Tag Archives: Kangana Ranaut
گھر سے بھاگ کر ممبئی پہنچی یہ مشہور اداکارہ، سڑکوں پر گزاری راتیں، کبھی ہوئیں ڈرگس کی شکار، پھر بنایا کروڑوں کا امپائر
15 سال کی عمر میں گھر بھاگ گئی تھی یہ مشہور اداکارہ، فٹ پاتھ پر سوئی، فیزیکل ٹارچر ہوئی، پھر جیتے چار قومی ایوارڈ
Kangna Ranautنے اٹھایا تھا’براہمستر‘کی کمائی پر سوال، اب کنال کامرا نے کہا’مرکزی حکومت میں نہیں ہے دھرما پروڈکشن‘
Kunal Kamra Takes A Jibe At Kangna Ranaut:کنگنا رناوت کی جانب سے کرن جوہر پر باکس آفس نمبرس سے چھیڑ چھاڑ معاملے پر کامیڈین کنال کامرا نے چٹکی لی ہے۔ کنگنا نے حال ہی میں براہمستر کے کو پروڈیوسر کرن جوہر پر ان کی نئی فلم کے باکس آفس نمبروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا الزام لگایا تھا۔ اب کامیڈین کنال کامرا نے ٹوئٹر پر کنگنا پر طنز کیا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے بے باک تبصروں کے لئے مشہور کامرا نے لکھا کہ کنگنا شائد اس قیاس کے تحت ہے کہ دھرما پروڈکشنس مرکزی حکومت کے دائرے میں آتا ہے، جیسے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ اور سی بی آئی۔ انہوں نے لکھا، ’کنگنا کو لگتا ہے کہ ای ڈی، این آئی اے، سی بی آئی کی طرح دھرما پروڈکشن بھی مرکزی حکومت کے تحت ہیں۔‘ اس کے ساتھ انہوں نے ہنسی کے ایموجی پوسٹ کیے ہیں۔
Kangana thinks like ED, NIA, CBI Dharma productions is also under central government ???
— Kunal Kamra (@kunalkamra88) September 12, 2022
یہ بھی پڑھیں:
عاصم ریاض کے بھائی عمر کے ساتھ ویدیو سانگ میں رومانس کریں گےAnjali Arora، سامنے آیا پوسٹر
یہ بھی پڑھیں:
Urfi Javedنے ٹرولرس کو پڑھایا اخلاقیات کا سبق،کہا-سماج لڑکوں کو سکھائے، تو لڑکیاں۔۔۔
کنگنا رناوت نے اٹھائے تھے سوال
اس ہفتے کی شروعات میں کنگنا نے دھرما کے اس دعوے پر سوال اٹھایا تھا کہ براہمستر نے دو دنوں میں 160 کروڑ روپے کمائے ہیں۔ انسٹاگرام اسٹوریز پر کرن جوہر کے ساتھ دشمنی کی تاریخ رکھنے والی ایکٹریس نے لکھا’جمعہ کو ریلیز ہوئی اور اتوار کو یہ پہلے سے ہی ایک بڑی ہٹ ہے اور ویسے بھی بھاری منافع بھی کمایا ہے۔ 250 کروڑ روپے میں (وہ بھی ایک نقلی نمبر)۔ 650 کروڑ روپے (410 کروڑ روپے ہونے کی اطلاع) بجٹ (وی ایف ایکس سمیت)۔ صرف اس لئے کہ پرائم فوکس کو پروڈیوسر ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وی ایف ایکس کی کوئی قیمت نہیں ہے۔ یہ کرن جوہر کا حساب ۔۔۔ ہم کو بھی سیکھنا ہے۔۔؟ مایوسی کیا ہے؟ اس کے علاوہ 60 کروڑ روپے بنانے کے بعد، اگر ہم ان پر یقین بھی کریں، تو 650 کروڑ روپے کی فلم پہلے ہی کیسے ہٹ ہوگئی۔
Poonam Pandey نے کنگنا کے ’لاک اپ‘ میں ساری حدیں کیں پار، فینس سے اپنا وعدہ پورا کیا
