Tag Archives: bollywood

سفید ساڑی میں اس مشہور اداکارہ نے دکھایا حسن کا جلوہ، منٹوں میں چھا گیا لک، دیکھئے تصاویر

Shweta tripathi, shweta tripathi age, shweta tripathi films, shweta tripathi latest look, shweta tripathi saree look, shweta tripathi fashion inspiration, shweta tripathi husband
حال ہی میں اداکارہ شویتا ترپاٹھی نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ شاندار تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں اداکارہ اسٹائلش سفید ساڑی پہنے نظر آ رہی ہیں۔ ان کے اس لک نے سوشل میڈیا پر بہلکہ مچا دیا ہے۔ (تصویر -instagram@battatawada)
Shweta tripathi, shweta tripathi age, shweta tripathi films, shweta tripathi latest look, shweta tripathi saree look, shweta tripathi fashion inspiration, shweta tripathi husband
ان تصاویر میں شویتا ترپاٹھی فیشن ڈیزائنرز مونیکا اور کرشمہ کی ڈیزائن کردہ سفید ساڑی پہنے نظر آرہی ہیں۔ ان کی سفید ساڑی پر گرے رنگ کا ایمبلشمنٹ ہے۔ (تصویر -instagram@battatawada)
Shweta tripathi, shweta tripathi age, shweta tripathi films, shweta tripathi latest look, shweta tripathi saree look, shweta tripathi fashion inspiration, shweta tripathi husband
اداکارہ نے اس ساڑی کو سفید اور سرمئی رنگ کے بلاؤز کے ساتھ جوڑا ہے۔ اس کے بلاؤز کا ڈیزائن ساڑی کے ساتھ ملتا جلتا ہے۔ (تصویر -instagram@battatawada)
Shweta tripathi, shweta tripathi age, shweta tripathi films, shweta tripathi latest look, shweta tripathi saree look, shweta tripathi fashion inspiration, shweta tripathi husband
تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ شویتا ترپاٹھی نے کیپشن میں لکھا، ‘بجلی گرانے میں آئی…وہ کہتے ہیں مجھ کو…’۔ ، اداکارہ کی ان تصاویر پر ان کے مداحوں نے جم کر پیار لٹایا ہے۔ (تصویر -instagram@battatawada)
Shweta tripathi, shweta tripathi age, shweta tripathi films, shweta tripathi latest look, shweta tripathi saree look, shweta tripathi fashion inspiration, shweta tripathi husband
اپنے لک کو مکمل کرنے کے لیے شویتا ترپاٹھی نے ڈیزائنر فالگنی مہتا کا ایک چوکر پہنا۔ انہوں نے ڈارک میک اپ اور براون لپس کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا ہے۔ (تصویر -instagram@battatawada)
Shweta tripathi, shweta tripathi age, shweta tripathi films, shweta tripathi latest look, shweta tripathi saree look, shweta tripathi fashion inspiration, shweta tripathi husband
شویتا ترپاٹھی اپنے لک کو متوازن کرنے کے لیے چوکر کے ساتھ بالیاں نہیں پہنی ہیں۔ اداکارہ نے اپنے بالوں کو ویوی لک دیا ہے۔ (تصویر -instagram@battatawada)
شویتا ترپاٹھی کے اس لک نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ اداکارہ کے مداح ان کی تصاویر پر تبصرہ کرکے جم کر ان کی تعریف کررہے ہیں۔ (تصویر -instagram@battatawada)

اداکارہ ہندی فلموں، ٹیلی ویژن اور ویب سیریز میں اپنے کام کے لیے جانی جاتی ہیں۔ شویتا نے اپنے کیرئیر کا آغاز بطور پروڈکشن اسسٹنٹ کیا تھا۔ انہوں نے اپنے ٹیلی ویژن کی شروعات ڈزنی چینل کے ٹین سٹکام 'کیا مست ہے لائف ' سے کیا تھا۔ (تصویر -instagram@battatawada)
اداکارہ ہندی فلموں، ٹیلی ویژن اور ویب سیریز میں اپنے کام کے لیے جانی جاتی ہیں۔ شویتا نے اپنے کیرئیر کا آغاز بطور پروڈکشن اسسٹنٹ کیا تھا۔ انہوں نے اپنے ٹیلی ویژن کی شروعات ڈزنی چینل کے ٹین سٹکام ‘کیا مست ہے لائف ‘ سے کیا تھا۔ (تصویر -instagram@battatawada)

اب ادکارہ جھانوی کپور نے ساڑی میں دکھائی ایسی ادائیں، فینس کے اڑ گئے ہوش! دیکھئے تصاویر

خوبصورت اداکارہ جھانوی کپور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ور انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں، جن میں ان کا لک قابل دید ہوتا ہے ۔ ادکارہ نے ایک مرتبہ پھر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ان کا ہر انداز قابل دید ہے ۔ (Photo: @janhvikapoor/Instagram)
تصاویر میں اداکارہ جھانوی کپور ریڈ اینڈ بلیو کلر کی ساڑی اور ڈیزائنر شیمری بلاوز میں نظر آرہی ہیں ، جس کے پیچھے 6 ماہی لکھا ہوا ہے ۔ (Photo: @janhvikapoor/Instagram)
اداکارہ جھانوی کپور کی قاتلانہ ادائیں اور کمال کا ایٹی ٹیوڈ دیکھ کر فینس ان کے دیوانے ہوگئے ہیں ۔ اداکارہ کی جم کر تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔ (Photo: @janhvikapoor/Instagram)
اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی ان تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے اور انہوں نے کیپشن میں لکھا: ٹریلر ڈے اور ایک ریڈ ہارڈ ایموجی بھی شیئر کیا ہے ۔ (Photo: @janhvikapoor/Instagram)
گلاسی میک اپ لک کے ساتھ میچ کرتے ہوئے اداکارہ جھانوی کپور نے اس دوران اپنے بالوں کو پیچھے کی طرف کھلا چھوڑ رکھا ہے، جو ان کے لک کو مزید گلیمرس بنا رہا ہے ۔ (Photo: @janhvikapoor/Instagram)
اداکارہ جھانوی کپور کی تصاویر کو دیکھ کر ان کے فینس دیوانے ہورہے ہیں اور تابڑتوڑ کمنٹس کرہے ہیں ۔ فینس گارجیس، نائس، اینجل اور سپر پریٹی جیسے کمنٹس کرتے نظر آرہے ہیں ۔ (Photo: @janhvikapoor/Instagram)
بتادیں کہ جھانوی کپور کیلئے یہ پہلا موقع نہیں ہے ، وہ اکثر ایسے فوٹوشوٹ کرواتی ہیں۔ جھانوی کپور اپنی گلیمرس اداوں سے فینس کا دھیان کھینچنے میں کامیاب رہتی ہیں ۔ (Photo: @janhvikapoor/Instagram)
جھانوی کپور اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی اداوں سے فینس کو دیوانہ بناتی ہیں ۔ جھانوی کپور کے کلر لک اکثر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوتے رہتے ہیں ۔ (Photo: @janhvikapoor/Instagram)
اداکارہ جھانوی کپور ۔ (Photo: @janhvikapoor/Instagram)

