Tag Archives: Rakul Preet Singh

شادی کرنے کے بعد اور بھی گلیمرس ہوئی یہ مشہور اداکارہ، دکھایا ایسا اوتار، سبھی رہ گئے حیران! دیکھئے تصاویر

بالی ووڈ کی مشہور رکول پریت سنگھ نے حال ہی میں اداکار جیکی بھگنانی سے شادی کی ہے ۔ اداکارہ شادی کے بعد سے اپنے فیشن اسٹائل کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی اسٹائلش اور گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
اداکارہ رکول پریت سنگھ تصاویر میں کسی اپسرہ سے کم نہیں لگ رہی ہیں ۔ ان کا لک فینس کو دیوانہ بنا رہا ہے ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
نئی تصاویر میں اداکارہ رکول پریت سنگھ بلیک شارٹس، وہائٹ شرٹ اور شیمری جیکٹ میں قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کا لک کافی وائرل ہورہا ہے ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
اداکارہ رکول پریت نے اپنے لک کو ریڈ اینڈ بلیک ہائی ہیلس، ہینڈ بیگ، رنگس اور ایئررنگس کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
اداکارہ رکول پریت نے ایک سے بڑھ کر ایک انداز میں فوٹوشوٹ کروایا ہے، جنہیں دیکھ کر فینس ہوش کھو بیٹھے ہیں ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
اداکارہ رکول پریت سنگھ نے تصاویر کو اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ اداکارہ نے کیپشن میں لکھا : کل رات کچھ اس طرح گزری اور ایک بلیک ہارٹ ایموجی بھی شیئر کیا ہے ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
اداکارہ رکول پریت کی تصاویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہے اور ان کے چاہنے والے اداکارہ کی دل کھول کر تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
اداکارہ رکول پریت سنگھ ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)

Rakul-Jackky Wedding First Pics: جیکی بھگنانی اورراکول پریت کی شادی پہلی تصاویرہوئی وائرل، بالی ووڈستاروں نےدی مبارکباد

Rakul-Jackky Wedding First Pics: بالی ووڈ کے سب سے مشہور لو برڈز، راکول پریت سنگھ اور جیکی بھگنانی نے آخر کار گوا میں دو رسومات کے ساتھ شادی کر لی ہے ۔ جوڑے نے قریبی دوستوں اور اہل خانہ کی موجودگی میں آئی ٹی سی گرینڈ ساؤتھ گوا میں سات پھر ے لیے ہیں۔ شادی کے بعد جوڑے کی پہلی تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔ نیا شادی شدہ جوڑا بہت خوبصورت نظر آرہا ہے۔

راکول۔جیکی کی شادی کی پہلی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔

نوبیاہتا دلہن راکول اور دولہا راجہ جیکی بھگنانی شادی کی تصاویر میں بہت پیارے لگ رہے ہیں۔ راکول پریت سنگھ نے اپنی شادی کی تقریب کے لیے گلابی رنگ کا لہنگا منتخب کیا۔ اس دوران نوبیاہتا دلہن بھی ہاتھوں میں میچنگ چوڑیاں پہنے دیکھی گئی۔ اداکارہ نے بھاری جیولری کے ساتھ میک اپ کیا۔ جوڑے کی طرف سے شیئر کی گئی تصاویر میں، جیکی بھگنانی ۔ راکول پریت کو سندور لگاتے ہوئے اور اسے پیار بھری نظروں سے دیکھ رہے ہیں۔

شادی کی تصاویر وائرل ہوئیں

راکول پریت سنگھ اور جیکی بھگنانی کی شادی کی یہ تصاویر چند ہی منٹوں میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ مداحوں کی جانب سے خوبصورت جوڑے پر بے پناہ محبت کی بارش ہو رہی ہے اور انہیں مبارکباد بھی دی جا رہی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Rakul Singh (@rakulpreet)

راکول اور جیکی کی شادی میں بالی ووڈ کے تمام ستارے پہنچے تھے۔کئی بالی ووڈ ستارے راکول اور جیکی کی شادی میں شرکت کے لیے پہنچے تھے۔ ورون دھون اپنی اہلیہ نتاشا دلال کے ساتھ شادی میں شریک ہوئے۔ ورون کے والد ڈیوڈ دھون نے بھی اپنی بیوی کے ساتھ راکول۔ جیکی کی شادی میں شرکت کی۔ ان کے علاوہ رتیش دیش مکھ، بھومی پیڈنیکر، شلپا شیٹی، راج کندرا، اہلیہ طاہرہ کشیپ کے ساتھ آیوشمان کھرانہ، ارجن کپور اور مہیش منجریکر سمیت کئی ستاروں نے راکول ۔جیکی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی اور نوبیاہتا جوڑے کو مبارکباد بھی دی۔

