فیشن آئیکن ملائیکہ اروڑہ کو پیپراجی نے حال ہی میں ممبئی میں اپنے کیمروں میں قید کیا، جس میں اداکارہ کا انداز قابل دید ہے ۔ ملائیکہ اروڑہ کا اسٹائلش لک دیکھ کر ہر کسی کی نگاہیں بس ان پر ہی ٹک گئیں۔ (photo: @viralbhayani/Instagram)

50 سال کی عمر میں اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے باڈی کان ڈریس میں دکھائی ایسی ادائیں، اڑ گئے سبھی کے ہوش! تصاویر وائرل

فیشن آئیکن ملائیکہ اروڑہ کو پیپراجی نے حال ہی میں ممبئی میں اپنے کیمروں میں قید کیا، جس میں اداکارہ کا انداز قابل دید ہے ۔ ملائیکہ اروڑہ کا اسٹائلش لک دیکھ کر ہر کسی کی نگاہیں بس ان پر ہی ٹک گئیں۔ (photo: @viralbhayani/Instagram)
اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے گرین کلر کے ٹرٹل نیک باڈی کان فلور سوئپنگ گاون پہن رکھا ہے، جس میں وہ کافی حسین لگ رہی ہیں ۔ (photo: @viralbhayani/Instagram)
اس دوران اداکارہ ملائیکہ اروڑہ اس باڈی کان گاون میں اپنا کروی فیگر بھی جم کر فلانٹ کرتی ہوئی نظر آئیں ۔ (photo: @viralbhayani/Instagram)
اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے گلاسی میک اپ ٹچ کے ساتھ میچ کرتے ہوئے اپنے بالوں کو ہائی بن میں باندھ رکھا تھا، جو ان کے لک کو مزید پرکشش بنا رہا ہے۔ (photo: @viralbhayani/Instagram)
اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے اپنے اس لک کو ایئررنگس اور ہیلس کے ساتھ ساتھ کم از کم میک کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔ (photo: @viralbhayani/Instagram)
اداکارہ ملائیکہ اروڑہ کا یہ لک انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہا ہے اور ان کے چاہنے والے اداکارہ کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ (photo: @viralbhayani/Instagram)
بتادیں کہ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ اپنے فیشن کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔ اداکارہ 50 سال کی عمر میں بھی کافی فٹ ہیں ۔ (photo: @viralbhayani/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ ۔ (Photo: @malaikaaroraofficial/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)