42 سال کی عمر میں اداکارہ شمع سکندر نے آف شولڈ ڈریس میں ڈھایا قہر، لوٹ لی پوری محفل، دیکھئے تصاویر

ٹی وی انڈسٹری کی سب سے بولڈ اداکاراوں میں سے ایک شمع سکندر سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔ شمع سکندر اپنے بولڈ لک سے فینس کے دلوں پر قہر ڈھاتی رہتی ہیں ۔ اس درمیان شمع سکندر ایک مرتبہ پھر اپنے فینس کو زخمی کرتی نطر آرہی ہیں ۔ شمع سکندر کا نیا لک سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہا ہے ۔ (Photo: @shamasikander/Instagram)
اداکارہ شمع سکندر نے حال ہی میں اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان تصاویر میں اداکارہ کا کافی حسین اور گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ (Photo: @shamasikander/Instagram)
ان تصاویر میں اداکارہ شمع سکندر آف شولڈر ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ شمع کی تصاویر سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رہی ہیں ۔ (Photo: @shamasikander/Instagram)
اداکارہ شمع سکندر نے اپنے لک کو پورا کرنے کیلئے ہائی لائٹنگ میک اپ، سافٹ کرلس کے ساتھ ہیئر بینڈ کیری کیا ہے ۔ (Photo: @shamasikander/Instagram)
42 سال کی عمر میں بھی شمع سکندر کافی فٹ اور جوان نظر آتی ہیں ۔ شمع سکندر کے بولڈ فیگرپر لاکھوں فینس فدا ہوجاتے ہیں ۔ (Photo: @shamasikander/Instagram)
اداکارہ شمع سکندر نے سوشل میڈیا کے ذریعہ ایک الگ شناخت بنا لی ہے ۔ شمع سکندر کی تصاویر کا ان کے چاہنے والے بے صبری سے انتظار کرتے رہتے ہیں ۔ (Photo: @shamasikander/Instagram)
ادکارہ شمع سکندر کی خوبصورت قابل دید ہے ۔ 42 سال کی عمر میں بھی اداکارہ نے اپنے فیگر کو مینٹین کر رکھا ہے ۔ (Photo: @shamasikander/Instagram)
بتادیں کہ اداکارہ شمع سکندر کے ہر لک کو فینس کافی پسند کرتے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کی زبردست فین فالوئنگ ہے، جس کی وجہ سے ان کی تصاویر اکثر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ (Photo: @shamasikander/Instagram)
اداکارہ شمع سکندر ۔ (Photo: @shamasikander/Instagram)

اداکارہ دشا پٹانی نے اتنی چھوٹی سی ڈریس میں کرایا فوٹوشوٹ، دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش! دیکھئے تصاویر

بالی ووڈ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ دشا پٹانی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ دشا پٹانی اکثر اپنے گلیمرس تصاویر اور ویڈیوز فینس کیلئے شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ دشا پٹانی نے ایک مرتبہ پھر خاص طرح کی منی ڈریس پہن کر فوٹوشوٹ کروایا ہے اور تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں ۔ (photo:@dishapatani/instagram)
اداکارہ دشا پٹانی کی تصویریں دیکھ کر ان کے فینس کے دلوں کے دھڑکنیں بڑھ گئی ہیں اور وہ اپنی پسندیدہ اداکارہ کی تصویروں کو پسند کررہے ہیں ۔ (photo:@dishapatani/instagram)
اداکارہ دشا پٹانی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر نئے فوٹوشوٹ کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔ دشا پٹانی کی نئی تصویریں دیکھ کر ان کے فینس کے ہوش اڑ گئے ہے ۔ (photo:@dishapatani/instagram)
اداکارہ دشا پٹانی نے فوٹوشوٹ کے دوران بلیک کلر کی منی ڈریس پہنی ہوئی ہے اور اس پر ریڈ کلر ہارٹ بنے ہوئے ہیں ۔ دشا پٹانی پر ان کی یہ ڈریس کافی اچھی لگ رہی ہے ۔ (photo:@dishapatani/instagram)
اداکارہ دشا پٹانی کی نئی تصویریں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔ دشا پٹانی کی ایک ایک ادا کو دیکھ کر ان کے فینس آہیں بھرنے پر مجبور ہورہے ہیں ۔ (photo:@dishapatani/instagram)
اداکارہ دشا پٹانی کی ان کے انسٹاگرام اکاونٹ پر زبردست فالوئنگ ہے اور ان کی پوسٹ آتے ہی وائرل ہوجاتی ہے ۔ دشا پٹانی کو 61 ملین سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔ (photo:@dishapatani/instagram)
آپ کو بتادیں کہ اداکارہ دشا پٹانی اکثر اپنے لکس سے فینس کو دیوانہ بناتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں ۔ ۔ (photo:@dishapatani/instagram)
اداکارہ دشا پٹانی ۔ (Photo: @dishapatani/Instagram)

حاملہ ہونے کی اچھی خبر پر بھی تین دنوں تک نہیں سو سکی تھی یہ مشہور اداکارہ، اب کیا یہ بڑا انکشاف

