ان 6 ایکٹرس کو لے ڈوبی خوبصورتی کی ہوڑ، کم عمر میں ہی گنوانی پڑی جان، جانئے کیوں؟

Aarthi Agarwal-2024-04-2fa61433c6108d20d2f7ae4a3078bfb5
تیلگو اداکارہ آرتھی اگروال نے خود کو پرکشش بنانے کے لیے امریکہ میں لیپوسکشن سرجری کا سہارا لیا تھا۔ یہ تجربہ انہیں سوٹ نہیں کیا اور انہیں اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑ گیا۔ اداکارہ کی موت 2015 میں دل کا دورہ پڑنے سے ہو گئی تھی جب لیپوسکشن سرجری ناکام ہو گئی تھی۔
chetna raj actress-2024-04-3cf05db5518e0c545ab5751ad2ac4a70
21 سالہ کنڑ ٹی وی اداکارہ چیتنا راج نے بھی اسی طرح کی سرجری کا سہارا لیا تھا۔ چیتنا نے اپنی چربی ہتانے کے پروسیس کے بعد سرجری کروائی اور اسی کی وجہ سے ان کی موت ہوگئی تھی ۔
Vivek Shauq-2024-04-4e2c31ee2198ae0ac026496083e44f80
پنجابی اداکار وویک شوق بھی اپنی موت کے بعد سبھی کو غمزدہ کرگئے تھے ۔ سال 2011 میں انہوں نے بھی آرتی اگروال کی طرح لیپوسکشن سرجری کروائی اور اس کے بعد انہیں دل کا دورہ پڑا جس کی وجہ سے ان کی موت ہوگئی تھی۔
Jacky Oh-2024-04-ec0e077c6a426c37cc9ee9c0a90b321b
سابق وائلڈ ‘این آؤٹ سٹار جیکی اوہ کی ‘گلوٹیل اگمینٹیشن’ سرجری کے بعد فلوریڈا میں موت ہوگئی تھی ۔ پچھلے سال ہی انہوں نے کاسمیٹک طریقہ کار کا سہارا لیا تھا اور انہیں اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا تھا۔
Christina Ashten Gourkani-2024-04-ddefc6bd30e8a8a528ecd4d4283a0611
34 سالہ ماڈل کرسٹینا اشٹن گورکانی، جو کم کارڈیشین جیسا نظر آنا چاہتی تھیں، نے بھی اپنے جسم پر تجربہ کیا تھا۔ اس کے بعد وہ بٹ بڑھانے کے طریقہ کار کے بعد اپریل 2023 میں دل کا دورہ پڑنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھی تھیں۔
saint von colucci actor-2024-04-6960c86fc73f3ed2b1e72fc8fc8ae34e
اپریل 2023 میں، 22 سالہ کینیڈین اداکار سینٹ وون کولوچی کی جبڑے کے امپلانٹس کو ہٹانے کی سرجری کے بعد انفیکشن کی وجہ سے موت ہوگئی تھی ۔
Luana Andrade-2024-04-cf8e78d89741fa6ad37ed4337db3ccec
29 سالہ برازیلین ماڈل Luana Andrade کی گھٹنے پر لیپوسکشن سرجری کے تقریباً ڈھائی گھنٹے بعد نومبر 2023 میں دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی تھی ۔