راکول اور جیکی نے سال 2021 میں اپنے رشتے کو آفیشل کیا تھا۔

یاد رہے کہ جیکی اور راکول کئی سالوں سے ڈیٹ رہے تھے اور انہوں نے سال 2021 میں اپنے رشتے کو منظر عام پر لایا تھا۔ اس کے بعد سے جوڑے کو اکثر عوامی مقامات پر دیکھا جاتا رہاہے۔ دونوں نے ایک ساتھ کافی معیاری وقت بھی گزارا۔

گوا میں شادی کے لیے روانہ ہونے سے ایک دن پہلے یہ جوڑا ممبئی کے سدھی ونائک مندر بھی گیا تھا اور گنپتی بپا کا آشیرواد لیا تھا۔ شادی کے بعد، راکول اور جیکی ممبئی میں اپنے دوستوں اور انڈسٹری کے ساتھیوں کے لیے ایک شاندار استقبالیہ کی میزبانی بھی کریں گے۔ تاہم ابھی تک اس کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

اداکارہ رکول پریت نے ون پیس ڈریس میں ڈھایا قہر، دکھائی ایسی ادائیں، لوٹ لی پوری محفل، دیکھئے تصاویر

اداکارہ رکول پریت سنگھ کا فیشن سینس کافی شاندار ہے اور وہ اپنے ہر لک سے فینس کے دلوں کو زخمی کرتی دکھائی دیتی ہیں ۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کچھ تصایر شیئر کی ہیں، جن میں ان کا اسٹائل اور ان کی ادائیں قابل دید ہے ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
تصاویر میں اداکارہ رکول پریت وہائٹ کلر کی ون پیس ڈریس میں اپنے حسن کا جلوہ بکھیرتی نظر آرہی ہیں ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
رکول پریت ان تصویروں میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں اور ان کا اسٹائل فینس کو کافی پسند آرہا ہے ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ رکول پریت نے کیپشن میں لکھا: سفید ہنس اور ایک ہارٹ ایموجی بھی شیئر کیا ہے ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
اداکارہ رکول پریت نے اپنے اس لک کو ہیوی ایئررنگس، رنگس اور کلر اداوں کے ساتھ مکمل کیا ہے اور کیمرے کے سامنے ایک سے بڑھ کر ایک پوز دئے ہیں ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
اسموکی گلاسی میک اپ کے ساتھ اپنے بالوں کو ایک ہائی پونیٹیل میں باندھ کر اداکارہ نے جم کر پوز دئے ہیں ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
اداکارہ رکول پریت سنگھ کی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں اور ان کے چاہنے والے کمنٹس کرکے اداکارہ کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)

شادی کی خبروں کے درمیان اس مشہور اداکارہ نے بکنی میں دکھایا ایسا اوتار، فینس رہ گئے دنگ! دیکھئے تصاویر

اداکارہ رکول پریت سنگھ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنے لکس سے انٹرنیٹ پر سنسنی مچاتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ رکول پریت نے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں ان کا بولڈ انداز دیکھ کر فینس کریزی ہورہے ہیں ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
ان تصاویر میں اداکارہ رکول پریت سنگھ ایک بیچ پر گرین پرنٹیڈ بکنی میں مستی کرتی نظرآرہی ہیں ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
اداکارہ رکول پریت سنگھ تصاویر میں اپنا کروی فیگر اور ٹونڈ لیگس کو بھی جم کر فلانٹ کرتی دکھائی دے رہی ہیں ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
اداکارہ پریت سنگھ کی تصاویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں اور فینس اداکارہ کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
رکول پریت سنگھ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ ساحل سمندر پر وقت گزارنا پسند کرتی ہیں۔ وہ تصویروں میں آرام دہ لگ رہی ہیں۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
بتادیں کہ ادکارہ رکول پریت سنگھ نے ہندی کے علاوہ تمل اور تیلگو فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
اداکارہ رکول پریت سنگھ نے اپنی اداکاری کا آغاز سال 2009 میں کنڑ فلم ‘گلی’ سے کیا تھا۔ سال 2014 میں ریلیز ہوئی فلم ‘یاریاں’ ان کی پہلی بالی ووڈ فلم تھی۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)

نئے سال کے جشن میں ڈوبی اداکارہ رکول پریت سنگھ، سمندر کنارے دکھایا ایسا انداز، فینس رہ گئے دنگ! دیکھئے تصاویر