Alia bhatt age (2)-2024-05-14b2cbc349f85c1cd9597b69d8db0cf7
عالیہ بھٹ نے اس کو اپنی زندگی اور اپنے رشتے میں ایک ڈیفائننگ موومنٹ کو بتاتے ہوئے لوگوں کے ساتھ شیئر کیا ہے کہ پاپا نے حال ہی میں مجھ سے کہا کہ اگر آپ راہا کو گرنے نہیں دیں گے، تو یہ آپ کی سب سے بڑی غلطی ہوگی کیونکہ وہ کبھی نہیں سیکھ پائے گی کہ کیسے خود کو اٹھانا ہے ۔ تو یہ میری زندگی اور ہمارے تعلقات میں ایک اہم موڑ تھا۔
Alia bhatt age-2024-05-818a7048d1b71abb7aac87c406d8c5d1
عالیہ نے یہ بھی اعتراف کیا کہ وہ اپنے گھر سے بہت جلدی نکل گئی تھیں اور راہا کے ساتھ ایسا نہیں ہونے دیں گی۔ اداکارہ نے کہا کہ میں بمشکل 23 سال کی تھی، جب میں نے گھر چھوڑدیا تھا ۔ میں شوٹنگ کے شیڈول پر طویل عرصے تک باہر رہتی تھی اور بعض اوقات آپ کو یہ بھی معلوم نہیں ہوتا تھا کہ میں کس شہر میں ہوں۔
Alia bhatt age (1)-2024-05-8da7989ed5c0f5d1e8f2980174eebf84
اداکارہ نے اپنی والدہ سونی رازدان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اب جب میں پیچھے مڑ کر دیکھتی ہوں تو مجھے لگتا ہے، واہ، آپ نے مجھے اتنی جلدی یہایسا کرنے دیا، یہ بہت اچھا تھا۔ کیونکہ اس نے مجھے اپنے طور پر آگے بڑھنے میں واقعی مدد کی۔ لیکن مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں نے بہت جلد گھر چھوڑ دیا اور میں راہا کے ساتھ ایسا نہیں ہونے دوں گی۔
Alia bhatt-2024-05-c9a573e1f116ceddc3780c779850cdf6
عالیہ نے یہ بھی انکشاف کیا کہ جب وہ حاملہ تھیں اور لندن میں ہارٹ آف اسٹون کی شوٹنگ کر رہی تھیں تو وہ خود کو مجرم محسوس کرتی تھیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ اس وقت ‘میں تین دن تک سو نہیں پائی کیونکہ میں خود کو بہت مجرم محسوس کرتی تھی کہ شاید میں اچھی بیٹی نہیں تھی۔’
Alia bhatt daughter-2024-05-3f14436aebcf31835970ce30be6c489b
اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ ‘مجھے نہیں معلوم کہ یہ ہارمونز تھے یا نہیں، لیکن مجھ میں پیار، دیکھ بھال ، ذمہ داری اور تناؤ جیسے احساسات آچکے تھے ۔ یہ سب کچھ بیک وقت ہو رہا تھا۔
Alia bhattdaughter-2024-05-6f2428b1200af34ec921b3aed21f0dca
بتادیں کہ اداکارہ عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور سے طویل عرصے تک ڈیٹنگ کے بعد شادی کی تھی اور 4 ماہ بعد 2022 میں راہا کو جنم دیا تھا۔ انہوں نے اسے پچھلی کرسمس تک پاپرازیوں سے بچایا، جب انہوں نے کپور خاندان کے کرسمس لنچ میں اس کا چہرہ دنیا کے سامنے اجاگر کیا۔
اداکارہ عالیہ بھٹ ۔ (Photo: @aliaabhatt/Instagram)

اداکارہ عالیہ بھٹ ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)
اداکارہ عالیہ بھٹ ۔ (Photo: @aliaabhatt/Instagram

سلمان خان سے ہوا بریک اپ تو اس ادکارہ نے چھوڑ دیا بالی ووڈ، اب فائرنگ معاملہ پر کہا: بشنوئی سماج سے…