Lock Upp: کئی متنازعہ مشہور شخصیات کنگنا رناوت کے شو لاک اپ کا حصہ بن چکے ہیں۔ شو میں وہ کبھی لڑتے ہوئے نظر آتے ہیں تو کبھی جذباتی ہو کر اپنی کہانی سناتے نظر آتے ہیں۔ پونم پانڈے بھی کنگنا کے شو کا حصہ بن چکی ہیں۔ پونم شو میں اپنے بیانات کی وجہ سے سرخیوں کا حصہ بنی رہتی ہیں۔ حال ہی میں پونم نے کیمرہ کے سامنے مداحوں سے نامزدگی سے بچانے کے لئے وعدہ کیا۔ فیصلے کے دن کنگنا نے بتایا ہے کہ پونم کو سب سے زیادہ ووٹ ملے ہیں، جسے سن کر سب حیران رہ گئے۔ اب پونم اس ہفتے نامزدگی سے بچ گئی ہیں تو انہوں نے مداحوں سے کیا گیا وعدہ پورا کر دیا ہے۔
شو میں پونم کیمرے کے سامنے ٹاپ لیس ہو گئیں۔ ججمنٹ والے دن، پونم باہر جانے سے بچ گئیں۔ سب کا خیال تھا کہ وہ اپنا وعدہ پورا نہیں کرے گی لیکن جب کوئی قیدی جیل میں موجود نہ تھا تو انہوں نے اپنی ٹی شرٹ اتار دی۔
یہ بھی پڑھیں:
South کے اس اسٹار پر آیا عرفی جاوید کا دل، ایکٹریس کے لئے کہہ گئیں یہ بڑی بات
پونم نے کہا کہ میں نے ٹاپ لیس ہونے کا اپنا وعدہ پورا کیا اور میں اس سے زیادہ کچھ نہیں کر سکتی کیونکہ یہ شو ہر عمر کے لوگ دیکھتے ہیں اور میں ایسا کچھ نہیں کرنا چاہتی جس سے میری اور شو کی ساکھ کو نقصان پہنچے۔
یہ بھی پڑھیں:
رشمیکاکی اس ایکٹرکے ساتھ ٹوٹ گئی تھی سگائی،اب ساؤتھ کے اسHandsome Hunkکوکررہی ہیں ڈیٹ
As @iPoonampandey Promised To Her Fans That She Will Remove Her Tshirt After Getting Saved From Chargesheet Now You See What She Did For Her Fans?
Cheap Tactics To Get Saved in The Show?
Jo Wada Kiya Wo Nibhaya Isne Magar Aadha?#LockUpp#ShivamSharma#PoonamPandey pic.twitter.com/3J4xLvlwo5
— Shivam Sharma Supremacy ? (@Shivamatics) April 3, 2022
گزشتہ ہفتے جب انہیں نامزد کیا گیا تو وہ بہت پریشان تھیں۔ جس کے بعد وہ کیمرے کے سامنے گئیں اور اپنے مداحوں سے انہیں بچانے کی درخواست کی اور وعدہ کیا کہ اگر وہ بچ گئیں تو کیمرے کے سامنے اپنی ٹی شرٹ اتار دیں گی۔
آپ کو بتا دیں کہ پونم کو سب سے زیادہ ووٹ ملنے کے بعد پائل روہتگی حیران رہ گئی تھیں۔ اس نے کیمرے کے سامنے کہا کہ سنگرام سنگھ، میں ایک ہفتے سے ووٹنگ کی بات کر رہی ہوں، لیکن تیرے سے ووٹنگ نہیں ہوپارہی ہے۔ میں جانتی ہوں کہ تیرے فالوورس سچے ہیں تو پونم زیادہ سے زیادہ ووٹ کیسے حاصل کر سکتی ہیں۔
کنگنا رناوت کے Lock Upp میں ہونے جارہی ہے کرن کندرا کی انٹری، آئے گا زبردست ٹوئسٹ
ممبئی:بگ باس 15(Bigg Boss 15) کے بعد اداکارہ کنگنا رناوت(Kangana Ranaut)کی ظالمانہ جیل ان دنوں مسلسل خبروں میں ہے۔ کنگنا کی اس جیل میں 16 متنازعہ مشہور شخصیات بند ہیں۔ OTT ریئلٹی شو ’لاک اپ‘(Lock Upp) کو شروع ہوئے ابھی چند دن ہوئے ہیں لیکن اس کے مقابلہ کرنے والے مسلسل خبروں میں ہیں۔ اب بگ باس 15 کے سب سے زیادہ زیر بحث مقابلہ کرنے والوں میں سے ایک کرن کندرا بھی اس جیل کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔ لیکن کرن خود اس جیل میں قید نہیں ہوں گے بلکہ اس جیل میں رہنے والے مدمقابلوں پر ظلم کریں گے۔
When the queens call upon, you suit up and arrive!! ? Iss badass jail mein aane waala hai ek badass toofan, aap bhi aana!
