First Love Of Bollywood Stars: عالیہ بھٹ ۔ دیپیکا پڈوکون کا پہلا پیار کون؟، نک نہیں … ان کے عشق میں دیوانی تھیں پرینکا چوپڑا

Bollywood Stars First Love, ranbir kapoor first girlfriend, avantika malik, deepika padukone first boyfriend, deepika padukone nihar pandya, alia bhatt first boyfriend, alia bhatt ex boyfriend ali dadarkar, sonakshi sinha first boyfriend, sonakshi sinha aditya shroff, Jacqueline Fernandez, Jacqueline Fernandez first boyfriend, Jacqueline Fernandez Hassan bin Rashid Al Khalifa, Bahraini prince Hassan bin Rashid Al Khalifa, priyanka chopra, priyanka chopra first boyfriend, priyanka chopra Aseem Merchant, aishwarya rai first boyfriend, aishwarya rai Ranjeev Mulchandani
ممبئی: بالی ووڈ اسٹارز کے رشتے بننے اور ٹوٹنے کا دور کافی پرانا ہے۔ ورون دھون سے لے کر کرن دیول تک کئی ایسے ستارے ہیں جنہوں نے اپنی پہلی محبت کو اپنا ہم سفر بنایا، جب کہ کچھ ایسے بھی ہیں جو اپنی پہلی محبت سے دور ہو گئے اور بعد میں کسی اور کو اپنا ہم سفر منتخب کیا۔ عالیہ بھٹ، دیپیکا پڈوکون، پرینکا چوپڑا سے لے کر رنبیر کپور، رنویر سنگھ تک کئی سلیبریٹیز کے نام اس فہرست میں شامل ہیں۔ تو آئیے آپ کو کچھ بالی ووڈ ستاروں کی پہلی محبت کے بارے میں بتاتے ہیں۔
Bollywood Stars First Love, ranbir kapoor first girlfriend, avantika malik, deepika padukone first boyfriend, deepika padukone nihar pandya, alia bhatt first boyfriend, alia bhatt ex boyfriend ali dadarkar, sonakshi sinha first boyfriend, sonakshi sinha aditya shroff, Jacqueline Fernandez, Jacqueline Fernandez first boyfriend, Jacqueline Fernandez Hassan bin Rashid Al Khalifa, Bahraini prince Hassan bin Rashid Al Khalifa, priyanka chopra, priyanka chopra first boyfriend, priyanka chopra Aseem Merchant, aishwarya rai first boyfriend, aishwarya rai Ranjeev Mulchandani, bollywood news in urdu, urdu news, breaking news in urdu, عالیہ بھٹ کی کا پہلا پیار، بالی ووڈ کی خبریں، پرینکا چوپڑا کا پہلا پیار، دیپیکا پڈوکون کا پہلا پیار، ایشوریہ رائے کا پہلا پیار، انوشکا شرما کا پہلا پیار
عالیہ بھٹ اب رنبیر کپور سے شادی کر چکی ہیں اور اپنی خوشگوار ازدواجی زندگی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ ان دونوں کی ایک بیٹی راہا بھی ہے جس سے یہ جوڑا بے پناہ محبت کرتا ہے۔ لیکن انڈسٹری میں آنے سے پہلے عالیہ بھٹ علی دادرکر کو ڈیٹ کر رہی تھیں۔
Sonakshi Sinha, Sonakshi Sinha News, Sonakshi Sinha Films, Heeramandi, Sonakshi Sinha on film industry, Sonakshi Sinha starting completely from scratch, Shatrughan Sinha daughter, Shatrughan Sinha Flop Daughter Sonakshi Sinha, Dabangg star Sonakshi Sinha, Netflix’s Heeramandi, Sonakshi Sinha debut Film, Superstar actor Shatrughan Sinha, Shatrughan Sinha latest Interview
سوناکشی سنہا کا نام کافی عرصے سے ظہیر اقبال کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے، لیکن یہ الگ بات ہے کہ اداکارہ انڈسٹری میں آنے سے پہلے آدتیہ شراف کو ڈیٹ کر رہی تھیں۔ تاہم ان کا رشتہ 2 سال کے اندر ہی ٹوٹ گیا۔
ranbir kapoor animal-2024-02-7a760913de63cb6f04231c9a6aaa3d3d
رنبیر کپور کا نام دپیکا – کٹرینہ سمیت کئی حسیناوں کے ساتھ جڑا ہے لیکن اگر ہم ان کی پہلی محبت کی بات کریں تو اداکار کی پہلی محبت اونتیکا ملک ہیں۔ جس نے بعد میں عامر خان کے بھانجے عمران خان سے شادی کی تھی۔ حالانکہ اب اونتیکا بھی عمران سے علاحدگی اختیار کر چکی ہیں ۔
ranveer singh, deepika padukone, Anant Ambani Radhika Merchant pre-wedding bash, Anant Ambani, Radhika Merchant, Anant Ambani Radhika Merchant Pre-Wedding, Anant Ambani-Radhika Merchant Jamnagar, entertainment news, bollywood news
فلموں میں آنے سے پہلے دیپیکا پڈوکون نہار پانڈیا کو ڈیٹ کرتی تھیں۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب اداکارہ ماڈلنگ کر رہی تھیں۔
جیکلین فرنانڈیز نے جب فلموں میں قدم رکھا تھا ، تب وہ بحرین کے شہزادہ حسن بن راشد الخلیفہ کی محبت میں گرفتار تھیں۔
Anushka Sharma house (1)-2024-01-d0d7227360237976c1113842dca07d97
کبھی انوشکا شرما کا نام بھی زوہیب کے ساتھ جوڑا جاتا تھا۔ ماڈلنگ کے دنوں میں دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے تھے۔
فلمی دنیا میں آنے سے پہلے ایشوریہ رائے کا نام راجیو مول چندانی کے ساتھ جوڑا گیا تھا۔
Bollywood inspired Winter wardrobe
پرینکا چوپڑا بھی فلموں میں آنے سے پہلے کسی اور کو ڈیٹ کر رہی تھیں۔ اداکارہ ایک بار اسیم مرچنٹ کے ساتھ ریلیشن شپ میں تھیں جو ایک ماڈل اداکار تھے۔