salman khan, somy ali, somy ali on salman khan, somy ali salman khan, salman khan somy ali, salman khan firing case, salman khan news, salman khan affairs, salman khan girl friends, salman khan ex girlfriend somy ali, salman khan age, somy ali relationship, salman khan movies, somy ali movies, entertainment news, bollywood news
نئی دہلی: اداکارہ کو پہلی بار 1993 کی فلم ‘کرشن اوتار’ میں متھن چکرورتی کے ساتھ دیکھا گیا تھا، لیکن وہ اپنی فلموں سے زیادہ سلمان خان کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے سرخیوں میں رہیں۔ جب ان کا بھائی جان سے رشتہ ٹوٹ گیا تو وہ بالی ووڈ چھوڑ کر امریکہ واپس لوٹ گئیں۔ اب انہوں نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کے گھر پر فائرنگ پر خاموشی توڑ دی ہے۔ (تصویر: Instagram@realsomyali@beingsalmankhan)
salman khan, somy ali, somy ali on salman khan, somy ali salman khan, salman khan somy ali, salman khan firing case, salman khan news, salman khan affairs, salman khan girl friends, salman khan ex girlfriend somy ali, salman khan age, somy ali relationship, salman khan movies, somy ali movies, entertainment news, bollywood news
سومی علی نے سلمان خان کی سیکورٹی کو لے کر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ہندوستان کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سلمان آج جس صورتحال سے گزر رہے ہیں، میں اپنے دشمن کے ساتھ بھی ایسا ہوتا نہیں دیکھنا چاہتی۔ میری دعائیں اس کے ساتھ ہیں۔ میں یہ توقع نہیں کر سکتی کہ کسی سے بھی ایسا ہو، خواہ وہ میرا پڑوسی ہو، شاہ رخ خان یا سلمان۔ (تصویر: Instagram@realsomyali)
salman khan, somy ali, somy ali on salman khan, somy ali salman khan, salman khan somy ali, salman khan firing case, salman khan news, salman khan affairs, salman khan girl friends, salman khan ex girlfriend somy ali, salman khan age, somy ali relationship, salman khan movies, somy ali movies, entertainment news, bollywood news
سومی علی جب 24 سال کی تھیں تو ان کا سلمان سے بریک اپ ہوگیا تھا ۔ وہ امریکہ واپس لوٹ گئی تھیں ۔ وہ مزید کہتی ہیں کہ ‘میں کبھی نہیں چاہوں گی کہ سلمان یا ان کے خاندان کو اتنی پریشانی سے گزرنا پڑے۔ میں ان کے لیے نیک خواہشات رکھتی ہوں۔ جب مجھے اور میری والدہ کو اس واقعے کا علم ہوا تو ہم حیران رہ گئے۔ ہماری دعا ہے کہ انہیں کوئی نقصان نہ پہنچے۔ (تصویر: Instagram@realsomyali)
salman khan, somy ali, somy ali on salman khan, somy ali salman khan, salman khan somy ali, salman khan firing case, salman khan news, salman khan affairs, salman khan girl friends, salman khan ex girlfriend somy ali, salman khan age, somy ali relationship, salman khan movies, somy ali movies, entertainment news, bollywood news
سومی علی نے 90 کی دہائی میں بالی ووڈ کی کچھ مشہور فلموں میں کام کیا تھا۔ وہ اب سنیما سے ہٹ کر گھریلو تشدد اور انسانی اسمگلنگ کے بارے میں بیداری پھیلا رہی ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ ‘آج بھی مجھ سے غلطیاں ہوتی ہیں۔ آپ سے بھی غلطیاں ہوتی ہیں۔ جب تک ہم زندہ ہیں، ہم غلطیاں کرتے رہتے ہیں۔ یہ انسانی فطرت ہے۔ کوئی بھی مکمل نہیں ۔ اگر آپ کسی کو مارنے کی کوشش کرتے ہیں، یا گولی چلاتے ہیں، تو آپ اپنی حد سے تجاوز کر رہے ہیں۔ (تصویر: Instagram@realsomyali)
salman khan, somy ali, somy ali on salman khan, somy ali salman khan, salman khan somy ali, salman khan firing case, salman khan news, salman khan affairs, salman khan girl friends, salman khan ex girlfriend somy ali, salman khan age, somy ali relationship, salman khan movies, somy ali movies, entertainment news, bollywood news
سلمان خان کے کالے ہرن کے معاملے پر سومی علی کا بالواسطہ کہنا ہے کہ ‘میں شکار کو اسپورٹس کے طور پر سپورٹ نہیں کرتی، لیکن یہ واقعہ برسوں پہلے ہوا تھا۔ وہ 1998 میں بہت نوجوان تھا۔ میں بشنوئی برادری کے سربراہ سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ اسے بھول کر آگے بڑھیں۔ اگر انہوں نے غلطی کی ہے تو میں ان کی (سلمان) کی طرف سے معافی مانگتی ہوں۔ کسی کی جان لینا قبول نہیں کیا جا سکتا، خواہ وہ سلمان ہو یا کوئی عام شہری۔ (تصویر: Instagram@realsomyali)
salman khan, somy ali, somy ali on salman khan, somy ali salman khan, salman khan somy ali, salman khan firing case, salman khan news, salman khan affairs, salman khan girl friends, salman khan ex girlfriend somy ali, salman khan age, somy ali relationship, salman khan movies, somy ali movies, entertainment news, bollywood news
سومی علی نے آخر میں بشنوئی برادری سے کہا کہ سلمان خان کو مار کر کالا ہرن برآمد نہیں ہو سکتا۔ میرے ساتھ جو ہوا اسے بدلا نہیں جا سکتا۔ میں خود کے ساتھ خوش ہوں۔ (تصویر: Instagram@realsomyali)

39 سال کی مشہور مسلم اداکارہ، شوہر سے ہوا طلاق، تو سننے پڑے طعنے، اب کہا : فرق تو…

