’ ان سے خوبصورت کوئی تھا ہی نہیں‘، 15 سال میں شادی، 18 سال میں بنی ماں، ونود کھنہ کی دیوانی تھی یہ مشہور اداکارہ

vinod khanna
نئی دہلی : 70 کی دہائی کی وہ ٹاپ اداکارہ جو نہ صرف اپنی اداکاری سے بلکہ اپنی خوبصورتی سے بھی لوگوں کے دلوں پر راج کرتی تھیں۔ جب وہ روتی تھیں تو تھیٹر میں لوگ رو پڑتے تھے۔ وہ جب بھی ہنستی تھیں تو تھیٹر تالیوں سے گونج اٹھتا تھا۔ اپنے دور میں انہوں نے کئی کامیاب فلموں میں کام کیا۔
Moushumi Chatterjee Insistence on expensive sarees, Koshish movie 1972 , Sanjeev Kumar with Jaya bachchan supported director Gulzar who was in trouble , Sanjeev Kumar Jaya Bhaduri film, Sanjeev Kumar Jaya bachchan, Koshish, Koshish 1972, Moushumi Chatterjee ,Gulzar , Sanjeev Kumar , Film Koshish , Jaya Bhaduri , Jaya bachchan , Bollywood Films , Actresses , Moushumi Chatterjee Daughter, Moushumi Chatterjee film,
معصوم صورت اور خوبصورت مسکراہٹ والی وہ ٹاپ اداکارہ موسمی چٹرجی تھیں۔ اپنے دور میں، انہوں نے دھرمیندر، جیتندر اور ونود کھنہ جیسے ہر بڑے لیجنڈ اداکار کے ساتھ کام کیا۔ ان کی شادی بہت چھوٹی عمر میں ہو گئی تھی۔
Moushumi Chatterjee Insistence on expensive sarees, Koshish movie 1972 , Sanjeev Kumar with Jaya bachchan supported director Gulzar who was in trouble , Sanjeev Kumar Jaya Bhaduri film, Sanjeev Kumar Jaya bachchan, Koshish, Koshish 1972, Moushumi Chatterjee ,Gulzar , Sanjeev Kumar , Film Koshish , Jaya Bhaduri , Jaya bachchan , Bollywood Films , Actresses , Moushumi Chatterjee Daughter, Moushumi Chatterjee film,
موسمی چٹرجی کی شادی بہت کم عمر میں ہوگئی تھی، ان کی شادی محض 15 سال کی عمر میں ہوئی اور 18 سال کی عمر میں انہوں نے اپنے پہلے بچے کو جنم دیا۔ اس کے بعد ہی انہوں نے فلمی دنیا کا رخ کیا۔ وہ دیوآنند کی بھی بڑی مداح رہی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ آج بھی وہ دیوآنند پر فدا ہیں۔
Rajesh Khanna ,Moushumi Chatterjee, Rajesh Khanna News , Rajesh Khanna pride , Rajesh Khanna first superstar of Bollywood , Rajesh Khanna career best phase , Rajesh Khanna Hit Movies , Rajesh Khanna Lovelife , Rajesh Khanna First Love , Rajesh Khanna best Movies ,vinod mehra , rajesh khanna asked moushami chatterjee about her unborn child father bollywood , moushumi chatterjee rajesh khanna movie , moushumi chaterjee husband , moushumi chatterjee rajesh khanna controversy , moushumi chatterjee family , moushumi chatterjee instagram , moushumi chatterjee
موسمی 70-80 کی دہائی کے سپر اسٹار ونود کھنہ کے لک کی دیوانی تھیں۔ کپل شرما کے شو میں کپل نے ان سے پوچھا تھا کہ اس دور کا سب سے خوبصورت اداکار کون ہوا کرتے تھے؟ تو انہوں نے کہا کہ ونود کھنہ کی طرح ہینڈسم کوئی تھا ہی نہیں ، ان کا لک اصل میں ہیرو جیسا تھا ۔ وہ اس دور کے سب سے خوبصورت اداکار تھے ۔
Rajesh Khanna ,Moushumi Chatterjee, Rajesh Khanna News , Rajesh Khanna pride , Rajesh Khanna first superstar of Bollywood , Rajesh Khanna career best phase , Rajesh Khanna Hit Movies , Rajesh Khanna Lovelife , Rajesh Khanna First Love , Rajesh Khanna best Movies ,vinod mehra , rajesh khanna asked moushami chatterjee about her unborn child father bollywood , moushumi chatterjee rajesh khanna movie , moushumi chaterjee husband , moushumi chatterjee rajesh khanna controversy , moushumi chatterjee family , moushumi chatterjee instagram , moushumi chatterjee
موسمی چٹرجی اپنی اداکاری کے علاوہ اپنی بنداس طبیعت کے لیے بھی جانی جاتی ہیں۔ ایک بار انہوں نے دھرمیندر کے بیٹے سنی دیول کو اس طرح ڈانٹ پلائی تھی کہ وہ دنگ رہ گئے تھے۔ انہوں نے سنی دیول کی اس وقت کلاس لگا دی تھی جب وہ فلم گھائل کے سیٹ پر تھوڑی دیر سے آئے تھے۔
Rajesh Khanna ,Moushumi Chatterjee, Rajesh Khanna News , Rajesh Khanna pride , Rajesh Khanna first superstar of Bollywood , Rajesh Khanna career best phase , Rajesh Khanna Hit Movies , Rajesh Khanna Lovelife , Rajesh Khanna First Love , Rajesh Khanna best Movies ,vinod mehra , rajesh khanna asked moushami chatterjee about her unborn child father bollywood , moushumi chatterjee rajesh khanna movie , moushumi chaterjee husband , moushumi chatterjee rajesh khanna controversy , moushumi chatterjee family , moushumi chatterjee instagram , moushumi chatterjee
اپنی شرائط پر کام کرنے والی موسمی اپنی بات رکھنے کیلئے کسی سے بھی اڑ جاتی تھیں۔ ۔ دراصل ریکھا نے ان کے ساتھ 1978 میں ریلیز ہوئی فلم بھولا بھالا میں کام کیا تھا اور فلم کے ٹائٹل میں موسمی چٹرجی کے نام سے پہلے ریکھا کا نام رکھا گیا تھا۔ اس سے وہ اس قدر ناراض ہوگئی تھیں کہ انہوں نے کھل کر ریکھا کی ذاتی زندگی پر تنقید کردی تھی۔
Moushumi Chatterjee, Moushumi Chatterjee movies, Moushumi Chatterjee ballika vadhu, ballika vadhu movie trivia, Moushumi Chatterjee in indian idol 14, indian idol 14, indian idol 14 Moushumi Chatterjee, Moushumi Chatterjee unknown facts, Moushumi Chatterjee Moushumi Chatterjee husband, Moushumi Chatterjee daughter, Moushumi Chatterjee age, Moushumi Chatterjee young, Moushumi Chatterjee wikipedia, Moushumi Chatterjee movies, Moushumi Chatterjee instagram, Moushumi Chatterjee date of birth, bollywood news, entertainment news
کچھ عرصہ پہلے بھی ایک تقریب کے دوران انہوں نے جیا بچن پر طنز کیا تھا۔ دراصل پیپرازی ویڈیو بنا رہے تھے اور پھر انہوں نے سنا کہ کیمرہ مین انہیں گھومنے کو کہہ رہے ہیں، انہوں نے کھل کر کہا کہ میں جیا بچن نہیں ہوں۔ میں آپ کو خوش آمدید کہتی ہوں۔ ان کا یہ ویڈیو کافی تیزی سے وائرل ہوا تھا۔