Watch #LockUpp 24×7 LIVE. Daily episodes drop at 10:30 pm on @altbalaji and @MXPlayer @ektarkapoor @LockuppGame pic.twitter.com/QYR6fEpBLj
— Karan Kundrra (@kkundrra) March 2, 2022
کنگنا رناوت کے شو لاک اپ کا نیا پرومو سامنے آیا ہے، جس میں کرن ناظرین کو اس جیل جانے کے بارے میں بتاتے نظر آ رہے ہیں۔ اس پرومو میں کرن کندرا کہتے نظر آرہے ہیں، ’شرافت کس پرندے کا نام ہے، لگتا ہے یہ لوگ بھول گئے ہیں۔ یہ سب کچھ یاد دلانے کا وقت ہے۔ میں آ رہا ہوں… کوئن کی اس بیڈ ایس جیل میں۔ ان سب کو لائن میں لگانے کے لئے. اصل ظالمانہ کھیل اب شروع ہوگا۔‘
یہ بھی پڑھیں:
یہ بھی پڑھیں:
Lock Upp:’تم ایڈلٹ فلمیں بناتی اور پرموٹ کرتی ہو؟‘کنگناکے بولڈسوال پرپونم نے دیا یہ جواب
اس نئے پرومو کے بعد سے کرن کندرا کے مداح کافی پرجوش ہیں کہ انہیں ایک بار پھر اس شو میں کرن کندرا کا مزیدار انداز دیکھنے کو ملے گا۔ اب ہر کوئی یہ دیکھنے کے لیے بے تاب ہے کہ کرن کندرا اس جیل میں کیا ہنگامہ کھڑا کرنے جا رہے ہیں۔
کنگنا رانوت نے شیئر کیا ورک آوٹ ویڈیو، فٹنس کو لے کر مداحوں کو دیا خاص پیغام
ممبئی: گزشتہ لمبے وقت سے کنگنا رانوت (Kangana Ranaut) کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں ہی بنی ہوئی ہیں۔ اداکارہ اپنے بیانات کے سبب کبھی مشکلات میں گھر جاتی ہیں تو کئی بار بیباک انداز کے لئے مداحوں کے دلوں میں گھر کر جاتی ہیں۔ کنگنا رانوت (Kangana Ranaut Video) اپنے کام کو لے کر کتنی سیریس ہیں، یہ بات بھی کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ کنگنا رانوت اکثر ہی اپنی فلموں کے رول کے موافق اپنے آپ کو ڈھالنے کی ہر کوشش کرتی ہیں۔ اپنے رول میں فٹ ہونے کے لئے پوری محنت کرتی ہیں۔ اب حال ہی میں انہوں نے اپنا (Kangana Ranaut Fitness Video) ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
کنگنا رانوت نے ٹوئٹر پر اپنے ورک آوٹ کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جو ان کے مداحوں کو خوب پسند آرہا ہے۔ اس ویڈیو کے ذریعہ اداکارہ نے اپنے مداحوں کو بہترین پیغام بھی دیا ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کنگنا رانوت نے کیپشن میں لکھا ہے- ’ارلی مارننگ فٹنس روٹین۔ زندگی میں ہمیشہ ہی ایک بات یاد رکھیں کہ جو فٹ ہے۔ اپنی صحت کے ساتھ کبھی کوئی سمجھوتہ نہ کریں اور غیر صحت مند عادات اور مایوسی پسند لوگوں سے دوری بنائے رکھیں، اچھے لوگوں کی صحبت میں رہیں۔ اگر آپ جسمانی طور پر انہیں نہیں مل پا رہے ہیں تو کتابوں اور ان کی کہی گئی باتوں اور تعلیمات میں انہیں تلاش کریں۔
Early morning fitness routine. Remember one thing in life jo fit hai woh hit hai, never compromise on your health, stay away from unhealthy habits and pessimistic people. Stay in the company of great beings if you don’t find them physically find their books or teachings ? pic.twitter.com/9Wp1qy6MIc