sanjeeda shaikh, heeramandi actress sanjeeda shaikh, aamir ali sanjeeda shaikh, aamir ali divorce sanjeeda shaikh, sanjeeda shaikh faced criticism after divorce aamir ali, Harshvardhan rane sanjeeda shaikh, Harshvardhan rane sanjeeda shaikh relationship, heeramandi sanjeeda shaikh, sanjeeda shaikh aamir ali, sanjeeda shaikh age, sanjeeda shaikh dating, sanjeeda shaikh daughter, sanjeeda shaikh single parent to daughter, sanjeeda shaikh TV Shows
نئی دہلی : فلم انڈسٹری ہو یا ٹی وی، ستاروں کے لنک اپ کی خبریں عام ہیں۔ کچھ ستاروں کا رشتہ چند سالوں میں ختم ہو گیا تو کچھ نے اپنے رشتے کو شادی کا نام دے کر آگے بڑھایا۔ لیکن شادی کے بعد بھی کچھ رشتے ٹوٹ گئے۔ 39 سالہ مسلم اداکارہ، جس نے نہ صرف چھوٹی اسکرین پر کمال دکھایا بلکہ بالی ووڈ اور اب او ٹی ٹی پر بھی لوگوں کے دل جیت لیے۔ انہوں نے انڈسٹری کے ایک مشہور اداکار سے شادی کی۔ لیکن یہ شادی 9 سال بعد ٹوٹ گئی۔ شائقین کے لیے یہ خبر کافی چونکا دینے والی تھی۔
sanjeeda shaikh, heeramandi actress sanjeeda shaikh, aamir ali sanjeeda shaikh, aamir ali divorce sanjeeda shaikh, sanjeeda shaikh faced criticism after divorce aamir ali, Harshvardhan rane sanjeeda shaikh, Harshvardhan rane sanjeeda shaikh relationship, heeramandi sanjeeda shaikh, sanjeeda shaikh aamir ali, sanjeeda shaikh age, sanjeeda shaikh dating, sanjeeda shaikh daughter, sanjeeda shaikh single parent to daughter, sanjeeda shaikh TV Shows
یہ اداکارہ کوئی اور نہیں بلکہ سنجیدہ شیخ ہیں جو سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی’ سے لوگوں کے دلوں پر راج کر رہی ہیں۔ ‘ہیرامنڈی’ میں انھوں نے ‘وحیدہ’ کا کردار ادا کیا، جسے لوگ کافی پسند کر رہے ہیں۔ سنجیدہ شیخ نے شادی کے 9 سال بعد عامر علی سے طلاق لینے کا فیصلہ کیا تھا۔ تصویر -@iamsanjeeda/Instagram
sanjeeda shaikh, heeramandi actress sanjeeda shaikh, aamir ali sanjeeda shaikh, aamir ali divorce sanjeeda shaikh, sanjeeda shaikh faced criticism after divorce aamir ali, Harshvardhan rane sanjeeda shaikh, Harshvardhan rane sanjeeda shaikh relationship, heeramandi sanjeeda shaikh, sanjeeda shaikh aamir ali, sanjeeda shaikh age, sanjeeda shaikh dating, sanjeeda shaikh daughter, sanjeeda shaikh single parent to daughter, sanjeeda shaikh TV Shows
حال ہی میں اداکارہ نے اپنی ذاتی زندگی پر اپنے خیالات کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ سنجیدہ سے ‘ہیرامنڈی’ میں ان کے کردار ‘وحیدہ’ کی طرح جب خواتین کو برداشت کرنے والے سماجی فیصلوں کے بارے میں پوچھا گیا کہ تو انہوں نے کہا، ‘مجھے لگتا ہے کہ ہم نے یقیناً تبدیلی دیکھی ہے۔ مجھے ذاتی طور پر لگتا ہے کہ اس کی شروعات آپ کی فیملی ہوتی ہے۔ تصویر -@iamsanjeeda/Instagram
sanjeeda shaikh, heeramandi actress sanjeeda shaikh, aamir ali sanjeeda shaikh, aamir ali divorce sanjeeda shaikh, sanjeeda shaikh faced criticism after divorce aamir ali, Harshvardhan rane sanjeeda shaikh, Harshvardhan rane sanjeeda shaikh relationship, heeramandi sanjeeda shaikh, sanjeeda shaikh aamir ali, sanjeeda shaikh age, sanjeeda shaikh dating, sanjeeda shaikh daughter, sanjeeda shaikh single parent to daughter, sanjeeda shaikh TV Shows
ایک حالیہ انٹرویو میں سنجیدہ شیخ نے کہا کہ میں بہت خوش قسمت رہی ہوں۔ میرا ایک خاندان ہے، جس نے مجھے اپنی زندگی میں اپنے فیصلے خود لینے کی آزادی دی ہے۔ اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے کہ ہم ایک ایسی تبدیلی کی طرف بڑھ رہے ہیں جہاں ہر کسی کو ہماری (خواتین کی) کسی بھی بات پر رائے رکھنے میں کوئی اعتراض نہیں ہے اور ہمارے پاس انڈسٹری میں یا دیگر جگہوں پر ایسے عظیم لوگ موجود ہیں۔ ہم عظیم مردوں سے گھرے ہوئے ہیں جو چاہتے ہیں کہ خواتین اچھا کام کریں۔ تصویر -@iamsanjeeda/Instagram
sanjeeda shaikh, heeramandi actress sanjeeda shaikh, aamir ali sanjeeda shaikh, aamir ali divorce sanjeeda shaikh, sanjeeda shaikh faced criticism after divorce aamir ali, Harshvardhan rane sanjeeda shaikh, Harshvardhan rane sanjeeda shaikh relationship, heeramandi sanjeeda shaikh, sanjeeda shaikh aamir ali, sanjeeda shaikh age, sanjeeda shaikh dating, sanjeeda shaikh daughter, sanjeeda shaikh single parent to daughter, sanjeeda shaikh TV Shows
سال 2021 میں سنجیدہ شیخ نے عامر علی سے طلاق لے لی تھی اور اس دوران سنجیدہ کو بھی کافی ٹرول کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ کیونکہ تبھی انہوں نے بیٹی کو جنم دیا تھا۔ اب طلاق کے 3 سال بعد وہ اداکار ہرش وردھن رانے کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔ اس کے لیے بھی وہ اکثر ٹرولز کا نشانہ بنتی رہتی ہیں۔ تصویر -@iamsanjeeda/Instagram
sanjeeda shaikh, heeramandi actress sanjeeda shaikh, aamir ali sanjeeda shaikh, aamir ali divorce sanjeeda shaikh, sanjeeda shaikh faced criticism after divorce aamir ali, Harshvardhan rane sanjeeda shaikh, Harshvardhan rane sanjeeda shaikh relationship, heeramandi sanjeeda shaikh, sanjeeda shaikh aamir ali, sanjeeda shaikh age, sanjeeda shaikh dating, sanjeeda shaikh daughter, sanjeeda shaikh single parent to daughter, sanjeeda shaikh TV Shows
اس گفتگو میں انہوں نے ٹرولنگ کو لے کر جواب دیا۔ اداکارہ نے کہا کہ ‘میں نے کبھی سامنے آکر اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بات نہیں کی۔ میں یہ سب کیمرے کے سامنے کیوں کروں، میرے پاس اپنے لوگ ہیں، جن کے ساتھ میں اپنے دکھ درد بانٹ سکتی ہوں، وہ میری رہنمائی بھی کرتے ہیں اور مجھے صحیح مشورہ بھی دیتے ہیں۔ تصویر -@iamsanjeeda/Instagram
sanjeeda shaikh, heeramandi actress sanjeeda shaikh, aamir ali sanjeeda shaikh, aamir ali divorce sanjeeda shaikh, sanjeeda shaikh faced criticism after divorce aamir ali, Harshvardhan rane sanjeeda shaikh, Harshvardhan rane sanjeeda shaikh relationship, heeramandi sanjeeda shaikh, sanjeeda shaikh aamir ali, sanjeeda shaikh age, sanjeeda shaikh dating, sanjeeda shaikh daughter, sanjeeda shaikh single parent to daughter, sanjeeda shaikh TV Shows
سنجیدہ نے کہا کہ ٹرولس کی بات سے انہیں فرق نہیں پڑتا، بالکل نہیں پڑتا، جو لوگ بات کرتے ہیں انہیں کرنے دیں میرے پاس زندگی میں کرنے کے لیے بہتر چیزیں ہیں جن پر مجھے توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے اور میں وہ کر سکتی ہوں۔ تصویر -@iamsanjeeda/Instagram
sanjeeda shaikh, heeramandi actress sanjeeda shaikh, aamir ali sanjeeda shaikh, aamir ali divorce sanjeeda shaikh, sanjeeda shaikh faced criticism after divorce aamir ali, Harshvardhan rane sanjeeda shaikh, Harshvardhan rane sanjeeda shaikh relationship, heeramandi sanjeeda shaikh, sanjeeda shaikh aamir ali, sanjeeda shaikh age, sanjeeda shaikh dating, sanjeeda shaikh daughter, sanjeeda shaikh single parent to daughter, sanjeeda shaikh TV Shows
اداکارہ نے کہا کہ میں اپنی بیٹی کی اچھی پرورش کر رہی ہوں۔ میری بیٹی مجھے طاقت دیتی ہے۔ مجھے کام کرنے کی ترغیب دیتی ہے، میں نے میری زندگی میں جو کچھ بھی ہوا اسے قبول کیا اور آگے بڑھی ہوں۔ تصویر -@iamsanjeeda/Instagram
اداکارہ سنجیدہ شیخ ۔ (Photo: @iamsanjeeda/Instagram)

