گرمیوں میں روزانہ کتنا پانی پینا چاہئے؟ ڈاکٹرس کا یہ مشورہ ضرور مانیں، ہوں گے حیران کن فائدے!

Water Benefits, water health benefits, Health benefits of water, How much water should you drink, Water Health Benefits, water benefits, benefits of water, urdu news, breaking news in urdu, paani peene ke faide, پانی پینے کے فائدے؟ پانی پینے کے فوائد؟ گرمی میں کتنا پانی پینا چاہئے؟
گرمیوں میں کتنا پانی پینا چاہئے اس کے بارے میں صفدر جنگ اسپتال دہلی کی ڈاکٹر ٹینا کوشک نے بتایا کہ گرمیوں میں صحیح مقدار میں پانی پینا چاہئے۔ تاکہ آپ کا جسم تندرست رہ سکے۔
Water Benefits, water health benefits, Health benefits of water, How much water should you drink, Water Health Benefits, water benefits, benefits of water, urdu news, breaking news in urdu, paani peene ke faide, پانی پینے کے فائدے؟ پانی پینے کے فوائد؟ گرمی میں کتنا پانی پینا چاہئے؟
ٹینا کوشک نے کہا کہ لوگوں کو اپنے جسمانی وزن کے مطابق پانی پینا چاہئے۔ اگر عام بات کی جائے تو ہر شخص کو دن میں 8-10 گلاس پانی ضرور پینا چاہئے۔
Water Benefits, water health benefits, Health benefits of water, How much water should you drink, Water Health Benefits, water benefits, benefits of water, urdu news, breaking news in urdu, paani peene ke faide, پانی پینے کے فائدے؟ پانی پینے کے فوائد؟ گرمی میں کتنا پانی پینا چاہئے؟
ڈاکٹر ٹینا کوشک نے کہا کہ پانی پینا ہمارے گردے کی پتھری میں فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ اگر کسی شخص کو گردے کی پتھری ہے تو اس کے لیے وافر مقدار میں پانی پینا فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔
Water Benefits, water health benefits, Health benefits of water, How much water should you drink, Water Health Benefits, water benefits, benefits of water, urdu news, breaking news in urdu, paani peene ke faide, پانی پینے کے فائدے؟ پانی پینے کے فوائد؟ گرمی میں کتنا پانی پینا چاہئے؟
ٹینا کوشک، جو صفدر جنگ اسپتال میں جونیئر ریسیڈنٹ کے عہدے پر 6 ماہ سے کام کر رہی ہیں، انہوں نے بتایا کہ گرمیوں میں سادہ پانی پینا چاہئے۔ گرمیوں کے موسم میں فریج کا پانی پینے کا دل تو کافی کرتا ہے، لیکن اس سے بچنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ اس سے بھوک متاثر ہوتی ہے اور جسم میں اینڈوٹوکسین خارج ہونے لگتے ہیں۔ اس لیے سادہ پانی یا گرم پانی پینے کو ہی ترجیح دینا چاہئے۔