Kareena (1)

اداکارہ کرینہ کپور حال ہی میں جے پور میں منعقدہ رافل لارین کے ایک پروگرام میں شامل ہوئیں۔ اداکارہ نے اپنے اسٹائل سے پوری محفل لوٹ لی ۔ انہیں امریکی لگزری فیشن ہاوس کے ایک اسٹننگ گولڈن اسٹریپ لیس لانگ گاون میں حسن کا جلوہ بکھیرتے ہوئے دیکھا گیا ۔ (Photo: @kareenakapoorkhan/Instagram)