کرینہ کپور خان کی بڑھی مصیبت، مذہب پر کتاب کا ٹائٹل، عدالت نے جاری کیا نوٹس، جانئے پورا معاملہ

نئی دہلی : بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کی کتاب کے ٹائٹل کے باعث ان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بالی ووڈ کی بے بو نے اپنی ایک کتاب میں اپنے حمل کے سفر کو شیئر کیا جس کا نام انہوں نے 'کرینہ کپور خانس پریگننسی بائبل' رکھا ہے۔ کتاب کے نام میں ’بائبل‘ لفظ کے خلاف جبل پور کے عیسائی سماجی کارکن نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے ، جس کے بعد عدالت نے نوٹس جاری کیا ہے ۔
نئی دہلی : بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کی کتاب کے ٹائٹل کے باعث ان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بالی ووڈ کی بے بو نے اپنی ایک کتاب میں اپنے حمل کے سفر کو شیئر کیا جس کا نام انہوں نے ‘کرینہ کپور خانس پریگننسی بائبل’ رکھا ہے۔ کتاب کے نام میں ’بائبل‘ لفظ کے خلاف جبل پور کے عیسائی سماجی کارکن نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے ، جس کے بعد عدالت نے نوٹس جاری کیا ہے ۔
جبل پور کے ایک عیسائی سماجی کارکن کرسٹوفر انتھونی نے کتاب کے نام پر اعتراض کرتے ہوئے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، جس پر عدالت نے کارروائی کی ہے۔ عدالت نے کرینہ کپور اور بک سیلرز سے جواب طلب کر لیا ہے۔ (photo: @kareenakapoorkhan/Instagram)
دراصل جبل پور کی مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن کرسٹوفر انتھونی کا ماننا ہے کہ کرینہ کپور نے صرف کتاب کی تشہیر کے لیے عیسائیوں کی مقدس کتاب کا نام ٹائٹل میں لے کر سستی مقبولیت حاصل کرنے کے لیے یہ قدم اٹھایا ہے۔ (Photo: @kareenakapoorkhan/Instagram)
ان کا کہنا ہے کہ بائبل پوری دنیا میں عیسائی مذہب کی مقدس کتاب ہے اور کرینہ کپور خان کا حمل کا بائبل سے موازنہ کرنا غلط ہے۔ اس سے ان کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ (Photo: @kareenakapoorkhan/Instagram)
یہ کتاب 2021 میں شائع ہوئی تھی، جس میں 43 سالہ کرینہ کپور خان نے اپنے حمل کے سفر کو بیان کیا ہے۔ انہوں نے حاملہ خواتین کو تجاویز دینے کے لیے یہ کتاب شیئر کی۔ (Photo: @kareenakapoorkhan/Instagram)
رپورٹس کے مطابق درخواست گزار نے پہلے اداکارہ کرینہ کپور خان کے خلاف فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کرنے کے لیے پولیس سے رجوع کیا تھا، لیکن جب انہوں نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کیا تو انہوں نے نچلی عدالت سے رجوع کیا۔ لیکن، جب وہ وہاں بھی کامیاب نہیں ہوئے تو انہوں نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔ (تصویر: Instagram@kareenakapoorkhan)
فلم اداکارہ اور رائٹر کرینہ کپور خان کو ہائی کورٹ کے جسٹس گروپال سنگھ اہلووالیا نے نوٹس جاری کرتے ہوئے اس پر جواب طلب کیا ہے۔ (تصویر: Instagram@kareenakapoorkhan)
کرینہ کپور ۔ (Photo: @kareenakapoorkhan/Instagram)

اداکارہ کرینہ کپور ۔ (Photo: @kareenakapoorkhan/Instagram)

3 شادی، 2 طلاق، پیار کی خاطر چھوڑا ملک، پھر اداکارہ کو شوہر کے ساتھ کھانی پڑی حوالات کی ہوا