— Kangana Ranaut (@KanganaTeam) January 7, 2021
کنگنا رانوت اپنے بیانات کے سبب سرخیوں میں ہیں۔ حال ہی میں کنگنا رانوت نے اپنا ایک ویڈیو جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے مہاراشٹر حکومت اور بی ایم سی پر کئی الزام لگائے ہیں۔ اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا ہے- ’آخر مجھے کیوں مینٹلی، ایموشنلی اور اب فزیکلی ٹارچر کیا جارہا ہے۔ میں اس بات کا جواب اس ملک سے چاہتی ہوں۔ میں آپ کے لئے کھڑی ہوئی اور اب آپ کو میرے لئے کھڑا ہونا ہوگا۔ جے ہند’۔
کنگنا رناوت کو مل رہی ہے ریپ اور جان سے مارنے کی دھمکی ، اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرکے دی جانکاری
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اکثر ہی اپنے بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ ان دنوں اداکارہ کسان آندولن پر اپنے خیالات اور بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔ کنگنا کی کسان آندولن پر دی گئی رائے کے بعد وہ کئی سلیبریٹیز کے نشانے پر بھی آچکی ہیں ۔ اب کنگنا نے سوشل میڈیا پر اپنا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے ، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ انہیں ریپ اور جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں ۔ اداکارہ نے کسان آندولن کو سیاست پر مبنی بتایا ہے اور کہا ہے کہ کسان آندولن پر اپنے خیالات رکھنے پر انہیں جان سے مارنے اور ریپ کی دھمکیاں مل رہی ہیں ۔
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ انہیں آن لائن لنچنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10 ۔ 15 دنوں سے آن لائن لنچنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، یہ میرا حق بنتا ہے کہ میں اس ملک سے کچھ سوالات کروں ۔ جب وزیر اعظم جی نے کوئی گنجائش نہیں چھوڑی تو یہ صاف ہے کہ یہ آندولن سیاست پر مبنی ہے ۔ کہیں نہ کہیں اس میں دہشت گردوں نے بھی حصہ لیا ہے ۔ میں بھی پنجاب میں رہی ہوں اور میں جانتی ہوں کہ وہ ملک میں دوسرا خالصتان نہیں چاہتے ہیں ۔
Here’s the video I promised, watch when you can ? pic.twitter.com/0YZxfQfwB2
— Kangana Ranaut (@KanganaTeam) December 19, 2020
میں باشندگان وطن سے پوچھنا چاہتی ہوں ، مجھے ان لوگوں سے شکایت نہیں ہے جو ملک کو توڑنا چاہتے ہیں ، لیکن مجھے آپ لوگوں سے شکایت ہے کہ آپ اتنی آسانی سے ان لوگوں کے بہکاوے میں کیسے آجاتے ہیں ۔ آپ اپنے آپ کو کیسے ان کی انگلیوں پر نچانے دے سکتے ہیں ۔ ان دہشت گردوں کیلئے ہم اپنے آپ کو اتنا کمزور کیسے کرسکتے ہیں ، مجھے شکایت ہے کہ مجھے ہر دن اپنے ارداوں کو کیوں بتانا پڑتا ہے ۔
علاوہ ازیں اس ویڈیو میں کنگنا رناوت نے دلجیت دوسانجھ اور پرینکا چوپڑا پر بھی نشانہ سادھا ہے ۔ اداکارہ نے کہا کہ یہ لوگ مجھ پر الزامات لگاتے ہیں کہ میں ‘راجنیتی’ کررہی ہوں ، ان سے بھی پوچھئے کہ یہ کس طرح کی ‘نیتی’ کررہے ہیں ۔