Rakul Preet Singh, new year celebration, Rakul Preet Singh beach vacation, Rakul Preet Singh bikini photos, Rakul Preet Singh photos, Rakul Preet Singh movies, Rakul Preet Singh age, Rakul Preet Singh boyfriend, bollywood new year celebration, Rakul Preet Singh Swimsuit, Rakul Preet Singh fashion, Rakul Preet Singh instagram
نئی دہلی: بالی ووڈ ستارے نئے سال کا جشن منانے کے لیے ہندوستان اور بیرون ملک کا رخ کررہے ہیں۔ وہ خاندان اور دوستوں کے ساتھ چھٹیاں منا رہے ہیں۔ اداکارہ رکول پریت سنگھ نے بھی انسٹاگرام پر اپنی گوا کی چھٹیوں کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصویر: Instagram@rakulpreet
Rakul Preet Singh, new year celebration, Rakul Preet Singh beach vacation, Rakul Preet Singh bikini photos, Rakul Preet Singh photos, Rakul Preet Singh movies, Rakul Preet Singh age, Rakul Preet Singh boyfriend, bollywood new year celebration, Rakul Preet Singh Swimsuit, Rakul Preet Singh fashion, Rakul Preet Singh instagram
رکول پریت سنگھ کو ساحل سمندر پر گلابی سوئمنگ سوٹ میں زندگی سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کیپشن میں لکھا: ‘یہ اندازہ لگانے کا کوئی مطلب نہیں کہ وہ کہاں چھٹیاں منا رہی ہیں۔’ اداکارہ نے کچھ روز قبل یہ تصاویر شیئر کی تھیں، جو انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ تصویر: Instagram@rakulpreet
Rakul Preet Singh, new year celebration, Rakul Preet Singh beach vacation, Rakul Preet Singh bikini photos, Rakul Preet Singh photos, Rakul Preet Singh movies, Rakul Preet Singh age, Rakul Preet Singh boyfriend, bollywood new year celebration, Rakul Preet Singh Swimsuit, Rakul Preet Singh fashion, Rakul Preet Singh instagram
رکول پریت سنگھ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ ساحل سمندر پر وقت گزارنا پسند کرتی ہیں۔ وہ تصویروں میں آرام دہ لگ رہی ہے۔ تصویر: Instagram@rakulpreet
Rakul Preet Singh, new year celebration, Rakul Preet Singh beach vacation, Rakul Preet Singh bikini photos, Rakul Preet Singh photos, Rakul Preet Singh movies, Rakul Preet Singh age, Rakul Preet Singh boyfriend, bollywood new year celebration, Rakul Preet Singh Swimsuit, Rakul Preet Singh fashion, Rakul Preet Singh instagram
رکول پریت سنگھ 9 دنوں کی چھٹی پر گئی ہوئی ہیں۔ انہوں نے ای ٹائمز کو بتایا کہ چھٹی پر ان کے ساتھ 15 سے 20 دوست ہیں۔ تصویر: Instagram@rakulpreet
Rakul Preet Singh, new year celebration, Rakul Preet Singh beach vacation, Rakul Preet Singh bikini photos, Rakul Preet Singh photos, Rakul Preet Singh movies, Rakul Preet Singh age, Rakul Preet Singh boyfriend, bollywood new year celebration, Rakul Preet Singh Swimsuit, Rakul Preet Singh fashion, Rakul Preet Singh instagram
رکول پریت ان ستاروں میں شامل ہیں ، جنہیں اپنی چھٹیاں مالدیپ میں گزارنا پسند ہے۔ وہ پیلی بکنی میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ تصویر: Instagram@rakulpreet
Rakul Preet Singh, new year celebration, Rakul Preet Singh beach vacation, Rakul Preet Singh bikini photos, Rakul Preet Singh photos, Rakul Preet Singh movies, Rakul Preet Singh age, Rakul Preet Singh boyfriend, bollywood new year celebration, Rakul Preet Singh Swimsuit, Rakul Preet Singh fashion, Rakul Preet Singh instagram
رکول پریت سنگھ کا فیشن سوئم سوٹ کے بغیر ادھورا ہے۔ وہ لال بکنی میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ تصویر: Instagram@rakulpreet
Rakul Preet Singh, new year celebration, Rakul Preet Singh beach vacation, Rakul Preet Singh bikini photos, Rakul Preet Singh photos, Rakul Preet Singh movies, Rakul Preet Singh age, Rakul Preet Singh boyfriend, bollywood new year celebration, Rakul Preet Singh Swimsuit, Rakul Preet Singh fashion, Rakul Preet Singh instagram
رکول پریت سنگھ نے ہندی کے علاوہ تمل اور تیلگو فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ انہوں نے اپنی اداکاری کا آغاز سال 2009 میں کنڑ فلم ‘گلی’ سے کیا تھا۔ سال 2014 میں ریلیز ہوئی فلم ‘یاریاں’ ان کی پہلی بالی ووڈ فلم تھی۔ تصویر: Instagram@rakulpreet

