Tag Archives: icc cricket world cup 2023

کرکٹ ورلڈ کپ میں ہند-پاک میچ کی تاریخ آئی سامنے تو جھوم اٹھا سوشل میڈیا

اب یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ ہندوستان اور پاکستان کے کرکٹ میچ کو لے کر فینس کے درمیان کتنا جوش ہوتا ہے۔ اور جب بات ورلڈ کپ میں ان حریف ممالک کے درمیان ٹکر کی ہو، تو پھر کوئی بھی سمجھ سکتا ہے کہ سوشل میڈیا پر کیا حال ہوگا۔ ایک رپورٹ کے مطابق، جیسے ہی یہ خبر عام ہوئی کہ پاکستان نے اس سال کے آخر میں ہندوستان میں ہونے والے ففٹی ففٹی ورلڈ کپ میں کھیلنے کے لیے اپنی رضامندی ظاہر کردی ہے، ویسے ہی فینس نے اس خبر کو ہاتھوں ہاتھ لیا۔

آئی پی ایل کے بعد جاری ہوگا شیڈیول


دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کی تاریخ طئے ہوگئی ہے


پہلا اور آخری میچ، مودی اسٹیڈیم کے نام


وراٹ کوہلی اور شبھمن گل پر ہوں گی سب کی نگاہیں


یہ بھی پڑھیں:

’میرے پاس ان سب باتوں کے لیے وقت نہیں‘، حالیہ ویڈیو سے وراٹ نے کیا’جوابی حملہ‘

یہ بھی پڑھیں:

دھونی نے دیپک چاہر کو مارنا چاہا تھپڑ! پھر ہوا کچھ ایسا، دیکھیں ویڈیو

رپورٹ میں یہ بھی صاف ہوگیا ہے کہ ہندوستان-پاکستان 15 اکتوبر کو ایک دوسرے سے ٹکرائیں گے۔ آئی پی ایل کے بعد بی سی سی آئی آفیشل طور سے شیڈیول جاری کرے گا۔ آپ دیکھیے کہ سوشل میڈیا نے اس خبر پر کیسا ردعمل ظاہر کیا ہے۔