کنگنا رانوت کے ٹوئٹر اکاونٹ کو معطل کرنے کے لئے بامبے ہائی کورٹ میں عرضی دائر
ممبئی: کنگنا رانوت (Kangana Ranaut) کے (Twitter Account) ٹوئٹر اکاونٹ کو معطل کرنے کے لئے بامبے ہائی کورٹ (Bombay High Court) میں ایک عرضی مسترد کی گئی ہے۔ عرضی گزار نے پٹیشن میں کہا کہ کنگنا رانوت کے ٹوئٹر پر ویریفائڈ اکاونٹ کو بلاک کیا جائے، کیونکہ کنگنا رانوت سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے کا کام کر رہی ہیں۔ ’بار اینڈ بینچ‘ نام کے ویریفائیڈ ٹوئٹر اکاونٹ نے اس بات کی اطلاع دیتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے۔
BREAKING: Plea filed against Kangana Ranaut in Bombay HC for getting her twitter account @KanganaTeam suspended for “spreading continuous hatred, disharmony in the country and attempting to divide the country with her extremist tweets.”@TwitterIndia @OfficeofUT #BombayHC pic.twitter.com/Z01JTcNtrL
— Bar & Bench (@barandbench) December 3, 2020
بار اینڈ بینچ نے ٹوئٹ میں لکھا- ’کنگنا رانوت کے ٹوئٹر اکاونٹ، ’کنگنا ٹیم’ کو معطل کرنے کے لئے بامبے ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے۔ عرضی میں یہ کہا گیا ہے کہ کنگنا اپنے اکاونٹ سے ملک میں مسلسل نفرت پھیلاتی ہیں، بغض کو فروغ دیتی ہیں اور اپنے ٹوئٹر سے ملک کو تقسیم کرنے کا کام کر رہی ہیں’۔ کنگنا رانوت کو ایک لیگل نوٹس بھی بھیجا گیا ہے، جس میں کنگنا رانوت سے کسان آندولن میں ایک بزرگ خاتون کی توہین کرنے پر ان سے معافی مانگنے کو کہا گیا ہے۔ کنگنا رانوت نے اس ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا- ’میں ہمیشہ متحدہ ہندوستان کی بات کرتی ہوں۔ ٹکڑے- ٹکڑے گینگ سے لڑائی لڑتی ہوں اور مجھ پر یہ الزام لگ رہا ہے کہ میں ملک کو تقسیم کرنے کا کام کر رہی ہوں۔ واہ! کیا بات ہے، ویسے ٹوئٹر ہی میرے لئے ایک واحد پلیٹ فارم نہیں ہے، جہاں میں اپنی بات رکھ سکتی ہوں۔ ایک چٹکی میں ہزاروں کیمرے میرے بیان کو ریکارڈ کرنے آجائیں گے‘۔
Ha ha ha I am continuously taking about Akhand Bharat, inevitably fighting tukde gang everyday and I am accused of dividing the nation ?
Wah!!! Kya baat hai, anyway twitter is not the only platform for me in one chutki thousands camera will appear for my single statement ? https://t.co/0BgAEd7iKO— Kangana Ranaut (@KanganaTeam) December 3, 2020
حال ہی میں کنگنا رانوت نے کسان آندولن میں شامل ہوئی ایک بزرگ خاتون کے لئے قابل توہین اور ہتک آمیز ٹوئٹ کیا تھا، جس کے بعد ان کے اور پنجابی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ کے درمیان ٹوئٹر پر کافی لڑائی ہوگئی تھی۔
@KanganaTeam – Ek Aurat Ho Ke Dusri Aurat Nu 100rs Dehadi wali Kehna Kini Ku seyana Gal aa ?