اداکارہ رکول پریت سنگھ نے نیٹ ساڑی میں دکھایا گلیمرس اوتار، فینس نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

بالی ووڈ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ رکول پریت سنگھ کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں ۔ فلموں میں شاندار اداکاری کو لے کر اداکارہ کا نام کافی مشہور ہے ۔ اتنا ہی نہیں اپنی بے باک خوبصورت کی وجہ سے بھی وہ آئے دن لائم لائٹ کا حصہ بنی رہتی ہیں ۔ اس درمیان سوشل میڈیا پر اداکارہ کی کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں، جن میں اداکارہ کافی حسین لگ رہی ہیں ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
سوشل میڈیا پر رکول پریت سنگھ کافی سرگرم رہتی ہیں، جس کی وجہ سے اکثر رکول کی تصاویر اور ویڈیوز فینس کے درمیان موضوع بحث بن جاتے ہیں ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
حال ہی میں اداکارہ رکول پریت نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ ساڑی میں کافی خوبصورت اور گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
اداکارہ رکول پریت سنگھ تصاویر میں سلور کلر کی نیٹ ساڑی میں نظر آرہی ہیں ۔ اس ساڑی میں تھینکیو فلم اداکارہ کا لک کافی لاجواب ہے ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
اداکارہ رکول پریت سنگھ اپنی قاتلانہ اداوں کے دم پر بھی تصاویر کے ذریعہ محفل لوٹتی نظر آرہی ہیں ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
اداکارہ رکول پریت سنگھ کی اداوں کو دیکھ کر فینس دیوانے ہورہے ہیں اور اداکارہ کے حسن کی جم کر تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)
بتادیں کہ اداکارہ رکول پریت سنگھ بطور اداکارہ ہندی سنیما کے ساتھ ساتھ ساوتھ سنیما کی بھی کئی فلموں میں کام کرچکی ہیں ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)

اداکارہ رکول پریت نے انتہائی ڈیپ نیک ڈریس میں کرایا ایسا فوٹوشوٹ، مچ گیا ہنگامہ، تصاویر وائرل

بالی ووڈ کی خوبصورت اور گلیمرس اداکارہ رکول پریت سنگھ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک مرتبہ پھر اپنی تصاویر شیئر کرکے ہنگامہ مچا دیا ہے ۔ اداکارہ کی ان تصویروں پر فینس فدا ہوگئے ہیں ۔ تصاویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ (Photo: @rakulpreet/Intagram)
ان تصویروں میں اداکارہ رکول پریت سنگھ فل سلیو باڈی کان ڈریس میں قہر ڈھا رہی ہیں۔ اداکارہ کی تصاویر کو ان کے چاہنے والے کافی پسند کررہے ہیں ۔ (Photo: @rakulpreet/Intagram)
تصاویر میں اداکارہ رکول پریت سنگھ ڈیپ نیک ڈریس میں اپنا کروی فیگر فلانٹ کرتے ہوئے ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں ۔ (Photo: @rakulpreet/Intagram)
کھلے بکھرے بالوں کے ساتھ گلاسی میک اپ لک کو میچ کرتے ہوئے اداکارہ رکول پریت نے اپنی اداوں سے فینس کو دیوانہ بنا دیا ہے ۔ (Photo: @rakulpreet/Intagram)
اداکارہ رکول پریت نے تصاویر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔ انہوں نے کیپشن میں لکھا: لیکن پہلے لیمے میرا گلیم لاو ۔ نیز ایک ایموجی بھی شیئر کیا ہے ۔ (Photo: @rakulpreet/Intagram)
اداکارہ رکول پریت سنگھ کی ان تصاویر پر ان کے لاکھوں فینس پریٹی گڈ، گلیمرس، بیوٹیفل، اسٹرابیری ، اسٹننگ جیسے کمنٹس کرکے اداکارہ کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔ (Photo: @rakulpreet/Intagram)
بتادیں کہ اداکارہ رکول پریت سنگھ کبھی اپنے روایتی لک ، کبھی گلیمرس انداز تو کبھی بولڈ اوتار میں دھمال مچاتی رہتی ہیں ۔ (Photo: @rakulpreet/Instagram)