3 marriages 2 divorces Actress left the country for love, Rishi Kapoor onscreen wife, Rishi Kapoor onscreen wife Radhika Sarathkumar, Bhala Hai Bura Hai Jaisa Bhi Hai actress Radhika Sarathkumar look completely changed , now Rishi Kapoor Naseeb Apna Apna co star and Farah Naaz On Screen Soutenwas sentenced to one year in prison Term For Cheque Bounce Case ,Bhala Hai Bura Hai Jaisa Bhi Hai actress Radhika Sarathkumar , Radhika Sarathkumar look , Radhika Sarathkumar , Radhika Sarathkumar look completely changed now , Rishi Kapoor Naseeb Apna Apna co star Radhika Sarathkumar , Farah Naaz On Screen Soutenwas Radhika Sarathkumar , Radhika Sarathkumar controvesy , Radhika Sarathkumar husband
رشی کپور کی سپرہٹ فلم ‘نصیب اپنا اپنا’ سے اداکارہ رادھیکا سرتھ کمار نے میں اپنا ڈیبیو کیا تھا۔ وہ فلم میں رشی کپور کی پہلی بیوی اور فرح ناز کی سوتن بنی تھیں۔ رادھیکا کی ذاتی زندگی پر نظر ڈالیں تو ان کی شادی شدہ زندگی بھی ان کی ہندی پہلی فلم کی کہانی کی طرح ہی ملے گی۔ بتادیں کہ رادھیکا نے ایک بار نہیں بلکہ تین بار شادی کی اور آخر میں انہیں سچا پیار ضرور ملا لیکن وہ بھی ایک شادی شدہ آدمی تھا۔
3 marriages 2 divorces Actress left the country for love, Rishi Kapoor onscreen wife, Rishi Kapoor onscreen wife Radhika Sarathkumar, Bhala Hai Bura Hai Jaisa Bhi Hai actress Radhika Sarathkumar look completely changed , now Rishi Kapoor Naseeb Apna Apna co star and Farah Naaz On Screen Soutenwas sentenced to one year in prison Term For Cheque Bounce Case ,Bhala Hai Bura Hai Jaisa Bhi Hai actress Radhika Sarathkumar , Radhika Sarathkumar look , Radhika Sarathkumar , Radhika Sarathkumar look completely changed now , Rishi Kapoor Naseeb Apna Apna co star Radhika Sarathkumar , Farah Naaz On Screen Soutenwas Radhika Sarathkumar , Radhika Sarathkumar controvesy , Radhika Sarathkumar husband
‘نصیب اپنا اپنا’ میں رادھیکا سرتھ کمار نے جو چندا (چندو) کا کردار ادا کیا تھا وہ بالکل الگ لیکن بہت شاندار تھا۔ فلم میں ان کا لک بھی بہت عجیب تھا۔ اس فلم میں رشی کپور نے دو شادیاں کی تھیں۔ ان کی ایک شادی ارینج میریج تھی جبکہ دوسری محبت کی شادی تھی۔ فلم کی سب سے دلچسپ بات یہ تھی کہ ان کی پہلی بیوی جتنی گنوار اور بدصورت تھی اتنی ہی ان کی دوسری بیوی فرح ناز خوبصورت اور ذہین تھی۔ فلم میں رادھا سنگھ کا کردار فرح ناز نے اور رشی نے کشن سنگھ کا کردار ادا کیا تھا۔
3 marriages 2 divorces Actress left the country for love, Rishi Kapoor onscreen wife, Rishi Kapoor onscreen wife Radhika Sarathkumar, Bhala Hai Bura Hai Jaisa Bhi Hai actress Radhika Sarathkumar look completely changed , now Rishi Kapoor Naseeb Apna Apna co star and Farah Naaz On Screen Soutenwas sentenced to one year in prison Term For Cheque Bounce Case ,Bhala Hai Bura Hai Jaisa Bhi Hai actress Radhika Sarathkumar , Radhika Sarathkumar look , Radhika Sarathkumar , Radhika Sarathkumar look completely changed now , Rishi Kapoor Naseeb Apna Apna co star Radhika Sarathkumar , Farah Naaz On Screen Soutenwas Radhika Sarathkumar , Radhika Sarathkumar controvesy , Radhika Sarathkumar husband
چندو کے کردار میں رادھیکا کو لوگوں نے اتنا پسند کیا کہ لوگوں نے فرح ناز کو نظر انداز کر دیا تھا۔ آج بھی لوگ رادھیکا کے لک کو یاد کر کے ہنستے ہیں، ان کے بولنے کا انداز اور بالوں کا انداز آج تک شائقین نہیں بھول سکے ہیں۔ بتادیں کہ اس فلم میں رادھیکا اپنی زندگی فرح ناز کی سوتن کے طور پر گزار رہی تھیں۔ کافی محنت کے بعد انہیں فلم میں اپنے شوہر کا پیار ملا۔ ایسا ہی منظر رادھیکا کی حقیقی زندگی میں بھی دیکھا گیا۔ جب انہوں نے شادی کی تو پہلے سے شادی شدہ آر سرتھ کمار سے کی تھی۔
3 marriages 2 divorces Actress left the country for love, Rishi Kapoor onscreen wife, Rishi Kapoor onscreen wife Radhika Sarathkumar, Bhala Hai Bura Hai Jaisa Bhi Hai actress Radhika Sarathkumar look completely changed , now Rishi Kapoor Naseeb Apna Apna co star and Farah Naaz On Screen Soutenwas sentenced to one year in prison Term For Cheque Bounce Case ,Bhala Hai Bura Hai Jaisa Bhi Hai actress Radhika Sarathkumar , Radhika Sarathkumar look , Radhika Sarathkumar , Radhika Sarathkumar look completely changed now , Rishi Kapoor Naseeb Apna Apna co star Radhika Sarathkumar , Farah Naaz On Screen Soutenwas Radhika Sarathkumar , Radhika Sarathkumar controvesy , Radhika Sarathkumar husband
فلمی گھرانے سے تعلق رکھنے والی رادھیکا، اداکار راجگوپالن رادھا کرشنن کی بیٹی ہیں۔ رادھیکا نے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے سے پہلے ہی شادی کر لی تھی اور گھر بسایا تھا۔ انہوں نے 1986 میں بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔ جبکہ ان کی شادی 1985 میں ہوئی تھی۔ رادھیکا کی پہلی شادی ساؤتھ کے مشہور اداکار، رائٹر اور پروڈیوسر پرتاپ پوتھن سے ہوئی تھی۔ تاہم بدقسمتی سے یہ شادی چند ماہ بعد ہی ٹوٹ گئی۔ رادھیکا جس سال ہندی فلموں میں قدم رکھا، اسی سال ان کا پرتاپ پوتھین سے طلاق ہوگیا ۔
3 marriages 2 divorces Actress left the country for love, Rishi Kapoor onscreen wife, Rishi Kapoor onscreen wife Radhika Sarathkumar, Bhala Hai Bura Hai Jaisa Bhi Hai actress Radhika Sarathkumar look completely changed , now Rishi Kapoor Naseeb Apna Apna co star and Farah Naaz On Screen Soutenwas sentenced to one year in prison Term For Cheque Bounce Case ,Bhala Hai Bura Hai Jaisa Bhi Hai actress Radhika Sarathkumar , Radhika Sarathkumar look , Radhika Sarathkumar , Radhika Sarathkumar look completely changed now , Rishi Kapoor Naseeb Apna Apna co star Radhika Sarathkumar , Farah Naaz On Screen Soutenwas Radhika Sarathkumar , Radhika Sarathkumar controvesy , Radhika Sarathkumar husband
پرتاپ پوتھن سے طلاق کے بعد رادھیکا کو ایک بار پھر پیار ہوا۔ اس بار انہوں نے ایک ہندوستانی آدمی کو چھوڑ کر ایک برطانوی شخص رچرڈ ہارڈی سے شادی کی اور ملک چھوڑ کر لندن چلی گئیں۔ یہ شادی 1990 میں ہوئی تھی۔ اس شادی سے ایک بیٹی ریان ہارڈی ہے۔ بیٹی کی پیدائش کے بعد رادھیکا کی زندگی ایک بار پھر جہنم بن گئی۔ رچرڈ ہارڈی کے ساتھ ان کی شادی شدہ زندگی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ۔ رچرڈ نے رادھیکا کو گالیاں دینے کے ساتھ ساتھ تشدد کا نشانہ بھی بنانا شروع کر دیا، اسی لیے رادھیکا نے رچرڈ سے الگ رہنے کا فیصلہ کیا اور اس طرح شادی کے دو سال کے اندر ہی دونوں میں طلاق ہو گئی۔ رادھیکا پھر اپنی بیٹی کے ساتھ ہندوستان واپس آگئیں۔
3 marriages 2 divorces Actress left the country for love, Rishi Kapoor onscreen wife, Rishi Kapoor onscreen wife Radhika Sarathkumar, Bhala Hai Bura Hai Jaisa Bhi Hai actress Radhika Sarathkumar look completely changed , now Rishi Kapoor Naseeb Apna Apna co star and Farah Naaz On Screen Soutenwas sentenced to one year in prison Term For Cheque Bounce Case ,Bhala Hai Bura Hai Jaisa Bhi Hai actress Radhika Sarathkumar , Radhika Sarathkumar look , Radhika Sarathkumar , Radhika Sarathkumar look completely changed now , Rishi Kapoor Naseeb Apna Apna co star Radhika Sarathkumar , Farah Naaz On Screen Soutenwas Radhika Sarathkumar , Radhika Sarathkumar controvesy , Radhika Sarathkumar husband
ریان ہارڈی سے طلاق کے بعد 2001 میں رادھیکا نے مشہور ساؤتھ اداکار اور سیاست دان آر سرتھ کمار سے شادی کی۔ بتادیں کہ سرتھ کمار پہلے سے شادی شدہ اور دو بچوں کے باپ تھے لیکن رادھیکا نے ان کی دوسری بیوی بننے کا فیصلہ کیا اور دونوں نے شادی کر لی۔ آج رادھیکا آر سرتھ کمار کے ساتھ کافی خوش ہیں۔
3 marriages 2 divorces Actress left the country for love, Rishi Kapoor onscreen wife, Rishi Kapoor onscreen wife Radhika Sarathkumar, Bhala Hai Bura Hai Jaisa Bhi Hai actress Radhika Sarathkumar look completely changed , now Rishi Kapoor Naseeb Apna Apna co star and Farah Naaz On Screen Soutenwas sentenced to one year in prison Term For Cheque Bounce Case ,Bhala Hai Bura Hai Jaisa Bhi Hai actress Radhika Sarathkumar , Radhika Sarathkumar look , Radhika Sarathkumar , Radhika Sarathkumar look completely changed now , Rishi Kapoor Naseeb Apna Apna co star Radhika Sarathkumar , Farah Naaz On Screen Soutenwas Radhika Sarathkumar , Radhika Sarathkumar controvesy , Radhika Sarathkumar husband
بتا دیں کہ سال 2014 میں رادھیکا نے کافی منفی سرخیاں حاصل کی تھیں۔ جب اس پر چیک باؤنس کا الزام لگا تھا۔ ان کی کمپنی میجک فریمز نے ریڈیئنس میڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ سے کچھ پیسے لیے تھے۔ جسے انہوں نے چیک کے ذریعے واپس کیا تھا ۔ 2017 میں دا گیا چیک باؤنس ہو گیا تھا، جس کے بعد ان پر کروڑوں کا قرض لینے کا الزام لگا تھا۔ اس معاملے میں خصوصی عدالت نے رادھیکا اور ان کے شوہر آر سرتھ کمار کو ایک سال قید کی سزا سنائی تھی۔

