Kareena (6)

کرینہ کپور نے اپنے لک کو بلیک پرس سے اسٹائل کیا تھا۔ وہ ایئررنگس، پونیٹیل اور ڈیفائنڈ آئی لائنر کے ساتھ اسموکی آئیز میں قاتلانہ لگ رہی تھیں ۔ (Photo: @kareenakapoorkhan/Instagram)