Oh V Bazurag Maa Nu..
Es Gal Te aa …. Edar Odar Na bhajj..
Avi Havaa Ch Teer maari jani an..
Har vaar Tusi sahi hovo eh zaruri ni Hunda
— DILJIT DOSANJH (@diljitdosanjh) December 3, 2020
سوشل میڈیا پر لوگ دلجیت کی باتوں پر ان کو سپورٹ بھی کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ عدالت نے کنگنا رانوت کے اکاونٹ کو معطل کرنے کی عرضی دلجیت کے ساتھ ٹوئٹر وار کے بعد ہی دائر کی گئی ہے۔
کرن جوہر نے گوا میں شوٹنگ کے بعد پھیلائی گندی! کنگنا رناوت نے پھر سادھا نشانہ
بالی ووڈ کی پنگا کوئن یعنی کنگنا رناوت سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور اکثر اپنے خیالات کو کھل کر رکھتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے ایک ویڈیو پر اپنا سخت رد عمل ظاہر کیا ہے ، جس میں دعوی کیا گیا ہے کہ کرن جوہر کی کمپنی دھرما پروڈکشن نے گوا کے ایک گاوں میں شوٹنگ کے بعد بایومیڈیکل ویسٹیج کھلے میں چھوڑ کر واپس آگئی ہے ۔ کنگنا نے اس معاملہ پر کرن جوہر پر نشانہ سادھتے ہوئے مرکزی وزیر پرکاش جاوڑیکر سے مدد کی فریاد کی ہے ۔
کنگنا رناوت نے کرن جوہر کی آڑ میں انڈسٹری کو بھی آڑے ہاتھوں لیا ۔ انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا : فلم انڈسٹری نہ صرف ملک کے اخلاقی اقدار اور کلچر کیلئے وائرس ہے بلکہ یہ ماحولیات کیلئے بھی نقصاندہ اور خطرناک بن گئی ہے ۔ ایک مبینہ بڑے پروڈکشن ہاوس کے اس غیر ذمہ دارانہ رویہ کو دیکھئے ۔ براہ کرم مدد کریں ۔ اس ٹویٹ میں انہوں نے پر مرکزی وزیر پرکاش جاوڑیکر اور ان کی وزارت کے آفیشیل ہینڈل کو بھی ٹیگ کیا ہے ۔
Movie industry is not a virus just for the moral fibre n culture of this nation but it has become very destructive and harmful for the environment also, @PrakashJavdekar ji @moefcc see this disgusting,filthy,irresponsible behaviour by so called big production houses, pls help ? https://t.co/EZfzrIWz06
— Kangana Ranaut (@KanganaTeam) October 27, 2020
کنگنا رناوت کا یہ رد عمل اس وقت سامنے آیا ، جب ایک یوزر نے ایک نیوز ہیڈلائن کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ، جس میں دعوی کیا گیا ہے کہ دھرما پروڈکشن نے مبینہ طور پر گوا میں واقع ایک گاوں نیرول میں دیپیکا پڈوکون کے ساتھ ایک فلم کی شوٹنگ ختم کرنے کے بعد کس قدر گندگی پھیلائی ہے ۔
آپ کو بتادیں کہ کنگنا رناوت سے پہلے لوکھانچو ایکواٹ گوا نام کے ایک این جی او نے اسی معاملہ پر کرن جوہر سے تحریری معافی نامہ مانگا تھا ۔ این جی نے کہا کہ اگر کرن کی طرف سے جواب نہیں آتا ہے ، تو اگلے ہفتہ بامبے ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی جائے گی ۔ کرن کی ٹیم گوا کی راجدھانی پنجی سے 10 کلو میٹر دور نیرول گاوں میں شوٹنگ کے بعد استعمال شدہ پی پی ای کٹ اور دیگر گندگی چھوڑ کر آئی ہے ۔