58 سال کا فلاپ اداکار، خود سے آدھی عمر کی لڑکی سے کی شادی، صرف ’ناشتے کی پلیٹ‘ کی وجہ سے چھوڑ دی تھی فلم!

نئی دہلی : 90 کی دہائی کا وہ سپر ماڈل اور مشہور اداکار جس نے اپنی فٹنس سے اچھے اچھوں کو مات دی۔ عمر کے اس مرحلے میں بھی ان کی فٹنس دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔ اس فلاپ اداکار نے کبھی صرف ناشتے کی پلیٹ کی وجہ سے عامر خان کی فلم کو مسترد کر دیا تھا۔
ملند سومن ایک معروف اداکار ہیں جنہوں نے بطور ماڈل اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا اور آج بھی جب وہ ریمپ پر واک کرتے ہیں تو نوجوان ماڈلز ان کے مقابلے میں پھیکے پڑ جاتے ہیں ۔ انہوں نے اپنی فٹنس پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔
اپنے کریئر میں ملند سومن اپنے کام سے زیادہ اپنی ذاتی زندگی اور تنازعات کی وجہ سے سرخیوں میں رہے ہیں۔ ایک بار انہوں نے اپنے عریاں فوٹو شوٹ سے تہلکہ مچا دیا تھا۔ اس دور میں ہر طرف صرف ان کی ہی بات ہورہی تھی ۔
ملند اپنے کیریئر میں اس وقت بھی سرخیوں میں چھا گئے تھے جب انہوں نے انکیتا کنور سے شادی کی تھی، جو ان سے 26 سال چھوٹی ہیں۔ 4 نومبر 1965 کو پیدا ہوئے ملند سومن نے ہمیشہ ایسے کام کیے کہ بغیر کام کیے بھی سرخیوں میں رہے۔
یوں تو ملند سومن نے اپنے کریئر میں کافی کام کیا ہے۔ لیکن افسوس کہ اپنے 28 سالہ اداکاری کے کیریئر میں انہوں نے کبھی کسی بڑی ہٹ فلم میں کام نہیں کیا اور بالی ووڈ میں سائیڈ ایکٹر ہی رہے۔ آج برسوں بعد بھی ان کا شمار بالی ووڈ کے فلاپ اداکاروں میں ہوتا ہے۔
ملند کو پہلی بار 1992 کی فلم جو جیتا وہی سکندر میں دیپک تیجوری کے کردار کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ لیکن وہ زندگی میں بہت نظم و ضبط کے ساتھ رہے ہیں، وہ وقت پر کھاتے ہیں ، وقت پر سوتے ہیں ۔ ہر چیز وقت پرکرتے ہیں، لیکن وقت کے پابند ملند سومن کو ان کے وقت سے سیٹ پر ناشتہ نہیں مل رہا تھا، اس لیے انہوں نے فلم کو درمیان میں ہی چھوڑ دیا۔ اس کا انکشاف خود دیپک تیجوری نے کیا تھا۔
ایک زمانے میں ملند نے مسلسل کئی فلموں میں کام کیا تھا۔ ان میں ‘اشوکا’، ‘اگنی ورشا رولز’، ‘پیار کا سپر ہٹ فارمولا’، ‘بھرم’، ‘سلام انڈیا’، اور ‘باجی راؤ مستانی’ جیسی فلمیں شامل ہیں۔ وہ اپنے کیرئیر میں کبھی بھی لیڈ اداکار نہیں بن سکے۔