انٹرٹینمنٹ 39 سال کی عمر میں اس مشہور اداکارہ نے ڈھایا قہر، تصاویر دیکھ کر تھم گئی فینس کی سانسیں! دیکھئے فوٹوز Gallery April 26, 2024 Urdu News18 ساؤتھ فلم انڈسٹری کی خاتون سپر اسٹار نین تارا بھلے ہی 39 سال کی ہو گئی ہیں۔ لیکن وہ اپنی خوبصورت شخصیت سے سبھی کا دل جیت لیتی ہیں۔ ان دنوں وہ اپنے فیشن کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ ان کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جا رہا ہے ۔ اداکارہ کے اس گلیمرس لک کو دیکھ کر فینس کی سانسیں تھم گئی ہیں ۔ (Photo: @nayanthara/Instagram) تصاویر میں نین تارا لانگ بلیک گاون میں نظر آرہی ہیں، جو کافی ڈیپ نیک لائن ہے۔ باڈی ہگنگ گاون سے ان کے کروس صاف صاف نظر آرہے ہیں ۔ (Photo: @nayanthara/Instagram) کھلے اسٹریٹ بالو میں ان کا لک قابل دید ہے ۔ انہوں نے اپنے لک کو بلیک ہائی ہیلس کے ساتھ پورا کیا ہے ۔ (Photo: @nayanthara/Instagram) ان کا گلیمرس میک اپ بھی کافی شاندار لگ رہا ہے ۔ وہ اپنے لک میں ناخن سے لے کر سر تک کافی حسین لگ رہی ہیں ۔ (Photo: @nayanthara/Instagram) نین تارا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس گلیمرس گلیم لک کو شیئر کیا ہے۔ اس کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا: بلیک از دی نیو بلیک۔ نین تارا کی ان تصاویر کو ان کے چاہنے والے کافی پسند کررہے ہیں ۔ (Photo: @nayanthara/Instagram) بتادیں نین تارا نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ‘جوان’ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا۔ اس فلم میں انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ رومانس کیا تھا۔ فلم میں ان کی جوڑی کو شائقین نے کافی پیار دیا تھا۔ (Photo: @nayanthara/Instagram) اداکارہ نین تارا ۔ (Photo: @nayanthara/Instagram) اداکارہ نین تارا ۔ (Photo: @nayanthara/Instagram) اداکارہ نین تارا ۔ (Photo: @nayanthara/Instagram) اداکارہ نین تارا ۔ (Photo: @nayanthara/Instagram) اداکارہ نین تارا ۔ (Photo: @nayanthara/Instagram) اداکارہ نین تارا ۔ (Photo: @nayanthara/Instagram) اداکارہ نین تارا ۔ (Photo: @nayanthara/Instagram) اداکارہ نین تارا ۔ (Photo: @nayanthara/Instagram) اداکارہ نین تارا ۔ (Photo: @nayanthara/Instagram)