانچ فرنچائزی، ممبئی انڈینس، دہلی کیپٹلس، یوپی وارئیرس، گجرات جائنٹس اور رائل چیلنجرس بنگلور نے مل کر 59.50 کروڑ روپے خرچ کیے۔ گجرات، دہلی اور بنگلور نے سبس ے زیادہ 18-18 کھلاڑی خریدے ہیں۔ وہیں، ممبئی نے 17 اور یوپی نے 16 کھلاڑیوں کوخریدا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:

یہ بھی پڑھیں:

سمرتی مندھانا سب سے مہنگی کھلاڑی بنی

160 سے زیادہ غیر ملکی کھلاڑی اس نیلامی میں اتری تھیں، ان میں سے 30 کھلاڑیوں پر ہی بولی لگی۔ وہیں، 250 سے زیادہ ہندوستانی کھلاڑی آکشن میں اتری تھیں۔ ان میں سے 57 ہندوستانی کھلاڑی نیلامی میں فروخت ہوئیں۔ آکشن میں 20 کھلاڑیوں پر فرنچائزیوں نے ایک کروڑ یا اس سے زیادہ کی رقم لٹائی۔ ان میں سے چار کھلاڑیوں کو فرنچائزی نے دو کروڑ سے تین کروڑ کے درمیان اور تین کھلاڑیوں کو تین کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم میں خریدا۔ سمرتی مندھانا (آر سی بی) آکشن میں سب سے مہنگی فروخت ہوئیں۔ ان پر 3.40 کروڑ روپے کی بولی لگی۔

گووندہ نام میرا کا’بنا شرابی‘ گانا ریلیز، وکی-کیارا نے کہا’شائقین کو سننے میں آئے گا مزہ‘

ڈانس نمبر ’بجلی‘ کے بعد، گوندا نام میرا، کے میکرس نے وکی کوشل اور کیارا اڈوانی کا ایک اور رومانٹک ٹریک ’بنا شرابی‘ ریلیز کیا ہے۔ اس کو لے کر ایکٹر نے اپنا تجربہ شیئر کیا ہے۔ گانے کے بارے میں بات کرتے ہوئے وکی کہتے ہیں، بنا شرابی، وہ خوبصورت اور پرسکون گانا ہے، جسے آپ بار بار سننا چاہتے ہیں۔ شوٹنگ کے وقت بھی کیارا اور مجھے گانے کو سننے میں بہت مزہ آیا۔ جبین اور تنیشک نے اس خوبصورت گانے کو گایا ہے۔

وکی نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ شائقین نے بجلی کی جتنی تعریف کی ہے اتنی ہی اب انہیں، بنا شرابی اور ایلبم کے آنے والے گانوں سے بھی پیار کرنے کے لیے تیار ہوجانا چاہیے۔ وکی کے ساتھ رومانوی گانے کی شوٹنگ کے دوران کیارا کو بھی کافی مزہ آیا اور انہیں اس ٹریک سے پوری امید ہے کہ شائقین کو اس گانے کو سننے میں مزہ آئے۔

یہ بھی پڑھیں:
’اوقات دکھا دی‘-پاکستانی گرل کی ایک تصویر پر ٹوٹ پڑے ٹرولرس،کر رہے ہیں نازیبا کمنٹس

یہ بھی پڑھیں:
حاملہ ہونے کی خبروں کے درمیان ڈھیلا سوٹ پہن کر ایئرپورٹ پر اسپاٹ ہوئی کیٹرینہ کیف

ایشا گپتا کو ایسے ہی نہیں ملا گلیمرس اداکارہ کا ٹیگ، قاتلانہ اداوں کا چلاتی ہیں خوب جادو

کیارا نے کہا بنا شرابی ایک اسپیشل گانا ہے
کیارا کہتی ہیں، بنا شرابی ایک اسپیشل گانا ہے،اس میں متحرک اور عصری احساس ہے۔ تنشک کی کمپوزیشن اور جبین کی آواز کے ساتھ گانے کے بول اسے شاندار بناتے ہیں۔ مجھے واقعی امید ہے کہ ہمارے پرستار بھی اسے اتنا ہی پسند کریں گے جتنا ہم کرتے ہیں۔”

مشہور اداکارکو ڈیٹ کر رہی ہیں کیارا اڈوانی، اکشے کمار نےکیا سنسنی خیز انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ کے کھلاڑی یعنی اداکار اکشے کمار (Akshay Kumar) ان دنوں اپنی آنے والی فلم کو لے کر زبردست سرخیوں میں ہیں۔ اس فلم میں اکشے کمار اداکارہ کیارا اڈوانی (Kiara Advani) کے ساتھ رومانس کرتے دکھائی دینے والے ہیں۔ وہیں حال ہی میں اس فلم کے ساتھ ساتھ کیارا کی ذاتی زندگی کو لے کر زبردست چرچے ہونے لگے ہیں، جس کی وجہ اکشے کمار ہیں، انہوں نے کپل شرما کے کامیڈی شو میں کچھ ایسا کہہ دیا ہے کہ جس کے بعد اشارہ مل گیا ہے کہ کیارا اڈوانی اس وقت کسے ڈیٹ کر رہی ہیں۔ صرف یہی نہیں میڈیا رپورٹس کی مانیں تو اکشے کے ایک ڈائیلاگ کے بعد کیارا اڈوانی کے بوائے فرینڈ یعنی مشہور اداکار کا نام بھی سامنے آچکا ہے۔

اکشے کمار، کیارا اڈوانی کے ساتھ حال ہی میں اپنی آنے والی فلم ’لکشمی’ کے پروموشن کے لئے کپل شرما کے کامیڈی شو ’دی کپل شرما’ شو پر پہنچے تھے۔ وہیں یہاں پہنچ کر اکشے شو کے سبھی کامیڈین کی جم کر کلاس لگاتے ہوئے نظر آئے۔ اس دوران کپل شرما نے کیارا اڈوانی سے بھی دلچسپ سوال پوچھے۔ وہیں کپل نے کیارا کی لو لائف (پیار کی زندگی) کے بارے میں پوچھا تو کیارا نے گھما کر جواب دیتے ہوئے کہا، ’میں اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں تبھی بات کروں گی، جب میری شادی ہوجائے گی’۔ تاہم اکشے کمار نے ان کی پول کھول دی۔

کیارا اڈوانی کے جواب پر جب سب خاموش ہوگئے تو کپل شرما نے مذاق کرتے ہوئے کہا- ’یہ تالیاں، اس شخص کے لئے ہیں، جن سے کیارا اڈوانی شادی کریں گی۔ فی الحٓل تو ہم آپ کو دعائیں ہی دے سکتے ہیں’۔ وہیں اس کے بعد اکشے کمار فوراً بول پڑے- ’یہ بڑی ’اصولوں (سدھانتوں)’ والی لڑکی ہے۔ اکشے کمار کی اس بات پر سبھی ہنسنے لگتے ہیں’۔ وہیں اکشے کمار کے اس بیان کے بعد کیارا بلش کرنے لگتی ہیں۔ بس پھر کیا تھا میڈیا رپورٹس میں قیاس آرائی کی جانے لگی ہے کہ کیارا اڈوانی اداکار سدھارتھ ملہوترا کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔

واضح رہے کہ کیارا اڈوانی اور سدھارتھ فلم ’شیر شاہ’ میں پہلی بار ساتھ نظر آنے والے ہیں۔ وہیں اس کے ساتھ ہی کیارا اڈوانی اور سدھارتھ کو کئی بار ساتھ میں اسپاٹ بھی کیا گیا ہے۔ یوم پیدائش سے لے پارٹیز تک دونوں کو کئی بار پیپراجی نے ایک ساتھ پایا ہے۔ حالانکہ دونوں نے ہی اپنے رشتے پر کبھی کھل کر بات نہیں کی ہے۔

ایسے لی گئی تھی بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی کی ٹاپ لیس فوٹو ، خود ہی دیکھ لیجئے

بالی ووڈ اداکاراوں کے بولڈ فوٹو شوٹ آئے دن سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے رہتے ہیں ۔ وہیں کچھ مہینے پہلے اداکارہ کیارا اڈوانی کا بھی کچھ ایسا ہی فوٹو شوٹ کافی وائرل ہوا تھا ۔ اس فوٹو شوٹ میں کیارا ٹاپ لیس نظر آرہی تھیں اور انہوں نے خود کو ایک پتے سے چھپا رکھا تھا ۔ یہ فوٹو شوٹ کافی سرخیوں میں رہا تھا اور اس پر کئی میم بھی بنے تھے ۔ اب تک آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ ہم ڈبو رتنانی کے 2020 کلینڈر فوٹو شوٹ کی بات کررہے ہیں ۔ وہیں اب ایک تصویر سامنے آئی ہے  جس سے پتہ معلوم پڑ رہا ہے کہ کیارا اڈوانی کا یہ فوٹو شوٹ کیسے ہوا تھا ۔

دراصل گلیمرس فوٹوگرافر ڈبو رتنانی نے حال ہی میں کیارا اڈوانی کی ایک تصویر شیئر کی ہے ۔ یہ تصویر ڈبو رتنانی کے  2020  کیلینڈر فوٹو شوٹ کے دوران لی گئی ہے ۔ حالانکہ یہ فوٹو شوٹ کا حصہ نہیں ہے ۔ اس تصویر میں کیارا خود کو پتے سے ڈھکی ہوئی ہیں اور چونکانے والا ایکسپریشن دے رہی ہیں ۔ وہیں ان کے بغل میں ڈبو رتنانی کھڑے ہوئے مسکرا رہے ہیں ۔ اس تصویر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ کیارا کا یہ ٹاپ لیس فوٹو شوٹ جتنا مشکل تھا ، اس سے کہیں زیادہ اس فوٹو شوٹ کے سیٹ پر مستی ہوئی ہوگی ۔

اس فوٹو شوٹ کے ساتھ کیپشن میں ڈبو نے لکھا : بلیف ان یوور سیلف ۔ جہاں ایک طرف کیارا کی ٹاپ لیس فوٹو کافی سرخیوں میں پہلے ہی رہ چکی ہے ، وہیں دوسری طرف ڈبو کے ساتھ ان کی یہ تصویر بھی کافی وائرل ہورہی ہے ۔ وہیں اس تصویر پر ڈبو کو کافی مزیدار کمنٹس بھی مل رہے ہیں ۔ بتادیں کہ یہ تصویر ڈبو رتنانی کی اہلیہ منیشا رتنانی نے کھینچی ہے ۔

ڈبو رتنانی نے کھینچی اداکارہ کیارا اڈوانی کی ایسی انتہائی بولڈ تصویر ، چوری کا لگا الزام

بالی ووڈ اداکارہ کیا اڈوانی ویسے تو فلموں کو لے کر اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں ، لیکن ان دنوں ایک فوٹو شوٹ کی وجہ سے وہ سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ یہ فوٹو شوٹ مشہور فوٹوگرافر ڈبو رتنانی کے کیلینڈر کیلئے کروایا گیا ہے ۔ رتنانی نے حال ہی میں 2020 کیلئے اپنا کیلنڈر جاری کیا تھا ، جس میں کیارا اڈوانی کی تصویر پر سوال کھرا ہورہا ہے ۔ سوشل میڈیا پر رتنانی پر آئیڈیا چوری کرنے کا الزام لگایا جارہا ہے ۔ تصویر میں کیارا خود کو ایک بڑے پتے سے چھپائے ہوئی نظر آرہی ہیں ۔

View this post on Instagram

A leaf out of #DabbooRatnaniCalendar! @dabbooratnani @manishadratnani

A post shared by KIARA (@kiaraaliaadvani) on

کیارا اڈوانی کا یہ ٹاپ لیس فوٹو شوٹ ہے ، جس میں کیارا ایک پتہ لے کر فوٹو کھینچوا رہی ہیں ۔ یہ بولڈ فوٹو شوٹ اب سرخیوں میں ہے اور اس کی کچھ دنوں سے کافی تعریفیں بھی کی جارہی ہیں ۔ حالانکہ سوشل میڈیا پر لوگ الزام لگا رہے ہیں کہ کیارا اڈوانی کے فوٹو شوٹ میں جو پوز دیا گیا ہے ، وہ نقل کیا گیا ہے ۔

یوزرس کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل فوٹو گرافر میری برش پہلے ہی ایک فوٹو شوٹ میں اس طرح کے پوز کے ساتھ تصاویر کھینچ چکے ہیں ۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ ڈبو رتنانی نے وہیں سے یہ پوز نقل کیا ہے ۔

تاہم اس پورے معاملہ پر ابھی تک کیارا ڈوانی یا پھر ڈبو رتنانی کا کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے ۔ ڈبو رتنانی کے کیلینڈر 2020 کیلئے کیارا کے علاوہ ٹائیگر شراف ، عالیہ بھٹ ، وکی کوشل ، ورون دھون ، سنی لیون ، ایشوریہ رائے اور ابھیشیک بچن کے ساتھ کئی دیگر اسٹاروں نے بھی فوٹو شوٹ کروایا تھا ۔